چلاس۔محمدعلی خان سے : چلاس اور مضافات میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری
چلاس: مضافاتی علاقوں میں رات گئے سے کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری
چلاس: چلاس اور تھور سمیت مضافاتی علاقوں میں بارش ، سردی میں اضافہ ہوگیا۔
چلاس: بابوسر ٹاپ ، فیری میڈوز اور بیس کیمپ میں برفباری
چلاس:۔ داریل اور تانگیر کے مضافاتی علاقوں میں بھی برفباری کا سلسلہ جاری
چلاس: دیامر کے بالائی علاقوں میں برفباری سے درجہ حرارت منفی میں گر گیا۔
کنٹریکٹر ایسوی ایشن کے صدارتی امیدوار فردوس احمد اتحاد پینل کی طاقت کا مظاہرہ گلگت میں ریلی کا اہتمام رپورٹ جی بی پلس
کنٹریکٹر ایسوی ایشن کے
صدارتی امیدوار فردوس احمد
اتحاد پینل کی طاقت کا مظاہرہ
گلگت میں ریلی کا اہتمام رپورٹ جی بی پلس
#یوم_ازادی_گلگت_بلتستان
#یکم_نومبر_1947
گلگت بلتستان کی غیور عوام کو جشن آزادی گلگت بلتستان مبارک ہوں۔۔
گلگت:
اسلامی تحریک نے گرلز اسپورٹس گالا کی مخالفت کردی۔ منسوخ کرنے کا مطالبہ
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کا ویمن اسپورٹس گالا کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس
پریس کانفرنس میں اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے رہنماوں ،جعفریہ یوتھ, جے ایس او کا وفد بھی شریک
علاقائی روایات ، مذہبی و انسانی اقدار کے منافی کسی سرگرمیوں میں طالبات کو دھکیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے ہم کھیل کے مخالف نہیں خواتین کی بے احترامی کے سخت مخالف ہیں
علامہ شیخ مرزا علی
وزیر اعلی گلگت بلتستان کا اسلام آباد میں کارکنوں سے خطاب