Loyalty TV

Loyalty TV LOYALTY TV is the Pakistan's one of the most popular Youtube Channel which brings interesting storie

12/12/2023

Allah he Hafize ha Pakistan 🇵🇰 ka

12/10/2023

For laptop 💻 check

11/10/2023
11/10/2023

پولیو سے آزاد زندگی ہر بچے کا حق
2تا 6اکتوبر 202

منجانب:۔ صائقہ سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن سیالکوٹ

ضلع انتظامیہ :۔ محکمہ سوشل ویلفئیر سیالکوٹ

زیرانتظام:۔ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اینڈ ہیلتھ اتھارٹی سیالکوٹ

11/10/2023

Inshallah ….

19/07/2023

Today's best photo


Please subscribe, Like & Sher it.Turkey received a big shock / 6 people died in Americahttps://youtu.be/jwGz9pSJXnU
08/08/2022

Please subscribe, Like & Sher it.

Turkey received a big shock / 6 people died in America
https://youtu.be/jwGz9pSJXnU

Turkey received a big shock. 6 people died in America. ...

25/07/2022

بریکنگ نیوز۔۔

Imran Khan violated the constitution of Pakistan.https://youtu.be/ch0nDBHGZiQ
14/07/2022

Imran Khan violated the constitution of Pakistan.
https://youtu.be/ch0nDBHGZiQ

Imran Khan violated the constitution of Pakistan.Parliament may file treason case against Imran Khan.Justice Mazhar Alam ...

https://youtu.be/sUnPGUx8CxY
11/07/2022

https://youtu.be/sUnPGUx8CxY

Decision to arrest Imran Khan's wife Bushra Bibi.The imported government is also engaged in conspiracies on the day of Eid. ...

11/07/2022

‏پورا کرچی ڈوب گیا لیکن ہو یہ رہا کہ عمران خان کو کراچی سے جیتنے نہیں دینا

‏بابر غوری کو بلایا گیا ادھر مصطفیٰ کمال اور MQM پاکستان سبکو ایک کیا جا رہا الطاف حسین سے مدد مانگی گئی ساری MQM کا ووٹ اکھٹا کیا جا رہا تاکہ عمران خان ہار سکے.

‏جب سازش ہوگی تو کراچی کا یہی حال ہوگا

09/07/2022

‏سری لنکا میں سیاستدانوں سمیت عہدے داران عوام کے ہتھے چڑھ گئے۔۔ تمام عہدے داروں نے اپنے آپ کو تہہ خانوں میں چھپا لیا۔ کچھ بھیس بدل کر عوامی احتجاج میں جان بچانے کے لئے شامل َ۔۔۔۔۔عوام کے ہاتھوں سبکی ٹھکائی

جب ظلم، ناانصافی اور لوٹ کھسوٹ حد سے بڑھ جائے تو یہی انجام ہوتا ہے ۔یہ پاکستانی حکمرانوں کے لئے بھی ایک پیغام ہے۔       ...
09/07/2022

جب ظلم، ناانصافی اور لوٹ کھسوٹ حد سے بڑھ جائے تو یہی انجام ہوتا ہے ۔یہ پاکستانی حکمرانوں کے لئے بھی ایک پیغام ہے۔ ‪https://twitter.com/Raza_Prosperity/status/1545773432088002561/video/1‬

“جب ظلم، ناانصافی اور لوٹ کھسوٹ حد سے بڑھ جائے تو یہی انجام ہوتا ہے ۔یہ پاکستانی حکمرانوں کے لئے بھی ایک پیغام ہے۔”

https://youtu.be/B392hT2p3vg
03/07/2022

https://youtu.be/B392hT2p3vg

Preparing to impose Article 6 on Imran Khan.The eyes of the people at the parade ground were wide open when they saw the sea. ...

03/07/2022

‏اس قوم کی آنکھوں کا علاج ہو چکا ہے
‏ جو چیزیں 75 سال سے قوم کو نظر نہیں آرہی تھی اب صاف نظر آنا شروع ہو چکی ہیں۔

‏اب وہ دن گئے جب خلیل خان فاختہ اڑایا کرتا تھا۔ اب شعور آگیا ہے خوف کا بت ٹوٹ چکا ہے. اب سارے بھرم ٹوٹ چکے ہیں۔اب غلامی نہیں چلے گی۔

01/07/2022

عمران خان نے ہر لحاظ سے Win Win کارڈ کھیلا ہے جسکی انتہا نہیں...

‏حمزہ تو وزیراعلیٰ کا پلان بنا کر بیٹھا تھا دھاندلی کرے گا اب 21 جولائی تک ہوا میں لٹکے گا اور فیصلہ الیکشن میں ہوگا...

‏یہ تو آج 4 بجے اسکو وزیراعلیٰ منتخب کرنے تلے تھے اسی لیے حمزہ نے کہا ہم نے اپنے بندے روکے تھے

30/06/2022

آج ایک بات تو کنفرم ہوگئی کہ اس ملک میں نہ تو انصاف کا نظام ہے اور نہ ہی کوئی اس ملک اور عوام کا خیر خواہ۔ سب اپنے مفادات کے لئے لگے ہوئے ہیں۔
‏اے اللہ ایسے لوگوں کو جو اپنے فرائض منصبی سے غافل ہیں۔ ان کو نشان عبرت بنا دے۔ ان کو نیست و نابود فرما
‏آمین

29/06/2022

عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے یہ مفت پلاٹ گھر مفت بجلیاں پٹرول پروٹوکول گاڑیان یہ بڑی بڑی پنشنیں یہ تماشے ختم کئے جائیں۔

‏عوام کے پیسوں سے یہ لوگ کس بات کی عیاشی کرتے ہیں

28/06/2022

ہمارا پیارا ملک تباہ ہو نہیں رہا اسے کیا جا رہا ہے سب نے بھاگ جانا ہے ہم نے ادھر رہنا ہے اٹھو اور بچا لو دھرتی ماں کو ورنہ یہ ہم سے چھین لی جائے گی تباہ کر کون رہا ہے جن کی عیاشیوں کیلئے ہم اربوں دیتے ہیں

28/06/2022

مجھے حیرانی اس بات پر ہوتی ہے کہ ائی ایم ایف نے کبھی بیورو کریسی ،ارکان اسمبلی اور حکومتی عیاشیاں ختم کرنے کا مطالبہ نہیں کیا انکا ہمیشہ سارا زور بجلی ،گیس ،پیٹرول یعنی عوام کی کمر توڑنے پر ہی ہوتا ہے،
آخر ایسا کیوں ؟

28/06/2022

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کو خیرات دینے کے لیے دنیا بالکل تیار نہیں ہے، کیونکہ ان کو معلوم ہے کہ پاکستانی سیاستدان ایک ہاتھ سے لیتے ہیں اور دوسرے ہاتھ سے بیرون ممالک منتقل کرتے ہیں اور اپنے اثاثے بناتے ہیں

22/07/2020

حضرت عمر فاروقؓ کو ایک شخص کے بارے میں پتہ چلا کہ وہ ماں کو گالیاں دیتا ھے۔
آپ نے اس شخص کو بلوایا اور حکم دیا کہ٫٫ پانی سے بھری ھوئ مشک لائی جائے ،، پھر وہ مشک اس کے پیٹ پر خوب کس کر بندھوا دی اور اس کو کہا کہ اسے اسی مشک کے ساتھ چلنا پھرنا بھی ھے اور کھانا پینا بھی ھے اور سونا جاگنا بھی ھے۔
ایک دن گزرا تو وہ بندہ بلبلاتا ھوا حاضر ھوا کہ اس کو معاف کر دیا جائے وہ آئندہ ایسی حرکت نہیں کرے گا۔
آپؓ نے پانی آدھا کر دیا
مگر مشک بدستور اس کے پیٹ پر بندھی رھنے دی۔ مزید ایک دن کے بعد وہ بندہ ماں کو بھی سفارشی بنا کر ساتھ لے آیا کہ اس کو معاف کر دیا جائے اور اس مشک کو ھٹا دیا جائے وہ دو دن سے نہ تو سو سکا ھے اور نہ ھی ٹھیک سے کھا سکا ھے۔
آپ نے اس کی ماں کی طرف
اشارہ کر کے فرمایا کہ اس نے تجھے پیٹ کے باھر نہیں بلکہ پیٹ کے اندر اتنے ھی وزن کے ساتھ 9 ماہ اٹھا کر رکھا ھے۔
نہ وہ ٹھیک سے سو سکتی تھی اور نہ ٹھیک سے کھا سکتی تھی ،پھر تو اسے موت کی سی اذیت دے کر پیدا ھوا اور 2 سال اس کا دودھ پیتا رھا ،
اور جب اپنے پاؤں پر کھڑا ھوا تو اس کا شکر ادا کرنے کی بجائے اس کے لئے تیرے منہ سے گالیاں نکلتی ھیں ،، اگر آئندہ یہ شکایت موصول ھوئی تو تجھے نشانِ عبرت بنا دونگا۔

(فتاوی و اقضیتہ عمر ابن الخطاب)

Address

Lahore Road
Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Loyalty TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Loyalty TV:

Videos

Share


Other Gujrat media companies

Show All