Karachi police on Monday manhandled and detained 28 protesters, including females, who were demonstrating near the main gate of the Sindh Assembly against the alleged abduction of two Baloch students of the University of Karachi by law enforcement agencie
Karachi police on Monday manhandled and detained 28 protesters, including females, who were demonstrating near the main gate of the Sindh Assembly against the alleged abduction of two Baloch students of the University of Karachi by law enforcement agencies.
All of the detained protesters were later released by the police.
لوڈشینڈگ کے خلاف ماریپور میں احتجاج ،
لوڈشینڈگ کے خلاف ماریپور میں احتجاج ،
لیاری نیپیر روڈ پے خطرناک آگ لگ چکی ہے ۔
لوڈشیڈنگ
رمضان کے بابرکت مہینے میں بجلی نہیں ، پانی نہیں لیاری کلری سرگوات میں لوڈشیڈنگ کے خلاف بروزِ جمعہ 15 اپریل کو مین ماری پور شاہراہ کو بند کیا گیا ہے ،
لوگ نہیں چاہتے کہ رمضان کے بابرکت مہینے میں روڈ کو بند کیا جاۓ اور عوام پریشان ہو دراصل مسئلہ سسٹم میں ہے ؟؟
لیاری Footbal
لیاری میں فٹبال کے کھلاڑی تنخواہ نہ ملنے پر اپنی دکھ بری داستان سٌنا رہے ہیں ،
Urdu
نیپچون پر جانے کی خواہش مند خضدار کی علینہ بلوچ بجلی اور انٹرنیٹ کے تعطل سے پریشان۔
لیاری والے آپ بھی محنت کریں اور آگے بڑھیں ۔
#independent
احمد
احمد ابنِ سکینہ بلوچستان کے پہلے اور واحد مرد کتھک ڈانسر ہیں. احمد کا تعلق آواران بلوچستان سے ہے ،
Baap
Yeh Mai hu . Yeh hamare Baap ki '
Party
Ho rahi hai . . . . . . .
😂😂
یوکرین
#Ukraine
یوکرین سے براہِ راست آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کِس طرح جنگ میں تبائی اور بربادی ہوتی ہے ، جنگ تبائی کا نام ہے ، جنگ بربادی کا نام ہے ، لیکن ایک طاقت ور کمزور پر وار کرتا ہے تو تبائی صرف کمزور کی ہی ہوتی ہے ،آج ہم اس جنگ کو تیسری عالمی جنگ کا نام دیں یا کچھ عرصہ پہلے پوری دنیا میں ایک عذاب کرونا وائرس کی شکل میں آیا اور اب روس و یوکرین کا مسئلہ ہو ، افغانستان ، شام ، کردستان ، کشمیر ، بلوچستان سمیت دیگر خطوں میں جو جنگ ہورہی ہے کیا یہ تیسری عالمی جنگ کی نشانیاں نہیں ہے ؟
دنیا صرف اور صرف طاقت کی زبان سمجھتی اور بولتی ہے جو ریاست طاقتور ہے ، امریکہ ، چین ، فرانس ، برطانیہ ، روس ، بھارت ، سمیت تمام طاقتور ریاستیں صرف اور صرف مظلوم اقوام پر ہی ظلم و جبر کرتے ہیں ،
ہم سمجھتے ہیں اقوام متحدہ ہی اِن طاقتوں کی بنائی ہوئی ایک تنظیم ہے جو صرف اور صرف مظلوم اقوام پر بزورِ شمشیر طاقت اپنے فیصلے سُناتی ہے اور طاقتور ریاستیں مظلوم اقوام پر صدیوں سے ظلم و جبر کرتے آرہے ہیں ،
اِن طاقتور ریاستوں کے خلاف یا اِن طاقتوں کو صرف مذاہمت کے زریعے ہی شکست دی جا سکتی ہے ،
جنگِ ویتنام میں امریکہ کو ویتنامی عوام نے جس طرح شکست دی وہ تاریخ میں ہمیشہ سُنہرے القابات میں یاد کی جائیگی، طاقتور ریاست کو صرف مذاہمت کے زریعے شکست دی جاسکتی
لیاری
وائس چانسلر #BBSU ڈاکٹر پروفیسر اختر بلوچ پر الزام بے بنیاد ہے ، لیاری کے باشعور ، ادیب وحید نور ، پیپلز پارٹی کے رہنما حبیب حسن ، اور دیگر نے خطاب کیا ،
ڈان نیوز رپورٹ
اپنا لیاری زرا آئستہ چلیں ،