Bannu Media HD

  • Home
  • Bannu Media HD

Bannu Media HD This is Bannu Media 2nd HD channel...
Like & Follow for real News & Entertainment Videos.

25/08/2023
18/08/2023

خبردار۔۔۔۔
اگر کوئی بھی ہمارے بھائی کیساتھ کسی قسم کا لین دین کرے تو ہم اس کا ذمہ دار نہیں۔۔۔۔

یسین خان ولد شفیق خان گڑھی سیدان ممش خیل بنوں عمر 14سال کل دوپہر سے گھریلو ناراضگی کیوجہ سے گھر سے لاپتہ ہے اگر کسی نے ا...
16/08/2023

یسین خان ولد شفیق خان گڑھی سیدان ممش خیل بنوں عمر 14سال کل دوپہر سے گھریلو ناراضگی کیوجہ سے گھر سے لاپتہ ہے اگر کسی نے اس کو دیکھا ہو یا اس بارے میں کوئی معلومات ہو تو درجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
+92 336 9719118
03336650885

04/08/2023

سب سے کم ریٹ پر عمرہ کی سعادت حاصل کریں ۔۔۔

01/08/2023

ایک بہن کو آپریشن کیلئے A+ve خون کی اشد ضرورت ہے ۔۔
رابطہ نمبر 03350964039

13/07/2023

ڈومیل بازار کی نمبر ون بریانی ۔۔۔۔
ایک بسر آؤ گے تو بار بار آؤ گے ۔۔۔

قاری نوید خان کیلئے شاہ نیاز خان گلشن پراپرٹی کے اونر نے 20 ہزار فی مرلہ منافع ریسیلز پر نیو بحریہ ٹاون پراجیکٹ مالک عبد...
12/06/2023

قاری نوید خان کیلئے شاہ نیاز خان گلشن پراپرٹی کے اونر نے 20 ہزار فی مرلہ منافع ریسیلز پر نیو بحریہ ٹاون پراجیکٹ مالک عبدالمالک گروپ آف کمپنیز میں خرید لی۔
اپ بھی نیااور ریسیلز پر پلاٹ خرید سکتے ہو ۔۔۔۔۔
شاہ نیاز خان ۔۔۔
رابطہ نمبر ۔۔۔۔
+92 331 9164587

17/05/2023

ہنڈا 125 قرعہ اندازی ۔۔۔۔ صرف 500 روپے میں
03365106423

10/05/2023
10/05/2023
04/05/2023

اوگورہ خائست دہ بنوں گل۔۔۔
#بنوں میں شادیوں کی بہترین تقریبات۔۔۔۔
اسلام آباد کے فروٹ بیسنس مین حاجی شاہ زیب خان اور حاجی شعیب خان کے بھانجے زوہیب خان ولد شاہد خان کے شادی پروگرام ۔۔۔۔
پروگرام زیر انتظام ۔۔ شاہین کراکری رابطہ نمبر ۔۔۔
03339798136

کاروباری حضرات کے لئے سنہری موقع۔  تیار دکان مکمل سامان کے ساتھ۔ لوکیشن ۔۔۔۔ ٹانچی بازار بنوں ۔۔۔رابطہ نمبر ۔۔۔033554835...
02/05/2023

کاروباری حضرات کے لئے سنہری موقع۔
تیار دکان مکمل سامان کے ساتھ۔
لوکیشن ۔۔۔۔ ٹانچی بازار بنوں ۔۔۔
رابطہ نمبر ۔۔۔03355483581
03369724080

اج بروز جمعرت 3 بجے بمقام میلاد پارک تا نیشنل پریس کلب بنوں رجسٹرڈ احتجاجی ریلی نکالی جائیگی جس میں صحافی گوہر وزیر صدر ...
27/04/2023

اج بروز جمعرت 3 بجے بمقام میلاد پارک تا نیشنل پریس کلب بنوں رجسٹرڈ احتجاجی ریلی نکالی جائیگی جس میں صحافی گوہر وزیر صدر نیشنل پریس کلب بنوں کے ساتھ پر تشدد زیادتی کے خلاف پر زور احتجاج کیا جائیگا تمام سوشل میڈیا ممبران اور نیشنل پریس کلب بنوں کے ممبران کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے نیز تاجر برادری۔سٹی اتحاد بنوں ۔مسجد ائمہ صاحبان۔وکلاء برادری سے بھی شرکت کی اپیل ہے
آج میری۔۔۔۔۔۔۔۔تو ۔۔۔۔۔۔کل تیری باری ہے
حق ہمیشہ باطل پر۔۔۔۔۔بھاری ہے
جاگو گے تو حق پاو گے۔۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Media HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share