CRUST news

CRUST news news page having interesting content
u may like /follow to update yourself

31/10/2024

85ارب کی بولی پر کنسورشیم نے PIA کی نجکاری کیلئے 10 ارب روپے کی بولی لگائی

آلو لے لو پیاز لے لو
گھوبھی لے لو
ٹماٹر اے لال اے
کدو اے

https://themind.pk/?p=6470
17/10/2024

https://themind.pk/?p=6470

پنجاب حکومت نے کل صوبے کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔۔۔جاری نوٹفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی ادارے جمعہ کو بند رہیں گے۔۔۔ چھٹی کا اطلاق تمام سرک...

https://themind.pk/?p=6342
02/10/2024

https://themind.pk/?p=6342

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس وقت صوبہ پنجاب میں سرکاری اسکولوں کو پرائیویٹ اداروں اور مختلف این جی اوز کو دینے کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر اب تک سر...

https://themind.pk/?p=5032
10/08/2024

https://themind.pk/?p=5032

 پاکستان تحریک انصاف یاسمین راشد کا ارشد ندیم کے لیے خط۔۔۔۔ پی ٹی آئی کی اسیر رہنما نے جیل سے ارشد ندیم کو مبارکباد دی۔۔۔ یاسمین راشد نے مڈل جیتنے پر ارشد ندیم کا شکری...

https://themind.pk/?p=4766
02/08/2024

https://themind.pk/?p=4766

 پیرس میں جاری اولمپکس کے مقابلوں میں ایک اور پاکستانی نے مایوس کن کارکردگی کے بعد گھر واپسی کا ٹکٹ کٹوادیا ۔۔ ایونٹ میں شریک فائقہ ریاض خواتین کی ایک سو میٹر کی دوڑ ک...

https://themind.pk/?p=4590
29/07/2024

https://themind.pk/?p=4590

قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جوبڑے طاقتور تھے 40 ہاتھ جتنا قد800 سے 900 سال کی عمرنہ بوڑھے ھوتےنہ بیمار ھوتےنہ دانت ٹوٹتےنہ نظر کمزور ھوتیجوان تندرست و توانا رہتےبس انھیں صرف...

https://themind.pk/?p=4602
29/07/2024

https://themind.pk/?p=4602

خصوصی رپورٹ ۔۔۔پیرس اولمپکس میں شامل پاکستان کے سات رکنی دستے میں سے تین نے مقابلہ کیا اورخالی ہاتھ واپسی کا ٹکٹ بھی کٹوادیا۔ ایونٹ میں سوئمنگ اور شوٹنگ میں حصہ لینے ...

https://themind.pk/?p=4512
27/07/2024

https://themind.pk/?p=4512

   پاکستان میں اے ایس لیول کے ریاضی کا پرچہ لیک ہونے پر کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن یوکے نے رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پرچہ لیک ہونے پر کیمبرج انٹرنیش....

01/07/2024

اسلام آباد میں کچے کا علاقہ "کرپا" قبضہ مافیا نے پولیس سے گاڑی کی چابیاں چھین لیں

بابر روہت شرما کی طرح بھی کھیلے بابر کوہلی والا سٹریٹ والا چھکا بھی لگاے بابر کوہلی والے سٹرائیک ریٹ سے بھی کھیلے بابر ب...
26/06/2024

بابر روہت شرما کی طرح بھی کھیلے
بابر کوہلی والا سٹریٹ والا چھکا بھی لگاے
بابر کوہلی والے سٹرائیک ریٹ سے بھی کھیلے
بابر بڑی ٹیم کے خلاف اسٹریٹ پر 4 چھکے بھی لگاے جو کوئی نہیں کرسکا آج تک لیکن بھائی بابر مارے😷
بابر اے بی ڈویلیر کی طرح 360 بھی کھیلے
بابر پاور پلے میں بھی 10 کی اوریج سے کھیلے
بابر 7 سے 15 اوور میں زیادہ سٹرائیک ریٹ سے کھیلے
بابر میچ فنش بھی کرے
بابر 18 بال 18 بھی ڈیفنڈ کرے
بابر 3 بال 12 بھی بچا کے دے
" باقی 10 کا جو ساتھ ٹولا ہے وہ کرکٹ نہیں ہاکی کھیلے گا

shape your dreams with sharpersfeel free to contact
21/06/2024

shape your dreams with sharpers

feel free to contact

عمران خان دوران پیشی موڈ میں ۔۔۔ابھی بولنے کا وقت شروع نہیں ہوا کیا؟
16/05/2024

عمران خان دوران پیشی موڈ میں ۔۔۔ابھی بولنے کا وقت شروع نہیں ہوا کیا؟

06/05/2024

بھارتی ایکٹرس سونم باجوہ بھی سجل علی کی مداح نکلیں







https://themind.pk/?p=547
05/05/2024

https://themind.pk/?p=547

وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کی حکومت نےآزادکشمیر میں امن و امان کے قیام خاص کر رواں ماہ عوامی ایکشن کمیٹیوں کی کال پر تمام شہروں میں پہیہ جام، شٹر ڈاون ہڑتال اور دارا....

15/04/2024

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے ،ڈیزل 8 روپے 14پیسےفی لیٹر مہنگا،پٹرول293،ڈیزل290

2لاکھ والے انڈے کی دلچسپ کہانییقین کرنا مشکل ہے کہ ایک انڈا دو لاکھ چھبیس ہزار تین سو پچاس روپے میں بک سکتا ہے. لیکن یقی...
15/04/2024

2لاکھ والے انڈے کی دلچسپ کہانی

یقین کرنا مشکل ہے کہ ایک انڈا دو لاکھ چھبیس ہزار تین سو پچاس روپے میں بک سکتا ہے. لیکن یقین منائیے ایسا ہوا ہے .. ایک عام سا انڈا ٹھیک دو لاکھ چھبیس ہزار تین سو پچاس میں فروخت ہوا ہے....
یہ کوئی افسانہ نہیں نہ ہی برسوں پہلے کی کوئی داستان ہے.. حقیقت ہے اور وہ بھی تازہ ترین....
ہوا یوں کہ وادی کشمیر کے زخیز اور خوبصورت علاقہ زین گیر کے ایک چھوٹے سے گاؤں مل مپن پور میں نئی مسجد تعمیر ہورہی ہے. کشمیر وائر کے مطابق نئی تعمیر ہونے والی مسجد خوبصورت لوکیشن پر نہایت ہی دلکش اور کشادہ ایریا میں بن رہی ہے. اس کا نقشہ منفرد ہے اور مکمل تعمیر کے بعد یہ فن تعمیر ایک شاہکار ثابت ہوگی..

مل مپن پور ایشیا میں صاف پانی کی سب سے بڑی جھیل وولر کے قریب واقع ہے.. کم آبادی کے باعث مسجد کی انتظامیہ نے چندہ اکٹھا کرنا شروع کیا تو یہاں کے مکینوں بالخصوص صاحب ثروت نے دل کھول کر مدد کی. مسجد کی تعمیر کیلئے لوگوں نے نقدی رقم جمع کرائی اور قیمتی اشیاء بھی وقف کیں.. اس مہم کوئی پیچھا نہیں رہا.
اسی دوران ایک غریب خاتون نے رب تعالیٰ کی محبت کیلئے ایک ایسا عمل کیا جس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا. بڑھیا نے زر یا زمین نہیں دی بلکہ بچوں کے کھانے گھر میں موجود چند انڈے انتظامیہ تک پہنچا دیئے. شاید خاتون کی استطاعت اس سے زیادہ نہیں تھی. سو اس نے اپنی یہی دولت اللہ کی راہ میں لٹا دی.....

چندہ اکٹھا کرنے والے افراد غریب بڑھیا کے اس جذبے سے حیران تو ہوئے ہوں گے .مگر اس موقع پر کچھ طنزیہ انداز میں مسکرائے بھی ہوں گے. بعض نے منہ بھی چڑھایا ہوگا..او تو او کچھ نے چند انڈوں کی خیرات کو دیکھ کر یہ بھی کہا یوگا. شاید بڑھیا سڑک گئی... یہ میرا ذاتی گمان ہے...کیونکہ میں بھی اس معاشرے کا فرد ہوں....
لیکن ہر شے کو دیکھنی والی ہستی اللہ سبحان و تعالٰی نے خاتون کے اس جذبہ خیرات کو انصاری صحابی ابو عقیل رض کے جذبے کی طرح بے حد پسند فرمایا.

غزہ تبوک کے موقع پر جب رسول اللہ نے انفاق فی سبیل اللہ کا اعلان کیا تو اسی ابو عقیل نے رات بھر کی کمائی سے حاصل ہونے والے چند کھجور جمع کرائے تھے. رسول رحمت صحابی کے اس ایثار اخلاص اور حسن عمل سے نہایت خوش ہوئے. آپ ﷺ کی ہدایت کے مطابق ان کھجور وں کو سامان کے پورے ڈھیر کے اوپر پھیلا دیا گیا. لیکن وہاں موجود چند منافقین نےحضرت ابو عقیل رض کا مذاق اڑایا اور فقرے کسے کہ جی ہاں ‘ کیا کہنے ! بہت بڑی قربانی دی ہے ! ان کھجوروں کے بغیر تو یہ مہم کامیاب ہو ہی نہیں سکتی تھی ۔
منافقین کے اس رویے پر اللہ جلال میں آگئے اور یہ آیت نازل فرمائی..

اَلَّذِیْنَ یَلْمِزُوْنَ الْمُطَّوِّعِیْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ فِی الصَّدَقٰتِ وَ الَّذِیْنَ لَا یَجِدُوْنَ اِلَّا جُهْدَهُمْ فَیَسْخَرُوْنَ مِنْهُمْ١ؕ سَخِرَ اللّٰهُ مِنْهُمْ١٘ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ... سورہ توبہ 79
گویا اللہ نے حضرت ابو عقیل کے مومن ہونے کی سند جاری کرتے ہوئے اس کے عمل کو تاقیامت زندہ رکھ دیا...

13 اپریل یعنی کے بعد کا واقعہ ہے مسجد کی تعمیر کیلئے دیا گیا یہ انڈہ لاکھوں میں فروخت ہوگیا۔۔۔ مسجد کمیٹی نے جمع شدہ سامان جس میں برتن، فرنیچر اور دیگر چیزیں شامل تھیں، بولی کیلئے پیش کردیا... سامان فروخت ہوا تو انڈے کو بھی بولی میں پیش کیا گیا....
کشمیر وائر کے مطابق اس انڈے کی بولی دو دن جاری رہی اور دو دن بعد اس انڈے کی اختتامی بولی 226350روپے تک پہنچ گئی۔یوں یہ انڈہ ایک مقامی شخص نے خریدا اور انڈے کی رقم مسجد کی تعمیر کے لئے پیش کی گئی۔
یہاں نہ صرف خاتون کا جذبہ لائق تحسین اور لائق تقلید ہے بلکہ اس شخص کا جذبہ اور عمل بھی جس نے معمول سے انڈے کو اتنی بڑی رقم میں خرید کر اللہ کے گھر کی تعمیر بڑا حصہ ڈال دیا...
مل مپن پورہ کی مسجد میں چند ماہ بعد اللہ کا نام گونجے گا خالق کائنات کا ذکر ہوگا اور فرزندان اسلام سربسجود ہوں گے.. لیکن اللہ کی راہ میں صدقہ اور خیرات دینے والوں کا بہترین معاوضہ آخرت میں ملے گا.. اللہ پاک ہمیں بھی اپنے حلال کمائی اور مال میں سے صدقہ اور خیرات دینے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
U MAQSOOD BHAI FOR SHARING SUCH LOVELY INFO

speechless
14/04/2024

speechless

‏عیداں تےشبراتاں آئیاں ۔۔سارے لوکی گھراں نو آئے۔۔او نئیں آئے محمد بخشاجہیڑے آپ ہتھیں دفنائے۔۔۔۔
10/04/2024

‏عیداں تےشبراتاں آئیاں ۔۔سارے لوکی گھراں نو آئے۔۔
او نئیں آئے محمد بخشاجہیڑے آپ ہتھیں دفنائے۔۔۔۔

Address

Islamabad
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CRUST news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CRUST news:

Share