09/09/2024
پوری کائنات میں جتنے خطبہ مولا علی ع نے توحید پے دیا ہے کیسی نے نہیں دیا اور لوگوں نے لوگوں کو قتل کیا تاکہ لوگ ہمیں اللہ کہے مثلاََ فرعون نمرود شداد لوگوں کو قتل کیا پوری کائنات میں بس علی ع ہے جنوں نے لوگوں کو قتل کیا مجھ اللہ نہ کہو اور پھر سجدہ میں سر رکھ کر کائنات کو بتایا اللہ میں نہیں اللہ وہ جس کو میں سجدہ کرتا ہو نبی ص کے بعد علی ع نے بہترین توحید سمجھائی لوگوں کو اور دین حق ہم تک پہنچایا
جیسے علیٔ کا رتبہ خلیفہ بلافصل ہے
ویسے ہی عبّاسٔ کا مرتبہ اباالفضل ہے
سلام یاعلی ع مدد تمام حسین ع والوں سے گزارش ہے کہ ہمارے پیج کو لائک اور فالو کر دیں🙏