Muhammad Ahmed Raza

Muhammad Ahmed Raza Media Professional
(1)

09/05/2024

صوبہ سندھ کے طلبہ و طالبات سانحہ نو مئی پر اظہار خیال کرتے ہوئے۔

▪️نو مئی کو شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی وہ انتہائی قابل مذمت ہے۔

▪️نو مئی کے ملزمان کو کیفر کردار پر پہنچانا بہت ضروری ہے۔

▪️ہمیں اپنے شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا چاہیے اور ان کی تعظیم کرنی چاہئے۔

▪️ڈی جی آئی ایس پی آر کی ملزمان کو کیفر کردار پر پہنچانے کی یقین دہانی پر اظہار اعتماد۔

▪️75 سالوں میں جو دشمن نہ کر سکا وہ ایک سازشی ٹولے نے معصوم عوام کو گمراہ کر کے کر دکھایا۔

▪️نو مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار۔

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
07/01/2024

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

29/08/2023
20/06/2023

11/06/2023

Qabil e muzammat.....
SindhPolice(SSU) Karachi 15

Petrol prices decrease
15/05/2023

Petrol prices decrease

21/04/2023

16/04/2023

💓❤عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ❤💓

‏حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے پہلی دفعہ حضور نبی کریم ؐصل اللہُ علیہ وآلہ وسلم
کو کیسے دیکھا ؟
حضرت بلال رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مکے کے لوگوں کو بہت ہی کم جانتا تھا کیونکہ غلام تھا اور عرب میں غلاموں سے انسانیت سوز سلوک عام تھا انکی استطاعت سے بڑھ کے ان سے کام لیا جاتا تھا تو مجھے کبھی اتنا وقت ہی نہیں ملتا تھا کہ باہر نکل کے لوگوں سے ملوں لہذا مجھے حضور پاک یا اسلام یا اس طرح کی کسی چیز کا قطعی علم نہ تھا۔ایک دفعہ کیا ہوا کہ مجھے سخت بخار نے آلیا سخت جاڑے کا موسم تھا اور انتہائی ٹھنڈ اور بخار نے مجھے کمزور کر کے رکھ دیا لہذا میں نے لحاف اوڑھا اور لیٹ گیا ادھر میرا مالک جو یہ دیکھنے آیا کہ میں جَو پیس رہا ہوں یا نہیں وہ مجھے لحاف اوڑھ کے لیٹا دیکھ کے آگ بگولا ہو گیا اس نے لحاف اتارا اور سزا کے طور پہ میری ‏قمیض بھی اتروا دی اور مجھے کھلے صحن میں دروازے کے پاس بٹھا دیا کہ یہاں بیٹھ کے جَو پیس۔
اب سخت سردی اوپر سے بخار اور اتنی مشقت والا کام میں روتا جاتا تھا اور جَو پیستا جاتا تھا کچھ ہی دیر میں دروازے پہ دستک ہوئی میں نے اندر آنے کی اجازت دی.
‏تو ایک نہایت متین اور پر نور چہرے والا شخص اندر داخل ہوا اور پوچھا کہ جوان کیوں روتے ہو؟
جواب میں میں نے کہا کہ جاؤ اپنا کام کرو تمہیں اس سے کیا میں جس وجہ سے بھی روؤں یہاں پوچھنے والے بہت ہیں لیکن مداوا کوئی نہیں کرتا حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم یہ جملے سن کے چل پڑے، جب ‏چل پڑے تو بلالؓ نے کہا کہ بس؟
میں نہ کہتا تھا کہ پوچھتے سب ہیں مداوا کوئی نہیں کرتا
حضور ﷺ یہ سن کر بھی چلتے رہے بلالؓ کہتے ہیں کہ دل میں جو ہلکی سی امید جاگی تھی کہ یہ شخص کوئی مدد کرے گا وہ بھی گئی
لیکن بلالؓ کو کیا معلوم کہ جس شخص سے اب اسکا واسطہ پڑا ہےوہ رحمت اللعالمین ہیں..❤
حضرت ‏بلالؓ کہتے ہیں کہ کچھ ہی دیر میں وہ شخص واپس آ گیا۔ اس کے ایک ہاتھ میں گرم دودھ کا پیالہ اور دوسرے میں کھجوریں تھیں اس نے وہ کھجوریں اور دودھ مجھے دیا اور کہا کھاؤ پیو اور جا کے سو جاؤ۔
میں نے کہا تو یہ جَو کون پیسے گا؟
نہ پِیسے تو مالک صبح بہت مارے گا.اس نے کہا تم سو جاؤ یہ پسے ہوئے مجھ سے لے لینا
بلالؓ سو گئے اور حضور ﷺ نے ساری رات ایک اجنبی حبشی غلام کے لئے چکی پیسی..❤
صبح بلالؓ کو پسے ہوئے جو دیے اور چلے گئے دوسری رات پھر ایسا ہی ہوا، دودھ اور دوا بلالؓ کو دی اور ساری رات چکی پیسی ایسا تین دن مسلسل کرتے رہے جب تک کہ بلالؓ ٹھیک نہ ہو گئے۔۔
یہ تھا وہ تعارف جس کے بطن سے اس لافانی عشق نے جنم لیا کہ آج بھی بلالؓ کو صحابی ءِ رسول بعد میں، عاشقِ رسول پہلے کہا جاتا ہے۔

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد سیدنا بلال رضی اللہ عنہ مدینہ کی گلیوں میں یہ کہتے پھرتے کہ لوگو تم نے کہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے تو مجھے بھی دکھا دو، پھر کہنے لگے کہ اب مدینے میں میرا رہنا دشوار ہے، اور شام کے شہر حلب میں چلے گئے۔
تقریباً چھ ماہ بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت نصیب ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے.
‏ما هذه الجفوة، يا بلال! ما آن لک أن تزورنا؟
حلبي، السيرة الحلبيه، 2 : 308
اے بلال! یہ کیا بے وفائی ہے؟ (تو نے ہمیں ملنا چھوڑ دیا)، کیا ہماری ملاقات کا وقت نہیں آیا؟‘‘
خواب سے بیدار ہوتے ہی اونٹنی پر سوار ہو کر
لبیک! یا سیدی یا رسول ﷲ! کہتے ہوئے مدینہ منورہ کی طرف روانہ ہوگئے جب ‏مدینہ منورہ میں داخل ہوئے تو سب سے پہلے مسجدِ نبوی پہنچ کر حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی نگاہوں نے عالمِ وارفتگی میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ڈھونڈنا شروع کیا۔ کبھی مسجد میں تلاش کرتے اور کبھی حجروں میں، جب کہیں نہ پایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک ‏انور پر سر رکھ کر رونا شروع کر دیا اور عرض کیا :
یا رسول اللہ! آپ نے فرمایا تھا کہ آکر مل جاؤ، غلام حلب سے بہرِ ملاقات حاضر ہوا ہے..❤ یہ کہا اور بے ہوش ہو کر مزارِ پُر انوار کے پاس گر پڑے، کافی دیر بعد ہوش آیا۔ اتنے میں سارے مدینے میں یہ خبر پھیل ‏گئی کہ مؤذنِ رسول حضرت بلال رضی اللہ عنہ آگئے ہیں۔
مدینہ طیبہ کے بوڑھے، جوان، مرد، عورتیں اور بچے اکٹھے ہو کر عرض کرنے لگے کہ بلال! ایک دفعہ وہ اذان سنا دو جو محبوبِ اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں سناتے تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا. ‏میں معذرت خواہ ہوں کیونکہ میں جب اذان پڑھتا تھا تو اشہد ان محمداً رسول ﷲ کہتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت سے مشرف ہوتا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیدار سے اپنی آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچاتا تھا۔ اب یہ الفاظ ادا کرتے ہوئے کسے دیکھوں گا؟❤
‏بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے مشورہ دیا کہ حسنین کریمین رضی ﷲ عنہما سے سفارش کروائی جائے، جب وہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو اذان کے لیے کہیں گے تو وہ انکار نہ کر سکیں گے۔ چنانچہ امام حسین رضی اللہ عنہ نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا.
‏يا بلال! نشتهی نسمع أذانک الذی کنت تؤذن لرسول ﷲ صلی الله عليه وآله وسلم فی المسجد.

سبکی، شفاء السقام : 239
هيتمی، الجوهر المنظم : 27

’’اے بلال! ہم آج آپ سے وہی اذان سننا چاہتے ہیں جو آپ (ہمارے ناناجان) اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس مسجد میں سناتے تھے۔‘‘ ‏اب حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو انکار کا یارا نہ تھا، لہٰذا اسی مقام پر کھڑے ہوکر اذان دی جہاں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ظاہری حیات میں دیا کرتے تھے۔ بعد کی کیفیات کا حال کتبِ سیر میں یوں بیان ہوا ہے :

ذهبي، سير أعلام النبلاء، 1 : 2358

‏سبکي، شفاء السقام : 340
حلبي، السيرة الحلبيه، 3 : 308

’’جب آپ رضی اللہ عنہ نے (بآوازِ بلند) ﷲ اکبر ﷲ اکبر کہا، مدینہ منورہ گونج اٹھا (آپ جیسے جیسے آگے بڑھتے گئے جذبات میں اضافہ ہوتا چلا گیا)، جب اشھد ان لا الہ الا اﷲ کے کلمات ادا کئے گونج میں ‏مزید اضافہ ہو گیا، جب اشھد ان محمداً رسول اﷲ کے کلمات پر پہنچے تو تمام لوگ حتی کہ پردہ نشین خواتین بھی گھروں سے باہر نکل آئیں رقت آمیز مناظر و گریہ زاری کا عجیب منظر تھا لوگوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لے آئے ‏ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد مدینہ منورہ میں اس دن سے زیادہ رونے والے مرد و زن نہیں دیکھے گئے۔

*"آیاتِ سکینہ"*ایک مجرب نسخہ:حافظ ابن قیم کہتے ہیں کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ پہ جب کوئی مشکل معاملہ آن پڑتا تو وہ آیاتِ س...
14/04/2023

*"آیاتِ سکینہ"*
ایک مجرب نسخہ:

حافظ ابن قیم کہتے ہیں کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ پہ جب کوئی مشکل معاملہ آن پڑتا تو وہ آیاتِ سکینہ کی قراَت کرتے۔
,*ایک مرتبہ انھیں بہت ہی خطرناک صورتِ حال سے سابقہ پڑا، عقل جس کے ادراک سے قاصر ہے۔ ان پہ بیماری کی حالت میں شیطانی ارواح کا بڑا سخت حملہ ہوا؛ وہ اس وقت بہت ضعف کی حالت میں تھے۔ امام ابن تیمیہ نے مجھے بتایا کہ جب معاملہ شدید تر ہو گیا تو میں نے اپنے پاس موجود اعزہ سے کہا کہ آیاتِ سکینہ کی تلاوت کرو؛ اس کے نتیجے میں وہ تکلیف مجھ سے زائل ہو گئی؛ میں اٹھ بیٹھا اور مجھے کوئی بیماری نہ تھی۔ ابن قیم کا کہنا ہے کہ میں نے بھی اضطرابِ قلب کے وقت ان آیات کی قراَت کا تجربہ کیا تو سکون و اطمینان کے حصول میں ان کی عظیم تاثیر کا مشاہدہ ہوا۔*

(مدارج السالکین، 2: 741)
آیاتِ سکینہ وہ ہیں جن میں لفظ السکینۃ آیا ہے؛

قدرت اور سائنس۔۔۔۔۔۔۔ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بع...
12/04/2023

قدرت اور سائنس۔۔۔۔۔۔۔

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔

ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔

وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔

۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝

انسان اللّٰہ پاک کا جتنا شکر کرے اسکی نعمتوں کے آگے کم رہےگا۔۔۔
الحمدللہ رب العالمین 💝

Opening Ceremony 771th URS Mubark of Hazrat  .By the Hand of         and   Auqaf Munawar Mahesar, DIG Peer Muhammad Shah...
12/03/2023

Opening Ceremony 771th URS Mubark of Hazrat .
By the Hand of and Auqaf Munawar Mahesar, DIG Peer Muhammad Shah, Commissioner Hyderabad Bilal Ahmed Memon, GM Madani Chennal Abdul Habib Attari is also participated in this ceremony

03/03/2023

Interview of Dr Shahnawaz Dal

Glimpses of Karachi Abida Parveen Concert Shoot with team...., ❣️❣️
01/03/2023

Glimpses of Karachi Abida Parveen Concert Shoot with team...., ❣️❣️

01/03/2023

Interview with Prof. Shabbir Mohsin Hashmi

27/02/2023

10/02/2023

URS celebration Hazrat Khawaja Moin Uddin Chishti, Qawwali Night 🥰

Address

Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923156897376

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ahmed Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Ahmed Raza:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Hyderabad

Show All