Mind MasterZ

Mind MasterZ Here I Upload Riddles and General Knowledge Videos.

خود بھی عمل کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں♥️
23/08/2024

خود بھی عمل کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں♥️

05/05/2024

Mushkil Paheliyan in Urdu With Answers | اردو پہیلیاں

09/04/2024

تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک 🌙❤️

08/04/2024

دماغ لگائیں🧠🗣️

بتائیں ایسی کونسی دکان ہے جہاں پر ہم جاتے ضرور ہیں لیکن لاتے کچھ بھی نہیں پھر بھی پیسے دے کر آ جاتے ہیں🤔

ذہین لوگ جواب دیں🧠🗣️
27/03/2024

ذہین لوگ جواب دیں🧠🗣️

26/03/2024

99٪ غلط جواب🗣️

اگر ایک آدمی کے گنجا ہونے پر 50 روپے خرچہ آتا ہے تو 10 گنجوں پر کتنا خرچہ آۓ گا؟

25/03/2024

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جس نے روزہ دار کو روزہ افطار کرایا اسے بھی اتنا ہی اجر ملے گا جتنا روزہ دار کے لیے ہوگا اور روزہ دار کے اجر میں کچھ بھی کمی نہ ہوگی۔

18/03/2024

99.99٪ غلط جواب🗣️

ایک عورت کی 10 بیٹیاں ہیں اور ہر بیٹی کا ایک بھائ ہے تو عورت کے ٹوٹل کتنے بچے ہوۓ؟

15/03/2024

ذہین لوگ سامنے آئیں🗣️

وہ کونسا پھل ہے جو روزے کی حالت میں بھی کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا🤔

12/03/2024

دلچسپ مشکل اردو پہیلیاں جوابات کے ساتھ 🪄

11/03/2024

رمضان مبارک🌙❤

10/03/2024

دماغ لگاؤ اور اِن پہیلیوں کا جواب دو 🗣️

28/02/2024

کوئ ایسا نام بتائیں جو لڑکی اور لڑکے دونوں کا ہو🥴

16/02/2024

99٪ غلط جواب🗣️

اگر 30 مزدور ایک دیوار 15 گھنٹے میں بناتے ہیں تو 15 مزدور وہی دیوار کتنے گھنٹے میں بنائیں گے؟🧠🤔

اِن دونوں تصویروں میں تین فرق ڈھونڈ کر بتائیں🧠
03/02/2024

اِن دونوں تصویروں میں تین فرق ڈھونڈ کر بتائیں🧠

01/02/2024

99.99٪ غلط جواب🗣️

ایک آدمی کے پاس 8 انڈے تھے۔ 2 اس نے توڑ دیے ، 2 کھا لیے اور 2 اُبال لیے۔ باقی کتنے بچے؟🤔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mind MasterZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Islamabad media companies

Show All