Shaad media offical

Shaad media offical Pakistan first will provide it's viewers with all the national end international political videos

چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئ جاگ نا جائے۔۔۔ غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے۔۔۔۔ ہوتی نہیں جو قوم حق بات پر یکجاں ۔۔۔ اس ملک کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے۔۔۔ دوستو پلیز شعر کرتے جائیں
ویڈیوز ۔۔ لائک کرتے جائیں ۔۔۔ کمنٹ بھی لازمی کریں اپنی کیمتی رائے سے ہمیں ضرور نوازیں

*عمران خان ایک سابق وزیراعظم ہیں اُن کو جیل میں بہتر کلاس ملنی چاہئیے، جسٹس عامر فاروق**انڈر ٹرائل قیدیوں کو اڈیالہ جیل ...
25/09/2023

*عمران خان ایک سابق وزیراعظم ہیں اُن کو جیل میں بہتر کلاس ملنی چاہئیے، جسٹس عامر فاروق*
*انڈر ٹرائل قیدیوں کو اڈیالہ جیل میں رکھا جاتا ہے۔۔*
*جسٹس عامر فاروق۔*

یہ ایک جج کو 50 دن سے بغیر فرد جُرم عائد ایک بےگُناہ کے بارے میں اب یاد آرہا ہے، کہ وہ ایک سابق وزیراعظم اور انڈر ٹرائل قیدی ہیں۔۔۔
لعنت تمہاری نسلوں اور اس انصاف کے نظام پر، لعنت تمہاری اس حرام کمائی پر ۔لعنت بے شمار

ایک بادشاہ کو بتایا گیا کہ آپ کی ریاست میں ایک ایسا منحوس شخص ہے کہ اگر کوئی اُس کا چہرہ دیکھ لے تو چہرہ دیکھنے والے کو ...
22/09/2023

ایک بادشاہ کو بتایا گیا کہ آپ کی ریاست میں ایک ایسا منحوس شخص ہے کہ
اگر کوئی اُس کا چہرہ دیکھ لے تو چہرہ دیکھنے والے کو صبح سے شام تک کھانا نصیب نہیں ہوتا
بادشاہ کو یہ بات عجیب لگی اُس نے سوچا کہ اِس بات کا خود مشاھدہ کرنا چاہیے
چنانچہ ایک دن باشاہ نے اُس سے ملاقات کی ، اتفاق سے اُس روز صبح سے شام تک بادشاہ کو کھانا کھانے کی فرصت نہ ملی۔
اب بادشاہ کو اُس کے منحوس ہونے کا پُختہ یقین ہوگیا۔
چنانچہ بادشاہ نے اس شخص کے لیئے سزائے موت کا حکم جاری کردیا۔
پھانسی کے وقت یہ منظر دیکھنے کے لیئے بادشاہ خود آیا اور اُس شخص سے مخاطب ہو کر کہا
"اے شخص اپنی منحوسیت کا اندازہ کر اُس صبح میں نے تیرا چہرہ دیکھا تو مُجھے سارا دن کھانے کو کچھ نہ ملا"
اِس بات پر وہ شخص بولا اے بادشاہ !
تَلخ سَچ تو یہ ہے کہ اُس روز چہرہ تو ہم دونوں نے ایک دوسرے کا دیکھا تھا۔۔۔۔ میرا چہرہ دیکھنے پر آپ کو صرف ایک دن کھانا نہیں ملا لیکن آپ کا چہرہ دیکھنے پر مُجھے تو موت ملی ہے۔۔۔۔
خودسوچیئے !
ہم دونوں میں زیادہ منحوس کون ہے ????👉

22/09/2023

تو ادھر ادھر کی نا بات کر بس یہ بتا قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تیری رہبری کا سوال ہے ۔۔

22/09/2023

سوال بھی کمال جواب بھی کمال ۔ کہتے ہیں جیسا منہ ویسی چپیڑ۔
آپ خود ہی فیصلہ کر لیں

22/09/2023

خدا کرے کہ تمہارا بھی کوئی یوسف ہو

خدا کرے تمہیں اس کی قمیض تک نہ ملے😪

22/09/2023

*🚨💥اس میں بتایا جا رہا ہے کہ عمار کی موت کا ذمہ دار ان کی اسٹیبلشمنٹ ہے تو جن پٹواریوں کو کوئی شک ہے تو وہ یہ سن لے اگر انہیں اردو ترجمہ نہیں اتا تو میرے ساتھ رابطہ کریں میں ان کو اردو ترجمہ الگ سے بتا دوں گا 🤣😁🖕*

سینئیر صحافی اور اے بی این نیوز اسلام آباد کے بیوروچیف خالد جمیل کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا
21/09/2023

سینئیر صحافی اور اے بی این نیوز اسلام آباد کے بیوروچیف خالد جمیل کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا

21/09/2023

اسلام آباد ٹریفک پولیس اور شہری کا تنازعہ سرعام بدمعاشی یہ قانون ہے اور قانونی طریقہ دیکھیں Islamabad Police Everyone

21/09/2023

کرپٹ سیاہ ست دانوں کے80 کرپشن کیسزکی فائلز جوڈیشل کمپلیکس معزز جج محمد بشیر کی عدالت میں پہنچا دی گئیں،ان کےکالےکرتوتوں اور گناہوں کاریکارڈ دوگاڑیوں پرلایا گیا

21/09/2023

‏کوئی بھی سیاسی جماعت ملک کے ساتھ سے مخلص نہیں: جنرل عاصم منیر
لیکن مُلک سے مخلص تینوں سابقہ آرمی چیف خاندان سمیت بیرون ملک رہائش پذیر ہیں اپنے اپنے جزیروں میں.🤣‎

20/09/2023
20/09/2023

پی ٹی آئ ٹکٹ ہولڈر چوہدری خالد محمود گجر اور انکے بھائی چوہدری طارق گجر کو گرفتار کر لیا گیا

20/09/2023

‏عمار کی ماں آئی سی یو) میں ہے ان کی سلامتی کیلئے دعا کریں اللہ اس خاندان کو مزید مصیبتوں سے بچائے اللہ پاک سب پہ رحم فرمائے
آمین پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
میرا ایک بھائی فوت ہو گیا ہے،میں اور باقی بہن بھائی بیمار ہیں۔
پلیز میرے پاپا کو چھوڑ دیں۔ہم پاکستان چھوڑ دیں گے۔
عمار کے بھائی کی اپیل۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے تین سال کے دوران 27 ارب ڈالر کے نئے قرضے ل...
20/09/2023

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے تین سال کے دوران 27 ارب ڈالر کے نئے قرضے لئے جبکہ 39 ارب ڈالر سے زائد کا قرض اور سود واپس کیا۔
سٹیٹ بینک کے اعداد شمار کے مطابق غیرملکی قرضوں کا حجم 122 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ ایک سال کے دوران نو ارب ڈالر کا غیرملکی قرض لیا گیا جبکہ 13 ارب 42 کروڑ ڈالر قرض و سود کی ادائیگی پر خرچ ہوئے۔موجودہ حکومت نے3 سال میں 27 ارب ڈالر نیا قرض تو لیا مگر ساتھ ہی 39 ارب 59 کروڑ ڈالر قرض و سود کی ادائیگی پر بھی خرچ کیے۔۔یہ حرف با حرف کورٹ کیا ہے

اسلام میں برابری ہےامیر غریب سب برابرہیں لیکن یہاں !حافظ حمداللہ صاحب کو اللہ مکمل تندرستی دیں۔ اُن کو جہاز کے ذریعے کرا...
20/09/2023

اسلام میں برابری ہےامیر غریب سب برابرہیں لیکن یہاں !

حافظ حمداللہ صاحب کو اللہ مکمل تندرستی دیں۔ اُن کو جہاز کے ذریعے کراچی پہنچا دیا گیا۔ اُسی دھماکے میں زخمی ہونے والا کوسٹر ڈرائیور کوئٹہ ٹرامہ سینٹر کے آئی سی یو میں ہے جن کی حالت ڈاکٹروں کے مطابق انتہائی کمزور ہے۔ گاڑی کے ذریعے اُن کو کراچی پہنچانا ناممکن ہے۔ کیونکہ وہ زیادہ سیریس حالت میں ہے۔ لیکن اُن کیلئے کوئی جہاز کوئی مہربان مسلمان نظر نہیں آرہا۔

اسلام میں تو امیر، غریب، ڈرائیور اور وزیر سب برابر ہیں ہم اسلام پر کیوں عمل نہیں کرتے بالخصوص یہ سوال اُن لوگوں سے ہیں جو اسلام کے نام پر انہی عام لوگوں سے ووٹ مانگنے کیلئے آتے ہیں ؟

جن لوگوں نے حافظ حمداللہ صاحب کیلئے جہاز کا بندوبست کیا، کیا وہ اس غریب ڈرائیور کو سابق وزیر کے ساتھ جہاز میں نہیں لے جاسکتے تھے ؟

یہاں عمل نہیں ہے ہر اچھا نام صرف ذاتی مفادات کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔

حافظ حمداللہ کے پارٹی والوں نے تو خیر یہ کام نہ کیا
نگران حکومت کہاں ہے کیا یہ اُسکی ذمہ داری نہیں ہے ؟

علماءکرام سے گزارش ہے فلحال مرے ہوئے فرعون نمرود شداد اور یزید کے قصے سنانے بند کریں، اگر ہمت ہے تو زندہ فرعونوں اور منا...
20/09/2023

علماءکرام سے گزارش ہے فلحال مرے ہوئے فرعون نمرود شداد اور یزید کے قصے سنانے بند کریں، اگر ہمت ہے تو زندہ فرعونوں اور منافقوں کے بارے میں عوام الناس کو آگاہی دیں اس وقت حالات تبلیغ سے آگے چلے گئیے ہیں اس وقت جہاد کی ضرورت ہے اس وقت پاکستان کے حالات کشمیر فلسطین چیچنیاں بوسنیاں سے بھی بدتر ہونے جا رہے ہیں آپ کا کام ہے سچ بولنا تو خدا کیلے سچ بولیں وقت کے حکمرانوں کے خلاف سچ بولیں لوگ آپ کو فولو کرتے ہیں آپ کے حکم پر لبیک کہیں گے

19/09/2023

بہت ہی اہم سوال نواز شریف ڈیل کے تحت واپس آ رہے ہیں مہر بخاری

19/09/2023

*🚨🇵🇰چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کے وکیل نعیم پنجوتہ کی انتہائی اہم اور تفصیلی گفتگو*

19/09/2023

میاں عباد فاروق کے بیٹے عمار فاروق کے جنازہ میں شامل لوگوں کی گفتگو ہر آنکھ پرنم Everyone

19/09/2023

ہم سپریم کورٹ آف پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ والیم 10کو اوپن کیا جائے

میرا تمام اداروں سے سوال ہے نو مئی کو کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنا غداری ہے تو  جناح ہاؤس پر قبضہ کرنا کیا ہے ۔ملک کو تب...
18/09/2023

میرا تمام اداروں سے سوال ہے
نو مئی کو کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنا غداری ہے تو جناح ہاؤس پر قبضہ کرنا کیا ہے ۔ملک کو تباہ برباد کرنا کیا ہے یا تباہ کرنے والوں کو سپورٹ کرنا کیا ہے اسلام آباد کے ریڈ زون میں پہنچ کر جلسے میں کھڑے ہو کر افغانستان کے جھنڈے لہرا کر فوج کو گالیاں دے کر آزاد گھومنا کیا ہے عاصمہ جہانگیر کانفرس یاد ہے وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ منظور پشتیں محسن داوڑ علی وزیر یاد ہے اگر نو مئی بہت بڑا واقعہ ہے غداری ہے تو وطن کی یہ حالت کرنے والے حاجی کیسے بن گئے ہیں ملک کی تباہی کرنا ان کو سپورٹ کرنا بڑی غداری ہے ملک بیچنا غداری ملک کو عوام کو بھکاری بنانا بڑی غداری ہے ملک کو ٹکے ٹکے کا کوڑی کوڑی بنانا بڑی غداری میمو گیٹ کیا ہے ڈان لیکس کیا ہے وہ غداری نہیں تو مجرم آج بڑے عہدوں پر براجمان کیوں اور جنہوں نے انڈیا میں کھڑے ہو کر ننگا کیا اداروں کو کیا وہ غداری نہیں پلوامہ حملہ ممبئی حملہ کس نے کروائے یہ بیان غداری نہیں تو ان کو کیا سزا دی گئی اگر واقعی غداروں کو سزا دینی ہے تو بسمہ اللہ کریں اتنے ثبوت کافی نہیں سب سے پہلے ان کو لٹکائیں پھر ملک اور قوم کی عزت بہال کریں اس ملک کو اس کا حق دیں کہ جس کی وجہ سے یہ بڑے بڑے عہدے بڑے بڑے تمغے سجا کر انسان کو انسان نہیں سمجھتے اس ملک اور قوم کو وہ مقام دلوائیں کہ جس کی وہ مستحق ہے جس کی وجہ سے آپ کی نسلیں عیاشیاں کرتی ہیں ہمارے بچوں کو ان کے بنیادی حقوق دیں ورنہ یہ غداری محب وطنی کے سرٹیفکٹ دینا بند کریں ریاست ماں ہوتی ہے تو سوتیلی ماں والا سلوک بند کریں خدا کیلئے انصاف کریں ۔۔۔۔

سہتے رہو گے ظلم یونہی دھوپ چھاؤں کے مٹی میں جا ملے ہیں کئی لال ماؤں کےزندہ دلان شہر کے چہرے لٹک چکے مایوس ہوتے جاتے ہیں ...
18/09/2023

سہتے رہو گے ظلم یونہی دھوپ چھاؤں کے
مٹی میں جا ملے ہیں کئی لال ماؤں کے

زندہ دلان شہر کے چہرے لٹک چکے
مایوس ہوتے جاتے ہیں سب لوگ گاؤں کے
(ڈاکٹر علی ساحر )

18/09/2023

میں نے قبرستان میں ایسے لوگ بھی دفن ہوتے دیکھے ہیں جو حق بات کہنے سے ڈرتے تھے کہ کہیں مارے نہ جائیں

حضرت علیؓ

18/09/2023

جتنے لوگ جنازے کے لیے نکلے کیا اتنے لوگ زندہ عمار عباد کے لیے نکلے ۔۔۔ نہیں
کیونکہ جنازے اٹھانے کے عادی لوگ آواز نہیں اٹھا سکتے

18/09/2023

‏جگہ جگہ پولیس کے ناکوں اور گرفتاریوں کے باوجود ہزاروں افراد کی معصوم عمار عباد فاروق کے نماز جنازہ میں شرکت

عباد فاروق کی رہائش گاہ اور اسکے گردونواح میں جیمرز لگا دئیے گئے ہیں۔مقبوضہ کشمیر بنا دیا گیا۔پورے علاقے کو
18/09/2023

عباد فاروق کی رہائش گاہ اور اسکے گردونواح میں جیمرز لگا دئیے گئے ہیں۔مقبوضہ کشمیر بنا دیا گیا۔پورے علاقے کو

18/09/2023

نازل کر اب عیسی کو اب بھیج خدایا مہدی کو
دیکھ دجال أزاد ہوٸے اور پھولوں کے کیا حال ہوٸے😭

أہ عمار بیٹا أہ 😭💔

جب ریاست ماں سے ڈاٸن بن جاٸے تب بچوں پہ بھی رحم نہیں کیا جاتا
اس بچے کا قصور صرف اتنا تھا کہ اسکا والد عمران خان کا سپاہی ہے بے گناہ جیل میں قید ہے اور اسکا نونہال اپنے والد کی راہ تکتا تکتا پہلے ذہنی مریض بنادیا گیا
پھر اتفاق اسپتال والوں نے عمار کو زبردستی ڈسچارج کردیا حالانکہ اسکی طبیعت بہت خراب تھی أج وہ پھول ریاستِ پاکستان کے دٸیے زخم سینے میں سموٸے اللہ کی بارگاہ میں تشریف لے گیا😭😭
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ریاست ماں کی بجائے ڈائن بن گئی ہے، دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو کھانے لگ گئی ہے

یہ ہے را کا ایجنٹ کلبھوشن یادیو اس کیلے تمام فسیلٹیز موجود ہیں ماں سے مل لو بیوی سے مل لو ہالنکہ یہ ملک اور قوم کا ریاست...
18/09/2023

یہ ہے را کا ایجنٹ کلبھوشن یادیو اس کیلے تمام فسیلٹیز موجود ہیں ماں سے مل لو بیوی سے مل لو ہالنکہ یہ ملک اور قوم کا ریاست کا دشمن ہے جسے سرعام پھانسی پر لٹکانہ تھا مگر افسوس اور دوسرا ہے میاں عباد فاروق اسی ملک کا ہے اسی مٹی کا ہے مگر جرم کیا ہے کہ فرعونوں کے آگے انکار کر دیا بات ماننے سے انکار کر دیا تو یزید نمرود فرعون یزید کو غصہ ا گیا کہ میری بات نہیں مانی تو پابند سلاسل اور سلاسل بھی ایسا کہ باپ سے ملنے کیلے بیٹا بول بول کر اس دنیاں سے ہی چلا گیا لیکن میاں عباد کا جرم کلبھوشن سے زیادہ تھا اس لئیے عبرت کا نشان بنانا زیادہ ضروری تھا ارشد شریف خان کا جیالہ ظل شاہ اور سارے مقتول یاد ہیں قسم سے یاد ہیں

‏اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنمیاں عباد فاروق کا بیٹا میاں عمار فاروق زندگی کی بازی ہار گیا  ریاست پاکستان ج...
18/09/2023

‏اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

میاں عباد فاروق کا بیٹا میاں عمار فاروق زندگی کی بازی ہار گیا
ریاست پاکستان جیت گئی افسوسناک 💔😭کیا کبھی اتنا ظلم پہلے کبھی دیکھا ہے تو مزید تیار رہیں آج اس کی باری تھی کل ہماری باری ہو گی بے حس بے کار قوم

,ہمیں دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے او بے حس لوگو  یہ اپنے بچوں کا‏ یہ حال کرتے ہیں  تو دشمن کے بچوں کو پڑھانے کا چورن بیچنے...
18/09/2023

,ہمیں دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے او بے حس لوگو یہ اپنے بچوں کا‏ یہ حال کرتے ہیں تو دشمن کے بچوں کو پڑھانے کا چورن بیچنے والے درندے براہ راست اس معصوم کے قاتل ہیں اب ہمیں ان درندوں کو روکنا ہوگا ورنہ نہ جانے یہ کتنی ماؤں کی گود اجاڑ دیں گے یہ محافظ کی وردیوں میں چھپے بھیڑیے ہیں ہمیں پاک سرزمین کو ان وحشیوں سے پاک کرنا ہوگا

تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مبارک ہو کہ میاں عباد فاروق کا بیٹا اس دنیا سے چلاگیا- آپ سب کو مبارک ہو کہ آپ نے ای...
18/09/2023

تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مبارک ہو کہ میاں عباد فاروق کا بیٹا اس دنیا سے چلاگیا- آپ سب کو مبارک ہو کہ آپ نے ایک خطرناک ، آتنک وادی اور دہشت گرد بچے کو اس دنیا سے اگلے جہاں میں بھجوادیا اور پاکستان کو ایک خطرے سے بچالیا!!! اللہ تمہاری نسلوں کو تباہ برباد کرے غارت کرے قبر نصیب نا ہو امین۔ DG ISPR @

پاکستان میں اس وقت یزیدیت فرعونیت کا ننگا ناچ جاری ہے اور ہم کوفہ والے صرف تماشہ گیر بہت سے غریب غربا لوگ اس حالت سے شب ...
18/09/2023

پاکستان میں اس وقت یزیدیت فرعونیت کا ننگا ناچ جاری ہے
اور ہم کوفہ والے صرف تماشہ گیر بہت سے غریب غربا لوگ اس حالت سے شب و روز گزرتے ہیں ہمیں اس بات کا علم بھی نہیں ہوتا مگر یہ تو پچھلے ایک ماہ سے میڈیا بھی دکھا رہا تھا ہم دیکھ بھی رہے تھے تو ہم ژندہ لاشوں نے اس کیلے کیا کیا میں قسم کھاتا ہوں مرتے دم تک یہ نہیں بھولوں گا
کیسے اک خوبصورت پھول کو دہشت اور بربریت سے کچلا جا سکتا ہے؟ کبھی کسی نے سوچا تھا کہ اس ملک پر ایسا وقت آ سکتا ہے جب ریاست ایک 5 سالہ بچے سے ڈر جائے گی اور اس کیلئے پاکستانی ہسپتالوں میں علاج پر پابندی ہوگی؟ کیا یہ ظلم کرنے والا اس خمار میں ہے کہ وہ ہمیشہ زندہ رہے گا؟ کیا نعرہ تکبیر لگانے والوں کا یومِ حساب پر سے ایمان اٹھ گیا ہے؟
آج کا مسلمان حکمران قرآن پڑھ کر بھی اس بات پر یقین کیوں نہیں رکھتا کہ فرعون، نمرود اور شداد اس قدر وسیع بادشاہت اور عوام پر ظلم و ستم کے کوہ گراں توڑنے کے باوجود اس دنیا میں ہمیشہ کیلئے نہیں رہ سکے!!! نشان عبرت بن گئے

بس نام رہے گا اللہ کا
بس نام رہے گا اللہ کا

آج تک دنیاں کی تاریخ میں کوئ ایسا واقعہ جس میں کوئ وزیراعظم صدر آرمی چیف چیف جسٹس کوئ وزیر مشیر جس نے اپنی بیوی کو حلف ک...
17/09/2023

آج تک دنیاں کی تاریخ میں کوئ ایسا واقعہ جس میں کوئ وزیراعظم صدر آرمی چیف چیف جسٹس کوئ وزیر مشیر جس نے اپنی بیوی کو حلف کے دوران اپنے ساتھ کھڑا کیا ہو ۔تو پلیز شعر کریں ۔ ورنہ یہ موصوف اپنی بیوی کو ساتھ کھڑا کر کے کس کو اور کیا میسج دینا چاہتے ہیں ۔ جو میں سمجھا ہوں وہ یہ ہے کہ جو اکھاڑنا تھا اکھاڑ لیا پاکستان کے قانون اور اداروں نے اور اب یہ ادارہ اور قانون میری بیوی کی جوتی ہے ۔ قاضی فائز عیسیٰ کیس یاد ہے ناں۔

17/09/2023

پاکستان کی تاریخ میں اس سے بڑا لیڈر میں نہیں مانتا جان اللہ کی امانت ۔۔ ووٹ اور سپورٹ خان کی امانت

17/09/2023

یار کس نظریہ کے تحت لوگ ان کی سپوٹ کرتے ہیں عقل اور آنکھوں سے اندھے ہیں کیا PML(N) Everyone

17/09/2023

کون کون مس کر رہا ہے اس مرد مجاہد کو جس نے اپنی زندگی داؤ پر لگا دی اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے امین

17/09/2023

ارشاد بھٹی کی چھترول کا بھی اپنا مزا ہے سامنے والے کو انگشت بدنداں کر دیتے ہیں

نٸے چیف جسٹس کیلے پہلی پوسٹ ‏اگر تم "قاضی" کے مقام پر "فائز" ھو تو "عیسیٰ" کی طرح مظلوموں کی مدد کرنا  چیف جسٹس آف پاکست...
17/09/2023

نٸے چیف جسٹس کیلے پہلی پوسٹ
‏اگر تم "قاضی" کے مقام پر "فائز" ھو تو "عیسیٰ" کی طرح مظلوموں کی مدد کرنا
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی💔👍

*انسانی فطرت اور گوشت*عربوں کو اونٹ کا گوشت کھانے کی عادت ھے٫ اسلیئے ان کی طبیعت میں نخوت، غیرت اور سختی کا عنصر بہت پای...
16/09/2023

*انسانی فطرت اور گوشت*

عربوں کو اونٹ کا گوشت کھانے کی عادت ھے٫ اسلیئے ان کی طبیعت میں نخوت، غیرت اور سختی کا عنصر بہت پایا جاتا ھے ...

ترکوں کو گھوڑے کا گوشت کھانے کی عادت ھے٫ اسلیئے ان میں طاقت ، جراءت اور اکھڑ پن کا عنصر زیادہ پایا جاتا ھے ....

انگریزوں کو خنزیر کا گوشت کھانے کی عادت ھے اسلیئے ان میں فحاشی وغیرہ کا عنصر زیادہ پایا جاتا ھے ....

افریقہ کے حبشی بندر کھاتے ہیں اسلیئے ان میں ناچ گانے کی طرف میلان زیادہ پایا جاتا ھے ....

ابن القیم رحمتہ اللہ فرماتے ہیں:
جس کو جس حیوان کے ساتھ انس ہوتا ھے اسکی طبیعت میں اس حیوان کی عادتیں غیر شعوری طور پر شامل ہو جاتی ہیں ... اور جب وہ اس حیوان کا گوشت کھانے لگ جائے تو اس حیوان کے ساتھ مشابہت میں مزید اضافہ ہو جاتا ھے...

ہمارے ملک میں فارمی مرغی کھانے کا رواج بن چکا ھے.... چنانچہ ھم بھی ان مرغیوں کی طرح صبح و شام چوں چوں تو بہت کرتے ہیں لیکن ایک ایک کر کے ہمیں ذبح کر دیا جاتا ھے...
فارمی مرغی کا گوشت کھانے کی وجہ سے ھم میں سستی کاہلی سر جھکا کر چلنے کی اور پستی میں رہنے کی عادتیں پیدا ہو چکی ہیں .....

ایران سے ڈیزل اور باقی اشیاء کی سمگلنگ میں 29 سیاست دان ملوث ہیں ہم اپنے باپ دادا سے سنتے آئے ہیں کہ سرحدوں کی حفاظت فوج...
16/09/2023

ایران سے ڈیزل اور باقی اشیاء کی سمگلنگ میں 29 سیاست دان ملوث ہیں ہم اپنے باپ دادا سے سنتے آئے ہیں کہ سرحدوں کی حفاظت فوج کی ذمہ داری ہوتی ہے🙄تو پھر ان سیاست دانوں کے خلاف کاروائ کیا ہوئ ہے یا صرف عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش تھی آپ نے اتنی چینی پکڑی کھاد پکڑی اس سے عوام کو فائیدہ کیا ہوا ہے کتنے کرپٹ لوگوں کو لٹکایا گیا ہے

Address

Karachi
Karachi
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaad media offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaad media offical:

Videos

Share