Safdar Hayat

Safdar Hayat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safdar Hayat, News & Media Website, Gujranwala.

12/04/2023

عرش پر شیطان نے تا حیات زندہ رہنے کی اپیل کی فرش پر شریف خاندان نے

اقبال نے شاید انہی لوگوں کے بارے میں کہا تھا۔کہہم نے احرام میں لپٹے ہوئے ابلیس دیکھے ہیں۔                            😄😄
12/04/2023

اقبال نے شاید انہی لوگوں کے بارے میں کہا تھا۔کہ
ہم نے احرام میں لپٹے ہوئے ابلیس دیکھے ہیں۔ 😄😄

12/04/2023

پٹواری اللہ پاک کی وہ مخلوق ہے جس مین عقل نام کی کوی چیز نہین ہے

عوامی حکومت کے عوامی وزیراعظم ماشاءاللہ بہت عمدہ 😆😂😆
11/04/2023

عوامی حکومت کے عوامی وزیراعظم ماشاءاللہ بہت عمدہ 😆😂😆

‏کسی مہذب ملک میں ایسے شخص کو دوبارہ عدالت کی کرسی پر بیٹھنے نہ دیا جاتا۔کمال کرتے ہیں سر ہم مہذب برائے نام ہیں اور اپنے...
11/04/2023

‏کسی مہذب ملک میں ایسے شخص کو دوبارہ عدالت کی کرسی پر بیٹھنے نہ دیا جاتا۔

کمال کرتے ہیں سر ہم مہذب برائے نام ہیں اور اپنے مفادات تک ورنہ پاکستانی دنیا کے ہر کونے میں ان کالی بھیڑوں کی وجہ سے بدنام زمانہ ہے۔
پلیز ڈونٹ مائنڈ

11/04/2023

‏‎جعلی مفتی محمود نہ صرف منافق بلکہ پاکستان کے وجود کا سب سے بڑا مخالف تھا لیکن آزادی کے بعد بھارت جانے کی بجائے پاکستان میں رک گیا اپنی جائیداد کے لئے مفادات کے لیے آج اس کی منافق نسل صرف مفادات سے جڑی ملی گی

11/04/2023
10/04/2023

آخری_گِیند_تک

9 اپریل رات 12 بجے تک آخری ڈیڈ لائن تھی،
قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس جان بوجھ کے آخری وقت تک کھینچا گیا،
آخری بال،
آخری چال،
آخری گھنٹہ اور
آخری پتہ،
سب پریشان تھے
کیا ہونے جا رہا ہے،

اعصاب کی جنگ تھی،
سارا دن گزر گیا
بات آخری لمحوں تک پہنچ گئی،
ٹھیکیداروں کے اعصاب جواب دینے لگے
انہیں ساری محنت ضائع ہوتی ہوئی نظر ائی،
جو اب تک پس پردہ چھپے بیٹھے تھے انہیں
مجبوراً سامنے آنا پڑا،
ایکسپوز ہونا پڑا،
آخری گھنٹے میں
سب ایکٹو ہو گئے،
چھٹی کے دن
آدھی رات کو
عدالتیں کھل گئیں،
منصفان ریاست
جوق در جوق
پہنچنے لگے،
ساری اپوزیشن
آدھی رات تک
قومی اسمبلی میں بیٹھی رہی،

وزیراعظم ھاؤس میں
ہیلی کاپٹرز پہنچے،
قیدیوں والی گاڑیاں پہنچیں،
لا انفورسمنٹ حرکت میں آئیں
اور سب کنٹرول کیا جانے لگا.
یہی وہ وقت تھا
جس کیلئے کپتان نے
اتنی لمبی اعصابی جنگ لڑی
اتنی زیادہ محنت کی تھی،
کپتان نے میڈیا کو بلایا،
سوشل میڈیا پہ سب لائیو جا رہا تھا،
اندر کی خبریں باہر آ رہی تھیں،

کپتان نے معنی خیز مسکراہٹ کیساتھ پوچھا،
کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ہوا ہو،
مطلب کوئی رہ تو نہیں گیا جو واضح طور پر قوم کے سامنے ایکسپوز نہ ہوا ہو،
صحافیوں نے کہا جی نہیں،

وہ اٹھا،
ڈائری اٹھائی اور
وکٹری نشان بناتا ہوا
اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا،
بظاہر ھار کے جا رہا تھا
مگر حقیقت میں
یہی اس کی جیت تھی،
وہ سب پردہ نشینوں کے منہ سے نقاب نوچ کے جا رہا تھا،
وہ سب کو بے نقاب کر کے جا رہا تھا،
وہ قوم کو اصل مجرم دکھا کے جا رہا تھا،
اس کا مقصد پورا ہوا،
75 سالوں سے پردے کے پیچھے بیٹھے
اصل ہرکارے قوم کے سامنے
ایکسپوز ہو چکے تھے،
یہی اس کی جیت تھی،
یہی اس کا ماسٹر اسٹروک تھا..!اور ایک موقعہ ملا ھے قوم کو۔إنشاءاللّٰه
پاکستان کی تقدیر بدلے گی اور چوروں سے نجات ملے گی۔❤💚

10/04/2023

‏چلتی ہے اہستہ کے کوی جاگ نہ جاے نظر رکھنا پٹواریو دوبارہ بھاگ نہ جاے
الیکشن سے

10/04/2023

‏آئین کے تحت انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی براہ راست خزانے سے کی جاتی ہے اور پارلیمان نے اس عمل سے خود کو آئینی طور پر علیحدہ کر رکھا ہے، اس عمل کو (Direct Charge on Consolidated funds) کہا جاتا ہے، اس ضمن میں صرف وفاقی کابینہ کی منظوری درکار ہےاگر وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کرتی اور آج فنڈز نہیں دیتی تو وزیر اعظم اور کابینہ کے اراکین پانچ سال کیلئے نا اھل ہوں گے: فواد چوہدری









10/04/2023

‏سقوطِ ڈھاکہ کے بعد جب عوامی نیشنل پارتی کے راہنماؤں کو پاکستان میں حراست میں لیا گیا تو ایک ایسا شخص تھا جو بہت ہی خستہ حال تھا، اس کو گرفتار کر کے حیدرآباد جیل لایا گیا۔

جیلر نے اس پریشان حال شخص کو دیکھا اور حقارت سے کہا کہ اگر تم عبدالولی خان کے خلاف بیان لکھ کر دے دو تو ہم تم کو رہا کر دیں گے- ورنہ یاد رکھو اس کیس میں تم ساری عمر جیل میں گلتے سڑتے رہو گے اور یہیں تمہاری موت ہو گی۔

یہ سن کر اس شخص نے جیلر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں اور مسکرا کر کہا "جیلر صاحب جیل میں تو شاید میں چند برس زندہ بھی رہ لوں, لیکن اگر میں نے یہ معافی نامہ لکھ دیا تو شاید چند دن بھی نہ جی پاؤں-

اصولوں او عزم و ہمت کی اس دیوار کا نام حبیب جالب تھا۔

اور اس کو جیل میں بھیجنے والا اپنے وقت کا سب سے بڑا لیڈر ذوالفقار علی بھٹو تھا۔

میں کل سے حیرت کا بت بنا بیٹھا ہوں جب میں نے بلاول بھٹو کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر حبیب جالب کا کلام پڑھتے دیکھا اور کلام بھی وہ جو اس نے بھٹو کے دور میں لکھا تھا۔

آپ کو یہ سن کر شاید حیرت ہو کہ حبیب جالب عوامی نیشنل پارٹی کے لیڈر تھے اور انہوں نے بھٹو دور میں الیکشن لڑا تھا اور الیکشن ہارنے کے بعد وہ بھٹو کے ظلم و ستم کا نشانہ بنے رہے، ان کو جیل میں ڈآل دیا گیا اور ضیاءُ الحق کے مارشل لاء کے بعد ان کو اس کیس سے بری کیا گیا تھا۔

کاش کہ بلاول کو تاریخ سے تھوڑی سی بھی آگہی ہوتی تو ان کو معلوم ہوتا ہے کہ عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کا بیشتر کلام بلاول کے نانا ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف تھا۔ جن میں سے ایک مشہور نظم پیش خدمت ہے -

میں پسرِ شاہنواز ہوں میں پدرِ بے نظیر ہوں
میں نکسن کا غلام ہوں، میں قائد عوام ہوں

میں شرابیوں کا پیر ہوں، میں لکھ پتی فقیر ہوں
وہسکی بھرا اک جام ہوں، میں قائد عوام ہوں

جتنے میرے وزیر ہیں، سارے بے ضمیر ہیں
میں انکا بھی امام ہوں، میں قائد عوام ہوں

دیکھو میرے اعمال کو، میں کھا گیا بنگال کو
پھر بھی میں نیک نام ہوں، میں قائد عوام ہوں

کل جب بھٹو کی برسی پر بلاول حبیب جالب کا کلام پڑھ رہے تھے تو بھٹو دور میں ہونے والے مظالم میری آنکھوں کے سامنے آ گئے۔

حبیب جالب پر اتنا ظلم ایوب خان اور ضیاءالحق جیسے آمروں کے دور میں نہیں ہوا جتنا ظلم قائد عوام اور ایک جمہوری لیڈر بھٹو کے دور میں ہوا۔

جس دن بھٹو نے حبیب جالب کو گرفتار کروایا تھا اس دن جالب کے بیٹے کا سوئم تھا اور وہ چاک گریبان کے ساتھ جیل میں گئے تھے اور اپنے بیٹے کی یاد میں لکھی نظم ایک تاریخی انقلابی نظم ہے

کاش کوئی یہ سب باتیں جا کر بلاول کو بتائے کہ رٹی رٹائی تقریریں کر لینا بہت آسان ہے لیکن بہتر ہو اگر تم ان باتوں کا تاریخی پسِ منظر بھی جان لو۔

جیسی جاہل یہ قوم ہے ویسے ہی جاہل اور تاریخی حقائق سے نابلد ان کے لیڈر۔۔۔۔!!

10/04/2023

فیصلہ ایمان دا ووٹ عمران دا

‏8 کروڑ روپے کی لینڈکروزر سے اُتر کے یہ موقع پرست مولانا پٹواریوں جیالوں کو بتائیں گے کہ پیغمبرﷺ نے سادگی پر کتنا زور دی...
10/04/2023

‏8 کروڑ روپے کی لینڈکروزر سے اُتر
کے یہ موقع پرست مولانا
پٹواریوں جیالوں کو بتائیں گے کہ پیغمبرﷺ نے سادگی پر کتنا زور دیا
ہے اور تمام جاہلان سُن کر
سبحان اللّہ ۔ سبحان اللّہ کا وِرد
کریں گے ۔

09/04/2023

پوری PDM کو سمجھ نہیں آرہی کہ عید کی تیاری کریں یا الیکشن کی یا پھر بھاگنے 🏃 کی
😂

03/04/2023

‏کسی بھی حرامزادے اینکر کے منہ سے آپ نے زراعت پر ایک لفظ بھی سنا ہو۔ گندم تباہ ہو چکی ہے۔ کسان مرنے کے دہانے پر۔ یاد رکھیں اگر کسان کے پاس گندم نہیں تو کسی کے پاس بھی نہیں۔ آج ملک میں گندم خوراک کا بحران سر اٹھا چکا ہے مگر ان سب کی توجہ شریفوں کی جوتیاں چاٹنے میں مبذول ہے

‏انصاف یوتھ ونگ پاکستان انشااللہ بھر پور طریقے سے اظہر مشوانی کی جبری کمشدگی کے خلاف بھر پور پرامن احتجاج کرے گئی تمام ل...
29/03/2023

‏انصاف یوتھ ونگ پاکستان انشااللہ بھر پور طریقے سے اظہر مشوانی کی جبری کمشدگی کے خلاف بھر پور پرامن احتجاج کرے گئی تمام لوگوں کو شرکت کی درخواست

‏امپورٹڈ سرکار عوام کو ہیلتھ کارڈ کے 10لاکھ کے فری علاج سے 10 کلو فری آٹے پہ لے آئی۔ یہ منظر کسی جیل کا نہیں آٹا سیل پوا...
21/03/2023

‏امپورٹڈ سرکار عوام کو ہیلتھ کارڈ کے 10لاکھ کے فری علاج سے 10 کلو فری آٹے پہ لے آئی۔
یہ منظر کسی جیل کا نہیں آٹا سیل پوائنٹ کا ہے 💔

19/03/2023

‏اطلاعات ہیں کہ حکومت عمران خان کی گرفتاری کا ایک اور پلین بنا رہی ہے اب ایسا محسوس ہونے لگا ہے جیسے یہ بار بار کا پلین اور ناکامی اسٹیبلشمنٹ کے سیاہ کردار اور چہرے کو بار بار چمکانے کے مترادف ہے ‎
‎ ‎

100سے زاٸد بار صفر پر آوٹ ہونے والا شاہد آفرید 1992کا ورلڈ کپ جیتنے والے عمران خان کو گرفتاری کا مشورہ دے رہا ہے😂😆💪
19/03/2023

100سے زاٸد بار صفر پر آوٹ ہونے والا شاہد آفرید 1992کا ورلڈ کپ جیتنے والے عمران خان کو گرفتاری کا مشورہ دے رہا ہے😂😆💪

19/03/2023

‏"میں نے جیل میں باتھ روم صاف کرنا سیکھے، جب کوٹ لکھپت جیل گئی تو بہت گندے تھے جب واپس آئی تو باتھ روم چمک رہے تھے، بالکل کلین تھے"۔ مریم نواز کا انکشاف

19/03/2023

‏‎‎‎پٹواریوں میں ایک بات میں نے نوٹ کی ہے
کسی ایک۔کو گالیاں پڑ رہی ہوں تو دوسرا اگے آ جاتا کہ میرا حصہ بھی دو
شاہد نے یہی کیا

19/03/2023

دماغ انسان کا وہ واحد حصّہ ہے جو پیدائش سے لے کر موت تک مسلسل کام کرتا ہے، بشرط یہ کہ بندہ پٹواری نہ ہو

16/03/2023

‏یہ چاہتے ہیں گرفتار کر کے پیش کیا جائے تاکہ مزید مقدمات میں ڈال دی جائے۔
دوسرا پلان گرفتاری کے دوران ہی قتل کرنے کا ہے اور الزام پی ٹی آئی ورکرز پے لگایا جائے گا۔
اور ساتھ ہی پی ٹی آئی پر پابندی۔

16/03/2023

‏سپریم کورٹ نے کہا الیکشن کراؤ پوری ریاست بھاگ گئی ۔ایک چھوٹی عدالت نے کہا گرفتار کرو پوری ریاست جاگ گئی ۔
سبحان اللّٰہ






Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safdar Hayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other News & Media Websites in Gujranwala

Show All

You may also like