Naqeeb Graphy

کل پشاور میں چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کے ہمراہ احساس راشن رعایت رجسٹریشن مہم کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس...
11/12/2021

کل پشاور میں چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کے ہمراہ احساس راشن رعایت رجسٹریشن مہم کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں صوبے کےتمام اضلاع کےڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی اور پروگرام میں گھرانوں اور کریانہ مالکان کی رجسٹریشن کیلیئے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

‏وزیراعظم نےکل خیبرپختونخوا میں احساس راشن رعایت رجسٹریشن مہم کا باقاعدہ اجراء کیا۔ بعداز اجراء وزیراعظم نے احساس سروے ک...
11/12/2021

‏وزیراعظم نےکل خیبرپختونخوا میں احساس راشن رعایت رجسٹریشن مہم کا باقاعدہ اجراء کیا۔ بعداز اجراء وزیراعظم نے احساس سروے کے ذریعے شامل ہونے والے گھرانوں کی خواتین میں احساس کفالت وظائف اور بچوں میں احساس تعلیمی وظائف تقسیم کیئے، طالبات کو احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپس سے بھی نوازا

‏احساس راشن رعایت رجسٹریشن مہم:1/2احساس راشن رعایت رجسٹریشن مہم کی آگاہی کیلیئے وزیراعظم آج پشاور کا دورہ کریں گے۔ ‎
09/12/2021

‏احساس راشن رعایت رجسٹریشن مہم:1/2
احساس راشن رعایت رجسٹریشن مہم کی آگاہی کیلیئے وزیراعظم آج پشاور کا دورہ کریں گے۔

09/12/2021
09/12/2021
09/12/2021

محترم اسلام علیکم

احساس صارفین کے اکثر پوچھے گئے سوالات

(01) احساس پروگرام کیا ہے ؟

(02) احساس کفالت پروگرام کیا ہے ؟

(03) احساس پروگرام میں اہلیت کا معیار کیا ہے ؟

(04)احساس کفالت پروگرام میں اپنی اہلیت کیسے چیک کی جاسکتی ہے ؟

(05) احساس ادائیگی مراکز کا پتہ کیسے معلوم کریں ؟

(06) کیا احساس پروگرام میں نااہلی کے خلاف اپیل ہو سکتی ہے ؟

(07) احساس کفالت پروگرام میں کیسے شامل ہوا جا سکتا ہے ؟

(08) جو لوگ احساس سروے سے رہ گئے وہ لوگ احساس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کیسے کروا سکتے ہیں ؟

(09) احساس رجسٹریشن مراکز کا پتہ کیسے حاصل کریں ؟

(10) کامیاب جوان پروگرام کیا ہے ؟

(11) احساس سروے کروانے کے لیے ضروری ہدایات کیا ہیں ؟

(12) احساس سروے کروانے کے بعد اگلا مرحلہ کیا ہے ؟

(13) احساس ایمرجنسی کیش اور احساس کفالت میں کیا فرق ہے ؟

(14) کیا معذور افراد احساس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں ؟

(15) میں معذور نہیں ہوں اس کے باوجود احساس ویب پورٹل پر معذوری کا اندراج نادرا میں کروانے کو کہا جا رہا ہے اب میں کیا کروں ؟

(16) ویب پورٹل پر اہل ہیں لیکن گھر میں کوئی بھی شادی شدہ خواتین کا ڈیٹا نہ ہونے کی وجہ سے امداد رک گئی ہے ؟

(17) احساس تعلیمی وظائف پروگرام کیا ہے ؟

(18) احساس پروگرام میں شامل ہونے کی کوئی فیس ہے ؟

(19) کیا احساس پروگرام کی رجسٹریشن آن لائن لنک کے ذریعے ہو سکتی ہے ؟

(20) جن خواتین کو انگھوٹوں کے مسائل کا سامنا ہے ان کو امداد کیسے ملے گی ؟

(21) احساس کفالت پروگرام کی اگلی قسب کب جاری ہوگی ؟

(22) کیا احساس صارفین دوسرے شہر سے بھی نکلوا سکتے ہیں ؟

(23) احساس بلاسود قرض پروگرام کیا ہے ؟

(24) احساس بلاسود قرض کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے ؟

(25) کامیاب پاکستان پروگرام کیا ہے ؟

(26) کیا 8171 ایس ایم ایس سروس کے ذریعے اپنی اہلیت چیک کی جا سکتی ہے ؟

(27) احساس انڈرگریجوئیٹ پروگرام کیا ہے ؟

(28) کیا 8171 کے علاوہ موصول ہونے والے ایس ایم ایس جعلی ہیں ؟

(29) صحت سہولت پروگرام کیا ہے اور صحت انصاف کارڈ کے لیے کیسے اپلائی کریں ؟

(30) احساس پروگرام کی ہیلپ لائن کیا ہے ؟

مکمل تفصیل دیکھنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں 👇👇👇👇👇👇👇👇

https://youtu.be/ktXCEgnualY

محترم اسلام علیکماحساس صارفین کے اکثر پوچھے گئے سوالات(01) احساس پروگرام کیا ہے ؟(02) احساس کفالت پروگرام کیا ہے ؟(03) ا...

جو لوگ احساس سروے سے رہ گئے وہ لوگ احساس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کیسے کروا سکتے ہیں ؟
https://youtu.be/ghXqdRWS54k

Address

Harnai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqeeb Graphy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naqeeb Graphy:

Videos

Share