Nizampur News

Nizampur News نظامپور،نندیپور گوجرانوالہ نیوز ، اپنے کاروبار کی پر

نظام پور کے بہت ہی عظیم بزرگ اس دنیا سے کوچ کر گئے ہےاللہ پاک جنت الفردوس میں آلہ مقام عطا فرمائے (آمین)
17/01/2025

نظام پور کے بہت ہی عظیم بزرگ اس دنیا سے کوچ کر گئے ہے
اللہ پاک جنت الفردوس میں آلہ مقام عطا فرمائے (آمین)

06/04/2024
19/02/2024

کیا فائدہ اتنے پیسے لگا کر الیکشن کمپین کرنے کا۔لاکھوں روپے لگا کر اشتہار اور بینر بنوانے کا،جبکہ پتہ ہے کے اقتدار مرضی سے ہی آتا ہے۔۔۔
یہ ہی پیسہ اگر کسی غریب کو دیئے جائے تو دعا ضرور مل سکتی ہے۔
یہ محنت آپ تب کرے جب پتہ ہو کہ دھاندلی نہیں ہو سکتی۔
شکریہ
ایڈمن.نظام پور نیوز✨

10/10/2023

ہمارا پیارا گوجرانوالہ ایک خوبصورت منظر دکھاتے ہوئےسیالکوٹ بائپاس
07/07/2023

ہمارا پیارا گوجرانوالہ ایک خوبصورت منظر دکھاتے ہوئے
سیالکوٹ بائپاس

For More detail to visit RAWAL MOBILE CENTER
01/07/2023

For More detail to visit
RAWAL MOBILE CENTER

26/06/2023

بریکنگ نیوز:
ڈسکہ ترقی کی طرف گامزن ۔۔۔
ڈسکہ کے اعلیٰ افسران نے بچوں کے لئے سوئمنگ پول کھول دیے۔۔۔
بہترین سڑکیں نیز عوام کی سیر و تفریح کے لئے دریا بنایا۔۔
But reality is....
کوئی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ہسپتال جانا مشکل ہے۔نمازی نماز نہیں پڑھنے کا سکتا یہ آذاد ریاست ہے؟
آئین کی کون سی لائن میں لکھا ہے کے عوام کو ذلیل کرنا فرض سمجھا جائے گا۔۔۔

26/06/2023

ڈسکہ کے حالات ۔۔
آج صبح کی بارش کے بعد اب تک اس کا کوئی حل نہیں نکل سکا ۔۔
ڈسکہ کے افسران سے گزارش ہے کے اس کو جلد از جلد ٹھیک کیا جائے۔۔
شکریہ

16/06/2023

Nandipur pind

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
31/05/2023

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔

https://youtu.be/zLRFHqkFz5ATour nizampur to othiya pump famous naan tikki shop......check this link and enjoy 💫💓❤️❤️
27/12/2022

https://youtu.be/zLRFHqkFz5A

Tour nizampur to othiya pump famous naan tikki shop......check this link and enjoy 💫💓❤️❤️

Please Like and Subscribe ( Keep Supporting me) 👍👍

انشاءاللہ 15 ستمبر بروز جمعرات مغرب تا عشاءجامع مسجد گلزار مدینہ نندی پور
12/09/2022

انشاءاللہ 15 ستمبر بروز جمعرات مغرب تا عشاء
جامع مسجد گلزار مدینہ نندی پور

نظام پور سے کو دوست جو اس پیج کو تھوڑا ٹائم دے سکتا ہے تو رابطہ کرے ، 03455161962
18/08/2022

نظام پور سے کو دوست جو اس پیج کو تھوڑا ٹائم دے سکتا ہے تو رابطہ کرے ،
03455161962

Address

Gujranwala

Telephone

+923455161962

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizampur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share