ART News Kharian

ART News Kharian Accurate Real Time

الشافع اینکلیو کھاریاں نے کمرشل اور رہائشی پلاٹس کی سیل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے ۔ کمرشل پلاٹس پر پہلے دن سے قبضہ اور ت...
21/11/2023

الشافع اینکلیو کھاریاں نے کمرشل اور رہائشی پلاٹس کی سیل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے ۔
کمرشل پلاٹس پر پہلے دن سے قبضہ اور تعمیر کی اجازت ہو گی ۔ حامد قریشی ، جی ایم الشافع اینکلیو کھاریاں

آسٹریلیا کے جیتنے کے پیچھ بڑی وجہ یہ ہے کہ فلسطین کی حمایت میں گراؤنڈ میں جانے والا لڑکا جانسن آسٹریلیوی ہے 😂
19/11/2023

آسٹریلیا کے جیتنے کے پیچھ بڑی وجہ یہ ہے کہ فلسطین کی حمایت میں گراؤنڈ میں جانے والا لڑکا جانسن آسٹریلیوی ہے 😂

16/11/2023

امریکی صدر جو بائیڈن:

▪️ہم امریکی فوج کو غزہ کی پٹی میں نہیں بھیجیں گے۔

▪️میں نے نیتن یاہو سے کہا کہ غزہ کی پٹی پر دوبارہ قبضہ کرنا ایک غلطی ہے۔

16/11/2023

3دسمبر 2023ء معذور افراد کے عالمی دن منائے جانے کے موقع پر کھاریاں میں المدثر ٹرسٹ نے ایک بڑا انیشی ایٹِو لے لیا۔
نابینا بچوں کیلئے ''المدثر بلائنڈ آئیڈل '' یکم ، 2 اور3 دسمبر 2023ء کو المدثر اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس باہروال 'کھاریاں میں منعقد ہورہا ہے، جس میں پاکستان کے مختلف شہروں سے آنکھوں کی بینائی سے محروم 16 سال سے 20 سال تک کے لڑکے اور لڑکیاں اپنی آواز کا جادو جگانے کیلئے کھاریاں میں آئیں گے۔
ملکی لیول پر نابینا بچوں کیلئے پاکستان کی تاریخ میں یہ گانوں کا پہلا سب سے بڑا مقابلہ ہوگا جس میں پاکستان بھر سے بلائنڈ سنگرز شرکت کریں گے۔
المدثر ٹرسٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ پرومو کے مطابق آڈیشنز کیلئے بلائنڈ سنگرز اپنی ایک منٹ کی ویڈیو ریکارڈ کر کے 23 نومبر شام 7 بجے تک اپنے نام اور ایڈریس کے ہمراہ درج ذیل نمبر 03344405736 پر واٹس ایپ کریں گے ، 25 نومبر کو کنفرمیشن کا میسج موصول ہونے کے بعد سنگرز کو مقابلے میں شامل کیا جائے گا۔
اس کمپیٹیشن میں صرف پاکستانی گانے گائے جائیں گے، پہلا مقابلہ ٹاپ 30 سنگرز کے مابین یکم دسمبر 2023ء کوصبح 10 بجے المدثر ایجوکیشن کمپلیکس باہروال کھاریاں میں ہوگا، ان میں سے ٹاپ 10سنگرز کو سیلیکٹ کیا جائے گا، دوسرے روز کے مقابلے میں ٹاپ 5 سنگرز سیلیکٹ ہونگے اور اسی طرح تیسرے روز ٹاپ 5 کا مقابلہ ہوگا جس میں ''المدثر بلائنڈ آئیڈل '' کا چنائو کیا جائے گا۔
المدثر بلائنڈ آئیڈل میں پاکستان کے نامور ہوسٹ 3 روزہ مقابلے کی میزبانی کریں گے جبکہ پاکستان لیول کی سرکاری مشینری اور اس کے ساتھ ساتھ ضلعی اور ڈویژنل سطح پر انتظامیہ بھی پروگرام کا حصہ بنے گی۔
المدثر بلائنڈ آئیڈل سنگنگ کمپیٹیشن کے ججزمعروف ریڈیو پریزینٹر اورFM97 کھاریاں کے ایڈمنسٹریٹر اختروزیر، کھاریاں آرٹ کونسل کے چیئرمین رزاق انصاری اور معروف پاکستانی سنگر اقصیا پرویز ہونگے۔
معذور افراد کے عالمی دن کو اس خوبصورتی سے منانے کیلئے پاکستان بھر سے المدثر ٹرسٹ کے چیئرمین سید مدثر حسین شاہ ان کی کور ٹیم اور ادارے کی انتظامیہ کو مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں ۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ گذشتہ 2 دہائیوں سے جس محبت ، محنت اور لگن کے ساتھ معذور بچوں کو المدثر ٹرسٹ نے اپنی آغوش میں لیا ہے اس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی، یاد رہے کہ المدثر ٹرسٹ بہت جلد ایک انٹرنیشنل لیول کے انسٹی ٹیوٹ اور ہسپتال کے ساتھ ساتھ ضعیف خواتین کیلئے ''دارالجنت '' کا تحفہ پاکستان کو دے گا۔
آپ بھی اس پیغام کو شیئر کرکے نابینا بچوں میں جینے کی امنگ کو بڑھائیں۔ اور المدثرٹرسٹ کو مضبوط بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کریں۔

16/11/2023

ضلع بھر کے ڈاکٹر ہڑتال پر چلے گئے۔۔

16/11/2023

نقاش افضل ولد محمد افضل
گاؤں ڈھل کہیڑ تھانہ گلیانہ
تحصیل کھاریاں ضلع گجرات
کل مؤرخہ منگل سے کالا سی ڈی 70 جس پر 6740 نمبر پلیٹ چسپاں موٹر سائیکل سمیت گھر سے شاہین چوک گجرات گیا وہاں سے غائب ہے اور رابطہ میں نہ ہے ہلکا سا دماغی طور پر اپ سیٹ بھی ہے اگر کسی کے پاس کوئی اطلاع ہو تو وہ لواحقین کے ساتھ ان نمبرز پر اطلاع دے کر شکریہ کا موقع دے
03347616000
03456938265
تھانہ گلیانہ 0537588800

16/11/2023

کھاریاں انجمن تاجران الیکشن تنازعہ
تاجر راہنما وقار ڈار ڈٹ گئے کسی صورت بے اصولی برداشت نہیں کی جائے گی انجمن تاجران کے قیام کا واحد حل الیکشن ہے سلیکشن نہیں وقار ڈار
کھاریاں کے چند صحافیوں کو انتشار کا سبب نہیں بلکہ غیر جانبدار ہی رہنا چاہئے
کھاریاں انجمن تاجران کے الیکشن ہو کر ہی رہیں گے

16/11/2023

ڈی پی او گجرات کی طرف سے اہم پیغام

16/11/2023

بائے بائے ق لیگ خوش آمدید ن لیگ
سابق کونسلر بھگوال ملک عدنان زیب ایک بار پھر ن لیگ میں شامل

16/11/2023
16/11/2023

گجرات پولیس تھانہ صدر کھاریاں کی کاروائی!
کار چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار"
مال مسروقہ 8لاکھ روپے نقدی برآمد
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سیداسد مظفر کی سربراہی میں کھاریاں کے مختلف علاقوں سے گاڑیاں چوری کرنے والے گروہوں کے خلاف گرینڈآپریشن جاری ہے، اس سلسلہ میں ڈی ایس پی کھاریاں سرکل ملک عرفان صفدر کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں SI بلال نعیم اور دیگر ملازمین پر مشتمل پولیس ٹیم نے جدید سائنسی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے کار چوری کی واردات میں ملوث ملزم دلدار احمد ولد نثار احمد کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے دوران انٹیروگیشن انکشاف کیا کہ اس نے ماسٹر چابی تیار کر رکھی ہے جس کی مدد سے گاڑی چوری کر کے سستے داموں فروخت کر دیتا تھا۔ ملزم کے قبضہ سے مال مسروقہ 8لاکھ روپے برآمدکر لیے گے۔ جبکہ ملزم کی مزید تفتیش جاری ہے۔

16/11/2023

جشن نیزہ بازی کی ایک تقریب میں چوہدری رفاقت علی گلیانہ کے خوبصورت انداز

16/11/2023

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کے جاں نثار ساتھی ڈاکٹر تیمور اکرم شادی کے بندھن میں جُڑ گئے دوست احباب کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری

اے آر ٹی نیوز کو آغاز سفر ہی سے ملک نوید خالق اعوان جیسے شجر سایہ دار کی اعانت حاصل تھی ان کی شفقت بھری تھپکی کے بغیر یہ...
10/11/2023

اے آر ٹی نیوز کو آغاز سفر ہی سے ملک نوید خالق اعوان جیسے شجر سایہ دار کی اعانت حاصل تھی ان کی شفقت بھری تھپکی کے بغیر یہ ممکن نہ تھا
اگرچہ وہ باقاعدہ طور پر اس کا کبھی حصہ نہیں رہے لیکن ان کا نام ہی ہمارے لئے زاد راہ تھا
اپنی کاروباری و نجی مصروفیات کے باعث وہ ہمیں میسر نہیں لہذا احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ART نیوز سے متعلقہ کسی بھی معاملے میں نوید خالق اعوان صاحب کو زحمت نہ دی جائے
ہم ان کی سلامتی ترقی اور کشادگی رزق کے لئے ہمیشہ دعاگو رہیں گے

مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما چوہدری عابد شیر کی طرف سے فیصل آباد میں ممتاز اوور سیز شخصیت چوہدری دانش مظہر ڈھل کی خصوصی دع...
02/11/2023

مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما چوہدری عابد شیر کی طرف سے فیصل آباد میں ممتاز اوور سیز شخصیت چوہدری دانش مظہر ڈھل کی خصوصی دعوت اور پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا

‏اےعرب قوم کےلیڈرو! ہم آپ سے یہ نہیں کہہ رہےکہ اپنی فوجوں کو متحرک کرکے غزہ میں عرب اور اسلام کےبچوں کا دفاع کریں۔ لیکن ...
31/10/2023

‏اےعرب قوم کےلیڈرو!
ہم آپ سے یہ نہیں کہہ رہےکہ اپنی فوجوں کو متحرک کرکے غزہ میں عرب اور اسلام کےبچوں کا دفاع کریں۔ لیکن کیا آپ کی کمزوری اور بےچارگی اس حد تک پہنچ گئی ہےکہ اس شکست خوردہ دشمن کےڈر سے امدادی گاڑیوں اور انسانی امداد کو غزہ پہنچانے سےقاصر ہیں
ابو عبیدہ، ترجمان حماس

‏غزہ حملہ آوروں کا قبرستان ہے۔ ہمارے پاس قابض اسرائیل کو حیران کرنے کے لیے ابھی بہت کچھ ہے۔ہمیں اپنے لوگوں کی طاقت، ثابت...
31/10/2023

‏غزہ حملہ آوروں کا قبرستان ہے۔ ہمارے پاس قابض اسرائیل کو حیران کرنے کے لیے ابھی بہت کچھ ہے۔
ہمیں اپنے لوگوں کی طاقت، ثابت قدمی اور ہم آہنگی اور اس جنگ میں فتح حاصل کرنے پر پورا یقین ہے۔
حماس کے سیاسی بیورو کے رکن غازی حمد کا بیان

31/10/2023

حماس اسرائیل جنگ
تاحال 31 صحافی جاں بحق ہوچکے ہیں جن میں 26 فلسطینی، 4 اسرائیلی اور ایک لبنانی شامل ہیں۔

طوفان الاقصی سے کیا فائدہ حاصل ہوا ؟
31/10/2023

طوفان الاقصی سے کیا فائدہ حاصل ہوا ؟

اب وقت آگیا ہے کہ عرب اور اسلامی ممالک قابض اسرائیلی ریاست سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا جرات مندانہ فیصلہ کریں۔ حماس کا ...
31/10/2023

اب وقت آگیا ہے کہ عرب اور اسلامی ممالک قابض اسرائیلی ریاست سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا جرات مندانہ فیصلہ کریں۔ حماس کا مطالبہ

‏اسرائیلی فوج بھاری نقصان کے بعد پسپائی پر مجبورحماس کے جنگجوؤں کے ساتھ 3 گھنٹے تک جاری رہنے والی شدید جھڑپ کے بعد اسرائ...
31/10/2023

‏اسرائیلی فوج بھاری نقصان کے بعد پسپائی پر مجبور
حماس کے جنگجوؤں کے ساتھ 3 گھنٹے تک جاری رہنے والی شدید جھڑپ کے بعد اسرائیلی فوج مشرقی رفح سے پسپائی پر مجبور ہوگئی۔

‏🔴 القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے حماس سے منسلک الاقصیٰ ٹی وی پر نشر ہونے والی اپنی تقریر میں کہا، "بریگیڈ سے وابس...
31/10/2023

‏🔴 القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے حماس سے منسلک الاقصیٰ ٹی وی پر نشر ہونے والی اپنی تقریر میں کہا، "بریگیڈ سے وابستہ جنگجو اسرائیلیوں کے ایک نئے گروپ کو پکڑ کر غزہ کی پٹی لے جانے میں کامیاب ہو گئے"۔

یہ بتاتے ہوئے کہ اقسام بریگیڈ کی افواج ابھی بھی اسرائیل میں موجود ہیں اور بعض شہروں اور یہودی بستیوں میں لڑ رہی ہیں، ابو عبیدہ نے کہا کہ وہ غزہ کے شمال میں واقع یہودی بستی موقیم میں پرتشدد جھڑپوں میں مصروف ہیں اور اسرائیلی صفوں میں بہت سے ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

30/10/2023

گلیانہ میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کے لئے خوشخبری
مین نصیرہ روڈ پر 80*20 فٹ کا ہال کرائے کے لئے دستیاب ہے
کھلا ہوادر ہال پانی اور بجلی کی مکمل سہولت بہترین واش روم
زمیں پر ٹائلز اور چھت پر فور سیلنگ پہلے سے موجود
جلدی رابطہ کرلیں کہیں دیر نا ہوجائے

مظہر ہائٹس نزد ملک برادرز الیکٹرونکس مین نصیرہ روڈ گلیانہ
برائے رابطہ چوہدری دانش مظہر ڈھل
03048636488

30/10/2023

اسرائیل اور حم اس کے مابین جاری جنگ میں حم اس کا پلڑا بھاری
اسرائیل کا زمینی آپریشن مکمل ناکام مج اھد ین نے کئی اسرائیلی فوجیوں کو جہنم واصل کردیا ٹینک قبضے میں لے لئے
وللہ الحمد

پاکستان کے نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل  نے سینے میں گولی مار کر خود کو قتل کرلیا مولانا اور ان...
30/10/2023

پاکستان کے نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل نے سینے میں گولی مار کر خود کو قتل کرلیا
مولانا اور ان کے پیروکاروں کی طرف سےعاصم جمیل کو ذہنی و نفسیاتی مریض کہہ کر مرفوع القلم قرار دے دیا گیا

30/10/2023

اسرائیلی چینل 14 کے عسکری تجزیہ کار کےمطابق

▪️پہلا زمینی آپریشن مکمل طور پر مایوس کن ہے۔
حکومت فوجیوں کی جانوں سے جوا کھیل رہی ہے۔

اسلام آباد پولیس نے انتظامی سامان لوٹ لیا
28/10/2023

اسلام آباد پولیس نے انتظامی سامان لوٹ لیا

28/10/2023

اسلام آباد میں غزہ جیسے مناظر
جماعت اسلامی کی طرف سے کل غزہ مارچ کی تیاریوں میں مصروف جماعت اسلامی کے کارکنان پر اسلام آباد پولیس کا دھاوا مظاہرین کو مارچ سے روکنے کے لئے پولیس کی طرف سے شیلنگ کا بے دریغ استعمال

27/10/2023

غ زہ کے مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے گلیانہ میں احتجاج احتجاج فرینڈز آف کش میر نامی تنظیم نے منعقد کیا جس میں گلیانہ سے تاجر راہنماؤں اور اہل علاقہ نے شرکت کی احتجاج کی قیادت پلاہوڑی کے نوجوان چوہدری عبدالرحمن کررہے تھے احتجاج میں متعدد شخصیات نے خطاب کیا خطاب کرنے والوں نے پاکستانی حکومت سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا اور عالمی طاقتوں سے انصاف سے کام لینے کی اپیل کی

26/10/2023

گجرات پولیس کے جوان نے بہادری کی مثال قائم کردی قاتل کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا سماجی حلقوں کی طرف سے خراج تحسین

ویلڈن گلیانہ پولیس ویلڈن اے آرٹی نیوز آج شام یہ خاتون اے آرٹی نیوز آفس آئیں اور بتایا کہ پانچ یتیم بچوں کی ماں ہوں اور د...
24/10/2023

ویلڈن گلیانہ پولیس ویلڈن اے آرٹی نیوز
آج شام یہ خاتون اے آرٹی نیوز آفس آئیں اور بتایا کہ پانچ یتیم بچوں کی ماں ہوں اور دوسرے خاوند سے بھی تین بچے ہیں گھر میں غربت کے ڈیرے ہیں خاوند بیمار سوچ ہوچکا ہے گھریلو ناچاقیوں اور غربت سے گھبرا کر شوہر آج شام کو اپنے تین بچوں کو زہر دینا چاہتا تھا مگر کامیاب نا ہوا
آپ کے پاس آئی ہوں میرا معاملہ حل کریں
ڈائریکٹر اے آرٹی نیوز وحید نذیر فوری خاتون کے گھر پہنچے حالات کا جائزہ لیا اور گلیانہ پولیس کے منشی اسجد علی کو آگاہ کیا انھوں نے فوری طور پر اے ایس آئی نبی احمد کو خاتون کے گھر داد رسی کرنے اور راشن لے کر جانے کا کہا
اے ایس آئی نبی احمد پولیس کانسٹیبلان کے ہمراہ خاتون کے گھر پہنچے راشن پیکج دیا داد رسی کا یقین دلایا
اس موقع پر اینکر پرسن اے آرٹی نیوز فیصل شہزاد نے آصف بھائی ستارہ سویٹس کی طرف سے پانچ ہزار نقد بھی ادا کئے اور یتیم بچوں کے لئے ہر ممکن مدد کا عزم کیا

‏نواز شریف تین مرتبہ بطور وزیراعظم اپنی مدت پوری نہیں کرسکے۔کیا انہوں نے کبھی 9مئی جیسی کوئی سازش کی تھی؟ اگر وہ تین مرت...
23/10/2023

‏نواز شریف تین مرتبہ بطور وزیراعظم اپنی مدت پوری نہیں کرسکے۔کیا انہوں نے کبھی 9مئی جیسی کوئی سازش کی تھی؟ اگر وہ تین مرتبہ 9 مئی کے بغیر حکومت سے نکالے جا سکتے ہیں تو یہ چوتھی مرتبہ بھی ہو سکتا ہے۔اصل بات یہ ہے کہ ریاستی اداروں کی سیاست میں مداخلت روکی جائے

چار سال پہلے نواز شریف کو ہوائی جہاز پر بیرون ملک...

20/10/2023

غزہ کی حمایت میں گلیانہ میں یکجہتی

نیجمن نیتن ہاھو فلسطینی بچوں پر مظالم ڈھاتے ہوئے
20/10/2023

نیجمن نیتن ہاھو فلسطینی بچوں پر مظالم ڈھاتے ہوئے

غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری آپ بحیثیت پاکستانی اپنی فوج اور آرمی چیف سے کیا مطالبہ کرتے ہیں ؟کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائ...
19/10/2023

غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری
آپ بحیثیت پاکستانی اپنی فوج اور آرمی چیف سے کیا مطالبہ کرتے ہیں ؟
کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں

واحد اسلامی نیوکلئیر ریاست سمیت سب اسلامی ملکوں کے سربراہوں سے زیادہ غیرت مند امریکی محکمہ خارجہ کا سیئیر اہلکار  جوبائی...
19/10/2023

واحد اسلامی نیوکلئیر ریاست سمیت سب اسلامی ملکوں کے سربراہوں سے زیادہ غیرت مند امریکی محکمہ خارجہ کا سیئیر اہلکار جوبائیڈن کی غزہ پالیسی پر مستعفی ہوگیا

‏شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان:"فلسطین صرف عربوں یا مسلمانوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ آزادی کا مسئلہ ہے۔اسرائیل نے یروشلم...
19/10/2023

‏شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان:

"فلسطین صرف عربوں یا مسلمانوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ آزادی کا مسئلہ ہے۔

اسرائیل نے یروشلم پر قبضہ کر رکھا ہے، جسے وہ مقدس سمجھتے ہیں، اور مسلمان حکمران صرف مذمت کرتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں۔ اگر ہم ہوتے تو ہم اسرائیل پر اپنے تمام جوہری میزائل تجربات کر لیتے۔"

Address

KHARIAN
Gujrat
50700

Telephone

+923454907205

Website

ews.pk

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ART News Kharian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ART News Kharian:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Gujrat

Show All