Gondal 07

Gondal 07 news

03/12/2022
عمران خان کا لانگ مارچ بروزمنگل(8-11-2022)کو دو بارہ شروع کرنے کا اعلان (وزیراباد)جہاں پر گولیاں لگیں ہیں اسی جگہ سےشروع...
06/11/2022

عمران خان کا لانگ مارچ بروزمنگل(8-11-2022)کو دو بارہ شروع کرنے کا اعلان
(وزیراباد)جہاں پر گولیاں لگیں ہیں اسی جگہ سےشروع ہو گا ۔روزانہ عمران خان روزانہ حطاب کریں گے۔
مارچ 10سے15روز میں اسلام آباد پہنچنے گا۔
عمران خان راولپنڈی سے مارچ کو لیڈ کریں گے۔

شوکت خانم ہسپتال میں زیرِ علاج عمران خان سے متعدد غیر ملکی رہنماؤں کا رابطہمتحدہ عرب امارات کے ولی عہد ،امیر قطر سمیت دی...
06/11/2022

شوکت خانم ہسپتال میں زیرِ علاج عمران خان سے متعدد غیر ملکی رہنماؤں کا رابطہ
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد ،امیر قطر سمیت دیگر رہنمائوں کی جانب سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ہونے قاتلانہ حملے کی شدید مزمت
بحرین،ایتھوپیا،سعودی عرب،یورپی یونین،امریکہ اور برطانیہ نے بھی عمران خان پر حملے کی شدید مزمت کی

05/11/2022

موسمِ سرما کی پہلی بارش کے لیے تیار ہو جائیں
مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوگئیں ،برفباری کابھی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق بارشوں اور برف باری کے بارے میں الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ مغربی ہواؤں کاایک سلسلہ گزشتہ رات ملک میں داخل ہوا ہےجو کہ 07نومبر تک موجود رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے دن ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں مطلع اور آلود رہنے کے ساتھ حیبر پختونخوا ،اسلام آباد ،بالاءی وسطی پنجاب ،کشمیراور گلگت بلتستانمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے
اس دوران بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیراور گردونواح میں چند مقامات پر موسلادھار بارش جبکہ حیبر پختونخواہ اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے ۔

عمران حان نے حملہ ناکام بنانے والے ابتسام حسن سےشوکت خانم ہسپتال میں  ملاقات کی ہے۔اور وزیراباد ان کے گھر آنے وعدہ کیا ہ...
05/11/2022

عمران حان نے حملہ ناکام بنانے والے ابتسام حسن سےشوکت خانم ہسپتال میں ملاقات کی ہے۔اور وزیراباد ان کے گھر آنے وعدہ کیا ہے۔

گولی لگنے کے باوجود بھی تسبیح نہیں گری کمال انسان ہے یار ۔اللہ پاک جلد صحت یاب کرے
04/11/2022

گولی لگنے کے باوجود بھی تسبیح نہیں گری کمال انسان ہے یار ۔اللہ پاک جلد صحت یاب کرے

Address

Kot Bela P/o Gujrat Tehsil & District Gujrat
Gujrat
51214

Telephone

+92474451814

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gondal 07 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gondal 07:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Gujrat

Show All