Siasat.pk

Siasat.pk Digital Media & Discussion Forum on Pakistani politics

Siasat.pk is a social media current affairs discussion forum aimed at providing authentic news to the masses and act as a platform where people can initiate and partake in comprehensive discussions online. It does not have any political affiliations or agenda and is solely focused on providing reliable information.

دنیا بھر سے گھر فون آ رہے ہیں کہ انور کو اٹھا کے لے گئے ہیں؟ میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتا کہ شہیدوں کا مذاق اڑاؤں، اگر دکھ...
08/12/2024

دنیا بھر سے گھر فون آ رہے ہیں کہ انور کو اٹھا کے لے گئے ہیں؟ میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتا کہ شہیدوں کا مذاق اڑاؤں، اگر دکھ پہنچا ہے تو معافی مانگتا ہوں ، زندوں کے بارے میں کہہ دیتا ہوں، آئندہ نہیں کروں گا- انور مقصود نے نیوی سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

https://www.siasat.pk/threads/913108

خان کو سمجھانے کے لئے لائن لگی ہے، خان کا گھیراؤ کرنے کی پوری کوشش کی جا رہی مگر خان گھیرے اچ نیں آندا، نجم سیٹھیhttps:/...
08/12/2024

خان کو سمجھانے کے لئے لائن لگی ہے، خان کا گھیراؤ کرنے کی پوری کوشش کی جا رہی مگر خان گھیرے اچ نیں آندا، نجم سیٹھی

https://www.siasat.pk/threads/913107

اب گولی چلائی ہے تو بہادر بن کر ذمہ داری بھی لیں اور مانیں کہ چلائی ہے۔ بزدلوں کی طرح صحافیوں پر مقدمے ، گرفتاریوں اور د...
08/12/2024

اب گولی چلائی ہے تو بہادر بن کر ذمہ داری بھی لیں اور مانیں کہ چلائی ہے۔ بزدلوں کی طرح صحافیوں پر مقدمے ، گرفتاریوں اور دباؤ سے حقیقت چھپ نہیں سکتی۔ آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے، ثمینہ پاشا

https://www.siasat.pk/threads/913107

شام کے صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہونے کے بعد روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے، انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سیاسی پن...
08/12/2024

شام کے صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہونے کے بعد روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے، انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سیاسی پناہ دے دی گئی، روسی سرکاری میڈیا

 

اگر کوئی چاہتا ہے کہ ہم نے فوجی فوڈز کی پراڈکٹس نہیں کھانی تو نہ کھائیں، آئی ایس پی آر کی طرف سے کوئی اپیل نہیں آئے گی ک...
08/12/2024

اگر کوئی چاہتا ہے کہ ہم نے فوجی فوڈز کی پراڈکٹس نہیں کھانی تو نہ کھائیں، آئی ایس پی آر کی طرف سے کوئی اپیل نہیں آئے گی کہ ضرور کھائیں اور ضرور خریدیں، جس نے نہیں خریدنی نہ خریدے، منیب فاروق

https://www.siasat.pk/threads/913102

ہم سمجھے صرف تحریک انصاف کا میڈیا بلیک آؤٹ ہے یہاں تو مولانا فضل ا لرحمان کی تقریر بھی میڈیا سے غائب ہے، فواد چودھریhttp...
08/12/2024

ہم سمجھے صرف تحریک انصاف کا میڈیا بلیک آؤٹ ہے یہاں تو مولانا فضل ا لرحمان کی تقریر بھی میڈیا سے غائب ہے، فواد چودھری

https://www.siasat.pk/threads/913098

ویڈیو لنک کمنٹ میں
08/12/2024

ویڈیو لنک کمنٹ میں

شام میں باغی ملیشیا حیات التحریر الشام نے سرکاری عمارتوں اور ایئر پورٹس پر کنٹرول حاصل کر لیا، ائیر پورٹ بند ہونے کی وجہ...
08/12/2024

شام میں باغی ملیشیا حیات التحریر الشام نے سرکاری عمارتوں اور ایئر پورٹس پر کنٹرول حاصل کر لیا، ائیر پورٹ بند ہونے کی وجہ سے تقریباً 250 پاکستانی زائرین محصور ہو گئے۔۔۔

 

غاصب حکومت کے وزیروں کی پھولی سانسیں صاف بتا رہی ہیں کہ سول نافرمانی کی تحریک آغاز سے ہی کامیاب ہے، پوری دنیا جانتی ہے ک...
08/12/2024

غاصب حکومت کے وزیروں کی پھولی سانسیں صاف بتا رہی ہیں کہ سول نافرمانی کی تحریک آغاز سے ہی کامیاب ہے، پوری دنیا جانتی ہے کہ مرکز میں چیری بلاسم جبکہ پنجاب میں پانامہ کوئین کو مسندِ اقتدار پر بیٹھنے کا کوئی حق حاصل نہیں،خواجہ آصف کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل

https://www.siasat.pk/threads/913091

گرفتار کارکنوں کو سیاہ ٹوپیاں پہنائیں جیسے ہم دہشت گرد ہیں، شرم آنی چاہیے آپ کو، اپنے آپ کو پاکستانی کہتے ہو، کہتے ہو ہم...
08/12/2024

گرفتار کارکنوں کو سیاہ ٹوپیاں پہنائیں جیسے ہم دہشت گرد ہیں، شرم آنی چاہیے آپ کو، اپنے آپ کو پاکستانی کہتے ہو، کہتے ہو ہم آئین اور پاکستان کے وفادار ہیں، تم گولی چلاتے ہو اور تمہیں یہ شرم نہیں آتی یہ گولی ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے آئی، ہمیں دیوار سے لگا رہے ہو اور مطالبہ کرتے ہو تمہاری لائن یہ ہے، اسد قیصر

https://www.siasat.pk/threads/913086

کراچی: تیل چوری کیلئے ریلوے لائن کے قریب لمبی سرنگ پکڑی گئی۔۔ مسافر اور مال بردار ٹرینیں بڑے نقصان سے بچ گئیں۔۔دیکھئے تف...
08/12/2024

کراچی: تیل چوری کیلئے ریلوے لائن کے قریب لمبی سرنگ پکڑی گئی۔۔ مسافر اور مال بردار ٹرینیں بڑے نقصان سے بچ گئیں۔۔دیکھئے تفصیلات

 

شہید کی قل خوانی کے دوران چھاپہ مارا جاتا ہے اور شہید کے ورثا پر ایف آئی آر دے دی جاتی ہے۔ یہ کون لوگ ہیں؟ کیا تم پاکستا...
08/12/2024

شہید کی قل خوانی کے دوران چھاپہ مارا جاتا ہے اور شہید کے ورثا پر ایف آئی آر دے دی جاتی ہے۔ یہ کون لوگ ہیں؟ کیا تم پاکستانی نہیں ہو؟ کیا تم مسلمان نہیں ہو؟ کیا تمہارے احساسات نہیں ہیں؟ کیا تمہارے جذبات نہیں ہیں؟ شیخ وقاص اکرم

https://www.siasat.pk/threads/913086

پاکستان انٹرنیٹ کی اسپیڈ کے حوالے سے دنیا کے 198 ممالک کی فہرست میں 198ویں نمبر پر آگیا۔۔۔۔
08/12/2024

پاکستان انٹرنیٹ کی اسپیڈ کے حوالے سے دنیا کے 198 ممالک کی فہرست میں 198ویں نمبر پر آگیا۔۔۔۔

 

وردی والو، ایجنسیوں والو ہمیں دھمکیاں نہ بھیجا کرو، ہم دھمکیوں سے ڈرتے نہیں بگڑتے ہیں، شرافت سے رہو گے تو شرافت سے رہیں ...
08/12/2024

وردی والو، ایجنسیوں والو ہمیں دھمکیاں نہ بھیجا کرو، ہم دھمکیوں سے ڈرتے نہیں بگڑتے ہیں، شرافت سے رہو گے تو شرافت سے رہیں گے، بدمعاشی کرو گے تو ہم سے بڑا بدمعاش کوئی اور نہیں، آنے کا فیصلہ کر لیا تو تمہاری گولیاں ختم ہو جائیں گی ہمارے سینے ختم نہیں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان

https://www.siasat.pk/threads/913098

پیپلزپارٹی پر حکومت کی حمایت ترک کرنے اور جارحانہ رویہ اپنانے کیلئے دباؤ بڑھنے لگا۔۔ پیپلزپارٹی پنجاب اور کے پی نے قیادت...
08/12/2024

پیپلزپارٹی پر حکومت کی حمایت ترک کرنے اور جارحانہ رویہ اپنانے کیلئے دباؤ بڑھنے لگا۔۔ پیپلزپارٹی پنجاب اور کے پی نے قیادت کو سخت مؤقف اپنانے کا مشورہ دے دیا۔سندھ اور بلوچستان کا مفاہمتی پالیسی اپنانے کا مشورہ

 

شام میں قبضہ کرنے والے باغیوں نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر دھاوا بول دیا، جنگجوؤں نے حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ ک...
08/12/2024

شام میں قبضہ کرنے والے باغیوں نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر دھاوا بول دیا، جنگجوؤں نے حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ کے پوسٹرز بھی پھاڑ دیے، ویڈیوز منظر عام پر آگئیں۔۔۔

 

Address

Melody Market Civic Centre, G-6 Markaz
Islamabad
000000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siasat.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Siasat.pk:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Islamabad

Show All