JAN News

JAN News Hi Welcome Jan News
Jan News: Unfiltered news delivered through videos, talkshows, and editorials. Get your daily dose of current events and in-depth analysis.

Follow our page for a balanced perspective that empowers you to make informed decisions.

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُو سابقہ سول جج امجد حسن تنولی بیرسٹر شہباز احمد تنولی  ، سول جج احمد دانیال تنول...
02/02/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُو

سابقہ سول جج امجد حسن تنولی
بیرسٹر شہباز احمد تنولی ، سول جج احمد دانیال تنولی، کے بھائی ، احمد نصیر تنولی ایڈوکیٹ پشاور میں نامعلوم افراد کے حملے میں شہید ہو گئے ہیں ۔

جن کی نماز جنازہ اج بروز پیر تین بجے ان کے آبائی گاؤں سوسل گلی تحصیل اور ضلع مانسہرہ میں ادا کی جائے گی ۔

دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ۔

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔۔۔ آمین۔۔۔

02/02/2025

#پنجاب حکومت کی #تجاوزات کیخلاف کارروائیاں

اس شخص کی #ریڑھی اٹھا کر لے گئے ہیں جس کے بعد یہ اپنے آپ کو جوتے مار رہا ہے۔

یہ ویڈیو اس گونگے عوام کی عکاسی کر رہی ہے جو اپنے حق کے لیے نہیں بولتے اور جوتے اپنے ہی سروں پر مارتے ہیں۔ کاش یہ بھی اپنے حق کے لیے لڑتے اور یہ وقت کے حاکموں کو جوتے مارتے، تو یہ نوبت نہ آتی۔۔ کیا خیال ہے؟

راولپنڈی؛  #سالی کو  #زیادتی کے بعد  #قتل کرنے والے  #بہنوئی اور دیگر ملزمان گرفتارپولیس نے تھانہ جاتلی کے علاقے میں سال...
02/02/2025

راولپنڈی؛ #سالی کو #زیادتی کے بعد #قتل کرنے والے #بہنوئی اور دیگر ملزمان گرفتار

پولیس نے تھانہ جاتلی کے علاقے میں سالی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے بہنوئی اور دو خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

02/02/2025

اٹلی احتجاج

ڈاکٹر شہباز گل اٹلی میں احتجاج مظاہرے کی قیادت کیلئے سٹیج پر موجود

02/02/2025

‏8 فروری یوم سیاہ

اسد قیصر کا صوابی میں اپنے ڈیرے پر کارنر میٹنگ سے خطاب

02/02/2025

اسلام آباد #ہائیکورٹ کے چند ایک گناہ ہیں کہ یہاں کے #ججز نے Yes Sir نہیں کہا اور آئین و قانون کے مطابق فیصلے دیے، ریاست علی آزا

02/02/2025

جنید اکبر کی IG خیبرپختونخوا کو واضح وارننگ

میں باتوں والا نہیں عمل کرنے والا بندہ ہوں، سن لو!!

اگر میرے خیبرپختونخوا کے کسی کارکن کو حراست میں لیا تو اول ہم ہر اس تھانے کے باہر دھرنا دیں گے اگر بات نا بنی تو تو خیبرپختونخوا کو کال دوں گا اور IG خیبرپختونخوا تمہارے دفتر کے باہر دھرنا ہو گا۔ جنید اکبر

کراچی میں رکشہ ڈرائیور جہیز کا سامان لوٹ کر فراریہ ہے وہ ڈاکو، جس نے رکشہ ڈرائیور کے بھیس میں کسی سفید پوش کو لوٹا ہےدوس...
02/02/2025

کراچی میں رکشہ ڈرائیور جہیز کا سامان لوٹ کر فرار

یہ ہے وہ ڈاکو، جس نے رکشہ ڈرائیور کے بھیس میں کسی سفید پوش کو لوٹا ہے

دوستوں! کسی سفید پوش کی عزت کا سوال ہے، اس اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے👏

02/02/2025

کے پاس ہمارے #کارکنان ان علاقوں میں نہیں جائیں گے جن کی نشاندھی حکومت کرے گی لیکن ہم پرامن ہیں ہم پرامن رہیں گے ہم نے ماریں کھائی ہیں عمران خان نے یہ عہدہ مجھے دیا ہے میں ورکر ہوں کارکن ہوں یہ عہدہ عمران خان اور ان کارکنان کی امانت ہیں ۔

عالیہ حمزہ

ہر کوئی پاکستان کا نام روشن کرنے میں دن رات مصرف عمل ہے ۔ سعودیہ سے بھیک مانگنے پر ڈی پورٹ 10 ملزمان کراچی ائیرپورٹ سے ا...
02/02/2025

ہر کوئی پاکستان کا نام روشن کرنے میں دن رات مصرف عمل ہے ۔

سعودیہ سے بھیک مانگنے پر ڈی پورٹ 10 ملزمان کراچی ائیرپورٹ سے ایف آئی نے گرفتار کر لیا ۔

ترجمان کے مطابق ملزمان کا تعلق راجن پور،کشمور، نوشہرو فیروز، #لاہور، #پشاور، #مہمند اور #لاڑکانہ سے ہے، گرفتار ملزمان عمرہ ویزے پر گئے تھے اور وہاں جاکر کئی ماہ سے #گداگری کر رہے تھے۔

بچے بڑوں سے دیکھتے ہیں ۔ آپ کمنٹس کریں انھوں نے مانگنا کس سے سیکھا ۔🤔

02/02/2025

جنید اکبر کا بڑا دعویٰ

8 فروری کو صوابی کا جلسہ پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا۔

02/02/2025

‏فتوحات کا سلسلہ جاری ہے پہلے پارلیمنٹ اور کو فتح کیا گیا اور اب #اسلام آباد #ہائیکورٹ کو فتح کیا جا رہا ہے ۔

لیکن پورے #پاکستان کے #وکلاء اس کے خلاف یکجا ہیں،

ریاست علی آزاد

02/02/2025

‏کالے قانون کے خلاف صحافیوں کے احتجاج میں تحریک انصاف چیف ارگنائزر پنجاب، عالیہ حمزہ، اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بچھر، صدر شیخ امتیاز، ایم پی اےفرخ جاوید مون
پی ٹی آئی رہنما شایان بشیر اور دیگر پارٹی کارکنان کی شرکت

ہر مشکل وقت میں #صحافیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔اگر صحافیوں کے ساتھ جیل بھی جانا پڑا تو جانے کے لیے تیار ہیں۔

عالیہ حمزہ ملک

#پیکا

02/02/2025

‏محسن نقوی اور اس کے لانے والوں کی یہ غلط فہمی ہے، 26 نومبر کو ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ تم گولیاں مارو گے لیکن اب کی بار ہم گولیاں کھانے کی تیاری کے ساتھ آئیں گے،

عمران خان بس ایک دفعہ حکم دے تم ہمیں کسی صورت روک نہیں سکو گے،

جنید اکبر خان کا محسن نقوی کو جواب

02/02/2025

شہید ملک ادریس کے چہلم کے ختم کے مناظر، عوام کی بڑی تعداد شامل

زرتاج گل وزیر کی بھی شرکت

01/02/2025

پاکستان میں جس شخص کو تھوڑا سا بھی اختیار مل جائے وہ پھر فرعون بن جاتا ہے ...

کوئی غیرت نہیں ۔۔ بہتر تھا کہ قانون کے مطابق چالان ہی کر دیتا ۔

آپ سے سوال ہے کیا اس افسر نے ٹھیک کیا ۔

01/02/2025

مریم نواز نے #سولرائزیشن کا افتتاح کردیا،

پروجیکٹ کے تحت 8 ہزار ٹیوب ویل سولر پینل پر منتقل کیے جائیں گے۔

پنجاب حکومت کسانوں کو سولرائزیشن پر 5 لاکھ سے 10 لاکھ کی سبسڈی دے گی۔

 #راولپنڈی : والدین کو آگ لگا کر  #قتل کرنیوالے بدبخت بیٹے کو 2 بار  ، 6 لاکھ جرمانے کی  #سزا
01/02/2025

#راولپنڈی : والدین کو آگ لگا کر #قتل کرنیوالے بدبخت بیٹے کو 2 بار ، 6 لاکھ جرمانے کی #سزا

Address

64
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share