Ghizer Tv

Ghizer Tv niatqabool raaj online service

17/01/2021

Wellcome ghizer tv

پاکستان تحریک انصاف حکومت کی انقلابی اقدامات۔۔۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جناب خالد خورشید اور رہنما تحریک انصاف ظفر محمد ش...
17/01/2021

پاکستان تحریک انصاف حکومت کی انقلابی اقدامات۔۔۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جناب خالد خورشید اور رہنما تحریک انصاف ظفر محمد شادم خیل بہترین حکمت عملی سے تحصیل اشکومن کے لیے 50 خواتین دستکاری سینٹرز 10 الکٹریشن تربیتی سینٹرز 10 بیوٹیشن سینٹرز 5 بائک میکینک سینٹرز 5 فرنیچر مکینک سینٹرز 10 پلمبر ینگ سینٹرز 10 ھنیڈی کرافٹ سینٹرز 5 جیمنر کاٹنگ سینٹرز کی باضابطہ منظوری ہزاروں نوجوان اور خواتین ان سنٹروں یسے تربیت حاصل کرینگے تربیت حاصل کرنے والوں اور ٹرینرز کو حکومت پاکستان کی جانب سے واظیفہ بھی دیا جاتا ہے۔۔

جیے وزیر اعلیٰ جیے شادم خیل...
Zaffar Muhammad Shadumkhail Official
GILGIT UPDATES

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنپاکستان کے سابق صدر و چیف آف آرمی سٹاف سید پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیںال...
15/01/2021

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پاکستان کے سابق صدر و چیف آف آرمی سٹاف سید پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں
اللہ پاک سید پرویز مشرف کی والدہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مشرف صاحب کو اور ان کی تمام فیملی کو اور تمام چاہنے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

𝗝𝘂𝘀𝘁𝗶𝗰𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗦𝘂𝗹𝘁𝗮𝗻 𝗡𝗮𝘇𝗶𝗿 𝗥𝗯𝗸!𝗔 𝘀𝗰𝗼𝘂𝘁, 𝗩𝗼𝗹𝘂𝗻𝘁𝗲𝗲𝗿, 𝘀𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝘄𝗼𝗿𝗸𝗲𝗿 𝗮𝗻𝗱 𝗮 𝗵𝘂𝗺𝗯𝗹𝗲 𝘆𝗼𝘂𝘁𝗵, 𝗸𝗶𝗹𝗹𝗲𝗱 𝗯𝘆 𝗽𝗼𝗹𝗶𝗰𝗲 while going back hom...
05/01/2021

𝗝𝘂𝘀𝘁𝗶𝗰𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗦𝘂𝗹𝘁𝗮𝗻 𝗡𝗮𝘇𝗶𝗿 𝗥𝗯𝗸!

𝗔 𝘀𝗰𝗼𝘂𝘁, 𝗩𝗼𝗹𝘂𝗻𝘁𝗲𝗲𝗿, 𝘀𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝘄𝗼𝗿𝗸𝗲𝗿 𝗮𝗻𝗱 𝗮 𝗵𝘂𝗺𝗯𝗹𝗲 𝘆𝗼𝘂𝘁𝗵, 𝗸𝗶𝗹𝗹𝗲𝗱 𝗯𝘆 𝗽𝗼𝗹𝗶𝗰𝗲 while going back home on a bykea ride.

Another youth from Gilgit-Baltistan, 𝗮𝗻 𝗲𝗻𝗲𝗿𝗴𝗲𝘁𝗶𝗰 𝗵𝘂𝗺𝗯𝗹𝗲 𝘀𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝘄𝗼𝗿𝗸𝗲𝗿, 𝗕𝗼𝘆 𝘀𝗰𝗼𝘂𝘁 𝘄𝗵𝗼 𝘄𝗮𝘀 𝘀𝗲𝗿𝘃𝗶𝗻𝗴 𝘁𝗵𝗲 𝗰𝗼𝗺𝗺𝘂𝗻𝗶𝘁𝘆 𝘀𝗶𝗻𝗰𝗲 𝗵𝗶𝘀 𝗰𝗵𝗶𝗹𝗱𝗵𝗼𝗼𝗱, brutally killed by the Sindh police.

According to the relatives he was coming home on a bykea ride after attending relative's condolence in Karachi Side area. He was gunned down by police, switched off his cellphone and never informed anyone while relatives reached police to enquire about his disappearance, nobody registered a case. The next day police informed a relative that he had been gunned down intentionally or unintentionally.

𝗪𝗲 𝗱𝗲𝗺𝗮𝗻𝗱 𝗝𝘂𝘀𝘁𝗶𝗰𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝘁𝗵𝗲 𝗯𝗿𝘂𝘁𝗮𝗹 𝗸𝗶𝗹𝗹𝗶𝗻𝗴𝘀 𝗼𝗳 𝗮𝗻 𝗶𝗻𝗻𝗼𝗰𝗲𝗻𝘁 𝘀𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁.
𝗪𝗲 𝗱𝗲𝗺𝗮𝗻𝗱 𝗳𝘂𝗹𝗹 𝗶𝗻𝗾𝘂𝗶𝗿𝘆.
𝗪𝗲 𝗱𝗲𝗺𝗮𝗻𝗱 𝗮𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗮𝗴𝗮𝗶𝗻𝘀𝘁 𝗰𝘂𝗹𝗽𝗿𝗶𝘁 𝗽𝗼𝗹𝗶𝗰𝗲 𝘄𝗵𝗼 𝗮𝗿𝗲 𝗶𝗻𝘃𝗼𝗹𝘃𝗲𝗱 𝗶𝗻 𝗰𝗼𝗹𝗱 𝗯𝗹𝗼𝗼𝗱𝗲𝗱 𝗺𝘂𝗿𝗱𝗲𝗿 𝗼𝗳 𝘁𝗵𝗲 𝘆𝗼𝘂𝗻𝗴 𝘀𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁 𝗮𝗻𝗱 𝗮 𝗯𝗿𝗲𝗮𝗱 𝘄𝗶𝗻𝗻𝗲𝗿 𝗳𝗼𝗿 𝗵𝗶𝘀 𝗳𝗮𝗺𝗶𝗹𝘆.
𝗪𝗲 𝗱𝗲𝗺𝗮𝗻𝗱 𝗷𝘂𝘀𝘁𝗶𝗰𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝘁𝗵𝗲 𝗳𝗮𝗺𝗶𝗹𝘆 𝗪𝗲 𝗱𝗲𝗺𝗮𝗻𝗱 𝘁𝗵𝗲 𝗚𝗶𝗹𝗴𝗶𝘁-𝗕𝗮𝗹𝘁𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 𝗴𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁 𝘁𝗼 𝗹𝗼𝗼𝗸 𝗶𝗻𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗶𝘀 𝗺𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿 𝘀𝗲𝗿𝗶𝗼𝘂𝘀𝗹𝘆.
𝗔𝗿𝗲 𝘁𝗵𝗲𝘀𝗲 𝗽𝗼𝗹𝗶𝗰𝗲 𝗱𝗲𝗳𝗲𝗻𝗱𝗲𝗿𝘀 𝗼𝗳 𝘁𝗵𝗲 𝗽𝘂𝗯𝗹𝗶𝗰 𝗼𝗿 𝗺𝘂𝗿𝗱𝗲𝗿𝗲𝗿𝘀?
𝗝𝘂𝘀𝘁𝗶𝗰𝗲 𝗳𝗼𝗿 𝗦𝘂𝗹𝘁𝗮𝗻 𝗡𝗮𝘇𝗶𝗿! 𝗡𝗼𝘄 𝗼𝗿 𝗡𝗲𝘃𝗲𝗿!
𝗷𝘂𝘀𝘁ice 𝗱𝗲𝗹𝗮𝘆𝗲𝗱 𝗶𝘀 𝗷𝘂𝘀𝘁𝗶𝗰𝗲 𝗱𝗲𝗻𝗶𝗲𝗱

https://www.facebook.com/125086242616/posts/10157662404992617/
04/01/2021

https://www.facebook.com/125086242616/posts/10157662404992617/

KARACHI: The Karachi Police has killed Sultan Nazir, 24, a resident of Khan Abad village, Hunza, Gilgit-Baltistan. According to details, Sultan was shot dead near the Habib Chowrangi area of Metroville, Karachi, last night when he was reportedly returning to Garden after attending a family event in

یہ بندہ نام فلوک جان اور ان کا تعلق ضلع غذر کے وادی وادی پھنڈر سے ہے۔۔ پچھلے چار دنوں سے اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال...
31/12/2020

یہ بندہ نام فلوک جان اور ان کا تعلق ضلع غذر کے وادی وادی پھنڈر سے ہے۔۔ پچھلے چار دنوں سے اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال میں پیٹ میں شدید درد کی وجہ سے ایڈمٹ ہے اور انکے ساتھ انکا کوئی اٹینڈنٹ موجود نہیں۔۔ ڈاکٹر نے انکو آپریشن کا کہا ہے۔۔
اگر پنڈی اسلام آباد میں انکا کوئی رشتیدار موجود ہے یا کوئی جاننے والا ہے تو برائے کرم پولی کلینک ہسپتال سرجیکل وارڈ 1 بیڈ نمبر 1 پر رابطہ کریں۔۔
اور اس پوسٹ کو اتنا شئیر کریں کی یہ پوسٹ انکے گھر والوں تک پہنچ سکے۔۔

پاکستان ایک ناقابل تردید حقیقت ہے۔تحریک  ہمارے آباؤ اجداد نے بڑی قربانیاں دے کر اس خطہ پاک کو حاصل کیا ہے۔ آج بھی داد...
29/12/2020

پاکستان ایک ناقابل تردید حقیقت ہے۔

تحریک
ہمارے آباؤ اجداد نے بڑی قربانیاں دے کر اس خطہ پاک کو حاصل کیا ہے۔ آج بھی دادا جان قیام پاکستان کی ہولناک داستانیں سناتے ہیں تو دل کانپ اٹھتا ہے۔ انسانی تاریخ کی شاید سب سے بڑی خونی ہجرت تھی۔ دادا جان کو آج بھی تقسیم برصغیر کے واقعات ازبر ہیں۔ ایسے معلوم ہوتا ہے جیسے کل کی بات ہو۔ ہمارے خاندان سمیت ایسے لاکھوں خاندان اس وطن عزیز میں بستے ہیں، جن کے پیاروں کی گردنیں راستے میں ہی کاٹ دی گئی تھیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی تشویشناک ہے مگر پاکستان نے بھارتی پائلٹ کو واپس کر کے امن کی کوشش کو ایک اور موقع دیا ہے۔ اگر آج وزیراعظم پاکستان عمران خان کے اس اقدام کو نہ سراہا گیا تو بہت زیادتی ہو گی کیونکہ جو بھی وزیراعظم خطے میں دائمی امن کے لئے اقدامات کرے، ہمیں اس کو پوری طرح سپورٹ کرنا چاہئے۔ ماضی کے چند تلخ حقائق بھی البتہ گوش گزار کرنا چاہتا ہوں۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے جب بھارتی وزیراعظم کو لاہور آمد کی دعوت دی تو انہیں غدار قرار دیا گیا حالانکہ انہوں نے ہمیشہ کوشش کی کہ بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے خوش گوار تعلقات استوار ہوں تاکہ پاکستان کی پھلتی پھولتی معیشت جنوبی ایشاء کی مضبوط ترین معیشت بن جائے۔ دنیا میں درجنوں سربراہان مملکت ایسے ہیں جو خودکو نوازشریف کا ذاتی دوست بتاتے ہیں اور شاید نوازشریف کو یاد بھی نہ ہوکہ وہ کون کون سے سربراہان ہیں۔ بھارتی جارحیت پر جس ترکی کے صدر طیب اردوان کی مذمت پر ہم خوشی سے نڈھا ل ہیں، اس طیب اردوگان کی بیٹی کے نکاح میں نوازشریف گواہ ہے۔ بھارت سے حالیہ کشیدگی میں جب ہم امریکہ اور برطانیہ کی طرف دیکھ رہے تھے کہ وہ کوئی پل کا کردار ادا کریں، ہمارے پاس ایسا کوئی صاحب اقتدار رہنما نہیں تھا، جو بھارت سمیت ہمسایہ ممالک کے سربراہان سے براہ راست بات کر کے اپنا اخلاقی وزن ڈالتا۔ بہرحال حالیہ صورتحال میں پاکستان کی مسلح افواج نے ہمارا بھرم برقرار رکھا۔ اب ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان کا یہ بھرم قائم رہے۔ بھارتی وزیراعظم اقتدار کی ہوس اور اپنے الیکشن کی وجہ سے پورے برصغیر کا امن خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مگر پائلٹ واپس کرکے جو قدم موجودہ حکومت نے اٹھایا ہے۔ اس سلسلے کو آگے بڑھانا چاہئے۔ پائلٹ کی واپسی ایک مدبرانہ فیصلہ تھا۔تحریک آج ہمیں سنجیدگی سے غور کرنا ہو گا کہ یورپی یونین کے طرز کا خواب برصغیر میں بھی شرمندہ تعبیر ہو جائے کیونکہ یہی وہ خطہ تھا جہاں 800سال تک ہندو اور مسلمان ذات پات کے فرق سے آزاد ایک دوسرے کے ہمسائے بن کر رہے۔ ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمیں پاکستان جیسا خوبصورت ملک عطا ہوا۔ ایک ایسا ملک جس نے اس ملک کے باسیوں کو ایک شناخت بخشی۔ فرقہ وارانہ سوچ اپنی جگہ کہ موہن داس کرم چند گاندھی نے بھی اعتراض داغ دیا کہ اپنا مذہب بدلنے والے کیسے ایک نئے ملک کا تقاضا کر سکتے ہیں مگر پاکستان ایک زندہ و جاوید حقیقت ہے۔ اگرچہ گزشتہ ستر سال میں اس خطے نے جنگ کی غارت گری، دہشت گردی اور بد اعتمادی سبھی کچھ دیکھا۔ بحرانوں کا سامنا کیا، مگر اپنے وجود پر کوئی آنچ نہیں آنے دی۔ برصغیر کے مسلمانوں کی بدقسمتی رہی کہ ایک طویل عرصے تک ساتھ رہنے والے ہمسایہ ممالک پاکستان اور بھارت کے تعلقات مثالی ڈگر پر نہ چل سکے۔ 1998میں تعلقات کی نئی بنیادیں استوار کرنےکا آغاز تو کیا گیا مگر ایک آمر نے ساری کوششوں پر پانی پھیر دیا۔ متعدد مذاکراتی دور ہوئے، سارک کانفرنسیں ہوئیں مگر پاک بھارت تعلقات 1998کی سطح پر واپس نہ لوٹ سکے۔ 2013میں امن کی سوچ رکھنے والے محب وطن پاکستانیوں کے دل میں امید جاگی کہ شاید اب تعلقات بہتر ہو جائیں گے مگر حالات کا جبر کہئے یا قسمت کی ستم ظریفی کہ نریندر مودی کی صورت میں ایک انتہا پسند حکمراں بھارت کا پردھان منتری بن کر سامنے آیا۔ آج بھی سرحد کے دونوں طرف صاحب الرائے یہ محسوس کرتے رہے کہ ہماری بقا امن میں ہے جنگ میں نہیں کیونکہ جنگ ہمیشہ امن پر ہی اختتام پذیر ہوتی ہے۔ یہ ہماری تہذیب کا حصہ رہا ہے کہ پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھے جائیں اور ہمارا دین اسلام بھی اسی کا درس دیتا ہے۔ سرحدوں کے دونوں طرف رہنے والوں کو آپس میں محبت اور صلح صفائی سے رہنا چاہئے۔ جنگ سے مکمل اجتناب کرنا چاہئے لیکن اگر دشمن پھر بھی لڑنے کے لئے بضد ہو تو پھر اسے پاک فضائیہ کے لہجے میں جواب دینا چاہئے، کسی شاعر نے کہا تھا نا کہ
ضمانت اپنے علاقوں کی نہتے لوگ ہوتے ہیں

اس تصویر کو غور سے دیکھیں جس میں حفیظ الرحمان کے اربوں کی لاگت سے تیار ہونے والے  تین میگا منصوبے نظر آئنگے  پہلا نلتر ا...
28/12/2020

اس تصویر کو غور سے دیکھیں جس میں حفیظ الرحمان کے اربوں کی لاگت سے تیار ہونے والے تین میگا منصوبے نظر آئنگے پہلا نلتر ایکسپریس وے دوسرا گیس پائپ لائن تیسرا شہید سیف الرحمان 350 بی

افسوسناک خبر۔گلگتپاک فوج کا ایوی ایشن ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث منی مرگ میں گر کر تباہ ،آئی ایس پی آرہیلی کاپٹرکوحادث...
27/12/2020

افسوسناک خبر۔
گلگت
پاک فوج کا ایوی ایشن ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث منی مرگ میں گر کر تباہ ،آئی ایس پی آر
ہیلی کاپٹرکوحادثہ گلگت بلتستان کےعلاقے منی مرگ میں تکنیکی خرابی کےباعث پیش آیا،آئی ایس پی آر
ہیلی کاپٹر حادثے میں پائلٹ میجرمحمد حسین سمیت 4جوان شہید
ہیلی کاپٹر شہید سپاہی عبدالقدیرکی میت لے کر سی ایم ایچ اسکردوجا رہاتھا،حادثےمیں کوپائلٹ میجرایازحسین ،نائیک انضمام عالم،سپاہی محمدفاروق شہید
میجر ایاز حسین شادی شدہ اور ملیر کراچی کے رہائشی تھے
میجر محمد حسین شادی شدہ اور سکردو کے علاقے کھبلو کے رہائشی تھے
نائیک انضام عالم چکوال اور سپاہی فاروق ساہیوال کے رہائشی تھے

Victory makes History. Your History reveals your victory. HBD to the man of excellences Quaid_Azam_Muhammad_Ali_jinnah.❤...
25/12/2020

Victory makes History. Your History reveals your victory. HBD to the man of excellences Quaid_Azam_Muhammad_Ali_jinnah.❤️
May your soul rest in the peace of Jannah & may Your dream comes true.
Ameen

گلگت! قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں زیر تعمیر انجینئر نگ کالج  کو آگ لگانے پر سابق چیف منسٹر گلگت بلتستان و صدر مس...
23/12/2020

گلگت! قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں زیر تعمیر انجینئر نگ کالج کو آگ لگانے پر سابق چیف منسٹر گلگت بلتستان و صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان نے شدید الفاظ میں مزمت کی ہے۔ پرانے پاکستان میں پہلی انجینیرنگ کالج مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں بنائی گئی تھی جو کہ نئے پاکستان کے گورنمنٹ میں وہ بھی جلا دی گئی اور یاد رہے ہمارے دور حکومت میں دیامر میں سکول جلائ گئ تو اسی دوران ہم نے فی الفور کارروائی کرتے ہوئے 280 بندوں کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئی تھی تو اب ہمارا مطالبہ یہ ہے کہ جلد سے جلد ایکشن لے کے اے ٹی اے (ATA) کا دفعہ لگایا جائے اور فی الفور گرفتاریاں عمل میں لائ جائے ۔۔۔

مجھ سمیت PTI کے 6  امیدواروں کو ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت ہرایا گیا ہرانے کے پیچھے پارٹی کے اہم حکومتی ذمہ داران اور ایک م...
23/12/2020

مجھ سمیت PTI کے 6 امیدواروں کو ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت ہرایا گیا

ہرانے کے پیچھے پارٹی کے اہم حکومتی ذمہ داران اور ایک مخصوص ادارے کے اہلکار کو بہت جلدعوامی جلسہ اور پریس کانفرنس میں بے نقاب کیا جائے گا۔
ظفر محمدشادم خیل (رہنما پی ٹی آئی)
Zaffar Muhammad Shadumkhail.❤🇦🇿🇵🇰

مجھ سمیت PTI  کے 6 ٹکٹ ہولڈرز کو ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت ہارانے کے پیچھے پارٹی کے اہم حکومتی ذمہ داران اور ایک مخصوص ادا...
23/12/2020

مجھ سمیت PTI کے 6 ٹکٹ ہولڈرز کو ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت ہارانے کے پیچھے پارٹی کے اہم حکومتی ذمہ داران اور ایک مخصوص ادارے کے اہلکار کو بہت جلد عوامی جلسہ اور پریس کانفرنس میں بے نقاب کیا جائےگا
Zaffar Muhammad Shadumkhail.❤🇦🇿🇵🇰

‏آ ؤ خلتی چلے        گلگت شہر سے  120 کلو ميٹر دور  وادی غذر کی طرف وا قع خلتی جھیل سیا حوں کو اپنی طرف متو جہ کر رہا ہے...
21/12/2020

‏آ ؤ خلتی چلے

گلگت شہر سے 120 کلو ميٹر دور وادی غذر کی طرف وا قع خلتی جھیل سیا حوں کو اپنی طرف متو جہ کر رہا ہے ۔
ڈیڑ ھ کلو میٹر سے زا ئد یہ جھیل مکمل جم گئی ہے جس کے اوپر من چلے کھیل کود اور تفریح میں مصروف ہیں ۔

Mr. Shuja Alam is one of the competent and honest officer of GB DMS fleet. Official is focused on grassroot level public...
20/12/2020

Mr. Shuja Alam is one of the competent and honest officer of GB DMS fleet.
Official is focused on grassroot level public issues and their sustainable solutions.

His tenure as a DC Ghizer is self-witness of his good administrative acumen and outreach approach towards public.

Prayers and good wishes for his new task, being Commissioner Baltistan Division.Hope fully Baltistan Division will uphold a new development era in his tenure.
Zaffar Muhammad Shadumkhail.❤🇦🇿🇵🇰

Mr Naseem Ud Din has completed his Ph.D in Physics from University of Central Florida United States Of America. He is fr...
19/12/2020

Mr Naseem Ud Din has completed his Ph.D in Physics from University of Central Florida United States Of America. He is from Gilgit Baltistan District Ghizer Punial Hatoon.
Cogratulations Dr. Naseem .
Its indeed a proud and happy moment for all of Gbians ,Best wishes for a bright future ahead.

خود ہی اپنے والے اسلام سے تقابل کرلیں: اسماعیلی ایک مسلم فرقہ ہے۔ تعلیم پر ایمان رکھتے ہیں۔بھائی چارگی پر یقین رکھتے ہیں...
17/12/2020

خود ہی اپنے والے اسلام سے تقابل کرلیں: اسماعیلی ایک مسلم فرقہ ہے۔ تعلیم پر ایمان رکھتے ہیں۔بھائی چارگی پر یقین رکھتے ہیں۔ اپنی بیٹیوں اور بہنوں کی عقل و ذہانت پہ شک نہیں کرتے۔ دور شمال کے پہاڑوں میں کیوں نہ ہوں، خواتین کو بااختیار رکھتے ہیں۔ ان کی عبادت گاہیں پرسکون ہوتی ہیں۔ ان کے واعظوں کے بول ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں جیسے ہوتے ہیں۔ دھیما بولتے ہیں۔ خدا کے لہجے میں اس کے بندوں کو مخاطب نہیں کرتے۔ خدائی اختیارات اپنے ہاتھ میں نہیں لیتے۔

یہ لاوڈ اسپیکر کا ناجائز استعمال نہیں کرتے۔ ان کے جذبات میٹھے چشمے جیسے ہوتے ہیں۔ اسی لیے ان کے جذبات مجروح نہیں ہوتے۔ گستاخ اور غدار جیسے الفاظ ان کی لغت میں نہیں ہوتے۔ ان کی عبادت گاہ کسی پسماندہ علاقے میں کیوں نہ ہو، چپل چوری نہیں ہوتی۔ پانی کے کولرکو زنجیر سے نہیں باندھتے۔ بیت الخلاوں میں دم نہیں گھٹتا۔ بیت الخلا کی دیواروں پر دشنام و فتوے درج نہیں ہوتے۔ آوازیں اونچی نہیں ہوتیں۔ محراب سے دھواں نہیں اٹھتا۔

عبادت گاہ سے نکلتے ہیں تو اسکاوٹ کی پیروی کرتے ہیں۔ جب تک ساری گاڑیاں گزر نہ جائیں سڑک پار نہیں کرتے۔ ان کا ماننا ہے کہ عبادت گاہ کے باہر کسی عبادت گزار کی وجہ سے اگر ٹریفک میں خلل آیا تو اس عبادت گزار کی ساری عبادت غارت ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے احتجاج نہیں کرتے۔ سڑکیں بلاک نہیں کرتے۔ دھمکیاں نہیں دیتے۔ بیچ سڑک مذہبی یا علاقائی رسومات ادا نہیں کرتے۔ حقوق کے مطالبے نہیں کرتے بلکہ حقوق کے لیے اہلیت پیدا کرتے ہیں۔ ان کا ایمان ہے کہ تعلیم، محنت، دیانت، صبر، حکمت، تدبیر اور صنفی مساوات کو یقینی بنایا جائے تو منزل آپ کے تلاش میں نکل جاتی ہے۔ اگر آپ کسی کا حق نہ ماریں تو آپ کا حق کہیں نہیں جاتا۔

ان کے ہاں احترام اور رواداری کا تصور یہ نہیں ہے کہ کوئی ہماری تحقیر نہ کرے، احترام اور رواداری کاتصور یہ ہے کہ ہم کسی کی تحقیر نہیں کریں گے۔ اچھا اسماعلی ہونے کے لیے اتنا کافی ہے کہ اپنی تعلیمات سے محبت کی جائے۔ یہ قطعا ضروری نہیں کہ دوسروں کو تعلیمات کو باطل کہا جائے۔
انہوں نے جس خدا کا تصور کیا ہے وہ کسی مطلق العنان حاکم جیسا نہیں ہے، وہ کسی سماجی رہنما جیسا ہے۔ اسی لیے یہ خدا سے خوفزدہ نہیں ہوتے بلکہ خدا سے پیار کرتے ہیں۔ خدا سے پیار کا اظہار کرنا ہو تو حضرت انسان کا احترام کرتے ہیں

رہنما تحریک انصاف ظفر محمد شادم خیل کا  لاہور  میں فرذند گلگت بلتستان کے (PHD)ڈاکٹر عالمگیر صاحب پروفیسر پنجاب یونیورسٹی...
16/12/2020

رہنما تحریک انصاف ظفر محمد شادم خیل کا لاہور میں فرذند گلگت بلتستان کے (PHD)ڈاکٹر عالمگیر صاحب پروفیسر پنجاب یونیورسٹی کے ساتھ ایک اھم نشست
شکریہ پروفسیر صاحب
Zaffar Muhammad Shadumkhail.❤🇦🇿🇵🇰

رہنما تحریک انصاف ظفر محمد شادم خیل کا  لاہور  میں مقیم گلگت بلتستان کے (PHD)ڈاکٹر علمگیر  کے ساتھ  بیٹھک
16/12/2020

رہنما تحریک انصاف ظفر محمد شادم خیل کا لاہور میں مقیم گلگت بلتستان کے (PHD)ڈاکٹر علمگیر کے ساتھ بیٹھک

2020 گلگت کی تاریخ کا سب سے بدقسمت سال ثابت ہوا ۔ گلگت بلستان کی تاریخ میں انتہائی اہم اشخاص ہم سے جدا ہوگئے ۔  گلگت بلت...
16/12/2020

2020 گلگت کی تاریخ کا سب سے بدقسمت سال ثابت ہوا ۔ گلگت بلستان کی تاریخ میں انتہائی اہم اشخاص ہم سے جدا ہوگئے ۔ گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع کے لوگ ان چہروں کو فِس آف گلگت سمجھتے تھے
اللہ تعالیٰ انکو حساب کتاب میں آسانی عطا فرمائے

شیروں کا کھلاڑی ظفر شادم خیل 💖خطروں کا کھلاڑی ظفر شادم خیل 💖ھم سب کی دلوں میں ظفر شادم خیل 💖ہے سب سے اچھا  ظفر شادم خیل ...
15/12/2020

شیروں کا کھلاڑی ظفر شادم خیل 💖
خطروں کا کھلاڑی ظفر شادم خیل 💖
ھم سب کی دلوں میں ظفر شادم خیل 💖
ہے سب سے اچھا ظفر شادم خیل 💖
غریبوں کا سہارا ظفر شادم خیل 💖
ہے سب سے پیارا ظفر شادم خیل
ہے سب سے سچا .ظفر شادم خیل💖
ہے فخر ہمارا . . . ظفر شادم خیل💖
ہے قائد ہمارا . . ظفر شادم خیل 💖
فخرہ . . جئے . ظفر شادم خیل 💖
جئے ظفر شادم خیل جئے پاکستان
Zaffar Muhammad Shadumkhail
Zaffar Muhammad Shadumkhail.❤🇦🇿🇵🇰

Zaffar Muhammad Shadumkhail.❤🇦🇿🇵🇰
13/12/2020

Zaffar Muhammad Shadumkhail.❤🇦🇿🇵🇰

گلگت: چنار باغ کے قریب ٹریفک حادثہ، چوک پر کار الٹ پڑی،کار سوار محفوظ سے
13/12/2020

گلگت: چنار باغ کے قریب ٹریفک حادثہ، چوک پر کار الٹ پڑی،کار سوار محفوظ
سے

جی بی کی دھرتی میں پاکستان تحریک انصاف کا پہلا جھنڈا لہرانے والے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریڑی صابر حسین   کو گلگت بلتستان حک...
13/12/2020

جی بی کی دھرتی میں پاکستان تحریک انصاف کا پہلا جھنڈا لہرانے والے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریڑی صابر حسین کو گلگت بلتستان حکومت کا میڈیا ایڈوائزر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔لہذا حکومت گلگت بلتستان سے پی ٹی آئی کارکنوں کی پرزور اپیل ہے کہ جلد از جلد اس اعلی تعلیم یافتہ اور نڈر نوجوان لیڈر کو میڈیا ایڈوائزر ٹو سی ایم جی بی مقرر کیا جائے۔ تاکہ حکومت گلگت بلتستان کی صحیح معنو ں میں ترجمانی کے ساتھ ساتھ پورے خطے کو دنیا کی نظروں میں روشناس کرانے کے ساتھ ساتھ خطے میں دیرپا امن و ترقی اور بھائی چارے کے پیغام کو فروغ دینے میں مدد ملے-

روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے ولادت کی84ویں سالگیرہ کے موقع پر بالعموم دنیا بھر کے اسماعلیوں اور بالخصوص گلگت بلتستا...
12/12/2020

روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے ولادت کی84ویں سالگیرہ کے موقع پر بالعموم دنیا بھر کے اسماعلیوں اور بالخصوص گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے اسماعیلی بہن بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور پرنس کریم آغا خان کے عالم انسانیت کے لیے پیش کردہ خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
پرنس کریم آغا خان نے گلگت بلتستان اور وطن عزیز پاکستان میں بسنے والے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے طرز زندگی کو معیاری بنانے کے لیے آغا خان ڈولپمنٹ نیٹ ورک اور دیگر اداروں کے ذریعے اپنا بہترین کردار ادا کررہے ہیں.

بدصوات جھیل سے قرمبر جھیل تک ریسائی🙏 🙏گلگت بلتستان ضلع غذر کے نومنتخب اسمبلی ممبران ڈپٹی سیپکر جی بی، دیگر سیاسی و سماجی...
12/12/2020

بدصوات جھیل سے قرمبر جھیل تک ریسائی🙏 🙏

گلگت بلتستان ضلع غذر کے نومنتخب اسمبلی ممبران ڈپٹی سیپکر جی بی، دیگر سیاسی و سماجی شخصیات، صحافی براداری، سوشل میڈیا استعمال کرنے والے جی بی کے یوتھ غذر بچاو تحریک والوں کیا اشکومن غذر میں نہیں؟؟ تحصیل اشکومن گلگت بلتستان کی حصہ نہیں صرف شندور اور ہندراپ ہی غذر 🗣
اگر ایسی بات نہیں تو بدصوات جھیل تک سیاحوں کو کیوں جانے نہیں دی جاتی یہاں تو مقامی افراد سے بھی قومی شناختی کارڈ جمع کی جاتی ہے گلگت، لاہور ،اسلام اباد والوں کو ڈی۔سی غذر سے این۔او۔سی لینا پڑتا ہے کیا یہ علاقے سے زیادتی نہیں 🗣
قرمبر جھیل اور قرمبر گلیئشر اور چٹی بوئی گلیئشر بھی اشکومن میں واقع ہے بدقسمتی حکومت گلگت بلتستان کی عدم دلچسپی یا ناقص پالیسی کی وجہ سے چترال کے پی کے حکومت نے دو سال پہلے اپنے حدود سے روڈ کا آغاز کی لشکر گز پولو گروانڈ سے اشکومن حدود کی گروانڈ تک اب تو جھیل تک روڈ بناکر اپنا گرفت مظبوط کی ہیں تقریبا" مئی 2020 کو سوشل میڈیا اور مقامی اخباروں کے زریعے ہم نے اس حساس مسلے سے آگاہ کیا بعد از پاک آرمی کے چندے جوانوں نے ایل۔او۔سی تک دورہ کی واپسی پیخین پولیس چوکی میں کھانا کھا کر رخصت ہوے مگر کوئی فائدہ نہیں ہوئی بلا آخر 28 جولائی 2020 کو بروغل کے مقامی ڈریئوار شیر باز ولد سلطان خان نے آپنے 20 مقامی رضاکروں کے ساتھ جیب گاڈی اور موٹر سائیکل سواروں کے ساتھ جھیل تک پہنچنے میں کامیاب ہوا 🤔
آپر چترال کے کمشنر نے شیر باز خان کو ایوارڈ سے نواز دیا اور ہم بدصوات جھیل کے لیے این۔او۔سی لینے گاہکوچ ہیڈ کوارڈر پہنچ جاتے ہیں قرمبر جھیل دور کی بات ہے ہاں ایک اور افسوس کی بات ہمارے موسمی مکانات قرمبر میں اور سالانہ مال موشیاں وہاں جھیل تک لے کر جاتے ہیں پھر بھی ہم بیگانہ 😷 جس طرح ہم نے شندور کو چھوڈ کر دو پولیس موسم کے مطابق لنگر تک محدود ہونے کی وجہ سے شندور تنازع کی شیکار ہوئے اسی طرح
ایل ۔او۔ سی چھوڈ کر ہم گاوں ایمت تک محدود ہیں جولائی آگست کی ماہ چندے پولیس جوان پیخین چوکی میں ڈیوٹی کرتے ہیں غذر شہیدوں کی سر زمین ہے ہمارے جوان اسی علاقے کے فرزند یہاں کے باشندے سیاچین میں ڈیوٹی کرتے ہر جنگ میں صف آول رہتے ہیں کیا سختر آباد اور وارغوڈ میں ڈیوٹی نہیں کرسکتے ؟؟؟؟
محترم راجہ ایوب بھائی کئ بار ان خوبصورت جھیلوں گلیِشرز کو سوشل میڈیا کے زریعے دنیا کو دیکھتا رہتا ہے شکریہ راجہ صاحب👌👌
جی بی یوتھ، اشکومن ایمت ویلے کے یوتھ یہ
اپکا زمہ داری ہے اپنی آواز وہاں تک پہنچا دے جہاں سے اپکو حق مل جاے دھرتی ماں تجھے سلام

شکریہ آغاخان ہسپتال کراچیزیر نظر تصویر میں پھول جیسا بچہ دل کے عارضے میں مبتلا ہے۔ گزشتہ دنوں بچے کو آپریشن کی غرض سے آغ...
12/12/2020

شکریہ آغاخان ہسپتال کراچی

زیر نظر تصویر میں پھول جیسا بچہ دل کے عارضے میں مبتلا ہے۔ گزشتہ دنوں بچے کو آپریشن کی غرض سے آغاخان ہسپتال کراچی لے جایا گیا یے۔ آغاخان ہسپتال نے بچے کی آپریشن کے لئے 785000 روپے کا بل دیا تھا۔ والدین کی مالی مشکلات کو دیکھتے ہوئے آغاخان ہسپتال نے 500000 پانچ لاکھ روپے معاف کردیا تھا اور اپریشن کے لئے 285000 روپے جمع کروانے کا کہا تھا۔

جس پر بچے کے والد کی طرف سے وزیر اعلی گلگت بلتستان کو ایک درخواست دی گئی تھی یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جو آغاخان ہسپتال انتظامیہ تک ہہنچ گئی جس پر آغاخان ہسپتال کی انتظامیہ نے بچے کے والدین سے رابطہ کیا اور مزید 200000 دو لاکھ روپے کم کردیا۔
اب بچے کا اپریشن صرف ایک لاکھ روپے میں کردیا جائے گا۔

یاد رہے آغاخان ہسپتال ایک بین الاقومی معیار کا ہسپتال ہے اور اس ہسپتال میں غریب اور نادار افراد کی ہر ممکن مدد کی جاتی ہے۔

ننھے ازلان کمال کے والد نے آغاخان ہسپتال انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔اور سوشل میڈیا استعمال کرنے والے افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کے معصوم بچے کی صحتیابی کے لئے دعا کریں۔۔

ویلڈن غزر پولیس۔۔۔ایمت اشکومن میں تخریب کاری کے الزام میں  گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش پولیس کے سامنے اقرار کیا کہ انہو...
11/12/2020

ویلڈن غزر پولیس۔۔۔
ایمت اشکومن میں تخریب کاری کے الزام میں گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش پولیس کے سامنے اقرار کیا کہ انہوں نے ذاتی رنجش کی بنیاد پے دوکان اور ویگن نزر آتش کر دیا ہے۔۔پولیس زرائع
پولیس کی بروقت کاروائی اور ملزمان کی گرفتاری قابل ستائش ہے۔۔۔اہل علاقہ کا علاقے کی پرامن ماحول کو انتشار کی طرف لے جانے کی کوشش کرنے والے ملزمان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا مطالبہ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ دائر کر کے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا۔۔۔۔

غذر کی بالائی علاقہ اشکومن ایمت میں رات گئے ایک گاڑی اور دو دوکانیں نظر آتش کرنے کے واقعے کی تحقیقات جاری۔۔ ( اے ایس پی)...
10/12/2020

غذر کی بالائی علاقہ اشکومن ایمت میں رات گئے
ایک گاڑی اور دو دوکانیں نظر آتش کرنے کے واقعے کی تحقیقات جاری۔۔

( اے ایس پی) ریٹائرڈ لیفٹیننٹ خرم کا وقعہ کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ
اس معاملے میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے چکی
ہے۔تاہم اس واقعے کی مزید انوسٹیگشن جاری ہے۔
Zaffar Muhammad Shadumkhail

🌹 10  .🌹            ♥️  ۔♥️🌺تمام میرے بہن بھائیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دیدار اور دربار کا دن بہت بہت مبارک ہو🌺موسم...
10/12/2020

🌹 10 .🌹
♥️ ۔♥️

🌺تمام میرے بہن بھائیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دیدار اور دربار کا دن بہت بہت مبارک ہو🌺

موسم سرما میں بھی بہار کی آمد ہے
اے مولا کریم یہ تیری کرامت ہے۔

تیری آمد کے ساتھ سورج کا طلوع ہونا
یہی حاضر امام کی خاصیت ہے۔

تیری دیدار کا شرف کچھ یوں سمجھے
جیسے دنیا ہی ہماری جنت ہے۔

تیرے دیدار کا شرف ہر ایک کو میسر نہیں
یہ شرف جن کو حاصل ہے یہ تیری شفقت ہے۔

شکر ادا کرتے رہنا اے غمگین
تجھ پہ تیرے مولا کی عنایت ہے۔

👍
# Ghizer Tv❤

خالد خورشید صاحب کو وزیراعلی گلگت بلتستان بنانے کا فیصلہ!وزیراعظم عمران خان نے منظوری دے دی!♥️رہنما تحریک انصاف ظفر محمد...
28/11/2020

خالد خورشید صاحب کو وزیراعلی گلگت بلتستان بنانے کا فیصلہ!

وزیراعظم عمران خان نے منظوری دے دی!♥️

رہنما تحریک انصاف ظفر محمد شادم خیل کا خالد خورشید صاحب کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار
✌✌✌✌

Gilgit unrest: unknown miscreants have set ablaze the office of Government Forest Department and two government vehicles...
23/11/2020

Gilgit unrest: unknown miscreants have set ablaze the office of Government Forest Department and two government vehicles in Kashrote area of Gilgit.

Photos: Farman Karim Baig

گلگت بلتستان کے بالائی علاقہ اشکومن خاص میں برف باری ۔📸 Shams Dosa
23/11/2020

گلگت بلتستان کے بالائی علاقہ اشکومن خاص میں برف باری ۔
📸 Shams Dosa

سرزمین گلگت بلتستان پر مریم نواز کو ویلکم کرتے ہیں.......
05/11/2020

سرزمین گلگت بلتستان پر مریم نواز کو ویلکم کرتے ہیں.......

محترمہ مریم نوازشریف غزر آمد  کی تیاریوں کے حوالےسے  پاکستان مسلم لیگ ن کے  عہدیداروں اور  MSF غزر  کی ایک اہم اجلاس  شر...
05/11/2020

محترمہ مریم نوازشریف غزر آمد کی تیاریوں کے حوالےسے پاکستان مسلم لیگ ن کے عہدیداروں اور MSF غزر کی ایک اہم اجلاس شروع

04/11/2020
شکریہ فخر پاکستان جناب عمران خان صاحبZaffar muhammad shadumkhil
02/11/2020

شکریہ فخر پاکستان جناب عمران خان صاحب
Zaffar muhammad shadumkhil

 #گلگترہنما تحریک انصاف و نامزد امیدوار جی بی اے 19 غذر 1 ظفر محمد شادم خیل کا اب سے کچھ دیر بعد  وزیراعظم اسلامی  جمہور...
01/11/2020

#گلگت
رہنما تحریک انصاف و نامزد امیدوار جی بی اے 19 غذر 1 ظفر محمد شادم خیل کا اب سے کچھ دیر بعد وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات ہوگی جس میں جی بی اے 19 غذر 1 کے مسائل اور دیگر ایشوز پر تفصیلی بات چیت ہوگی ✌
Zaffar Muhammad Shadumkhail

تازہ ترین حلقہ 1غذر سے تحریک انصاف کے امیدوار ظفر محمد شادم خیل کے قافلے میں شامل مشکوک شخص حبیب اللہ سے تلاشی کے دوران ...
29/10/2020

تازہ ترین
حلقہ 1غذر سے تحریک انصاف کے امیدوار ظفر محمد شادم خیل کے قافلے میں شامل مشکوک شخص حبیب اللہ سے تلاشی کے دوران پستول برآمد
مسلحہ شخص کو گرفتار کرکے سٹی تھانہ منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ۔ پولیس ذراٸع

Address

Nil Market Gilgit
Gilgit
12345678

Telephone

+923555003555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizer Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category



You may also like