گوجرانوالہ نیوز اپڈیٹز

گوجرانوالہ نیوز اپڈیٹز گوجرانوالہ نیوز اپڈیٹز ہر خبر پر نظر---

Account for sale...
14/11/2022

Account for sale...

Verified account for sale
15/07/2022

Verified account for sale

07/07/2021
14/12/2020
برائے مہربانی متوجہ ہوں!!!کہیں موبائل فون کا استعمال آپ کے لیے جان لیوا ثابت نہ ہو۔سٹرک عبور کرتے ہوئے موبائل فون کی بج...
14/12/2020

برائے مہربانی متوجہ ہوں!!!

کہیں موبائل فون کا استعمال آپ کے لیے جان لیوا ثابت نہ ہو۔
سٹرک عبور کرتے ہوئے موبائل فون کی بجائے اپنے گردوپیش اور ٹریفک پر نظر رکھیں۔

29/10/2020
14/10/2020

گوجرانوالہ ،عدنان اعجازایس ایچ اوتھانہ سبزی منڈی،ساجدسوہل پیپلز کالونی،منشاءگھمن گکھڑمنڈی اورظفراقبال تھانہ اروپ تعینات

گوجرانوالہ:گوجرانوال میں پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت مل گئیگوجرانوالہ:ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم رہنماوں کے درمیان 28 نک...
14/10/2020

گوجرانوالہ:گوجرانوال میں پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت مل گئی
گوجرانوالہ:ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم رہنماوں کے درمیان 28 نکاتی معاہدہ طے پا گیا

گوجرانوالہ:جلسہ جناح اسٹڈیم میں ہوگا

گوجرانوالہ:جلسے کا وقت دوپہر 5 سے رات 12 بجے تک مقرر

گوجرانوالہ:جلسے کے دوران کورونا ایس او پیز کو مد نظر رکھنا لازم قرار

گوجرانوالہ:بغیر ماسک اور سینیٹائزر کوئی کارکن جلسے میں داخل نہیں ہو سکتا

گوجرانوالہ:پی ڈی ایم کا کوئی راہنما اسٹیڈیم کے علاوہ کسی جگہ تقریر نہیں کرے گا،معاہدہ

گوجرانوالہ:پی ڈی ایم جی ٹی روڈ بند نہیں کرے گی،معاہدے کے نقاط

گوجرانوالہ:ملکی سلامتی کے اداروں اور خلاف آئین کوئی تقریر نہیں کی جائے گی،معاہدہ

گوجرانوالہ:معاہدے کی خلاف ورزی پر جلسہ انتظامیہ کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے،معاہدہ

یہ معلومات روز روز نہیں ملتی خود بھی پڑھیے اور آگے شئیر بھی کریں
14/10/2020

یہ معلومات روز روز نہیں ملتی خود بھی پڑھیے اور آگے شئیر بھی کریں

گوجرانوالہ پولیس کو UNODC کی جانب سے 2 عدد جدید ترین کرائم سین گاڑیاں دی گئیں۔ گاڑیاں حوالے کرنے کی تقریب آر پی او آفس م...
14/10/2020

گوجرانوالہ پولیس کو UNODC کی جانب سے 2 عدد جدید ترین کرائم سین گاڑیاں دی گئیں۔ گاڑیاں حوالے کرنے کی تقریب آر پی او آفس میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر مسٹر جیریمی میلسم نمائندہ UNODC اور ایس ایس پی انوسٹی گیشنز گوجرانوالہ ڈاکٹر رضوان نے معاہدے پر دستخط کیے۔
اس موقع پر مس جوہیادہ حانا نو ایڈوائزر کریمنل جسٹس ،ADIGمحمد نواز،ایس ڈی پی او کینٹ ضیغم ثناء وڑائچ ، سید سیفی، کوارڈینیٹر سعید شاہ ، کمیونیکیشن آفیسر
میڈم رضوانہ،پرسنل اسٹاف آفیسر رائے عبدالغفار ، پولیس ترجمان محمد عرفان شمیم و دیگر افسرا ن بھی موجودتھے۔

خبر دار۔۔۔!!! عوام الناس آگاہ رہیں۔ہوائی فائرنگ انتہائی خطرناک اور جان لیوا فعل ہے۔ناجائز اسلحہ رکھنا اور اسلحہ کی نمائش...
12/10/2020

خبر دار۔۔۔!!! عوام الناس آگاہ رہیں۔

ہوائی فائرنگ انتہائی خطرناک اور جان لیوا فعل ہے۔ناجائز اسلحہ رکھنا اور اسلحہ کی نمائش قانوناََ جرم ہے۔

Punjab Government - Pakistan Punjab Police Pakistan
Punjab Safe Cities Authority

سیالکوٹ: گوجرانولہ بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلم کرائم فائٹر ڈی ایس پی عمران عباس    چڈھر کے مہمان  بن گ...
10/10/2020

سیالکوٹ: گوجرانولہ بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلم کرائم فائٹر ڈی ایس پی عمران عباس
چڈھر کے مہمان بن گئے تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ ڈویژنل پولیس آفیسر عمران عباس چدھڑ نے عدنان کی حوصلہ افزائی کے لئے عدنان اور اسکی والدہ کو دعوت پر مدعو کیا۔

سیالکوٹ: عدنان نے دانش اسکول سیالکوٹ سے میٹرک کے امتحان میں 1066 نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔

سیالکوٹ: سول سوسائٹی اور پولیس کی جانب سے بچے کو دی گئی اس دعوت میں طالبعلم کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور اسے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

سیالکوٹ: بچے کی حوصلہ افزائی اور معاشرے میں عزت و احترام دینے کے لئے پولیس کی گاڑی میں عدنان کو اسکے گھر تک چھوڑا گیا۔

سیالکوٹ: عدنان کی والدہ لوگوں کے گھروں میں کام کرتی ھیں: عمران عباس چدھڑ ڈی ایس پی

سیالکوٹ: سول سوسائٹی اور پولیس کی جانب سے بچے کو ایک لاکھ روپے کانقد انعام دیا گیا ھے: عمران عباس چدھڑ

گوجرانوالہ:آئی جی پنجاب نے ایس ایس پی آپریشن ڈاکٹر فہد،ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی،ایس پی سٹی عمران رزاق سمیت پنجاب کے 2...
05/10/2020

گوجرانوالہ:آئی جی پنجاب نے ایس ایس پی آپریشن ڈاکٹر فہد،ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی،ایس پی سٹی عمران رزاق سمیت پنجاب کے 24 افسران کے تبادلے کر دیئے

گوجرانوالہ کے سٹی پولیس آفیسر (CPO) رائے بابر سعید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا فوری اسٹیبلشمنٹ ڈویثزن رپورٹ کرنے کا حکم
05/10/2020

گوجرانوالہ کے سٹی پولیس آفیسر (CPO) رائے بابر سعید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا فوری اسٹیبلشمنٹ ڈویثزن رپورٹ کرنے کا حکم

Address

اندرون شہر
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گوجرانوالہ نیوز اپڈیٹز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share