Baloch Media

Baloch Media پوری خبر آپ تک

20/06/2024

آہید میڈہ پسنی

05/06/2024

گوادر کے پرامن سیاسی حالات کو بگاڑنے میں آپ کا بہت بڑا کردار رہا ہے آپ نے اپنی سیاست چمکانے کیلئے ان کے جذبات کا استحصال کر کے انہیں سڑکوں اور چوراہوں پر لا کھڑا کیا تھا آج وہی چوراہوں پر لوگ آپ کے خلاف نعرے بازی کرتے نظر آرہے ہیں آپ کی سیاست نے گوادر کی پرامن فضا کو آلودہ کر دیا ہے اب بطور منتخب ایم پی اے کے طور پر آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ اپنے علاقے کی بہتری کے لئے عملاً کام کریں نہ کہ دوسروں پر الزام تراشی کرتے ہوئے اپنی ناکامیوں کو چھپائیں اب آپ قابل رحم نہیں رہے بلکہ قابل سوال ہیں

*داود کلمتی کی گریڈ 20 میں ترقی*وزیر اعظم پاکستان جناب شہباز شریف کی منظوری سے گْوادر پورٹ میں  بحیثیت ڈائریکٹر سول ورکس...
01/06/2024

*داود کلمتی کی گریڈ 20 میں ترقی*
وزیر اعظم پاکستان جناب شہباز شریف کی منظوری سے گْوادر پورٹ میں بحیثیت ڈائریکٹر سول ورکس کام کرنے والے داود کلمتی کو پورٹ میں کئی عرصے سے خالی اسامی ڈائریکٹر جنرل پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ گریڈ بیس پر ترقی دی گئی ہے۔۔ واضح رہے کہ داود کلمتی کا تعلق گْوادر کے دیہی علاقے *پلیری* سے ہے اور گزشتہ بیس سال سے گْوادر پورٹ میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ گْوادر پورٹ کی تاریخ میں پہلے مقامی افسر ہیں جو گریڈ بیس تک پہنچے ہیں۔
یاد رہے کہ موجودہ چئیرمین *پسندخان بلیدی* کی گوادرپورٹ میں تعیناتی کے بعد پورٹ ملازمین کی ترقی اور سوشل سیکٹر میں خدمات کو ملازمین اور عوام کی جانب سے سراہا جارہا ہے

27/05/2024

ھنگول بلوچستان

کُلدان ۔۔۔گورنمنٹ ہائی سکول کلدان میں منزل اکیڈمی کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد۔تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکشن آفیسر وہاب مجید...
25/05/2024

کُلدان ۔۔۔گورنمنٹ ہائی سکول کلدان میں منزل اکیڈمی کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد۔
تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکشن آفیسر وہاب مجید،گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر شمس الحق کلمتی،کسٹم انسپکٹر میر دوست،
چئیرمین یو سی پلیری علی بخش کلمتی،بلوچی پروموٹرز سوسائٹی کے صدر اسحاق رحیم،سنٹ سر کے وائس چئیرمین عبدالمجید کلمتی،
ایجوکیشن آفسرخالد کریم،ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر تحصیل جیونی عبدالرحیم ،سئینئر ٹیچر ماسٹر عبدالغنی، عطاءاللہ کلمتی،شے منیر نورشاہ، عبدالصمد ،اکبر کلمتی،عبدالقادر،خداداد غریب حاجی انور کلمتی ،کلدان کے سماجی شخصیت داؤد کلمتی سمیت عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔تقریب میں طلباء وطالبات نے ٹیبلو،ڈرامے ،شاعری اور تقاریر پیش کرکے حاضرین سے داد وصول کی.اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر وہاب مجید،چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر شمس الحق کلمتی،ہائی سکول کلدان کے ہیڈ ماسٹر اور منزل اکیڈمی کے ڈائریکٹر یوسف نصیر نے خطاب کیا،صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز شمس الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کلدان میں اس طرح کی پُروقار تقریب کا انعقاد اور بچوں کی صلاحیتوں سے بھر پور اعتماد کے ساتھ پرفارمنس دیکھ کر خوشی محسوس کیا جار رہا ہے ،یقیناََ ان بچوں کی صلاحتیوں کو ابھارنے اور سنورنے میں اساتذہ کرام کی بھرپور محنت شامل ہے ماسٹر عبدالغنی اور ہیڈ ماسٹر یوسف نصیر انتہائی لگن اور محنت سے کلدان جیسے گاؤں میں علم کی شمع روشن کرنے اور اپنی ذمہ داریاں بھر پور طریقے سے نبھا رہے ہیں جنہیں کلدان کے عوام سے سلام پیش کرتا ہوں،انہوں نے کہا کلدان کے نوجوانوں نے کلدان ایجوکیشن سوسائٹی بناکر تعلیم عام کرنے اور تعلیمی مسائل کے حل کیلئے بھی بہترین کردار ادا کی ہے۔اس موقع پر انہوں نے تقریب میں پرفارمنس کرنیوالے طلباء اور طالبات کیلئے 30 ہزار روپے انعام کا اعلان کیا۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر وہاب مجید نے خطاب کرتے ہوئے کہا بچوں کا اعتماد قابل دید اور داد تحسین ہے ،دیہی علاقوں میں اس طرح کی منظم تقریب اور بچوں کی دل موہ لینے والی پرفارمنس سے عیاں ہے کہ صلاحتیں صرف شہروں میں نہیں ہر جگہ موجود ہیں،منتظمین نے بہترین منصوبہ بندی کرکے بچوں کی صلاحتیوں کو ابھارا ہے،یہاں کی کمیونٹی اور نوجوانوں نے سکول انتظامیہ کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط اور برقرار رکھتے ہوئے سکول کے مسائل کے حل اور تعلیمی ترقی کیلئے اپنا بھرپورکردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ دنیا کی ترقی کے تین ادوار گزرے ہیں پہلا دور زراعت،دوسرا صنعتی ترقی اور تیسرا اور آج کا دور علم،سائنس اور ٹیکنالوجی کی ہے، ٹیکنالوجی ،سائنس اور ریسرچ نے دنیا کی ترقی کو دورِ حاضر میں بامِ عروج تک پہنچایا ہے ٹیکنالوجی کی دنیا ہر گزرتے لمحہ کے ساتھ عروج پا رہا ہے،ہمارے بچے بھی با صلاحیت اور پُرعزم ہیں،ہر بچے میں آگے بڑھنے کی قدرتی صلاحتیں موجود ہوتی ہیں انہیں صرف موقع ہی ملنا چائیے،انہوں نے تقریب کے انعقاد پر سکول ہیڈ ماسٹر یوسف نصیر،سینئر استاد ماسٹر عبدالغنی بلوچ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انکی کارکردگی کی تعریف کی۔ہیڈ ماسٹر یوسف نصیر نے اپنے خطاب میں شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ کلدان کے عمائدین اور نوجوان طبقہ کا اس تقریب کینانعقاد میں کردار انتہائی قابل تعریف ہے ،ہمیشہ تعاون اور مدد گار ثابت ہوئے ہیں،تقریب کے انعقاد سے لیکر سکول کے مسائل کے حل کیلئے بھر پورتعاون اس بات کی گواہی ہے کہ یہاں کے عوام اپنی آنیوالے نسل کو تعلیم یافتہ بنانے میں پُرعزم ہیں،تقریب میں تقریری مقابلہ میں نائلہ انور نے پہلی پوزیشن،ذاکر عبدالقادر نے دوسری پوزیشن،عقیلہ اور روزینہ نے تیسری پوزیشن،ڈرامہ میں نائلہ گروپ نے پہلی پوزیشن،شاعری میں فاطمہ عبدالمجید نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے شرکاء سے داد وصول کیا۔آخر میں انعامات اور شیلڈ تقسیم کئیے گئے

16/05/2024

Muslim Hammal Dasht Kalato

14/05/2024

Ustad Muslim Hammal

09/05/2024

ڈیزل مکران ۓ چمیں

جب میں ایم پی اے تھا تو گوادر کو باڑ سے گھیرنے کی ناکام کوشش کی گئی۔  اس وقت میں نے دائرہ اختیار کو بھی چیلنج کیا اور اس...
05/05/2024

جب میں ایم پی اے تھا تو گوادر کو باڑ سے گھیرنے کی ناکام کوشش کی گئی۔ اس وقت میں نے دائرہ اختیار کو بھی چیلنج کیا اور اس اذیت کا مقابلہ کیا اور بیرونی قوتوں کو اپنے مادر وطن (گوادر) کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دی۔ آخر کار، میں کامیاب ہو گیا۔ آج ایک بار پھر گوادر کو سفاکانہ زنجیروں سے باندھنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔ میرا وجود میرے وطن کے ساتھ نکلتا ہے۔ میں اسے کبھی نہیں جانے دوں گا۔

اس غیر قانونی فعل کی وجہ سے بھائی ایک دوسرے سے بچھڑتے جا رہے ہیں۔ اور میں اس غیر قانونی عمل کے خلاف کھل کر کھڑا ہوں۔ ایک بار پھر ہم ان حکومتوں کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔ گوادر کو کبھی بلوچستان سے الگ نہیں کیا جائے گا۔
سابقہ ایم پی اے میر حمل کلمتی نے ٹویٹر ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کیا

01/05/2024

Kaifi Kalil Baloch

26/04/2024

بلوچستان او ھور

کنڈملیر ہنگول نیشنل پارک میں نایابنسل کی فارسی تندوے دیکھا گیا تھا ظالموں نے اسے بھی مار دیاsavewildlife
24/04/2024

کنڈملیر ہنگول نیشنل پارک میں نایابنسل کی فارسی تندوے دیکھا گیا تھا ظالموں نے اسے بھی مار دیا
savewildlife

20/04/2024
20/04/2024

مغربی بلوچستان زر آباد طوفان کی پانی

18/04/2024

پرائیں توک

یہ لنک روڑ کوسٹل ہائی وے سے متصل *پرائین توک* تحصیل و ضلع *گْوادر* کا ہے۔ اکثر چھوٹی و بڑی بارشوں میں یہ لنک روڑ پانی میں بہہ جاتا ہے ۔ گذشتہ ایک مہینے سے یہ تیسری مرتبہ ہے کہ بارشوں کی وجہ سے مین روڈ سے منطقع ہوا ہے۔ اور علاقہ مکین اکثر مشکلات کے شکار۔
ضلع انتظامیہ سمیت دیگر اربابِ اختیار سے دردمَنْدانہ اپیل ہیکہ جلد از جلد لنک روڈ کو بحال کرکے پرائیں توک سمیت گرد و نواح کے لوگوں کو اس اذیت سے بچایا جائے تاکہ لوگ آسانی سے قریبی شہروں تک پہنچ سکیں ۔

اہلیانِ پرائیں توک

18/04/2024

دبی کو چھوڈ آپ کا بلوچستان گْوادر طوفانی پانی گھروں میں داخل

*ٹی ٹی سی کالونی گوادر*

آنا اللہ وانا الیہ راجعوں نامور فوٹوگرافر کمانچربلوچ اس دارفانی سے کوچ کرگئے.
16/04/2024

آنا اللہ وانا الیہ راجعوں
نامور فوٹوگرافر کمانچربلوچ اس دارفانی سے کوچ کرگئے.

بھشت تئی ھنکین بات ترا انی روگی نیا ناکو 💔 Kamanchar Baloch
16/04/2024

بھشت تئی ھنکین بات ترا انی روگی نیا ناکو 💔 Kamanchar Baloch

16/04/2024

بلوچستان کولواہ
موسم
ویڈیو - میر چاکر

دوشیگیں ھور پد پسنی ۓ جاور نگیگ انت
14/04/2024

دوشیگیں ھور پد پسنی ۓ جاور نگیگ انت

ہم بلوچ ہمیشہ باہر کے کونٹنٹ بنانے والے جیسے خضر عمر وغیرہ کو سپورٹ کرتے ہیں۔ مگر ہما بلوچستان خاران نے دو بلوچ نوجوان م...
12/04/2024

ہم بلوچ ہمیشہ باہر کے کونٹنٹ بنانے والے جیسے خضر عمر وغیرہ کو سپورٹ کرتے ہیں۔ مگر ہما بلوچستان خاران نے دو بلوچ نوجوان مبارک عزیز اور باسط طوفان بھی تنز و مزاح سے پھرپور اور فیملی کونٹنٹ بناتے ہیں۔ اور ہمیں ہنساتے ہیں۔ ہمیں چاہیے بھرے دل سے انکا کونٹنٹ دیکھیں۔ اور شیر کریں۔ اور انہیں سپورٹ کریں۔ انکے فیسبک پیج کا نام ہے۔ Shannon Rogers انکو سپورٹ کر کے راج دوستی کا ثبوت دیں۔

https://m.facebook.com/profile.php?id=100091892310375&mibextid=dGKdO6

بلوچستان کے ساحلی شہر جیونی میں چاند نظر آگیاغیر سرکاری نتاہج
09/04/2024

بلوچستان کے ساحلی شہر جیونی میں چاند نظر آگیا
غیر سرکاری نتاہج

08/04/2024

‏یہ صحافی اپنے اپ کو کہتے ہیں لیکن رمضان جیسے بابرکت مہینے میں بھی ان کے دل کالے ہی ہے پورے پاکستان سے تمام بچوں کو بلایا گیا لیکن جب اس بچے کا پوچھا تو وسیم بدامی نے منع کر دیا کہ اس بچے کے لیے اجازت نہیں ملی کوئی بتا سکتا ہے اس بچے کا قصور کیا ہے۔ سب لوگ وسیم بادامی کو ٹیگ کرو Waseem Badami

اس سال کوہ مراد پر زیارت کے لیے ٹوٹل 2 لاکھ 15 ہزار 1 سو 71 افراد (زائرین) جمع ہوئے ہیں جو حالیہ دس سالوں کے دوران سب سے...
07/04/2024

اس سال کوہ مراد پر زیارت کے لیے ٹوٹل 2 لاکھ 15 ہزار 1 سو 71 افراد (زائرین) جمع ہوئے ہیں جو حالیہ دس سالوں کے دوران سب سے بڑی مجموعی تعداد ہے۔
صرف 6 اپریل 27 رمضان المبارک کو ہی 74 ہزار 51 زائرین کوہ مراد پہنچے ہیں جو ایک دن کی آمد کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔

آج یعنی 6 اپریل 27 رمضان المبارک کی رات تک 28 ہزار 1 سو 21 مرد 27 ہزار 5 سو 5 عورتیں اور 18 ہزار 4 سو 25 بچے زیارت کے لیے کوہ مراد آئے ہیں۔
یہ محکمہ پولیس کی مرتب کردہ سرکاری ریکارڈ ہے کوئی من گھڑت قصہ نہیں ہے۔

23/03/2024

استاد خورشید بلوچ باز وشیں آواز ۓ واھُند انت بلہ مرچاں نشہ ء برباد کوتگ

بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری کا ہے۔ لیکن حکومت بلوچستان ایرانی پٹرول اور ڈیزل کے کاروبار پر پابندی عائد کر کے ...
18/03/2024

بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری کا ہے۔
لیکن حکومت بلوچستان ایرانی پٹرول اور ڈیزل کے کاروبار پر پابندی عائد کر کے
لوگوں کے منہ سے نوالا چینی کی کوشش کر رہی ہے ۔
ڈیزل اور پٹرول کے مہنگائی کی اصل وجہ بارڈر سے لے کر بلوچستان سندھ اور پنجاب کی سرحدی علاقوں تک بارڈر ٹوکن سے لے کر کسٹم ایکسائز پولیس لیویز اور کوسٹ گارڈ جو بھتہ وصول کر رہے ہیں۔
اسے ختم کر دیا جائے تو ایرانی ڈیزل اور پٹرول کا ریٹ کافی کم ہوگا۔
لیکن بدقسمتی سے ایران بارڈر سے لے کر حب یا پشین تک ڈیزل کی قیمت سے زیادہ اس سے بھتہ وصول کیے جاتا ہے۔
حکومت بلوچستان کو چاہیے کہ تمام باتیں ختم کر کے تعلیمی افتہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرے۔
ایران تیل کی بندش سے سب سے بڑا نقصان پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کا ہے ،
جو اس وقت چھوٹی گاڑیوں پر اپنی دو وقت کی روٹی کے پیچھے اپنی جان کی بازی لگا کر کمائی کر رہے ہیں۔
ڈیزل اور پٹرول کی بندش سے ملک کی حالات کے ساتھ ساتھ علاقائی حالات پر بھی برے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
بجائے چوری یا کسی اور غلط کام کے پراپر طریقے سے اپنے کاروبار کر رہے ہیں.
کاروبار کرنے دیا جائے...

*دِلپدردی*بلوچی زُبان ءِ وش الہانیں گشنده برکت بلوچ ءِ ناگتیں مرگ ءَ سکّ دِلپدرداں ۔ دُوا کناں کہ پاکیں ھاوند آئی ءَ وت...
18/03/2024

*دِلپدردی*

بلوچی زُبان ءِ وش الہانیں گشنده برکت بلوچ ءِ ناگتیں مرگ ءَ سکّ دِلپدرداں ۔ دُوا کناں کہ پاکیں ھاوند آئی ءَ وتی رھمتانی ساھگ ءَ جاگہ بہ دنت ءُ پُشپداں اے گرانیں گم ءِ سبر ءُ اوپار ءِ ھاٹیگ بہ دنت

15/03/2024

مولانہ ھدایت الرھمن ایک سال پہلے قدوس بزنجو کو گالی دیا اور آج سنیٹ کا ووٹ قدوس بزنجو کو دیا

19/11/2023

اس دفعہ کنٹانی تحصیل دار نے بند کیا پچلھے ہفتے ڈی سی نے بند کیا تھا دو ہفتے کیلہے اس سے پھلے کوسٹ گارڈ نے بند کیا تھا ت20دن کیلہے اب بھی کوہئ بچا ہے
ہم ڈی صاحب سے گزارش کرتے ہین اس دفعہ کنتانی کو پہلے جیسا کھولیں عوام بیروزگار ہے یہاں اور کوئ روزگار نہیں ہے ضلع گوادر کے عوام کنتانی بند ہونے میں بہت متاثر ہے

Address

Gwadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share