Jang news harnai

Jang news harnai ہماری نصب العین آذاد صحافت

کوئٹہ میں تندور مافیا کا ہڑتال ناکام 6 دن گزرنے کے باوجود کوئی ان سے مذاکرات کیلئے تیار نہیں حکومت کے اصولوں کے مطابق کا...
16/11/2023

کوئٹہ میں تندور مافیا کا ہڑتال ناکام 6 دن گزرنے کے باوجود کوئی ان سے مذاکرات کیلئے تیار نہیں حکومت کے اصولوں کے مطابق کاروبار کرنا ہے کرلیں وگرنہ پورا سال احتجاج کریں، یہ چند آٹا دیلر تندور ایسوسیشن کے مفاد میں خود کے روزی بند کرکے بیٹھے ہوئے ہیں عوام پر کوئی اثر نہیں پڑسکا، لوگ پہلے تندوروں سے روٹی خریدتے تھے اب خود گھروں میں بنا رہے تندورمافیاز کو اب نرخ کم کرنا ہوگا اور 360گرام روٹی 20روپے میں فروخت کرنا ہوگا، کوئٹہ کے عوام نے ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا گیا ہے۔۔

16/11/2023

*کوئٹہ*
*چمن پھاٹک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق سول ہسپتال منتقل*
*شناخت۔۔ *عنایت اللہ* ولد *نور محمد* *قوم کاکڑ سکنہ کلی شابو*
*ایدھی زرائع*

 #ہرنائی : ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مومن خان ترین کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی میٹنگ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ آفیسر ایجو...
16/11/2023

#ہرنائی : ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مومن خان ترین کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی میٹنگ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن غلام حیدر ترین ،تحصیلدار ہرنائی احمد زیب کاکڑ، ڈسٹرکٹ ڈپٹی ایجوکشن آفیسر مشتاق احمد، ڈسٹرکٹ ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر شاہرگ زاہد شاہ مشوانی اور اس کے علاوہ محکمہ تعلیم کے تمام ضلعی افسران نے شرکت کی۔

یہ شناختی لاھور کی منڈی ی میں گم ھو اگر کسی کو ملا اس نمبر پر رابطہ کریں میربانی 03332007905. 03332066614
16/11/2023

یہ شناختی لاھور کی منڈی ی میں گم ھو اگر کسی کو ملا اس نمبر پر رابطہ کریں میربانی 03332007905. 03332066614

کوئٹہ: تحصلیدار ہرنائی احمد زیب کا ہرنائی سے تبادلہ غلام حسین تحصلیدار ہرنائی تعینات نوٹیفکیشن جاری
16/11/2023

کوئٹہ: تحصلیدار ہرنائی احمد زیب کا ہرنائی سے تبادلہ غلام حسین تحصلیدار ہرنائی تعینات نوٹیفکیشن جاری

16/11/2023
16/11/2023
ان اللہ واناالیہ راجعون ہرنائی: افسوسناک خبر یونین کونسل کلی سزو سے تعلق رکھنے والاحاجی محمد ولد لعل گل وفات پا گئے نماز...
16/11/2023

ان اللہ واناالیہ راجعون
ہرنائی: افسوسناک خبر
یونین کونسل کلی سزو سے تعلق رکھنے والا
حاجی محمد ولد لعل گل وفات پا گئے نماز جنازہ تین بجے کلی سزو قبرستان میں ادا کی جائے

اطلاع برائے اساتذہ کرام گورنمنٹ پرائمری سکولز تحصیل سنجاوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  ۔۔۔۔۔۔۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
15/11/2023

اطلاع برائے اساتذہ کرام گورنمنٹ پرائمری سکولز تحصیل سنجاوی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
گورنمنٹ بوائز پرائمری سکولوں کے اساتذہ کرام کو اطلاع دی جاتی ھے کہ مورخہ۔20.11.2023 بروز سوموار سالانہ امتحان شیروع کرے۔اور ریزلٹ پچھلے سال کی طرح پروفارمہ پر درج کرکے اے۔ڈی۔ائ۔او محمد زمان صاحب کے ساتھ دفتر ھذا میں لازمی جمع کرے۔تاکہ ھم ڈی۔ائ۔او صاحب زیارت کے پاس جمع کرے اور D.E.o صاحب پھر ڈائریکٹر صاحب کے پاس جمع کرائنگے ان ھدایات پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے
۔۔۔منجانب۔۔غلام رسول کاکڑ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سنجاوی ۔15.11.2023

مشر محمود خان اچکزئی کے دورہ جنوبی پشتونخوا سے پشتون قوم کے عزم اور ولولے کو تقویت حاصل ہوئی ھے۔ ملک گوہر خان لوون۔ پشتو...
15/11/2023

مشر محمود خان اچکزئی کے دورہ جنوبی پشتونخوا سے پشتون قوم کے عزم اور ولولے کو تقویت حاصل ہوئی ھے۔
ملک گوہر خان لوون۔
پشتونخوامیپ ھرنائ کے ضلعی ایکزیکٹیو اور کونسلر میونسپل کمیٹی ھرنائ ملک گوہر خان لوون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشر محمود خان اچکزئی کے دورہ جنوبی پشتونخوا سے پشتون قوم کے عزم اور ولولے کو تقویت حاصل ہوئی ھے جس کے پورے صوبے پر مثبت اثرات مرتب ھونگے مشرمحمود خان اچکزئی کا جنوبی پشتونخوا کے ہر ضلع میں جس پر جوش انداز میں خیر مقدم کیا جارہاہے وہ قابل داد ھے لوگ مشر کے تاریخی جملے سننے کے لیے بے تاب ہے کیونکہ اس وقت مشر محمود خان اچکزئی ہی پشتون قوم کے لئے روشنی کی ایک کرن ھے قوم کی توقعات مشر محمود خان اچکزئی اور پشتونخوامیپ سے وابستہ ہے مشر کے دورے میں لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد پشتونخوامیپ میں شامل ہوئئ ھے جو جنوبی پشتونخوا کے روشن مستقبل کی جانب ایک قدم ھے جس کو ہم خوش آمدید کہتے ہیں انشاللہ مشر محمود خان اچکزئی کی ولولہ انگیز قیادت کی بدولت پشتونخوامیپ صوبے کی سب سے بڑی جماعت کے طور پر ابھر کر سامنے ائیگی اور ملکی سیاست میں اپنا مثبت کردار ادا کرتی رہیگی

15/11/2023

اطلاع عام تمام ماہین اونرز

تمام ماہین اونرز جن کے پاس افغانی لیبر کام کر رہے ہیں ان تمام ماہین اونرز سے گزارش کیجاتی ہے کہ اپنے لیبر کا ڈیٹا آل پاکستان ماہین اونرز ایسوسی ایشن کے کولیکشن پواہینٹ پر دکی, ہرناٸی، شاہرگ، مچھ اور کوہیٹہ میں دو دن کے اندر اندر کمپنی کے لیٹر پیڈ پر جمع کروادیں رجسٹر نہ ہونے کی صورت میں سیکیورٹی ادارے کارواٸی کرنے کے مجاز ہونگے۔

دیگر اضلاع جہاں ایسوسیشن کے پوکل پواہینٹ موجود نہیں جن میں لسبیلہ۔ خضدار ۔ چاغی۔ واشک ۔ اواران۔ کوہلو۔ قلعہ سیف اللہ۔ لورالاٸی۔ موسی خیل اور دیگر اضلاع والے ماہین اونرز ایسوسی ایشن کے سینٹرل افس واقع شہباز ٹاٶن ہاٶس نمبر 41 فیز تھری میں ڈیاٹا جمع کرواسکیں گے۔ یاد رہے کہ وہ لیبر جنکا ڈیٹا جمع نہیں ہوگا وہ لیبر ماہیننگ ایریاز سے سیکیورٹی ادارے بے دخل کرنے اور بارڈر پاس بھیج دیں گے۔ ڈیٹا بیس جمع ہونے کے بعد حکومتی ادارے ماہین اونرز اور انکے کمپنیوں کو دخل اندازی نہیں کریں گے اور ماہیننگ اپریشن جاری رہیگا۔

آپکے تعاٶن کا شکریہ

رابطہ کے لۓ درج ذیل نمبرز پر معلومات لیے جاسکتے ہیں۔

کوہیٹہ افس نجیب اللہ ترین.
03333181745
دکی افس نصیب شاہ۔
03461478788
ہرناٸی نقیب اللہ ترین۔
03328091497
شاہرگ کوسٹ۔ عبدالعلی کاکڑ۔
03352567721
کوہیٹہ ہنہ ڈیپو۔ سراج الدین درانی۔
03128364623
کوہیٹہ سپیزنڈ ڈیگاری کراس صفدر ساتکزٸی
03180009643
مچھ گریڈ سٹیشن افتیخار ساتکزٸی
03138362169

مچھ جمیل پوسٹ۔ ضیا سمالانی۔
03337896968

ہرنائی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسید احمد زہری سے سماجی رہنماء شیرباز خان ترین ملاقات کررہے ہیں چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش ک...
15/11/2023

ہرنائی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسید احمد زہری سے سماجی رہنماء شیرباز خان ترین ملاقات کررہے ہیں چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی

ہرنائی نئے تعینات ہونے والے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ہرنائی منیر احمد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔ اس م...
15/11/2023

ہرنائی نئے تعینات ہونے والے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ہرنائی منیر احمد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔ اس موقع پر چئیرمین میونسپل کمیٹی ہرنائی عبدالجلیل میانی اور دیگر سٹاف نے انہیں اپنی نشست پر بٹھایا۔ اور انہیں مبارکباد دی۔

ہرنائی: ہرنائی کوئٹہ روڈ ناکس بائی پاس پر محمد عباس ولد شیر زمان ساکن ہرنائی کی ٹوڈی کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر...
15/11/2023

ہرنائی: ہرنائی کوئٹہ روڈ ناکس بائی پاس پر محمد عباس ولد شیر زمان ساکن ہرنائی کی ٹوڈی کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر کلٹی ٹوڈی کار ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ ،باخبر زرائع

ہرنائی, ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد جاوید ڈومکی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی ایچ او ہ...
15/11/2023

ہرنائی, ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد جاوید ڈومکی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی ایچ او ہرنائی ڈاکٹر فیاض احمد مستوئی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ہرنائی سعید احمد زہری اسسٹنٹ کمشنر ہرنائی فہد شبیر چیمہ ایم ایس ڈاکٹر فرید احمد ترین ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر مسعود احمد ڈی ایس ایم قاہر خان و دیگر نے شرکت کی اور ضلعی سطح پر محکمہ صحت کی کارکردگی اور اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد جاوید ڈومکی نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہدایات کے عین مطابق شہریوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ضلعی انتظامیہ ہر ممکن اقدام اٹھائے گی۔ لوگوں کے علاج و معالجے کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال سمیت دیگر ہیلتھ یونٹس کی فعالیت کو یقینی بنانے کیلیے ڈاکٹروں و طبی عملے کی حاضری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع میں شہریوں کی اکثریت کا انحصار علاج حکومتی ہسپتالوں اور بنیادی مرکز صحت پر ہوتا ہے لہذا انکی بروقت طبی مدد و سہولت کی خاطر شعبہ صحت سے منسلک ملازمین ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے مریضوں کی ہر ممکن مدد کریں۔ انہوں نے مزید کہا ہسپتال اور دوردراز بنائے گئے بیسک ہیلتھ یونٹس کی مانیٹرنگ کیلیے ضلعی انظامیہ حسب روایت اپنا کام جاری رکھی گی اور غفلت کے مرتکب ہونے والے ملازمین کے خلاف قانونی کارروائی سے گریز نہیں کیا جائیگا۔

14/11/2023

‏قومی سیاسی منظرنامے میں بڑی ہلچل

‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا دورہ کوئٹہ

‏درجنوں ممتاز سیاسی شخصیات کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

‏سابق وزیر اعلی جام کمال، سابق وفاقی وزراء سردار فتح محمد حسنی، مجیب الرحمن محمد حسنی، میر عاصم کرد، میر دوستین ڈومکی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے

‏سابق وزیر خان محمد جمالی، فائق جمالی، غفور لہڑی، محمد خان لہڑی، سلیم کھوسہ، شعیب نوشیروانی، ذین مگسی، سردار عبدالرحمن کیھترانی، سردار مسعود لونی، محمد خان طور عثمان خیل مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے

‏نور محمد دمڑ، شیر گل خلجی، حاجی برکت رند، شوکت بنگلزئی، عطااللہ، ربابہ بلیدی، میر انور شاہوانی، سردار علی حیدر ایم حسنی، جعفر کریم بنگار، سردار زادہ ادریس تاج، آغا فیصل احمد زئی، ملک شہریار، رامین ایم حسنی اور حاجی نور اللہ لہڑی بھی مسلم لیگ (ن) میں شامل

‏سعید الحسن عاطف سنجرانی ڈاکٹر اشوک کمار ڈاکٹر محمد ایوب بلوچ میر اسماعیل بلوچ میر طارق بگٹی بسنت لال گلشن، محمد کاشف،

‏مصلح الدین مینگل، داؤد شاہوانی، سردار نعمت اللہ تمرانی بزنجو، سردار زادہ میر اخلاق کدرانی، سردار زادہ عالم خان تمرانی بزنجو بھی مسلم لیگ(ن) کا حصہ بن گئے

‏ مینا زینت شاہوانی، صوبیہ قبزئی، کاشفہ گچکی، سردار عالم تمرانی، میر اخلاق بزنجو زہری، رب نواز بہرانی اور حاجی حنیف رند بھی مسلم لیگ (ن) میں شامل

‏بلوچستان کی سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور راہنمائوں سے رابطے مکمل کر چکی تھیں

‏قائد نوازشریف کی آمد پر باضابطہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا گیا

‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے بلوچستان سے تمام سیاسی شخصیات کو پارٹی میں شمولیت پر مبارک دی اور خوش امدید کہا

ہرنائی: چیف آف عبدلانی ملک اسرار الحق عبدلانی ترین نے ممتاز قانون دان عبدالناصر ترین ایڈوکیٹ کے چمبر میں ان سے ملاقات کی...
14/11/2023

ہرنائی: چیف آف عبدلانی ملک اسرار الحق عبدلانی ترین نے ممتاز قانون دان عبدالناصر ترین ایڈوکیٹ کے چمبر میں ان سے ملاقات کی ملاقات میں علاقائی امور ،عام انتخاب کے علاؤہ سیاسی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا اور آنے والے عام انتخاب کے حوالے سے تفصیلی بات کی گئ

بلوچستان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ (ایف۔اے/ ایف۔ایس۔سی ) دوسرا سالانہ امتحان 2023 کی رولنمبر سلپس جاری کردی ہیں۔رولنمبر سلپ ڈاون...
14/11/2023

بلوچستان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ (ایف۔اے/ ایف۔ایس۔سی ) دوسرا سالانہ امتحان 2023 کی رولنمبر سلپس جاری کردی ہیں۔
رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔

https://bbiseqta.edu.pk/

14/11/2023

کوئٹہ:14 نومبر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور صدر شہبازشریف کی بلوچستان کی اہم سیاسی قیادت سے ملاقات شروع

بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے، نوازشریف

ہم نے بلوچستان میں ہزاروں کلومیٹر سڑکوں کا جال بچھانے کا سلسلہ شروع کیا تاکہ غربت اور پسماندگی کا خاتمہ ہوسکے، نوازشریف

گوادر سے کوئٹہ ساڑھے چھ سو کلومیٹر کی سڑک تعمیر کرکے بلوچستان کے عوام کو سفر کی بہترین سہولیات فراہم کیں، نوازشریف

گوادر کوئٹہ سڑک کی تعمیر سے دو دن کا سفرکم ہوکر آٹھ گھنٹے رہ گیا ، نوازشریف

اس سڑک کی تعمیر کے دوران چالیس سے زائد نوجوان شہید ہوئے تھے، انہیں سلام پیش کرتے ہیں، نوازشریف

گوادر سے خضدار اور رتو ڈیرو شاہراہ تعمیر کرکے جنوبی بلوچستان کے علاقوں کو سندھ سے جوڑا گیا، نوازشریف

اِن دونوں سڑکوں کی بنیادہم نے 1998-1999 میں رکھی تھی، نوازشریف

ہکلہ اور ڈی آئی خان روڈ: ہگلہ اور ڈی آئی خان کی بنیادہم نے رکھی تھی ، نوازشریف

اس منصوبے پر چار سال کام رُکا رہا، وزیراعظم شہبازشریف نے دوبارہ کام شروع کرایا، نوازشریف

یارک ساگو ژوب شاہراہ کو دورویہ اور بہتر بنانے، این 50 سے ملانے کا کام ہم نے شروع کیا، نوازشریف

بسیمہ سے خضدار تک شاہراہ تعمیرکی گئی، نوازشریف

یک مچ سے خاران کی سڑک کی تعمیر کا آغاز کیا جو تقریباً تکمیل کے قریب ہے، نوازشریف

جاپان کے تعاون سے راکھی گاج سے بے واتا تک سڑک بنائی جو شمالی بلوچستان کو جنوبی پنجاب (ڈی جی خان) سے جوڑتی ہے، نوازشریف

ہم نے قلات ، کوئٹہ، چمن ،خضدار، کراچی دورویہ (این 25) پر کام شروع کیا، نوازشریف

اس پر کام نہ روکا جاتا تو اب تک مکمل ہوتی، سولہ ماہ کی حکومت میں پھر کام شروع ہوا، ، دوسے تین سال میں مکمل ہوگی، نوازشریف

اللہ تعالی کے فضل وکرم سے 1998-1999 میں کوسٹل ہائی وے کی بنیاہم نے د رکھی تھی، نوازشریف

گلگت سکردو ہائی وے ہم نے شروع کی، 62 ارب روپے کی لاگت سے ہم نے ہی مکمل کی، نوازشریف

بلوچستان کے لئے ترقی اور ڈیویلپمنٹ کا جو کام ہم نے شروع کیاتھا، ہماری حکومت کے بعد وہ سفر روک دیا گیا، نوازشریف

ہمارا شوق تھا ہماری محبت تھی ہماری فکر تھی بلوچستان کے لئے، نوازشریف

ہم نے 1998 میں گوادر کی ترقی کا سفر شروع کیا تھا یہ آج اور کل کی بات نہیں ہے، نوازشریف

دہشت گردی کو ہم نے مکمل طور پہ ختم کیا، نوازشریف

لوڈشیڈنگ کو مکمل طور پہ ختم کر دیاتھا، نوازشریف

بلوچستان میں 400 سے زائد چھوٹے ڈیم کے منصوبے شروع کئے، نوازشریف

بلوچستان اور سابق قبائلی علاقوں کے پانچ ہزار سے زائد طالب علموں کو وظائف دئیے، نواز شریف

پسماندہ علاقوں کے ان ہزاروں بچوں نے وظائف پر بہترین تعلیمی اداروں سے تعلیم حاصل کی، نواز شریف

تربت، خضدار، ڈیرہ مراد جمالی، پشین، گوادر، نوشکی اور وڈھ میں یونیورسٹی کیمپس کھولے جہاں ہزاروں نوجوان زیر تعلیم ہیں، نواز شریف

ہم گوادر تک پانی پہنچا چکے تھے، بعد میں کام رک گیا، نواز شریف

ہمیشہ سب کو ساتھ لے کر چلے،سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر چلیں گے، نواز شریف

سب کے ساتھ تعاون کا رشتہ جوڑا تھا، اس رشتے کو مزید مظبوط بنائیں گے، نواز شریف

سیاسی قائدین نے نوازشریف کی آمد اور ملاقات پر شکریہ ادا کیا

سیاسی قائدین نے ملک بالخصوص بلوچستان کی ترقی کے لئے نوازشریف کے جذبے اور سوچ کو سراہا

قائدین کا مستقبل میں اشتراک عمل اور سیاسی تعاون کرنے پر اتفاق

14/11/2023

الیکشن کمیشن نے کوئٹہ سمیت 88اضلاع میں نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات نمٹا دیئے ‘ حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع کی جائے گی جس کے بعد عام انتخابات کے انتخابی شیڈول کا اجرا کیاجائیگا

ای سی پی کے مطابق ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کی جانیوالی نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو جاری کی گئی تھی جس کے بعد 27 اکتوبر تک اس پر اعتراضات مانگے گئے تھے ۔ یہ اعتراضات نمٹانے کے لئے الیکشن کمیشن نے 2 بینچ تشکیل دیے جہاں روزانہ کی بنیاد پر قومی اور صوبائی اسمبلی کی نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات نمٹائے جا رہے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق اب تک ضلع اسلام آباد، شکار پور، جیکب آباد، کشمور، سیالکوٹ، خضدار، راجن پور، کرم ، خیبر، ننکانہ صاحب، اٹک، جہلم ، کوہاٹ، کورنگی، خوشاب، بہاولپور، سکھر، کوٹ ادو، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سائوتھ کراچی، لوئر دیر، ہنگو، اوکزئی، ملتان، جھنگ، مہمند، مانسہرہ، طورغر، بٹگرام، عمر کوٹ، کراچی ویسٹ، سنٹرل کراچی، کیماڑی، سائوتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، باجوڑ، لکی مروت ، شانگلہ، بونیر، ژوب ، شیرانی ، قلعہ سیف اللہ، رحیم یارخان، نارووال ، راولپنڈی ، مری، لیہ ، تھرپارکر، بدین، شہدادکوٹ، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ، فیصل آباد، جامشورو، صوابی، سرگودھا، میانوالی، ٹھٹھہ ،اپر دیر، کرک، مظفر گڑھ، بھکر، خیرپور، اوکاڑہ، پاکپتن، بہاولنگر، تونسہ، وہاڑی، کوئٹہ، چمن، قلعہ عبداللہ ، چاغی، خاران ، واشک، حافظ آباد، گوجرانوالہ ،قصور، ڈی آئی خان، ٹانک، پشاور، ملیر، سانگھڑ، سوات، ہری پور، چکوال، تلہ گنگ، پشین اور زیارت کے اضلاع میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں پر اعتراضات نمٹائے گئے ۔الیکشن کمیشن کو پنجاب میں 672، سندھ میں 228، خیبر پختونخوا میں 293، بلوچستان 124 اور اسلام آباد میں نئی حلقہ بندیوں پر 7 اعتراضات موصول ہوئے تھے۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ عا م انتخابات کے لئے 8 فروری 2024 کی تاریخ کا اعلان کیا ہے،30 نومبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کے بعد عام انتخابات کے مکمل شیڈول کا اعلان کیاجائیگا۔

 #ہرنائی : پاک ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ ضلع ہرنائی کے جاری کردہ بیان میں مونسپل کمیٹی ہرنائی کے چیف آفیسر کا ہرنائی سے تبا...
14/11/2023

#ہرنائی : پاک ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ ضلع ہرنائی کے جاری کردہ بیان میں مونسپل کمیٹی ہرنائی کے چیف آفیسر کا ہرنائی سے تبادلہ کاخیرمقدم کرتے ہوئے صوبائی نگران وزیر بلدیات ،سیکرٹری بلدیات ، اور دیگر تحقیقاتی اداروں سے اپیل کی ہے کہ سابق چیف آفیسر مونسپل کمیٹی ہرنائی کے دور میں ملنے والا فنڈز اور اس استعمال کرنے کا باریک بینی تحقیقات کرکے قومی خزانے سے لوٹنے والی رقم ان سے واپس وصول کیاجائے اور ان کو سخت سے سخت دی جائے اور نئے تعینات چیف آفیسر منیر احمد سے اپیل کی ہے کہ انکے دور میں جتنی کرپشن ہوئی ہے اس سے پبلک کیا جائے اور تمام حقائق عوام کے سامنے رکھا جائے

13/11/2023

۔ پیکنگ کی مٹھائی کے اندر زندہ چوہے کا بچہ نکل آیا جس کو ناصرف بخوبی دیکھا جا سکتا ہے سوال یہ کرنا ہے کہ ہر برینڈ کی بیکریوں کی چیکنگ کا کیا یہ ہی معیار ہے

ہرنائی منیر احمد اسسٹنٹ نئے ایکٹنگ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ہرنائی تعینات۔ نوٹیفیکشن جاری۔
13/11/2023

ہرنائی منیر احمد اسسٹنٹ نئے ایکٹنگ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ہرنائی تعینات۔ نوٹیفیکشن جاری۔

پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر/ گلگت  بلتستان میں چھ ماہ سے کم مدت سے زیر استعمال موبائل سموں کی واپسی پر موبائل فون آپری...
13/11/2023

پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر/ گلگت بلتستان میں چھ ماہ سے کم مدت سے زیر استعمال موبائل سموں کی واپسی پر موبائل فون آپریٹرز یکم جنوری 2024 سے 200 روپے تک چارجز لاگو کرنے کے مجاز ہیں۔
مزید جانیے :👇

کوئٹہ: اپگریڈیشن نوٹیفیکیشن بحالتمام جونیٸر اساتذہ کرام کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔
13/11/2023

کوئٹہ: اپگریڈیشن نوٹیفیکیشن بحال
تمام جونیٸر اساتذہ کرام کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔

سنجاوی: عوام ہمیں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دینگے،اج کے مشاورتی جرگہ میں ہزاروں افراد کی شرکت سے ثابت ہوا کہ عوام ہمارے س...
13/11/2023

سنجاوی: عوام ہمیں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دینگے،اج کے مشاورتی جرگہ میں ہزاروں افراد کی شرکت سے ثابت ہوا کہ عوام ہمارے ساتھ ہے ، سابق سنئیر صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ

سنجاوی : سابق سنئیر صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہعوام ہمیں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دینگے،اج کے مشاورتی جرگہ میں ہزاروں افراد کی شرکت سے ثابت ہوا کہ عوام ہمارے ساتھ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنجاوی میں مشاورتی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا جرگے سے کاروان کے قبائل رہنماؤں حاجی ملک محمد غوث پانیزئی ، حاجی جان چئیرمین، ملک محمد ایاز دمڑ، ملک بڈو اقا، چیئرمین ضلع کونسل زیارت عبدالستار کاکڑ،وائس چیئرمین حبیب اللہ پانیزئی ، عبدالباقی ترین ،کلیم کاکڑ، نور اللہ جان سارنگزئی،ملک اورنگ کاکڑ، سردار عتیق تارن،ودیگر وعلماء کرام اور کاروان کے سنئیر اراکین نے خطاب کیا مشاورتی جرگہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی مشاورتی جرگے میں کاروان کے کارکنوں اور سنئیر اراکین نے حاجی نورمحمد خان دمڑ کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے اور گھر گھر انتخابی مہم چلانے کا اعلان کیا مشاورتی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق سنئیر صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ عوام ہمیں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دینگے،اج کے مشاورتی جرگہ میں ہزاروں افراد کی شرکت سے یہ ثابت ہوا کہ عوام ہمارے ساتھ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنجاوی میں مشاورتی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا مشاورتی جرگے سے کاروان کے قبائل رہنماؤں حاجی ملک محمد غوث پانیزئی ، حاجی جان چئیرمین، ملک محمد ایاز دمڑ، ملک بڈو اقا، چیئرمین ضلع کونسل زیارت عبدالستار کاکڑ،وائس چیئرمین حبیب اللہ پانیزئی ، عبدالباقی ترین ،کلیم کاکڑ، نور اللہ جان سارنگزئی،ملک اورنگ کاکڑ، سردار عتیق تارن،ودیگر وعلماء کرام اور کاروان کے سنئیر اراکین نے خطاب کیا مشاورتی جرگہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی مشاورتی جرگے میں کاروان کے کارکنوں اور سنئیر اراکین نے حاجی نورمحمد خان دمڑ کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے اور گھر گھر انتخابی مہم چلانے کا اعلان کیا مشاورتی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق سنئیر صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے کہ آج کے مشاورتی جرگہ میں ہزاروں افراد کی شرکت سے یہ بات واضح ہے کہ میں نے اپنے دور حکومت میں حلقے کی ترقی و خوشحالی اور نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی عوام کو صحت تعلیم کی سہولت کی فراہمی سمیت عوام ہمارے پانچ سالہ کارکردگی سے مطمعین ہے
انہوں نے کہاکہ ہماری پانچ سالوں کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے ، عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے دن رات ایک کیا حلقے میں سینکڑوں تعلیمی اداروں کے قیام ،مراکز صحت کا قیام ، دوہزار کے قریب نوجوانوں کو ملازمتوں پر تعیناتی قومی شاہراہوں کی تعمیر کےلئے اربوں کی منظوری کے علاؤہ حلقہ انتخاب میں چھوٹے بڑے سینکڑوں منصوبے منظور کروائے ہے ہماری پانچ سالہ کارکردگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، تعلیم ، صحت ، روزگار ،موصلات اور انفراسٹرکچر کے منصوبے ہماری کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں اور عوام اس کارکردگی کی بنیاد پر آنے والے عام انتخاب میں ہمیں کامیابی سے ہمکنار کرے گی حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ستر سالوں سے اس حلقے پر نام نہاد مذہبی جماعت نے حکمران کی لیکن ان سترسالوں میں صرف اور صرف اپنا بینک بیلنس بڑھانے کے سوا کچھ نہیں کیا انہوں نے کہاکہ آج کے جرگے میں عوام کی ہزاروں افراد کی شرکت سے بات واضح ہے کہ مخالفین کو فروری2024کے عام انتخاب میں دس ہزار ووٹوں سے شکست دے کر کلین سوئپ کرینگے عوام نے ان نام نہاد مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کو مسترد کردیا ہے انہوں نے کہاکہ مشاورتی جرگہ کا مقصد آنے والے عام انتخاب میں انتخابی مہم سیاسی لائحہ عمل پر مشاورت کرنے کےلئے طلب کیاگیا تھا

Address

Pawandaha Rode
Harnai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jang news harnai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share