Daily Gwadar News

Daily Gwadar News Public news

17/08/2021

گوادر جل رہا ہے

15/08/2021
04/08/2021

گوژن ساڈینگءَ تی اے بندہ ھدا چینچو در پہ دریں تی زمینءِ سرءَ درتءَ پوچءِ شپادے او بے ساھگے اینچو گنجانی واجہ ما چوں بزگیں چی میاریں مۓ چی گناہ خطاء من نزانتگ چوشیں دورے کیتیں ادا نان چونڈ ے رسی زگریں ھونے سرا او غریبی منی سد سلامیں ترا چینچو در پہ دریں تی زمینءِ سرءَوھدے آدینکءَ ننداں من چاراں وتءَ ھنچیں دردے منی پاد کیتیں دلءَ

22/06/2021

آل پارٹیز گوادر کا احتجاجی مظاہرہ

21/06/2021

جمعیت علماے اسلام گوادر کے رہنما جلال میاہ ملا فاضل چوک گوادر میں چادر چار دیواری کی پامالی پر ال پارٹیز گوادر کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررے ہیں

20/06/2021

کل 21جون بروزپیر بعدنماز عصر ملا فاضل چوک گوادر میں ال پارٹیز گوادر کے زیراہتمام ایس ایچ او کے دوبارہ تعیناتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔
ساتھیوں پابندی کے وقت ساتھ احتجاجی مظاہرے میں شرکت کو یقینی بنائیں۔
مولانا عبدالحمید انقلابی ضلعی امیر جمعیت علماء اسلام گوادر

پی ڈی ایم گوادر کی جانب سے گوادر کوسٹل ہائی وے بلاکبجٹ پاس نہ ہونے کے خلاف جس میں جے یو آئی گوادر بی این پی مینگل نیشنل ...
17/06/2021

پی ڈی ایم گوادر کی جانب سے گوادر کوسٹل ہائی وے بلاک
بجٹ پاس نہ ہونے کے خلاف جس میں جے یو آئی گوادر بی این پی مینگل نیشنل پارٹی بی ایس او گوادر زون جماعت اسلامی گوادر اور ن لیگ نے شرکت کی

یہ ھے فرزند جام کمال اس شھزادے کو 50 گاڑیوں کے پروٹوکول میں پکنک منانےلےجایاگیاتھا جبکہ ہمارے ہاں سی پیک کا مرکز گوادر ا...
15/06/2021

یہ ھے فرزند جام کمال اس شھزادے کو 50 گاڑیوں کے پروٹوکول میں پکنک منانےلےجایاگیاتھا جبکہ ہمارے ہاں سی پیک کا مرکز گوادر اور گرد نواح بلوچستان میں ہماری مائیں بہنیں پانی کی بالٹیاں سر پر رکھ کر پانی کی تلاش میں در پہ در ہیں شرم اور حیاء کی ایک حد ہوتی ہے اور ہمارے نوجوان صرف گھر میں بیٹھ کر وٹساپ اور فیسبک تک محدود ہیں سب سے پہلے میں اپنے آپ کو بھی کہوں ہم وٹساپ اور فیسبک میں فضول پانی دو بجلی دو کا نعرہ لگاتے ہیں حکمرانوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر انکو انکی اوقات دلانے کے لیے ہم باہر نکلنے کو تیار نہیں افسوس کی بات ہے مرد گھروں میں بھیٹے ہیں جبکہ ہماری مائیں بہنیں روڑوں پر 47سینٹی گریڈ گرمی میں روڑوں پر احتجاج کر رہی ہیں اور ہمارے منتخب شدہ نمائندے صرف فوٹو سیشن اور تقریروں تک محدود ہیں یہ صرف اپنا پیٹ بھرنے اور بینک بیلنس بڑھانے کے چکر میں ہیں کسی کوبھی عوام کی کوئی فکر نہیں ۔۔۔شیم شیم شیم وزیرانی ۔۔۔دیم سیاھیں وزیرانی

15/06/2021

سی پیک کا مرکز گوادر
پانی کی بوند بوند کو ترس رہاہے
وزیر اعلی بلوچستان شرم کرو ڈوب مرو
قوم پیاسا ہے آپ پکنک منارہے ہو
اسی طرح ایم پی اے گوادرایم این اے گوادر
ڈوب مرو شرم کرو کچھ حیاء کرو

پورے پاکستان کو چلانے والا صوبہ بلوچستان وسائل سے مالا مال سی پیک کے مرکز گوادر کو صبح صبح پینے کے پانی کے لیے ترسا رہیں...
08/06/2021

پورے پاکستان کو چلانے والا صوبہ بلوچستان وسائل سے مالا مال سی پیک کے مرکز گوادر کو صبح صبح پینے کے پانی کے لیے ترسا رہیں خواتین نے احتجاجاً جامع مسجد بلال کے قریب روڑ بلاک کردیا

07/06/2021
01/06/2021

Daily Gwadar News
سلام گوادر عوام سلام آج کے احتجاج میں گوادر عوام نے ضلعی انتظامیہ اور واپڈا کو انکی اوقات یاد دلادی غیرت کے معاملے میں ہم سب ایک ہیں چاہے جماعت اسلامی ہو جمیعت علمائے اسلام بی این پی عوامی بی این پی مینگل نیشنل پارٹی انجمن تاجراں انجمن اسپیر پارٹس یا دیگر ہم سب اپنے حقوق اپنے ننگ ناموس کے لیے ایک ہیں

01/06/2021

پولیس اور واپڈا کی گنڈہ گردی کے خلاف احتجاج میرین ڈرائیو روڑ بلاک

ضلعی امیر عبدالحمید انقلابی صاحب میرین ڈرائیونزد صدف ہوٹل احتجاجی دھرنے کے جگہ پر موجود، جمعیت علماء اسلام گوادر کے تمام...
01/06/2021

ضلعی امیر عبدالحمید انقلابی صاحب میرین ڈرائیونزد صدف ہوٹل احتجاجی دھرنے کے جگہ پر موجود، جمعیت علماء اسلام گوادر کے تمام ساتھی احتجاج کیلئے فوری طورپر پہنچ جائیں۔بحکم ضلعی امیر

گوادر: جماعتِ اسلامی کے ضلعی نائب امیر سعید احمد بلوچ کو گوادر پولیس نے گھر میں بھاری نفری کے ساتھ گرفتار کرلیا۔سعید احم...
01/06/2021

گوادر: جماعتِ اسلامی کے ضلعی نائب امیر سعید احمد بلوچ کو گوادر پولیس نے گھر میں بھاری نفری کے ساتھ گرفتار کرلیا۔

سعید احمد بلوچ کے اہلِ خانہ کے مطابق گوادر پولیس نے گھر میں گھس کر دوازہ تھوڑ دی اور ان کے بچوں اور خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا کر سعید احمد بلوچ کو ان کے بچوں کے ساتھ تھانے میں لے گیا۔

دوران کوریج گوادر پریس کلب کے جوائنٹ سیکریٹری حاجی عبید اللّٰہ بلوچ کو بھی پولیس اہلکاروں نے تشدد کرکے رپورٹنگ سے روکا۔

جماعتِ اسلامی کے رہنماؤں نے دیگر سیاسی پارٹیوں اور عوام کے ساتھ مل میرین ڈرائیو کو ٹائر جلا کر ریکاوٹیں کھڑی کرکے ہر طرح کے ٹریفک کے لیے بلاک کردیا۔

جماعتِ اسلامی جنت بازار سمیت گوادر شہر کے دوکانوں کو احتجاجاً بند کررہے ہیں۔

جماعتِ اسلامی گوادر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انتظامیہ حالات کو مزید خراب ہونے سے روک دیں۔

واضح رہے کہ سعید احمد بلوچ کو گزشتہ روز ایکسین کیسکو گوادر ڈویژن کی مدعیت پر ایف آئی آر کر دی گئی تھی۔

* #گوادر*سید ظہور شاہ ہاشمی وارڈ گوادر میں لوگوں کے جائز اور قانونی بجلی کنکشن کاٹنے کے خلاف اہلیاں ظہور شاہ ہاشمی وارڈ ...
01/06/2021

* #گوادر*

سید ظہور شاہ ہاشمی وارڈ گوادر میں لوگوں کے جائز اور قانونی بجلی کنکشن کاٹنے کے خلاف اہلیاں ظہور شاہ ہاشمی وارڈ کی طرف سے احتجاج کرنے پر واپڈا کی طرف سے محلہ کی بجلی بند کرنا اور معززین علاقہ کو اور جماعت اسلامی گوادر کے نائب امیر سعید احمد بلوچ کے خلاف کسی بھی قانونی کاروائی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں

سعید احمد بلوچ کی گرفتاری چادر و چار دیواری کی پامالی و گھر میں گھس کر غنڈہ گردی ہے ہم اس ناروا عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

آج بروز منگل شام 6 بجے میرین ڈرائیو پر کیسکو گوادر کی بدمعاشیوں کے خلاف احتجاج کی حمایت کرتے ہیں۔

*ترجمان جمعیت علماء اسلام تحصیل گوادر*

01/06/2021

گوادر پولیس اور ATF نے جماعت اسلامى گوادر کے نائب امیر واپڈا اہلکاروں پر تشدد کیس میں ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔
لواحقین اور علاقہ مکینوں کے ٹاہر جلا کر احتجاج روڈ بند

Address

Gwadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Gwadar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share