15/12/2024
میں کسی اور کی ھوں، اتنا بتا کے روئی،،،
وہ مجھے مہندی لگے ہاتھ دیکھا کے روئی،،،
میں بے قصور ھوں قدرت کا فیصلہ ھے یہ!!!!!!!
لپٹ کے مجھ سے وہ بس اتنا بتا کے روئی،،،،،
مجھ پر اک کرب کا طوفان ھو گیا حائل!!!!!
جب میرے سامنے خط میرے جلا کر روئی،،،،،،
میری نفرت اور عداوت پگل گئی پل میں!!!!!!
وہ بے وفا ھے تو کیوں مجھ کو رولا کر روئی،،،،،،
سب شکوے میرے اک پل میں بہہ گئے Aدل!!!!
جھیل سی آنکھوں میں جب آنسو سجا کر روئی،،،،
😢😢😢