TheGujranwala.Pk

TheGujranwala.Pk 𝐎𝐮𝐫 𝐌𝐚𝐢𝐧 𝐏𝐫𝐢𝐨𝐫𝐢𝐭𝐲 𝐈𝐬 𝐓𝐨 𝐏𝐫𝐨𝐦𝐨𝐭𝐞 𝐆𝐮𝐣𝐫𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥𝐚 🤍

10/12/2024

ڈی سی کالونی میں پاکستان کی سب سے بڑی گھریلو چوری، 200 تولے سونا اور لاکھوں کی نقدی چور لے اڑے۔۔۔

07/11/2024

گوجرانوالہ ، قاتلانہ حملہ میں زخمی ہونے والے
عادل اعظم بٹ ایڈووکیٹ انتقال کر گئے
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

21/10/2024

پنجاب کالج سمیت کسی بھی لڑکیوں کے سکول/کالج میں مرد سٹاف ممنوع قرار: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا فرمان جاری

23/09/2024

گوجرنوالہ چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں بزنس گروپ نے میدان مار لیا

ادارۃ المصطفٰے انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ سے جی ٹی روڈ گوجرانولہ تک عظیم الشان ، تاریخ ساز اور ایمان افروز...
18/09/2024

ادارۃ المصطفٰے انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ سے جی ٹی روڈ گوجرانولہ تک عظیم الشان ، تاریخ ساز اور ایمان افروز میلاد ریلی

28/04/2024

و ہ گھر جنت ہے
جس گھر میں ماں ہے۔
💖

عیدالفطر کے لئے اگر کسی دوست کو 10 ، 20  ،50  اور 100 والی فریش نوٹ بغیر کسی ایکسٹرا چارجز کے چاہیئے تو رابطہ کریں۔ *لوک...
09/04/2024

عیدالفطر کے لئے اگر کسی دوست کو 10 ، 20 ،50 اور 100 والی فریش نوٹ بغیر کسی ایکسٹرا چارجز کے چاہیئے تو رابطہ کریں۔
*لوکیشن :
کشمور کندھ کوٹ کچے کا علاقہ سندھ

24/03/2024
تیری اک پتنگ کے کٹنے سے میری متاع حیات لٹ گئی
24/03/2024

تیری اک پتنگ کے کٹنے سے
میری متاع حیات لٹ گئی

14/03/2024

NA81
دوبارہ گنتی
اظہر قیوم ناہرا جیت گئے

ووٹ جسکو مرضی ڈالیں مگرایسےانگھوٹھےکےساتھ تصویر اپلوڈ کرنےسےگریزکریں 🙏🏻
08/02/2024

ووٹ جسکو مرضی ڈالیں مگرایسےانگھوٹھےکےساتھ تصویر اپلوڈ کرنےسےگریزکریں 🙏🏻

08/02/2024

این اے 80 میں کون جیتے گا ۔
شاہد عثمان ابراہیم یا لالہ اسد اللہ پاپا

08/02/2024

این اے 78 میں کون جیتے گا
خرم دستگیر خان یا پھر مبین عارف جٹ

08/02/2024

ووٹ کِدا؟

24/01/2024

گوجرانوالہ

خرم دستگیر کی اندر کھاتے حاجی وقار چیمہ کی حمایت
پیر فرید نے شکایت لکھ کر قیادت کو بھجوا دی

24/01/2024

نواز شریف 3 فروری بروز ہفتہ گوجرانوالہ میں محفل سجائیں گے۔

16/11/2023

کشمیر روڑ پر ایک ہفتہ میں آٹھ لوگ گینگ وار کی بھینٹ چڑھ گئے عوام میں خوف کی لہر دوڑ گئی

Address

Gujranwala

Telephone

+923338118919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TheGujranwala.Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TheGujranwala.Pk:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Gujranwala

Show All