سانگھڑ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کـ ون نيوز خالد کليار
رپورٹر (رپورٹ:- سلیم کلیار) سندھ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر چیف آف کلیار،رائے یار محمد کلیار (چیف سیکیورٹی انچارج صدر ہاؤس اسلام آباد) ملک اللہ بخش کلیار (ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان) سانگھڑ اور نوابشاہ میں حالیہ بارش اور سیلاب سے متاثر کلیار قبیلے کے لوگوں کی مالی امداد اور ان کے دکھ درد میں ان کا ساتھ دینے لاہور سے پروفیسر ڈاکٹر روشندہ کلیار (اسپیشلسٹ)، رائے محمد شیر کلیار، فیضان شیر کلیار،نومان کلیار،ارسلان صالح کلیار اور بہاولپور یزمان سے زوار محمد امین کلیار (چیف آف دبنگ گروپ کلیار)کی صورت میں کلیار کمیونٹی کو مالی مدد اور ریلیف فراہم کرنےکہ لیئے۔ایک وفد بھیجا، جس نے سانگھڑ اور نواب شاہ کی کلیار کمیونٹی کو مالی مدد فراہم کی،
وفد میں شامل پروفیسر ڈاکٹر رخشندہ کلیار کا کہنا تہا،گویا یہاں کے لوگ پرانے زمانے میں جی رہے ہیں،انہیں دیکھ کہ مجہے1947کا زمانا یاد آگیا، یہاں نہ بنیادی سہولتیں ہیں، نہ سڑکیں،نہ سکول، نہ ہسپتال، ہر طرف ویرانا ہی ویرانا ہے،میرے بابا کرنل صالح کلیار نے بتایا تہا کہ سندہ میں بہی ہمارے کلیار رہتے ہیں،ہم نے نیوز چئنلز پر سندہ کے حالات دیکہے مینے محترم ملک اللہ بخش کلیار سے پوچھا کہ ہم سندہ کیسے پہنچ سک