Punjabi Paituu

Punjabi Paituu Born for Eat
(9)

09/05/2024

Black day 9 may

28/04/2024

Sun tax

08/04/2024

الوداع الوداع ماہ رمضان

04/04/2024

NA 81
New video coming sooooon
Taiyar ho

تُو ہمیں اُن دِنوں میں کِیوں نہ مِلاجب ہمِیں شٙوق تھے سٙنورنے کےہٙم نے جِینے کِی عُمر میں سٙرورپٙال رکھے ہیں شٙوق مٙرنے ...
08/12/2023

تُو ہمیں اُن دِنوں میں کِیوں نہ مِلا
جب ہمِیں شٙوق تھے سٙنورنے کے

ہٙم نے جِینے کِی عُمر میں سٙرور
پٙال رکھے ہیں شٙوق مٙرنے کے

Tea time Khamash waterfall Kharmang, Baltistan
29/07/2023

Tea time
Khamash waterfall
Kharmang, Baltistan

Autumn 🍂🍁 in parri village distt kharmang baltistan
30/05/2023

Autumn 🍂🍁 in parri village distt kharmang baltistan

Mount Sherpi kangri kundas valley.. a loop of Siachen glacier can bee also seen in pic ..
27/05/2023

Mount Sherpi kangri kundas valley.. a loop of Siachen glacier can bee also seen in pic ..

 &   ❤️❤️
17/04/2023

& ❤️❤️

‏یا اللہ میرے والدین کی مغفرت فرما اور ان پر اپنی تمام رحمتوں کے دروازے کھول دے آمین
13/04/2023

‏یا اللہ میرے والدین کی مغفرت فرما اور ان پر اپنی تمام رحمتوں کے دروازے کھول دے
آمین

14/02/2023

A tourist helped by a villager 😎😍😜

ہم تو اب ہیں ہی مگر کاش ہمارے جیسے دربدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جائیں
05/02/2023

ہم تو اب ہیں ہی مگر کاش ہمارے جیسے
دربدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جائیں

اناللہ واناالیہ راجعون۔  KW Bikers کے فاونڈر  رانا بابر علی کی ھمشیرہ اس دارِ فانی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔۔ 😭😭 اللہ تعا...
26/11/2022

اناللہ واناالیہ راجعون

۔ KW Bikers کے فاونڈر رانا بابر علی کی ھمشیرہ اس دارِ فانی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔۔ 😭😭
اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے اس بہن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین ثم آمین

Avengers AssembleNear Mansehra
15/08/2022

Avengers Assemble
Near Mansehra

میں، آصف، تلاوت کلام پاک سرد ہوا کے جھونکے، اللہ پاک کی نشانی پر پہلی کرن مرشد کو ہر رنگ میں دیکھا مگر جو آتے سورج میں م...
15/08/2022

میں، آصف، تلاوت کلام پاک
سرد ہوا کے جھونکے، اللہ پاک کی نشانی پر پہلی کرن
مرشد کو ہر رنگ میں دیکھا مگر جو آتے سورج میں مرشد جلوہ آفروز ہوتا ہے اس کو بیان کرنا ہی مشکل ہے
نانگا جی (مرشد)


ہیر و رانجھا کے روبرو یہ منظر شمال میں مجھے سب سے زیادہ پسند ہے عجیب رومانوی و روحانیت دل محسوس کرتا ہے
14/08/2022

ہیر و رانجھا کے روبرو
یہ منظر شمال میں مجھے سب سے زیادہ پسند ہے
عجیب رومانوی و روحانیت دل محسوس کرتا ہے


منی مرگ کی دہلیز پر برزل ٹاپ سے اترتے ہوے منی مرگ کی خوبی ہے جتنی بار بھی دیکھو پہلے سے زیادہ خوبصورت لگتا ہے
13/08/2022

منی مرگ کی دہلیز پر
برزل ٹاپ سے اترتے ہوے
منی مرگ کی خوبی ہے جتنی بار بھی دیکھو پہلے سے زیادہ خوبصورت لگتا ہے

رٹو سے کالا پانی ٹاپ یا عرف عام مامو داس کی جانب گامزن بیشک یہ استور میں بہت کم دیکھا جانے والا علاقہ ہے مگر رائیڈر کے ل...
13/08/2022

رٹو سے کالا پانی ٹاپ یا عرف عام مامو داس کی جانب گامزن
بیشک یہ استور میں بہت کم دیکھا جانے والا علاقہ ہے مگر رائیڈر کے لیے بیحد حسین آف روڈ ٹریک اور حسن پرستوں کے لیے پر کشش لینڈ سکیپ


Allah wali lake Parshing valley
12/08/2022

Allah wali lake
Parshing valley


Address

Nowshehra Virkan
Gujranwala
52370

Telephone

+923007405336

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjabi Paituu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjabi Paituu:

Videos

Share


Other Digital creator in Gujranwala

Show All