Aaj Ka Ghizer

Aaj Ka Ghizer This platform provides the up-to-date information and happenings in the area
(2)

28/11/2023

غذر میں درجنوں لکڑی پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار اشکومن میں پل ٹوٹ جانے سے انسانی جان ضائع عوامی حلقوں کا حکام بالا سے پلوں کی تعمیر کا مطالبہ ۔۔۔۔۔۔رپورٹ۔۔۔۔۔دردانہ شیر

23/11/2023
15/11/2023

چالیس کروڑ کی خطیر رقم سے تعمیر ہونے والا گاہکوچ گریٹر واٹر سپلائی کے فوائد عوام کو تاحال حاصل نہ ہوسکے روزانہ پائپ پھٹنے کا سلسلہ جاری ہے واٹر سپلائی کی سیکم پر کروڑوں روپے خرچ کئے گئے ہیں تاحال ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر گاہکوچ کے مکینوں کو پانی کے کنیکشن نہیں دئیے گئے ہیں درمندر سے جب پانی چھوڑ دیا جاتا ہے تو کبھی پائپ پھٹ جاتی ہے تو کبھی کوئی اور وجہ سے پانی بندش روز کا معمول بن گیا ہے محکمہ تعمیرات کے حکام تعمیراتی کمپنی کے سامنے بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں اس وقت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر گاہکوچ کے مکینوں کو پینے کے پانی کے حصول میں سخت مشکلات کا سامنا ہے درمندر سے گاہکوچ کے لایا گیا پانی کی پائپ لائن سے ہفتے میں ایک دن پانی اجائے تو چھ دن پانی کی سپلائی بند ہوتی ہے جس سے میونسپل ایریا کے مکین پانی کی بوند بوند کے لیے ترس رہے ہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر گاہکوچ میں پانی کی پائپ لائن ہر محلے میں سڑکوں کو توڑ پھوڑ کر بچھائی گئی ہے مگر ایک سال ہونے کو ہے تاحال عوام کو پانی کے کنکشن نہیں ملے جبکہ کروڑوں کے اس میگا پراجیکٹ کی پائپ ہر دوسرے روز پھٹ جانا بھی ناقص کام کا منہ بولتا ثبوت ہے عوامی حلقوں نے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان اور ڈپٹی کمشنر غذر سے گریٹر واٹر سپلائی میں پانی کی بار بار بندش کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔رپورٹ۔۔۔۔دردانہ شیر

14/11/2023

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر گاہکوچ کی مین شاہراہِ جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے مین شاہراہِ کی خستہ حالی کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو رہی ہے جبکہ این ایچ اے کے حکام صرف دفتروں تک محدود ہوکر رہ گئے جس باعث غذر کے ہیڈکوارٹر گاہکوچ کی مین شاہراہِ لاوارث ہوکر رہ گئی ہے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے گلگت غذر روڈ جب سے این ایچ اے کے حوالے ہوا ہے اس روڈ کی مرمت تک نہیں ہورہی ہے حالانکہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کی مین شاہراہِ کی دیکھ بھال کی زمہ داری بھی این ایچ کے پاس ہے مگر این ایچ اے کے حکام کی عدم دلچسپی کی وجہ سے یہ شاہراہِ بھی کھنڈارات کا منظر پیش کر رہی ہے روڈ میں بنائے گئے کلوٹ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جبکہ سائڈ پر بنائے گئے ڈرین بھی ٹوٹ جانے سے پانی کا کھڑا رہنا روز کا معمول بن گیا ہے عوامی حلقوں نے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان اور ڈپٹی کمشنر غذر سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کی سڑک کی مرمت کے لیے این ایچ اے کے حکام کو احکامات صادر کرنے کا مطالبہ کیا ہے........ رپورٹ ۔۔۔۔دردانہ شیر

11/11/2023

#غذر کے #ہیڈکوارٹر #گاہکوچ کے نواحی گاؤں #عیشی میں اس وقت خزاں کے مختلف #رنگوں نے علاقے کی خوبصورتی کو مزید #نکھار دیا ہے ۔۔۔۔رپورٹ۔۔۔ دردانہ شیر

08/11/2023

غذر کے ہیڈکوارٹر گاہکوچ کے نواحی گاؤں عیشی کا ایک دلفریب نظارہ ۔۔۔۔۔ویڈیو۔۔۔۔۔اج کا غذر

08/11/2023
01/11/2023

#گلگت #بلتستان کے #عوام آج جشن آزادی گلگت بلتستان پورے #جوش و #خروش کے ساتھ منا رہے ہیں ۔۔۔۔رپورٹ۔۔۔۔دردانہ شیر

29/10/2023

غذر کی چاروں تحصیلوں کی سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہوگئی ہے جس سے عوام کو آمد و رفت کے سلسلے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔۔۔۔۔رپورٹ۔۔۔۔دردانہ شیر

27/10/2023

غذر میں ہر سو خزاں رنگ بکھیر گئے ملکی و غیر ملکی سیاح اس خوبصورت موسم سے خوب انجوائے کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ویڈیو۔۔۔۔اج کا غذر

26/10/2023

Boot camp Enterprise training and pitch competition started in Ghizer where small scale entrepreneurs are invited and encouraged to share their business ideas. Innovative ideas will be selected and grants will be provided to strengthen their startups

Aga Khan Rural Support Programme - AKRSP Pakistan

23/10/2023

غذر میں ہر سو خزاں کے رنگ بکھیر گئے ہیں درختوں کے مختلف رنگوں کے پتوں اور پہاڑوں پر برف کی سفید چادر نے علاقے کے حسن کو مزید نکھار دیا ہے....... رپورٹ ۔۔۔۔دردانہ شیر

22/10/2023

گلگت بلتستان کا خوبصورت ترین علاقہ غذر کے ہیڈکوارٹر گاہکوچ کا ایک دلفریب نظارہ ۔۔۔۔۔ویڈیو۔۔۔اج کا غذر

01/10/2023

#غذر کی تحصیل #پونیال جو مختلف #پھل #فروٹ کے حوالے سے پورے خطے میں مشہور ہے آج کل #انگور کا موسم اپنے جوبن پر ہے اور اس علاقے میں درجنوں #اقسام کے #آنگور پائے جاتے ہیں ۔۔۔رپورٹ۔۔۔دردانہ شیر

27/09/2023
24/09/2023

گلگت بلتستان کا ضلع غذر کی تحصیل پھنڈر جو خوبصورت میں زمین پر جنت کا ایک ٹکڑا ہے ۔۔۔۔۔رپورٹ۔۔۔۔۔دردانہ شیر

22/09/2023

غذر کی تحصیل پونیال کا خوبصورت ترین گاؤں داماس کا ایک دلفریب نظارہ ۔۔۔۔۔ ویڈیو۔۔۔۔۔اج کا غذر

20/09/2023

گلگت بلتستان کا خوبصورت ترین علاقہ غذر کی تحصیل پھنڈر جس کو چھوٹا کشمیر بھی کہا جاتا ہے کا ایک دلفریب نظارہ ۔۔۔۔ویڈیو۔۔۔۔۔اج کا غذر

20/09/2023

#غذر کی #تحصیل #پونیال جو مختلف #پھل #فروٹ کی وجہ سے پورے #خطے میں #مشہور ہے رپورٹ۔۔۔۔دردانہ شیر

19/09/2023

#گلگت #بلتستان کا خوبصورت ترین غذر کے بالائی علاقے #پھنڈر اور #ہندرپ میں سیاحوں نے ڈیرے ڈال دیے ہیں اور #خوشگوار موسم سے خوب انجوائے کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔رپورٹ۔۔۔۔۔دردانہ شیر

18/09/2023

غذر کی تحصیل گوپس کا خوبصورت ترین گاؤں خلتی کا ایک خوبصورت ترین نظارہ ۔۔۔۔ویڈیو۔۔۔۔اج کا غذر

14/09/2023

#غذر کی #منفرد #سوغات #کلاو جو #اخروٹ کے #مغز کو #آنگور کے رس میں #بھگو کر تیار کیا جاتا ہے اس #مشہور #ڈرائی #فروٹ کو کیسے بنایا جاتا ہے یہ دیکھتے ہیں غذر سے آج نیوز کے نمائندے دردانہ شیر کی رپورٹ میں

13/09/2023

گلگت بلتستان کا خوبصورت ترین علاقہ غذر جو زمین پر جنت کا ایک ٹکڑا ہے یہاں کی ہر وادی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے ۔۔۔۔۔۔ویڈیو۔۔۔۔۔۔اج کا غذر

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaj Ka Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aaj Ka Ghizer:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Gilgit

Show All