Great Gujranwala

Great Gujranwala Great Gujranwala is Social Media News Tv/ Vlog

09/06/2024

گوجرانوالہ کیا کہتا ہے ؟
آج کون جیتے گا ؟
پاکستان
انڈیا

آپ جانور کہاں سے خریدیں گے  ؟؟
04/06/2024

آپ جانور کہاں سے خریدیں گے ؟؟

Pakistan hockey continues to stride forward. After being one goal down, the team rebounds to demolish Canada 8-1This is ...
03/06/2024

Pakistan hockey continues to stride forward. After being one goal down, the team rebounds to demolish Canada 8-1

This is certainly one of the finest Pakistan hockey squads after years and years of disappoints.

Pakistan shines on the global stage as Gujranwala-based athlete Nooh Dastgir Butt secures the gold medal in the Hercules...
03/06/2024

Pakistan shines on the global stage as Gujranwala-based athlete Nooh Dastgir Butt secures the gold medal in the Hercules Columns competition at the Pahlavon Mahmud Strongman Games 2024 in Uzbekistan's city of Khiva.

Nooh's remarkable achievement adds to Pakistan's sporting glory and marks a significant milestone in his career.

( News Economy.pk)

طحہ سدید عمر تقریباً 13 سال تھوڑا سا ذہنی مسائل کا شکار ہے آج سپہر تقریباً چار بجے سے سیٹلائٹ ٹاؤن سے گم ہے اور ساڑھے چا...
02/06/2024

طحہ سدید عمر تقریباً 13 سال تھوڑا سا ذہنی مسائل کا شکار ہے آج سپہر تقریباً چار بجے سے سیٹلائٹ ٹاؤن سے گم ہے اور ساڑھے چار بجے گوجرانولہ پولیس لائین پیٹرول پمپ کے پاس دیکھا گیا ہے اسکے بعد سے تاحال لاپتہ ہے جن صاحب کو نظر آئے وہ ان نمبرز پر اطلاع دیں ہم انتہائی مشکور ہونگے
0322 5549900
03007437865
03225639401
عبد المتین ڈار۔ اویس احمد ڈار۔ صبغت اللہ ڈار

‏اطلاع عام!
17/05/2024

‏اطلاع عام!

ہم نے بہترین کھیل پیش کیا۔ کھلاڑی جی جان سے کھیلے اور فائنل میں بھی جاپان سے برابر ہی رہا پنالٹی شوٹ آوٹ  کو دیکھیں گے ۔...
12/05/2024

ہم نے بہترین کھیل پیش کیا۔ کھلاڑی جی جان سے کھیلے اور فائنل میں بھی جاپان سے برابر ہی رہا پنالٹی شوٹ آوٹ کو دیکھیں گے ۔ واپس جا کر پھر ٹریننگ کریں گے یہاں سے یہ نوجوان بہت سیکھ کر جارہے ہیں۔
کوچ رولینٹ
پاکستانی کھلاڑی ہی کو میں آف دی میچ جب کہ زبردست کھلاڑی صفیان پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے۔
کوچ کے لیے یہ بہت اطمینان کی بات ہوگی کہ آخری پوزیشن پر رہنے بلکہ ٹورنامنٹ سے باہر رہنے والی ٹیم دو عشروں بعد اذلان شاہ کے فائنل میں پہنچی
فائنل پوزیشن
جاپان
پاکستان
نیوزی لینڈ

University of Gujranwala (Work in progress )Photo Crdt Adnan Sajid
06/05/2024

University of Gujranwala
(Work in progress )

Photo Crdt Adnan Sajid

‏بریکنگ نیوز ‏سیاح حضرات نوٹ فرمائیں🙏🏻
29/04/2024

‏بریکنگ نیوز
‏سیاح حضرات نوٹ فرمائیں🙏🏻

محکمہ موسمیات کی 10 سے 15 اپریل کے دوران وقفے وقفے سے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی
09/04/2024

محکمہ موسمیات کی 10 سے 15 اپریل کے دوران وقفے وقفے سے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

07/04/2024

ایک فراڈ جو مارکیٹ میں بڑا عام ہے۔

کوئی ادارہ یا شخص لوگوں کو لالچ دیتے ہیں کہ اپنا سرمایہ ہمارے پاس انویسٹ کریں اور بدلے میں ماہانہ پرکشش منافع حاصل کریں۔ جب کبھی آپ کو آپ کی سرمایہ کردہ مکمل رقم کی ضرورت ہو گی آپ ایک مہینے کا نوٹس دے کر وصول کر سکیں گے۔ ایسی "کمپنیاں" ایک لاکھ روپے کی انویسٹمنٹ کے بدلے 10، 12 ہزار کے منافع اور بعض اس سے بھی بہتر کی پیشکش کرتی ہیں۔ مطلب اگر کوئی بندہ 10 لاکھ کی سرمایہ کاری کرے گا تو اسے ماہانہ قریب لاکھ روپے کا منافع گھر بیٹھے مل رہا ہو گا اور سرمایہ کاری محفوظ کی محفوظ۔
یقینا کوئی بھی شخص ایسی پرکشش آفر سے فایدہ کیوں نہ اٹھائے جبکہ کمپنی یا یہ آفر دینے والا شخص اصل سرمایہ کاری کی رقم کا چیک بھی کاٹ کر دے رہا ہو کہ بھائی اگر آپ کو کسی وقت اعتماد نہ رہے تو فوری چیک کیش کرائیں اور اپنے پیسے وصول کر لیں۔
میں نے بہت سارے سمجھدار لوگوں کو بھی اس ٹریپ میں پھنسا ہوا دیکھا ہے۔

اس سارے معاملہ میں فراڈ ہوتا کیا ہے۔

کمپنی یا وہ شخص اپنا چیک تو دیتے ہیں۔ ساتھ سرمایہ کار کی "مزید تسلی" کیلئے ایک اسٹامپ پیپر پر معاہدہ بھی کر لیتے ہیں۔ اس معاہدے میں اس چیک اور دی گئی رقم کا باقاعدہ ذکر ہوتا ہے۔ اور یہ بھی کہ رقم انویسٹ کی جا رہی ہے۔ سرمایہ کار مزید مطمئن ہو جاتا ہے کہ یہ تو چیک کے ساتھ ساتھ اپنا دستخط کردہ اسٹامپ پیپر بھی کر کے دے رہا ہے۔
جبکہ حقیقت میں یہ اسٹامپ پیپر اس چیک کیخلاف کسی ممکنہ کارروائی کا کور فراہم کر رہا ہوتا ہے۔

"کمپنی" سرمایہ کار کے اپنے دیے گئے پیسوں سے ہی دو تین مہینے "منافع" نکال کر اسے دیتی ہے جس پر وہ خوش ہو جاتا ہے اور اپنے خاندان اور جاننے والوں کو بھی اس آسان اور محفوظ سرمایہ کاری کی ترغیب دے کر مزید لوگوں کو اس ٹریپ کا شکار بنواتا ہے۔ ہر شخص کو دو تین مہینے کا ریگولر منافع دے کر کمپنی اب لیت و لعل سے کام شروع کر دیتی ہے۔ کبھی دو مہینے بعد منافع کی ایک قسط تو کبھی چار بعد۔ اور پھر ایک موقع پر بالکل انکار ہو جاتا ہے کہ آج کل "خسارہ" چل رہا ہے۔
اور پھر یہ خسارہ کبھی منافع میں نہیں بدلتا۔

یہ بڑا بہترین اور منافع بخش قسم کا فراڈ ہے۔ میرے ہی دیے گئے پیسوں میں سے کچھ پیسے کچھ مہینے میں مجھے واپس کر کے باقی ہڑپ کر لیے جاتے ہیں۔ اب بیچارے سرمایہ کار کے پاس وکیل یا پولیس کے پاس جانے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہتا۔
عموما چیک باؤنس ہونے پر 489 ایف تعزیرات پاکستان کی ایف آئی آر درج ہوتی ہے۔ جس کی سزا زیادہ سے زیادہ 3 سال تک قید ہوتی ہے۔ اور عموما ملزم اگر گرفتار بھی ہو جائے تو زیادہ سے زیادہ ایک ڈیڑھ ماہ بعد ضمانت پر رہا ہو کر باہر آ جاتا ہے۔

لیکن رکیے۔
ان سرمایہ کاری کمپنیوں یا اشخاص پر یہ ایف آئی آر سرے سے ہوتی ہی نہیں۔
کیوں؟
قانون کہتا ہے کہ جب آپ نے کسی بزنس میں سرمایہ کاری کی ہے تو پھر آپ منافع اور خسارہ میں برابر کے شریک ہیں۔
کمپنی نے آپ سے جو اسٹامپ پیپر کروایا تھا وہ یہاں ان کی مدد اور ڈیفینس کو آتا ہے۔ کمپنی کا نمائندہ یا وکیل تھانے اور عدالت میں کہتا ہے کہ یہ خالصتا دیوانی نوعیت کا معاملہ ہے۔ سرمایہ کاری تھی۔ جب تک فائدہ ہوتا رہا، منافع دیا جاتا رہا۔ نقصان ہوا تو سرمایہ دار نقصان میں بھی شریک ہے۔ اس کے پیسے بھی ڈوب گئے۔
قانون اس بات کو مانتا ہے۔ اور کہتا ہے کہ یہاں روٹین کی 489 ایف کی ایف آئی آر نہیں ہو گی کہ it is matter of pure civil nature. You may approach the civil court for remedy if any.
سرمایہ کار خالی ہاتھ اور کمپنی "دن دگنی رات چوگنی" ترقی کرتی ہے۔
خود بھی محتاط رہیں اور اپنے جاننے والوں کو بھی اس فراڈ سے بچائیں۔ ہر آسان رقم ایک فراڈ کا پیش خیمہ ہوتی ہے۔
طاہر چودھری، ایڈووکیٹ ہائیکورٹ، لاہور۔

آج فلسطینیوں اور عربوں کی یہ حالت کیوں ہے ؟؟فلسطین کا سفر...سنہ 1926ء میں حج ادا کرنے کے بعد میں فلسطین گیا. وہاں عرب مس...
07/04/2024

آج فلسطینیوں اور عربوں کی یہ حالت کیوں ہے ؟؟

فلسطین کا سفر...
سنہ 1926ء میں حج ادا کرنے کے بعد میں فلسطین گیا. وہاں عرب مسلمانوں کے حالات دیکھ کر مجھے پتہ چلا کہ پشتونوں کی طرح عربوں کو بھی مولویوں نے امام مہدی کے انتظار میں بٹھایا ہے کہ وہ آئے گا اور سب کچھ ٹھیک کرکے دے گا. بیت المقدس (یروشلم) میں میں گھومتا تھا. معلومات لیتا اور ہوٹلوں میں عربوں کے ساتھ فلسطین اور عربوں کے مستقبل پر بحث کرتا.
ایک دن چند فلسطینیوں سے بحث ہو رہی تھی.میں نے کہا کہ دیکھو یہ آپ لوگ بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں کہ یہودیوں پر اپنے زمینیں فروخت کرتے ہیں اور یہودی اس زمین کو آباد کر لیتے ہیں. یہ کام آپ لوگ خود کیوں نہیں کرتے؟ میں نے یہاں جو زمین آباد دیکھی ہے جہاں خوبصورت بنگلہ، باغیچہ اور پانی کا انتظام ہو وہ زمین یہودی کی ہوتی ہے اور جو زمین بنجر ہوتی ہے وہ مسلمان کی ہوتی ہے. یہودیوں نے فلسطین میں چھوٹے چھوٹے خوبصورت گاؤں بسائے اور بسا رہے ہیں لیکن آپ عرب غفلت کی نیند سو رہے ہیں.
ان میں سے ایک عرب نے کہا کہ یہ چودهویں صدی آخری صدی ہے. ہم اپنی زمینیں یہودیوں کو اس لیے فروخت کر رہے ہیں کہ اس کے بعد تو امام مہدی آئے گا اور یہ ساری زمینیں دوبارہ مسلمانوں کی ہو جائیں گی.
تب مجھے اندازہ ہوا کہ مولوی نے پشتونوں کی طرح عربوں کو بھی امام مہدی کے انتظار میں بٹھایا ہے. وہ اتنے بے علم تھے کہ امام تو چھوڑو جب پیغمبروں کا ساتھ قوم نے نہیں دیا وہ بھی اپنی مقصد میں کامیاب نہیں ہوئے.
اب کبھی کبھی خیال آتا ہے کہ فلسطین چلا جاؤں اور ان عربوں سے پوچھوں کہ وه چودهویں صدی تو ختم ہوگئی وہ زمینیں کس کی ہوئیں یہودیوں کی یا مسلمانوں کی؟

جو قوم اپنی مفادات اور سرزمین کی حفاظت نہیں کرتی وہاں ظلم کی حکومت قائم ہوجاتی ہے

باچا خان:-میری زندگی اور جد و جہد

عموما کہا جاتا ہے کہ پاکستان اور سوئزرلینڈ کے شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی ایک جیسی ہے ۔مسئلہ یہ ہے کہ سوئزرلینڈ میں دس ہ...
07/04/2024

عموما کہا جاتا ہے کہ پاکستان اور سوئزرلینڈ کے شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی ایک جیسی ہے ۔مسئلہ یہ ہے کہ سوئزرلینڈ میں دس ہزار سے زیادہ پہاڑی سلسلے ہیں ،آپ کے پاس ٹوٹل سو سے زیادہ نہیں ہیں
سوئزرلینڈ کے پاس تو پندرہ سو جھیلیں ہیں آپ کے پاس صرف ٹوٹل ساٹھ جھیلیں ہیں ۔
خوبصورتی شاید ایک جیسی ہو لیکن سوئزرلینڈ کی آبادی صرف آٹھ اعشاریہ سات ملین ہے اور اس عجیب و غریب ملک کی آبادی دو سو پینتیس ملین ہے ۔
آپ نے تو سیاحوں کے لیے جگہ ہی نہیں چھوڑی ۔اس محدود خوبصورتی کے ساتھ کتنا کمایا جا سکتا ہے۔

ہمارے پاس وہ آئینہ ہی نہیں ہے جس میں ہم اپنی شکل درست طریقے سے دیکھ سکیں ۔

اس سب کے ساتھ ہم نے اپنے شمالی علاقہ جات میں جو گندگی پھیلا رکھی ہے وہ ہماری اصل تصویر ہے
ہم گندگی پھیلا کر ان علاقوں کو تباہ کر رہے ہیں

عید پر یہ طوفان پھر اٹھنے کو ہے
آپ کیا کہتے ہیں ؟؟

گوجرانوالہ کیلئے خوشخبری
05/04/2024

گوجرانوالہ کیلئے خوشخبری

خدا کے لئے رحم کریں قاتل ڈور سے بے گناہ لوگوں کو بچائیںپتنگ بازی کی اطلاع فورا 15 پر دیں پتنگ اور ڈور بیچنے والوں کی اطل...
24/03/2024

خدا کے لئے رحم کریں
قاتل ڈور سے بے گناہ لوگوں کو بچائیں
پتنگ بازی کی اطلاع فورا 15 پر دیں
پتنگ اور ڈور بیچنے والوں کی اطلاع دیں

19/03/2024

پاکستان میں 1953 میں بھی آٹے کے تھیلے تقسیم کررہے تھے اور آج 2024 میں بھی یہی صورت حال ہے۔
انڈین میڈیا پر ہر دوسرا اشتہار موبائل ایپلی کیشن یا بزنس سٹارٹ اپ کا ہوتا ہے
جبکہ ہمارے میڈیا پر سب سے زیادہ اشتہارات ہاؤسنگ سکیموں کے ہوتے ہیں۔
ہم کتنا پیچھے رہ گئے اور احساس زیاں بھی نہیں

منقول

18/03/2024

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں گریڈ 7 تا 15 تک 2331 آسامیوں پر درخواستیں مطلوب ہیں.
‏آن لائن درخواست جمع کر نے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں۔

گوجرانوالہ کے انسان دوست نوجوانوں سے اپیل 8 مارچ  کو  تھلیسیمیا  میں مبتلا بچوں کو خون دے کر انکو عید کی خوشیاں منانے کا...
05/03/2024

گوجرانوالہ کے انسان دوست نوجوانوں سے اپیل

8 مارچ کو تھلیسیمیا میں مبتلا بچوں کو
خون دے کر انکو عید کی خوشیاں منانے کا تحفہ دیں
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ اس بلڈ کیمپ کا 8 مارچ بروز جمعہ جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ کا حصہ بنیں

آپ کے اردگرد پتنگ بازی ہو رہی ہو تو فورا 15 پر پولیس کو اطلاع دیںاپنی، اپنے بچوں اور اردگرد لوگوں کے قاتل ڈور سے جان بچا...
28/02/2024

آپ کے اردگرد پتنگ بازی ہو رہی ہو تو فورا 15 پر پولیس کو اطلاع دیں
اپنی، اپنے بچوں اور اردگرد لوگوں کے قاتل ڈور سے جان بچائیں

09/02/2024
09/02/2024

Khurram Dastgir Gone!

01/02/2024

ضروری اطلاع برائے عوام الناس

تمام بینک 3 فروری سے 5 فروری تک بند رہیں گے.
اسکے بعد 6 اور 7 فروری کو بینک کُھلیں گے.
اور 8 تاریخ الیکشن کی وجہ سے پھر بینک بند ہوں گے.
9 فروری جمعہ کو کُھلیں گے.
10 اور 11 فروری ہفتہ ، اتوار کو بند رہیں گے.
اور انشاءﷲ 12 فروری پیر سے ریگولر کُھلیں گے.
ان 10 روز کے اندر صرف تین دن بینک کُھلیں گے.

جنوبی کوریا کا ورک ویزہ آ گیا ہے     |     عبدہ جنوبی کوریا جنوبی کوریا ورک ویزہ کی درخواستیں آ گئی ہیں ویزہ اپلائی کرنے...
01/02/2024

جنوبی کوریا کا ورک ویزہ آ گیا ہے | عبدہ جنوبی کوریا
جنوبی کوریا ورک ویزہ کی درخواستیں آ گئی ہیں ویزہ اپلائی کرنے کا طریقہ تفصیل اور ترتیب سے لکھا جارہا ہے اسے اچھی طرح سمجھ لیں۔ کوریا کا ورک ویزہ خود www.oec.gov.pk پر اپلائی کریں یہ ویزہ کوئی بھی ایجنٹ نہیں لگوا سکتا نہ کوئی بندہ مدد کرسکتا ہے لہٰذا فراڈ سے بچیں اور خود اپلائی کریں۔

1- اپلائی کرنے کی شرائط۔ کوئی بھی پاکستانی جس کی عمر 18 سال سے 39 سال کے درمیان ہے یعنی 15 فروری 1984 سے 14 جون 2006 کے درمیان تاریخ پیدائش ہے اور کم از کم تعلیم میٹرک ہے تو وہ اپلائی کرسکتا ہے۔ جسمانی معذوری نہ ہو، پاکستان میں عدالت سے سزایافتہ نہ ہو اور پہلے کوریا میں غیرقانونی نہ رہا۔
لڑکے لڑکیاں دونوں اپلائی کرسکتے ہیں۔

2- آن لائن درخواستوں کی وصولی 2 فروری تا 11 فروری
رجسٹریشن فیس 1000 روپے ہے جو کسی بھی HBL میں جمع کروائیں اور رجسٹریشن کرتے وقت چالان فارم اپ لوڈ کریں۔ رجسٹریشن شناختی کارڈ پر ہوگی لہذا اگر پاسپورٹ نہیں بنا تو بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔ رجسٹریشن کرواتے وقت اسلام آباد کراچی جہاں امتحان کےلے جانا آسان ہو اس شہر کا نام لکھیں اور مینوفیکچرنگ، ایگریکلچرل، لائف سٹاک، فشریز اور کنسٹرکشن میں سے جو کام پسند ہے اسے میں اپلائی کریں۔

3- قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان 12 فروری

4- قرعہ اندازی میں کامیاب افراد کی رجسٹریشن 14 فروری تا 29 فروری۔
شناختی کارڈ، بلیو بیک گراؤنڈ دو رنگین فوٹو، پاسپورٹ کی رنگین کاپی (اگر پاسپورٹ نہیں بنا تو اب ارجنٹ بنوالیں اور اگر ختم ہوگیا ہے تو ری نیو کروا لیں۔

5- کورین زبان کے امتحان کی تاریخ کا اعلان 14 مارچ
اگر پہلے سے کورین زبان نہیں سیکھی تو اپنے شہر کی کسی بھی اچھی اکیڈمی سے فوری سیکھنی شروع کردیں۔

6- کورین زبان کے امتحان کا شیڈول۔ پہلا راؤنڈ 20 مارچ تا 7 جون ہے ان کا رزلٹ 21 جون کو آئے گا۔ دوسرا راونڈ 11 جون تا 5 جولائی، تیسرا راؤنڈ 23 جولائی تا 10 اکتوبر ہے ان کا رزلٹ 21 اکتوبر کو آئے گا۔

7- پیشہ ورانہ صلاحیت سکل ٹیسٹ کی جانچ کے دستاویزات کی وصولی
یعنی کہ آپ کے پاس کوئی بھی سکل سرٹیفکیٹ ہے تو اس تاریخ میں جمع کروا سکتے ہیں۔

8- لینگویج ٹیسٹ اور سکل ٹیسٹ میں نام آنے کا مطلب ہے کوریا کا ورک ویزہ لگ گیا ہے۔

9- رجسٹریشن میں اپنے کاغذات آن لائن اپ لوڈ کرنے کا طریقہ اشتہار میں دیا گیا ہے اسے اچھی طرح سمجھ لیں۔

10- کوریا کا ورک ویزہ لگنے تک صرف رجسٹریشن، پاسپورٹ بنوانے اور کورین زبان سیکھنے، امتحان دینے کےلیے آنے جانے اور میڈیکل ٹیسٹ کا ایک لاکھ روپے سے بھی کم خرچہ ہوگا۔ اس کے علاوہ اور کوئی خرچہ نہیں ہے نا کسی ایجنٹ کو پیسے دیں۔ جو ایجنٹ بن کر پیسے مانگے اس کی اطلاع FIA کو کریں۔

خطیب احمد

31/01/2024

نوازشریف کی گوجرانوالہ آمد پر آپ گوجرانوالہ کیلئے کیا مطالبہ کریں گے؟؟
اپنی رائے دیں

اطلاع عام موٹر وے پر سفر کرنے والے متوجہ ہوں
18/01/2024

اطلاع عام
موٹر وے پر سفر کرنے والے متوجہ ہوں

اطلاع عام فوری بندوبست کر لیں تاکہ یکم جنوری کے بعد شدید رش سے بچ سکیں
25/12/2023

اطلاع عام
فوری بندوبست کر لیں تاکہ یکم جنوری کے بعد شدید رش سے بچ سکیں

18/12/2023

رشوت لینے والا خوش ہے کہ رقم مل گئ
دینے والا بھی خوش ہے کہ کام ہو گیا
مگر قرآن کہتا ہے دونوں جہنمی ہیں

نئے سال کا پہلا غیر حتمی سرکاری نتیجہ
11/12/2023

نئے سال کا پہلا غیر حتمی سرکاری نتیجہ

09/12/2023

بس تو اپنی بارگاہ میں بلند رکھا مولا دنیا نظر سے گرے یا آسمان سے ھمیں کوئی فرق نہیں پڑتا❤️

29/11/2023

ABUNDANCE OF FALSE ACCUSATION
THIS IS WHAT WE GET OF FREE SERVINGS IN PAKISTAN










Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Great Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Gujranwala

Show All

You may also like