حکومت پنجاب کا انقلابی قدم
یکم فروری 2025 سے مشترکہ کھاتوں کی تقسیم کا آغاز
ونڈا کراؤ سکھ پاؤ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے بلوچستان ریزیڈنشل کالج لورا لائی کے 50رکنی طلبہ کے وفد کی ملاقات
2024 Year Of Success ,
Transforming Challenges Into Achievements
صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ کا سال نو 2025 کا پہلا خصوصی انٹرویو
وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی تقسیم کا عمل کامیاب سے جاری ہے۔
کسانوں کی سہولت کے لیے پنجاب کی ہر تحصیل میں زرعی ایکسٹینشن آفس میں 134 مراکز کا قیام عمل میں آچکا ہے۔
تصدیقی ایس ایم ایس موصول ہوتے ہی متعلقہ زرعی تحصیل آفس سے اپنا کارڈ حاصل کریں۔
مزید معلومات کے لیے111333267 042
#kisaancard Chief Minister Punjab's Updates Agriculture Department Punjab The Bank of Punjab
#dgprnewsgujranwala
سکول کی بلڈنگ 🏫 چاہے جتنی بھی اچھی ہو، ٹیچر اور کریکلم 📒 چاہے جتنا بھی اچھا ہو، اگر بچے میل نیوٹریشن کا شکار ہوں گے تو رزلٹ ہو گا۔۔۔صفر کیونکہ
صحت اچھی تو ہوگی تعلیم اچھی.
وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب میں ملک کے پہلے اور سب سے بڑے سکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کردیا!
Chief Minister Punjab's Updates Chief Minister Punjab's School Nutrition Program School Education Department, Government of the Punjab Punjab Education Sector Reforms Program
DGPR News Gujranwala
٭صوبائی وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کا دورہ گوجرانوالہ۔
٭کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس کی صدارت اجلاس میں محرم الحرام کے لیے سیکورٹی انتظامات پر بریفنگ
٭کمشنر نوید حیدر شیرازی کی صوبائی وزیر کو امن وامان کے سلسلہ میں بریفنگ
اجلاس میں اراکین اسمبلی، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد طارق قریشی اور متعلقہ افسران کی شرکت
٭محرم الحرام میں فول پروف سیکورٹی اور امن وامان حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔
٭ڈویژنل،ضلعی امن کمیٹیاں فرقہ وارانہ ہم آہنگی، بھائی چارے اور مذہبی رواداری کو فروغ دیں۔ قیام امن کے حوالہ سے امن کمیٹیوں کا کرداہمیشہ لائق تحسین رہا ہےصوبائی وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق
٭گوجرانوالہ ڈویژن میں محرم الحرام کی 6ہزار 858مجالس ہونگی۔
٭گوجرانوالہ ڈویژن میں 1588جلوس انعقاد پذیر ہونگے۔
٭پولیس اور انتظامیہ کے افسران امن وامان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنائے گے۔کمشنر نوید حیدرشیرازی
٭امن وامان میں رخنہ ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹا جائیگا۔