Dayam Vlogs

Dayam Vlogs dayam Vlogs
(1)

12/06/2024

اس جذبے کو لاکھوں سلام پاکستان والو غور کرو

10/06/2024

پاکستان کے کے علاقے بھونگ میں موجود جنوبی ایشیا کی خوبصورت ترین مسجد جس کو 70 سال کے طویل عرصے میں تعمیر کیا گیا

07/06/2024

سندھ میں شادی کی تقریب میں دولہا اور دلہن والوں کے درمیان روٹی نہ ملنے پر لڑائی کے مناظر😛😛😂😂😂😂

07/06/2024

جب اللہ تعالیٰ سہی انسانوں کو دیتا ہے تو پھر یہی ہوتا ہے۔ یہ بندہ کئی سالوں سے ہر روز ان غریبوں کو کھانا کھلاتا ہے

07/06/2024

وزیر اعلی صاحبہ غور فرمائیں/ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور میں رات کے وقت ڈاکٹر کا ڈلیوری کرنے سے انکار، مریضہ درد سے تڑپتی رہی، عملے نے ورثاء کو دھمکیاں دیں، گارڈز بلا کر ڈرایا دھمکایا۔

03/06/2024
02/06/2024

دوسروں کی زمینوں پر قبضہ کرنے والو ایک بار یہ بیان سن لو۔

01/06/2024

دو نمبر پیر اور سجادہ نشین

31/05/2024

بعد میں آفسوس کرنے سے پہلے احتیاط بہتر ہے...

30/05/2024

پاکستان کے دلکش مناظر کونسی جگہ ہے کوئی بتا سکتا ہے

30/05/2024

ہم نے ایک ایسے صاحب کو دیکھا جو شکل سے مسلمان لگ رہا تھا جب نام پوچھا تو سب حیران ہو گئے وہ ہندو نکلا😂😂

26/05/2024

ناروے کی سخاوت کی عجیب داستان! ایک دل کو چھو لینے والی روایت! اللہ اکبر

26/05/2024

ایک نئی مخلوق پاکستان میں داخل ہو رہی ہے۔۔ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔۔

25/05/2024

گجرات پولیس لاکھوں روپے مالک تک پہنچا دیے 2 پولیس کے نوجوانوں نے ڈکیتی کی واردات کو ناکام بنا دیکھئے کیسے ہوا سب کچھ

گرما کی شاموں کا آغاز ہو گیا ہے۔۔۔  سرشام چھڑکاؤ ۔۔۔۔کھلے صحن میں  چارپائیاں بچھانے کا موسم ۔۔۔۔چارپائی پر لیٹ کر کھلے آ...
23/05/2024

گرما کی شاموں کا آغاز ہو گیا ہے۔۔۔ سرشام چھڑکاؤ ۔۔۔۔
کھلے صحن میں چارپائیاں بچھانے کا موسم ۔۔۔۔چارپائی پر لیٹ کر کھلے آسمان کا نظارہ۔۔۔۔اپنے آشیانوں کو لوٹتے پرندوں کے انداز ۔۔پنکھے کے آگے چارپائی بچھانے کی ضد۔۔۔
بچپن کی خوبصورت شامیں۔۔۔ Laal Hussain Bukhari

















23/05/2024

ڈی پی او احمد محی الدین کا بڑا اقدام 40 سال سے ناراض بہن بھائی میں صلح کروا دی

22/05/2024

ہیلی کاپٹر پر حملہ کرنا کیا اتنا آسان ہوتا ہے ؟ اس ویڈیو میں غور فرمائیں

21/05/2024

آزاد کشمیر میں بجلی سستی ہونے کے بعد پہلا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ

19/05/2024

پنجاب کی آئرن لیڈی

16/05/2024

دریائے جہلم میں کشتی ڈوب گئی 6 افراد بشمول 4بچے 2خواتین جان کی بازی ہار گئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان — اڈیالہ جیل سے بذریعہ ویڈیو لنک
16/05/2024

بانی پی ٹی آئی عمران خان — اڈیالہ جیل سے بذریعہ ویڈیو لنک

15/05/2024

کیا اپنی بیوی سے اس طرح حلف لینا جائز ہے
عورت کی اس طرح تذلیل اور ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرنا جائز ہے
احباب اپنی رائے سے اگاہ کریں

14/05/2024

یہ کس علاقے کا کلچر ہے

Address

Bhagowal Kalan
Gujrat
50820

Telephone

+923006246002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dayam Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dayam Vlogs:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Gujrat

Show All