NAGAR TV

21/11/2023

قراقرم یونیورسٹی گرلز ہاسٹل غیر معینہ مدت کے لیے بند ، طالبات کو گھر جانے کا حکم ۔

21/11/2023

قراقرم یونیورسٹی غیر معینہ مدت کے لیے بند کردی گئی ۔

ترجمان

سکردو:- شاہراہِ بلتستان تلو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہر طرح کی ٹریفک کےلئے بلاک۔
16/11/2023

سکردو:-
شاہراہِ بلتستان تلو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہر طرح کی ٹریفک کےلئے بلاک۔

10/11/2023

گلگت
انجمن تاجران کا اجلاس ,گندم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جی بی سطح پر شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان

10/11/2023

سو کلو گندم 5200 مقرر 40 کلو اٹا کی قیمت 3400 جبکہ 20 کلو اٹا 1700 روپے مقرر

زمین سرکنے سے مسلسل 3 دنوں سے لینڈ سلائیڈ کا سلسلہ جاری ہے، روڈ بلاک ہے،؛نگر کے گاؤں بھر اور بڑلس کے ہزاروں لوگوں کا زمی...
29/10/2023

زمین سرکنے سے مسلسل 3 دنوں سے لینڈ سلائیڈ کا سلسلہ جاری ہے، روڈ بلاک ہے،؛نگر کے گاؤں بھر اور بڑلس کے ہزاروں لوگوں کا زمینی رابطہ باقی دنیا سے کٹا ہوا ہے، متبادل راستہ بنایا جائے، مقام لوگوں کا مطالبہ۔

گلگت: سیکریٹری گلگت بلتستان اسمبلی عبدالرزق  نے یونیورسٹی میں زیرتعلیم اپنے بیٹے شہاب الدین کو ڈگری سے پہلے ہی غیر قانون...
29/10/2023

گلگت: سیکریٹری گلگت بلتستان اسمبلی عبدالرزق نے یونیورسٹی میں زیرتعلیم اپنے بیٹے شہاب الدین کو ڈگری سے پہلے ہی غیر قانونی طریقے سے بغیر ٹیسٹ انٹرویو کے BPS 16 میں ریگولر بھرتی کر لیا۔

‏انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭😭 سابق وزیراعظم فلسطین و غزہ سربراہ "حماس" محترم اسماعیل ہنیہ  کے گھر اسرائیل کی بے غیرت آر...
18/10/2023

‏انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭😭
سابق وزیراعظم فلسطین و غزہ
سربراہ "حماس" محترم اسماعیل ہنیہ کے گھر اسرائیل کی بے غیرت آرمی کی بمباری بیٹوں، بیٹی، پوتے اور پوتیوں سمیت 14 افراد اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے
جی ہاں یہ وہی اسماعیل ہنیہ صاحب ہیں
جب قرآن کی بیحرمتی کا واقعہ پیش آیا تھا اور
یہ وزیراعظم تھے اس وقت انہوں 40000 حفاظ
بنانے کا اعلان کرا تھا اور انکے شہید بیٹے نے
سب سے پہلے 40 دنوں میں قرآن حفظ کیا تھا

17/10/2023

علی سیستانی کی طرف سے جہاد کا فتویٰ, دنیا بھر کے مقلدین پر فلسطین جانا واجب ھوگیا، وکلاء، دنیا بھر میں موجود میرے مقلدین کو فلسطین پہنچائیں، سیستانی صاحب کا حکم

بابو سر الرٹ حکام نے برف باری کے پیش نظر بابوسر پاس کو معمول سے پہلے ٹریفک کے لیے بند کر دیا
15/10/2023

بابو سر الرٹ
حکام نے برف باری کے پیش نظر بابوسر پاس کو معمول سے پہلے ٹریفک کے لیے بند کر دیا

شاھراہ نگر کے تعمیراتی منصوبے کا آغاز کردیا گیا 40 کلومیٹر شاھراہ کی تعمیر 36 ماہ میں مکمل کی جائے گی افتتاحی تقریب میں ...
14/10/2023

شاھراہ نگر کے تعمیراتی منصوبے کا آغاز کردیا گیا 40 کلومیٹر شاھراہ کی تعمیر 36 ماہ میں مکمل کی جائے گی افتتاحی تقریب میں جاوید منوا ، ایوب وزیری سمیت عمائدین علاقہ نے شرکت کی ۔ اس منصوبے کی تکمیل سے خنجراب تک سفر 15 کلومیٹر کم ھو جائے گا ۔

خوشخبری:اب گھر بیٹھے ایران کی ویزا بنوا سکتے ہیں ۔پاکستان سے ایران جانے والے زائرین،ٹوریسٹ،طلبا،طالباتکاروباری شخصیات کے...
09/10/2023

خوشخبری:

اب گھر بیٹھے ایران کی ویزا بنوا سکتے ہیں ۔
پاکستان سے ایران جانے والے زائرین،ٹوریسٹ،طلبا،طالبات
کاروباری شخصیات کے لئے پاکستان سے پہلی بار پرکشش سہولیات فراہم کی جاتی ہے۔
ویزا،جہاز ٹکٹ،ہوٹل،ایران کی مشہور سیاحتی مقامات کی سیر،زیارتیں، ایران میں ٹرانسپورٹ کی سہولت دستیاب ہیں ۔
ایران سے سیمنٹ،ٹائیلز،اسٹیل و دیگر خریداری کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں
BABAIRAN TOURS
Anber Hussain Kaifi(Nagari)
Whatsapp:+989352244513
+9203132564828

قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ فیسوں میں مسلسل اضافے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں جبکہ انتظامیہ طلبہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے ا...
06/10/2023

قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ فیسوں میں مسلسل اضافے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں جبکہ انتظامیہ طلبہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے اور یونیورسٹی سے فارغ کرنے میں مصروف۔

سوشل میڈیا پر منافرت اورمنفی خبریں پھیلانے والے کو دیامر پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ کوئی صحافی نہیں ہے۔ زر...
06/10/2023

سوشل میڈیا پر منافرت اورمنفی خبریں پھیلانے والے کو دیامر پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ کوئی صحافی نہیں ہے۔ زرائع کے مطابق اسکا گلگت بلتستان کے کسی بھی پریس کلب یا خاص کر دیامر پریس کلب یا کسی اخبار اور نیشنل ٹی وی چینل سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے ۔

19/08/2023 کی رات کو جوتل کے کے ایچ روڈ پہ کچھ سامان اور اے ٹی ایم کارڈ مِلا ہے جس کسی کے بھی ہیں تو اس نمبر پہ رابطہ کر...
06/10/2023

19/08/2023 کی رات کو جوتل کے کے ایچ روڈ پہ کچھ سامان اور اے ٹی ایم کارڈ مِلا ہے جس کسی کے بھی ہیں تو اس نمبر پہ رابطہ کریں۔(03555106545) اور عوام الناس سے اپیل ہے سامان کو پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔(شکریہ)

05/10/2023

اس شخص کے کچھ باتیں عجیب ضرور لگیں گے
لیکن کچھ باتیں پاکستانی قانون اور اداروں کے منہ پر تماچہ ہے-
اگر اس بندے کے برابر ہر پاکستانی میں شعور پیدا ہوگیا تو شاید اس ملک میں کوئی غریب بھوکا نہیں سوئے گا۔

05/10/2023

*قراقرم یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے فیسوں میں اضافے اور 10طلبہ کو یونیورسٹی سے فارغ کرنے کیخلاف کل صبح یونیورسٹی گلوب چوک پر احتجاج اور دھرنے کی کال دی ہے*
*عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے تمام قائدین ، یوتھ اور دیگر سیاسی سماجی تنظیموں ، طلبہ کے والدین اور عوام صبح 10بجے تک یونیورسٹی چوک پہنچ جائیں انشااللہ یہ احتجاج مطالبات کے حل تک جاری رہیگا🚩*
یہ پیغام گلگت بلتستان کے ہر فرد تک پہنچائیں تاکہ عوامی طاقت سے ہی مطالبات منوائے جاسکیں۔

04/10/2023

سکردو سے تعلق شیخ شرافت حسین پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
زرائع

03/10/2023

نگر کی ٹیم نے دیامر کو 24 رنز سے شکست دے دی۔

دنیا کا بلند ترین اور خوبصورت گراؤنڈ نگر گلگت بلتستان ۔
01/10/2023

دنیا کا بلند ترین اور خوبصورت گراؤنڈ نگر گلگت بلتستان ۔

30/09/2023

پیٹرول 8 روپے اور ڈیزل 11 روپے سستا کردیا گیا ۔

30/09/2023

آغا خان ہسپتال گلگت میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بلڈنگ آگ کی لپیٹ میں ۔
آللہ خیر کرے 🤲

ایسے نہیں ہونے دیں گے انشاللہ
28/09/2023

ایسے نہیں ہونے دیں گے انشاللہ

26/09/2023

نگر سے تعلق رکھنے والے کسی بھائی کو بچوں کی اسکول،کالج،یہ یونیورسٹی فیس کے لیے کوئی مدد چاہیے تو نگر یوتھ سے رابطہ کرسکتے ہیں
ترجمان نگر یوتھ03554823730
03555462450

25/09/2023
24/09/2023

ھم کریں بات دلیلوں سے تو رد ھوتی ھے
اس کے ھونٹوں کی خاموشی بھی سند ھوتی ھے

سانس لیتے ھوے انساں بھی ھیں لاشوں کی طرح
اب دھڑکتے ھوے دل کی بھی لحد ھوتی ھے

جس کی گردن میں ھے پھندا وھی انسان بڑا
سولیوں سے یہاں پیماٸشِ قد ھوتی ھے

شعبدہ گر بھی پہنتے ھیں خطیبوں کا لباس
بولتا جہل ھے بدنام خِرَد ھوتی ھے

کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ھے اعجازِ سخن
ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ھوتی ھے

شاعر : مظفر وارثی
سنگر : صنا نعمت

20/09/2023

چیلاس میں مجاہدوں نے نیو بس اڈے پر قبضہ کرلیا، پولیس بے بس، علاقے میں خوف وہراس۔

20/09/2023

سی ایس ایس 2023 کے تحریری امتحان میں گلگت بلتستان کے 4طلباء نے کامیابی حاصل کی۔
دو طلبہ جن میں روندو کے زاہد علی اور گلگت کے صابر جبکہ دو طالبات سکردو کی مریم اور استور کی لبنا حسین نے تحریری امتحان پاس کیا۔

18/09/2023

نگر سے تعلق رکھنے والے طالب علم کراچی میں سی ٹی ڈی کے تحویل میں ہے، دو دن تک رہا ہونگے، امجد ایڈووکیٹ نے اسمبلی کو بتادیا
(سینئر صحافی جمیل نگری)

احتجاج احتجاج احتجاججبری گمشدگیاں۔                   نا منظور نامنظورتعلیم دشمن ہر دستور۔           نامنظور نامنظور NED ...
17/09/2023

احتجاج احتجاج احتجاج
جبری گمشدگیاں۔ نا منظور نامنظور
تعلیم دشمن ہر دستور۔ نامنظور نامنظور

NED یونیورسٹی کراچی میں زیر تعلیم گلگت بلتستان نگر سے تعلق رکھنے والے طالبعلم ثقلین عباس کو یونیورسٹی ہاسٹل سے ریاستی اداروں کی طرف سے جبری طور پر لاپہ کرنے کے خلاف نگر اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور نگر یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
آپ تمام تعلیم دوست اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز اٹھانے والے مزاحمت کاروں کو اس احتجاج میں شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے ۔
احتجاج بمقام : Karakoram highway (Infront of DC Nagar Office)
بوقت : 10:30 بجے
بتاریخ:18 ستمبر 2023 بروزِ پیر

کراچی: گلگت بلتستان کے ضلع نگر  سے تعلق رکھنے والے ثقلین عباس  این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم کو یونیورسٹی ہاسٹل کے باہ...
14/09/2023

کراچی: گلگت بلتستان کے ضلع نگر سے تعلق رکھنے والے ثقلین عباس این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم کو یونیورسٹی ہاسٹل کے باہر سے سول کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا جس کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں جلد از جلد رہا کریں

کراچی: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم کو یونیورسٹی ہاسٹل کے باہر سے سول کپڑوں میں ملبوس...
14/09/2023

کراچی: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم کو یونیورسٹی ہاسٹل کے باہر سے سول کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَافسوسناک خبر سابق صدر عزاخانہ ابوطالب ایڈوکیٹ محمد امان صاحب بقضائے الہی سے ...
14/09/2023

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
افسوسناک خبر سابق صدر عزاخانہ ابوطالب ایڈوکیٹ محمد امان صاحب بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نمازہ جنازہ اج بروز جمعرات دوپہر 1 بجے مسجد و امام بارگاہ کاظمیہ اے بی سینیا لاٸین کراچی میں ادا کی جائے گی۔ تمام مومنین شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ اور نماز وحشت کی اپیل ہے۔

اللہ کریم انکے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے

آمین

13/09/2023

وڈیو کو ضرور شیر کریں

12/09/2023

گلگت بلتستان
امن معاہدہ ہونے تک انٹرنیٹ سروس بند رہے گی

اظہار افسوس😭کل شولگرہ کوہستان کے مقام پر ہونے والے حادثے کابس  ڈرائیور  یونس انتقال کرگئے۔ اللہ مرحوم  کےدرجات بلند فرما...
12/09/2023

اظہار افسوس😭

کل شولگرہ کوہستان کے مقام پر ہونے والے حادثے کابس ڈرائیور یونس انتقال کرگئے۔
اللہ مرحوم کےدرجات بلند فرمائے اور زخمی مسافروں کی صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں

11/09/2023

کیا پاکستانی ٹیم 357 رنز کا ٹارگٹ چیز کر پائے گی؟؟

بوقت قریب 05:00 بجے شاہراہ قراقرم روڈ ایکسیڈنٹ گلگت سےبطرف راولپنڈی  جانے والی گاڑی نٹکو بس نمبریGLTA-5810لوئرکوہستان کے...
11/09/2023

بوقت قریب 05:00 بجے شاہراہ قراقرم روڈ ایکسیڈنٹ گلگت سےبطرف راولپنڈی جانے والی گاڑی نٹکو بس نمبریGLTA-5810
لوئرکوہستان کے حدود بمقام بنکڈ شولگرہ تھانہ دوبیر ڈرائیور محمد یونس سے بے قابو ہوکر روڈ سے نیچے کھیتوں جاگری جس میں سوار 43 افراد زخمیوں ہوئے ہیں۔
طلاع ملتے ہی ڈی پی او لوئر کوہستان نے تمام نفری پولیس کو موقع پر پہنچ نے کا حکم دیا۔
ایس ڈی پی او سرکل بنکڈ رانولیاء اقبال حسین گشت پر موجود تھانہ دوبیر، پولیس چیک پوسٹ چکئی کی نفری پولیس موقع پرپہنچ کر ریسکیو 1122، مقامی لوگوں کی مدد سے تمام زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر بشام منتقل کیاگیا۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAGAR TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NAGAR TV:

Videos

Share

Category