Qandabeel News chanal

  • Home
  • Qandabeel News chanal

Qandabeel News chanal ایسا کچھ کرو کہ دنیا دنگ رہ جائے

27/01/2023

وَمَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ•
"اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے"
جمعہ مبارک

*این جی او میں 197 آسامیاں*ایک نیشنل لیول این جی او کو بلوچستان کے مندرجہ ذیل شہر (چمن، قلات، لورالائی ، ڈیرہ بگٹی ، ہرن...
22/01/2023

*این جی او میں 197 آسامیاں*

ایک نیشنل لیول این جی او کو بلوچستان کے مندرجہ ذیل شہر (چمن، قلات، لورالائی ، ڈیرہ بگٹی ، ہرنائی ، سبی نصیر آباد ، جعفرآباد ، کوئیٹہ ، پشین نوشکی ، لسبیلہ ، خضدار ، کلا عبداللہ ، موسیٰ خیل) میں درج زیل مختلف آسامیوں کیلئے امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں

آخری تاریخ: 29 جنوری 2023 ہے

مزید معلومات و آن لائن اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇👇
https://blnjobs.com/ngo-balochistan-jobs-2023/

اپلائی کرنے کا طریقہ👇
https://youtu.be/ThdcUCti4KU

08/01/2023

گندم سٹاک کرنے والوں سے گزارش ہے ابھی گندم فروخت نہ کریں جب تک لوگ خودکشیاں نہ کریں تاکہ آپ جہنم میں اپنا مقام یقینی بنا لیں۔

15/10/2022

A star-studded guestlist

Here's wishing Pakistan skipper Babar Azam a happy birthday 🎂

14/10/2022

Female version of *Asif Ali*
عائشہ نسیم 😍
پاکستان کو 9 میں 12 رنز درکار تھے اور اس نے 2 گیندوں پر 2 چھکے لگائے.
پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔

13/10/2022

سیلاب نے ان کی زندگیوں کا نقشہ بدل دیا اور عام زندگی کو شدید متاثر کیا محترمہ اریبہ الماس مگسی صاحبہ

سیلاب کے بعد لوگوں کی زندگی مال مویشی اور کھیتی باڑی سے منسلک تھی اب سڑکوں پر ہیں اور کھلے آسمان میخ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں محترمہ اریبہ الماس مگسی صاحبہ

جھل مگسی( نامہ نگار ) تفصیلات کے مطابق سینیٹر و بیرسٹر نوابزادہ میر سیف اللہ خان مگسی کی اہلیہ محترمہ اریبہ الماس مگسی صاحبہ نے آسٹریلین اے بی سی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جھل مگسی پاکستان کا پسماندہ ترین علاقہ ہے یہاں کے لوگ سادگی سے زندگی گزارتے تھے اپنے بچوں کو سکول بھی بھیجتے تھے

ان کی زندگی مال مویشی اور کھیتی باڑی سے منسلک تھیں
سیلاب کے بعد اب سڑکوں پر ہیں اور کھلے آسمان میخ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں

ان کے پاس خیموں کی کمی ہے اور خوراک کی قلت کا شکار ہیں، اب وہ خوراک کی لیے قطاروں میں کھڑے ہونے پر مجبور ہیں۔

انتہائی پریشان اور دل دہلا دینے والی بات یہ ہے کہ سیلاب نے ان کی زندگیوں کا نقشہ بدل دیا اور عام زندگی کو شدید متاثر کیا

ہم نے پاک فوج کی مدد سے خیمے تقسیم کیے، فضائی افواج کی مدد سے میڈیکل کیمپس کا انعقاد کروائے ملیریا جھل مگسی میں اپنے پنجے گاڑ چکا ہے،

ملیریا کی تشخیص کا تناسب 77 فیصد ہے جو انتہائی پریشان کن ہے دوائیوں کی قلت کا مقامی طور پر پورا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن اب بھی انتہائی سخت ضرورت ہے...

Address


Telephone

+923339995536

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qandabeel News chanal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qandabeel News chanal:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share