01/06/2023
مرکزی انجمن تاجران گوادر
آج بتاریخ 1 جون 2023 ہم ڈسٹرکٹ پولیس گوادر ،ڈی پی او گوادر اور ڈی سی گوادر سے درخواست کرتے ہیں کہ گوادر میں دن بدن بڑھتی ڈکیتی اور چوریوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لی جارہی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ گوادر پولیس خواب خرگوش میں مگن ہے۔ ہم ڈسٹرکٹ پولیس اور ڈی سی گوادر سے اپیل کرتے ہیں کہ جلد سے جلد چوروں کے خلاف کاروائی کی جائے اگر نہ ہم سخت احتجاج کرنے پرمجبور ہونگے۔
ترجمان مرکزی انجمن تاجران گوادر