MBC News Urdu

MBC News Urdu Media News Cell of the Islamic Republic of Pakistan, the news, stories, and headlines across the country only on MPU.
(2)

25/02/2023

ایک طبی جریدے کی رپورٹ میں اس بچی کی آپریشن سے قبل کی تصاویر اب شیئر کی گئی ہیں جب کہ بچی کی پیدائش 3 سال قبل ہوئی تھی۔...
23/02/2023

ایک طبی جریدے کی رپورٹ میں اس بچی کی آپریشن سے قبل کی تصاویر اب شیئر کی گئی ہیں جب کہ بچی کی پیدائش 3 سال قبل ہوئی تھی۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچی کی پیدائش اسپائنا بیفیڈا ( پیدائشی نقص) کے ساتھ ہوئی ہے جس کے باعث ریڑھ کی ہڈ ی کی نشوونما متاثر ہوتی ہے، بچی کی اس حالت نے ریڑھ کی ہڈی میں خلا پیدا کردیا تھا، ڈاکٹرز نے آپریشن کے ذریعے بچی کے اس سوراخ کو بند کرتے ہوئے دُم کو ہٹادیا تاہم بچی کے دُم بننے کی وجہ کو غیر معمولی قرار دیا_

20/02/2023

صدر پاکستان عارفـــــــ علوی نـــــے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 9 اپریل کو الیکشن کروانـــــــے کی تاریخ مقرر کر دی_

20/02/2023

(غیرسیاسی)
ریٹائرڈ جنرل لکھتے ہیں کہ ہم سیاچین پر تھے تو بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے تھے
بیگم کہتی کبھی Love You ہی کہہ دِیا کرو
میں نے کہا یہ بیچ والے ہمارے فون سُنتے ہیں
دوسرے دِن OC Signal کا فون آیا کہ سر ہم آپ کی باتیں نہیں سُنتے جو مرضی کہا کریں
یہ سیاچین کی سردی میں ہٙنسنے کا سٙبب بنا اور یہ بات بیگم کو بھی بتائی
بیگم نے کہا خط لکھ دِیا کرو
میں نے اپنے خط میں لِکھا کہ ہمارے خط سنسر ہوتے ہیں اِس لِیے خط میں کوئی ایسی ویسی بات نہ لِکھنا
ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺩِﻥ سِگنل ﺁﻓﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ مُجھے ﺍﯾﮏ چِٹھی مِلی ﺟِﺲ ﻣﯿﮟ ﻟِﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ سر ﮨﻢ کِسی کا ﺧﻂ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮلتے آپ ﮨﻢ ﭘﺮ یہ ﻏﻠﻂ ﺍِﻟﺰﺍﻡ نہ لگایا کریں

(ہم سیاست میں مداخلت نہیں کرتے۔)

19/02/2023

خبر رساں ادارہ MBC News Urdu سے منسلک Waqas Ali Rajpoot اور ہمارے دوسرے کاروباری شخصیتوں کی کاوشیں قابلِ قدر ہیں_

پاکستان کے شہر لاہور میں ساتواں فیض فیسٹیول جاری ہے۔ الحمراء آرٹس کونسل میں فیض فیسٹیول کے دوسرے روز ایک نشست سے بھارت س...
19/02/2023

پاکستان کے شہر لاہور میں ساتواں فیض فیسٹیول جاری ہے۔ الحمراء آرٹس کونسل میں فیض فیسٹیول کے دوسرے روز ایک نشست سے بھارت سے تعلق رکھنے والے شاعر اور ادیب جاوید اختر نے بھی گفتگو کی_
یہ میلہ اتوار تک جاری رہے گا جس میں انتظامیہ کے مطابق پاکستان، امریکہ، برطانیہ، بھارت، کینیڈا اور دیگر ممالک کے مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔

دیکھیـے بہت سی مثب باتیں صرف ہمارے پیج پر_پاکستان کیلیـے 00923481226091 پر رائے دیجیـے_  Modern Broadcasting Company MBC...
25/01/2023

دیکھیـے بہت سی مثب باتیں صرف ہمارے پیج پر_
پاکستان کیلیـے 00923481226091 پر رائے دیجیـے_
Modern Broadcasting Company MBC News
MBC News Urdu

حق کے راستے پر مشکلات اور تکلیفیں تو ضرور ہوتی ہیں مگر ہر مشکل کے بعد آسانی ہے_

پاکستان: ملک میں اقتصادی نظام گمبھیر صورتحال ناخوشگوار - اس سے صاف ظاہر ہے ملک میں نامناسب انتظامیہ اور حکمت عملی و کارک...
25/12/2022

پاکستان: ملک میں اقتصادی نظام گمبھیر صورتحال ناخوشگوار - اس سے صاف ظاہر ہے ملک میں نامناسب انتظامیہ اور حکمت عملی و کارکردگی صفر!
چلیں آپ کو چائینا کی سیر کرواتے ہیں، عوامی جمہوریہ چین جو Dominion of Pakistan بننے کے دو سال بعد آزاد ہوا - آج ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اتنا ہی نہیں بنگلہ دیش جو سقوطِ ڈھاکہ کے بعد اسلامی جمہوریہ پاکستان سے آزاد ہوا اور آج اقتصادی میدان میں پاکستان سے آگے بڑھ رہا ہے_

لیکن کہیں نہ کہیں پاکستان بھی خاموشی سے آپنا کام کر رہا ہے، اندرونی خبریں شائع نہیں کی جاتی ہیں مگر یہ سچ ہے کہ موجودہ سیاسی افراتفری کی وجہ سے اور مناسب حکمت عملی نہ ہونے کے باعث ملک ترقی کی راہ سے دور ہوتا جارہاہے_

حارث رؤف کا نکاح ان کی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ ہوا ہے۔مزید پڑھیں:
25/12/2022

حارث رؤف کا نکاح ان کی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں:

حارث رؤف کا نکاح ان کی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ ہوا ہے

اسلام آباد: شاہد آفریدی کو چیف سلیکٹر بنا دیا گیابین الاقوامی: کچھ خبریں بیرونی ملک ریاست متحدہ امریکہ کی! ملک میں بدتر...
25/12/2022

اسلام آباد: شاہد آفریدی کو چیف سلیکٹر بنا دیا گیا
بین الاقوامی: کچھ خبریں بیرونی ملک ریاست متحدہ امریکہ کی! ملک میں بدترین برفانی طوفان نے کہیں ریاستوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے_
درجہ حرارت منفی °46 تک گر گیا_

23/12/2022

اسلام آباد: بم دھماکے کے واقعے کی وجہ سے I-10/4 کے سروس روڈ ایسٹ پر ٹریفک کے دونوں طرف ڈائیورشنز رکھے گئے ہیں۔
براہ کرم متبادل کے طور پر شہری I-10/4 کے سروس روڈ ویسٹ کو استعمال کریں۔

براہ کرم فریب‏ سے بچیں، رئیل اسٹیٹ اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے اس بات کی تصدیق کریں کہ NOC اور تمام قانونی ضواب...
21/12/2022

براہ کرم فریب‏ سے بچیں، رئیل اسٹیٹ اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے اس بات کی تصدیق کریں کہ NOC اور تمام قانونی ضوابظ مکمل ہیں_
#پاکستان #خبریں

20/12/2022

China welcomes Iran's recent flexible stance regarding the outstanding issues, and hopes that the United States and other relevant parties will seize the opportunity and meet Iran halfway so as to move the negotiations forward, a Chinese envoy said.

20/12/2022

"Afghans want continued engagement from the international community and believe that it is only through increased interaction with the de facto authorities (the Taliban) that positive change can take place," said the top UN envoy for Afghanistan.

کوئی خصوصی تہوار ہو یا پھر کوئی  تقریب اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہمارے چہرے پر اچانک سے Pimples(دانے) نکل آتے ہیں اور انہیں ...
20/12/2022

کوئی خصوصی تہوار ہو یا پھر کوئی تقریب اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہمارے چہرے پر اچانک سے Pimples(دانے) نکل آتے ہیں اور انہیں جلد ختم کرنے کے لیے ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں
مزید جانیئے:

کوئی خصوصی تہوار ہو یا پھر کوئی تقریب اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہمارے چہرے پر اچانک سے Pimples(دانے) نکل آتے ہیں

20/12/2022

اطلاع: سڑک بند ہے!

مقام: ایم-2، ٹھوکر نیاز بیگ (کلومیٹر 00) تا کوٹ سرور (کلومیٹر 99)۔
وجہ: شدید دھند۔

20/12/2022

موٹروے ایم-2 ، اسلام آباد ٹول پلازہ (کلومیٹر 350) تا کوٹ مومن انٹرچینج (کلومیٹر 162) ٹریفک کی آمد و رفت کے لئے کھول دی گئی ہے۔

A steady recovery by Babar and Saud as we lead by 49 runs at lunch.  |
19/12/2022

A steady recovery by Babar and Saud as we lead by 49 runs at lunch.

|

اسلام آباد: پاکستان تیزی سے دفاعی نظام کو بہتر سے بہترین بنا رہا ہے_
16/12/2022

اسلام آباد: پاکستان تیزی سے دفاعی نظام کو بہتر سے بہترین بنا رہا ہے_

پاکستان میں 16 دسمبر کو پشاور اسکول میں ایک دہشتگرد حملہ ہوا تھا ۔ یہ واقع آج بھی دشمن وطن کی بچوں سے ڈرتا ہے کو یاد دلا...
16/12/2022

پاکستان میں 16 دسمبر کو پشاور اسکول میں ایک دہشتگرد حملہ ہوا تھا ۔ یہ واقع آج بھی دشمن وطن کی بچوں سے ڈرتا ہے کو یاد دلاتا ہے_

We will never forget the souls of the children of . Our enemy is afraid of our children.

First C919 jet delivered to China Eastern Airlines.
09/12/2022

First C919 jet delivered to China Eastern Airlines.

باکو: دو دن گولہ باری کے بعد آرمینیا کا آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان_آرمینیا نے دو دن کی گولہ باری کے بعد آذربا...
16/09/2022

باکو: دو دن گولہ باری کے بعد آرمینیا کا آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان_

آرمینیا نے دو دن کی گولہ باری کے بعد آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کر دیا، امریکا اور اقوام متحدہ کی جانب سے اقدام کا خیر مقدم کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آرمینیا نے نگورنو کاراباخ کے آس پاس دو دن کی گولہ باری کے بعد جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کے ایک معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ آرمینیا کے سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری نے ٹی وی پر گفتگو کے دوران جنگ بندی کا اعلان کیا اور کہا کہ یہ معاہدہ بدھ کو روبہ عمل آ گیا ہے۔

اس تازہ جنگ بندی معاہدے کے بارے میں آذربائیجان کی طرف سے ابھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے اور آذربائیجان کی وزارت دفاع نے بھی ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔

امریکا اور اقوام متحدہ نے بھی جمعرات کو آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کے اقدام کا خیرمقدم کیا۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دو روز تک ہونے والی گولہ باری میں 150 سے زائد فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

نگورنوکاراباخ کے علاقے میں آرمینیائی نسل کے لوگ آباد رہے ہیں، جس پر حالیہ دہائیوں میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان دو جنگیں ہو چکی ہیں۔

#آذربائیجان
#آرمینیا

پاکستان اور دنیا بھر سے منسلک آگاہی کیلئے جدید پاکستان اردو کو فالو کریں_
13/09/2022

پاکستان اور دنیا بھر سے منسلک آگاہی کیلئے جدید پاکستان اردو کو فالو کریں_

Islamabad, PakistanThe Pakistani government has declared devastating floods a “national emergency” after nearly 1,000 pe...
27/08/2022

Islamabad, Pakistan

The Pakistani government has declared devastating floods a “national emergency” after nearly 1,000 people died and more than 30 million are without shelter as monsoon rains continue to lash the South Asian nation.

At least 937 people have died since mid-June, including 343 children, according to the National Disaster Management Authority (NDMA), with large swaths of the southwestern province of Balochistan remaining submerged, bringing back the memory of the devastating 2010 floods.

 #سیلاب سے  #پاکستان شدید متاثر، لیکن کیا چین کی طرح پاکستان بھی اقدامات کرے گا_اہم ترین کام تو حکومت نے کوئی نہیں کیے، ...
27/08/2022

#سیلاب سے #پاکستان شدید متاثر، لیکن کیا چین کی طرح پاکستان بھی اقدامات کرے گا_

اہم ترین کام تو حکومت نے کوئی نہیں کیے، جبکہ حکومت نے دو ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن کے لیے لگا دیـے ہیں!


“ #پاکستان میں #سیلاب کے دوران بھی حکومت نے کوئی مثبت اقدامات نہیں کیـے، جیسے اقدامات چین اور یورپ میں کیـے جاتے ہیں_ ”

پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان پر "دہشتگردی کے قانون کے مطابق" دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر کاروائی_دیکھیں جد...
24/08/2022

پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان پر "دہشتگردی کے قانون کے مطابق" دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر کاروائی_

دیکھیں جدید پاکستان اردو کے یوٹیوب چینل پر

In Pakistan political matters are getting worst situation. Imran Khan's speech ban or something else!To see more, subscribe to our Channel ...

پاکستان میں بظاھر تو حلات معمول کے مطابق، لیکن پاکستان میں خاص کر نوجوان نسل سابق وزیراعظم   کی حمایت میں ہیں، جو ملک می...
21/08/2022

پاکستان میں بظاھر تو حلات معمول کے مطابق، لیکن پاکستان میں خاص کر نوجوان نسل سابق وزیراعظم کی حمایت میں ہیں، جو ملک میں حکومت کے خلاف بغاوت کو فروغ دینے کے لیے کافی ہے!
حالات و واقعات کے مطابق #افغانستان اور کی طرح پاکستان بھی سیاسی عدم استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے _
کو فالو کریں _

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923481226091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MBC News Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies