AAP News Balochistan

AAP News Balochistan آپ نیوزبلوچستان
https://youtu.be/owlGtRldmC8

17/12/2023
17/12/2023
11/10/2023

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایک خاص قسم کا جنگلی زیتون اُگتا ہے۔ 'شون' کہلانے والا یہ زیتون مقامی آبادی کی مرغوب غذا ہے۔ شون عام زیتون سے کتنا مختلف ہے اور اس سے کیا فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں؟ جانتے ہیں مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔

ہرنائی : گریڈ اسٹیشن کے قریب مزدور چوک میں یادگار پمپ جو حال ہی میں طارق شاہ اور سردار اسرار نے لیا ہے۔اور مشترکہ طور پر...
18/09/2023

ہرنائی : گریڈ اسٹیشن کے قریب مزدور چوک میں یادگار پمپ جو حال ہی میں طارق شاہ اور سردار اسرار نے لیا ہے۔
اور مشترکہ طور پر چلارہے ہے۔ آج عوام کے لیے خصوصی آفر کا اعلان کر دیا بازار میں پٹرول 290 جبکہ یادگار پمپ میں 280 لیٹر اور ڈیزل 265 میں ہیں۔ عوام رعایت کے ساتھ پٹرول اور ڈیزل خریدنے کے لیے تشریف لائیں۔

ہرنائی: نئے ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد جاوید ڈومکی نے بطورِ ڈپٹی کمشنر ہرنائی عہدہ کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا۔...
04/09/2023

ہرنائی: نئے ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد جاوید ڈومکی نے بطورِ ڈپٹی کمشنر ہرنائی عہدہ کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا۔
عوامی حلقوں کی جانب سے خیر مقدم۔۔۔۔

ہرنائی: گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان کے شیڈول شدہ انتخابات کے حوالے سے آج جی ٹی اےآئینی ضلع ہرنائی کے صدر مل...
04/09/2023

ہرنائی: گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان کے شیڈول شدہ انتخابات کے حوالے سے آج جی ٹی اےآئینی ضلع ہرنائی کے صدر ملک منظور ترین، جنرل سیکرٹری سید قدیم شاہ، آفس سیکرٹری نثار ترین نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وولن ملز ہرنائی کا دورہ کیا
اس موقع پر مولوی دوست محمد صاحب، مولوی فضل الرحمٰن صاحب نے جی ٹی اے بی ضلع ہرنائی سے مستعفی ہوکرجی ٹی اےآئینی بلوچستان کے قائدین کی ولولہ جدوجہد اور خدمات سے متاثر ہوکر جی ٹی اےآئینی ضلع ہرنائی میں شمولیت کا اعلان کیا
جی ٹی اےآئینی ضلع ہرنائی کے صدر ملک منظور ترین، سید دلاور شاہ ودیگر انہیں ہارپہنا رھےہیں۔
جی ٹی اےآئینی ضلع ہرنائی کے صدر ملک منظور ترین، سینئر نائب صدر عصمت اللہ ترین، اقبال ژڑخیل، رمضان ترین سید قدیم شاہ, ملک میراجان ترین، نثار ترین، سید عبداللہ شاہ، سید رشیدشاہ، ودیگر ممبران کابینہ کی جانب سے نئے شامل ہونے والے اساتذہ کرام کو دلی خوش آمدید اور مبارکباد پیش کرتے ہیں
ضلعی صدر ملک منظور ترین گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وولن ملز ہرنائی کے ہیڈ ماسٹر شمس الدین ترین اور معزز سٹاف کاشکریہ ادا کرتےہیں
پریس سیکرٹری نسیم ترین

ہرنائی ۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن : ہرنائی : محمد امیں ولد گل محمد قوم اسپانی ناکس جو کہ محمد ریاض اور م...
04/09/2023

ہرنائی ۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن :
ہرنائی : محمد امیں ولد گل محمد قوم اسپانی ناکس جو کہ محمد ریاض اور محمد وقاص کے والد اور یار محمد اور محمدان کے بھاٸی جو زمین کے تنازے پر ناکس کلی اسپانی میں لڑاٸی ہوٸی اور بعد میں کوٸٹہ ریفر کر دیا گیا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوٸے دنیا پانی سے رخصت ہو گٸے جنازے کا اعلان نعد میں کیا جاٸے گا۔

02/09/2023

ہرنائی :
خون کی اشدضرورت
کسی بندے کو ایمرجنسی میں او پازیٹیو خون کی اشدضرورت ہے خون کی عطیہ دینے کے لیے اس نمبرپررابطہ کریں ۔
خون دینے سے کسی کی جان بچ سکتی ہے
03362372808
03327895133

ہرنائی جماعت اسلامی ہرنائی کی جانب سے ملک میں مہنگائی، بدامنی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف ہرنائی شہر میں مکمل شٹرڈاو...
02/09/2023

ہرنائی جماعت اسلامی ہرنائی کی جانب سے ملک میں مہنگائی، بدامنی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف ہرنائی شہر میں مکمل شٹرڈاوُن ہڑتال جاری۔ بازار مکمل طور پر بند ہوگیا۔ شاہراہیں سنسان ہوگئے۔ ہڑتال دس بجے تک جاری رہے گا۔ جس کی قیادت جماعت اسلامی کے ضلعی امیر سعید محمد ترین کر رہا ہے۔ شٹرڈاوُن ہڑتال ختم ہونے پر کجوماما ہوٹل چوک ہرنائی میں مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔

01/09/2023

مرکزی امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے حکم کے مطابق کل بروز ہفتہ 2 ستمبر ملک بھر میں مہنگائی اور بجلی مہنگی ہونے کےخلاف شٹرڈاون ہڑتال
ترجمان : جے آئی

01/09/2023

وڈیو بنانے والے نے کیا خوب وڈیو بنایا ھے، خدا کرے ان کی محنت کامیاب ہو اور بے ضمیر لوگوں کا کچھ ضمیر جاگ جاۓ، اور اپنے حق کے لۓ کوٸی کھڑا ہوجاۓ۔ کہوں آمین

28/08/2023

Check out مروابی بی ترین's video.

28/08/2023

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر 3 ماہ بعد سفر کرسکیں گے پنجرہ پل بولان 1 ستمبر سےمکمل بحال ہوگا، وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑصاحب کے سات بایذید خروٹی صاحب کاخصوصی انٹرویو

ہرنائی :بابو محلہ کے رہائشی سردار شاہ ولد محمد شاہ قوم سید (میاں) اچانک بیماری کی وجہ سے وفات پاگیا ہے۔ جس کے نماز جنازہ...
28/08/2023

ہرنائی :بابو محلہ کے رہائشی سردار شاہ ولد محمد شاہ قوم سید (میاں) اچانک بیماری کی وجہ سے وفات پاگیا ہے۔ جس کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دیں۔ اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
(خاندانی ذرائع)

ویلڈن دختر ہرنائی محترمہ لیلیٰ ترینہرنائی۔نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سے سابق صوبائی مشیر ایکسائز لیلیٰ ترین ہرنائی ک...
26/08/2023

ویلڈن دختر ہرنائی محترمہ لیلیٰ ترین
ہرنائی۔نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سے سابق صوبائی مشیر ایکسائز لیلیٰ ترین ہرنائی کے مسائل پر بات چیت کر رہی ہیں۔محترمہ لیلیٰ ترین نے وزیر اعظم کو ہرنائی کے چار اہم مسائل کے بارے میں باقاعدہ لیٹر دے دہے۔
چار مسائل درج زیل ہیں۔
نمبر1 ۔چپر رفٹ کے ساتھ جلاۓ جانے والے ٹرک مالکان کو رقم کی ادائیگی۔
نمبر2 ۔ہرنائی ٹو کوئٹہ اور ہرنائی ٹو سنجاوی روڈ کی تعمیر ۔اور ساتھ میں وزیر اعظم کو یہ بھی بتایا کہ ان شاہراہوں کی تعمیر کیلئے فنڈ بھی منظور ہوا ہے۔
نمبر3 زلزلہ زدگان کو حکومت کی طرف سے اعلان کردہ رقم کی ادائیگی۔
نمبر4 ۔ہرنائی سبی ریلوے سیکشن کے کام کو جلد سے جلد جاری کرانے اور بحال کرنے کی درخواست بھی وزیر اعظم کو دے دی
وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے ان تمام اور اہم مسائل کو جلد سے جلد حل کرانے کی مکمل یقین دہانی کی۔

26/08/2023

*PMO Tickers*

پرائم منسٹر آفس
پریس ونگ
کوئٹہ: اگست 26، 2023۔

*نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس*

ہرنائی ۔یونین کونسل بابیان ٹو کے وائس چیئرمین مولوی نصراللہ خان نے کل بروز جمعہ۔11بجے دن  تمام کونسلروں کا اجلاس بمقام خ...
24/08/2023

ہرنائی ۔یونین کونسل بابیان ٹو کے وائس چیئرمین مولوی نصراللہ خان نے کل بروز جمعہ۔11بجے دن تمام کونسلروں کا اجلاس بمقام خزانہ آفس طلب کیا گیا ہے
تمام کونسلران اپنی شرکت کو بروقت یقینی بنائے۔
وائس چیئرمین مولوی نصراللہ خان۔بابیان ٹو ہرنائی۔

Address

Harnai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAP News Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category