Garhi Habibullah Daily News

Garhi Habibullah Daily News گڑھی حبیب اللہ کی صورتحال سے ہر وقت سے آگاہ رہنے کیلئے ہمارا پیج لائک کریں۔شکریہ

محبتوں کا شہر گــــــــــــڑھی حبیب اللہ ⁦🇵🇰⁩⁦❤️⁩🥀
21/10/2023

محبتوں کا شہر گــــــــــــڑھی حبیب اللہ ⁦🇵🇰⁩⁦❤️⁩🥀

قاضی شمس الدین صاحب ❤️😍
08/10/2023

قاضی شمس الدین صاحب ❤️😍

تمام دوستوں کو شراکت کی دعوت دی جاتی ہے 😍
08/10/2023

تمام دوستوں کو شراکت کی دعوت دی جاتی ہے 😍

حضرت مولانا محمد راشد صاحب  سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم  کانفرنس سےجامع مسجد خلفائے راشدین گلی سگدھار گڑھی حبیب اللہ م...
08/10/2023

حضرت مولانا محمد راشد صاحب سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس سے
جامع مسجد خلفائے راشدین گلی سگدھار گڑھی حبیب اللہ میں خطاب کرتے ہوئے

07/10/2023

افسوسناک خبر
تلہٹہ جہانیاں والے سردار محمد ریاض اور سردار محمد یونس کی والدہ محترمہ وفات پا چکی ہیں جنازہ کا اعلان بعد میں ہو گا اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل نصیب فرمائے آمین

 #نوجوانوں نے مسلسل چوتھے روز  #دلولہ بوہی روڈ پر کام کر کے 300 فٹ روڈ کو اپنی مدد آپ عوامی تعاون سے  پختہ کر لیا ✌️⁩
07/10/2023

#نوجوانوں نے مسلسل چوتھے روز #دلولہ بوہی روڈ پر کام کر کے 300 فٹ روڈ کو اپنی مدد آپ عوامی تعاون سے پختہ کر لیا ✌️⁩

07/10/2023

مشتاق عباسی الطاف عباسی محکمہ پولیس کے بھائی منیر عباسی کی میت سعودی عرب سے پاکستان روانہ کر دی گئی ہے
انشاء اللہ نماز جنازہ کل دلولہ نکہ میں دن 10 بجے ادا کیا جائے گا۔

بچپن میں جب امی جان روٹی پکا کر توّے کو چولہے کے پیچھے کھڑا کر کے رکھتی تھیں تو توّے کے نیچے والے کالے حصے پر تپش کی وجہ...
07/10/2023

بچپن میں جب امی جان روٹی پکا کر توّے کو چولہے کے پیچھے کھڑا کر کے رکھتی تھیں تو توّے کے نیچے والے کالے حصے پر تپش کی وجہ سے سرخ رنگ کے موتی تارے نمودار ہوتے جو قطار میں آگے کی جانب حرکت کرتے تھے
توے پر لگی کالک کو جلا کر سفیدچمکدار کر دیتے تھے۔۔۔۔۔۔
جن کو ہم بڑی غور سے دیکھتے تھے اکثر بچے روٹی کھاتے چھوڑ کر انکو دیکھتے رہتے۔۔۔۔پوچھا جاتا یہ کیا ہےتو امی کہتی یہ میرے بچوں کی بارات جارہی ہے اکثر انہیں تاریاں دی جنج( ستاروں کی بارات) چڑھ رہی ہے بھی کہتے ہیں
وہ بھی کیا دور تھا سب بہن بھائی چولہے کے ارد گرد بیٹھ جاتے والدہ روٹیاں پکاتی جاتیں اور اگر کوئی روٹی پھول جاتی تو ضد کی جاتی کہ یہ روٹی میں نے کھانی ھے کیونکہ مجھے زیادہ بھوک لگی ہے
آجکل کے ممی ڈیڈی بچوں کو کیا معلوم کہ وہ دور کیسا تھا۔اب تو اکثر بچے اس وقت تک کھانا ہی نہیں کھاتے جب تک سامنے میز نہ لگا ہو۔لیکن وہ لوگ جو میری طرح دیہاتی ہیں گاوں سے تعلق رکھتے ہیں جن کا بچپن 2000 یا اس سے پہلے کے دور میں گزرا ۔انکو یہ باتیں اچھی طرح یاد ہوں گی۔

فحرے گــــــــڑھی خبیب اللّٰہ ♥️محلہ نرال سے تعلق رکھنے والے حاور تنولی ماشاءاللہخوب بصورت انداز میں اللّٰہ پاک لمبی عمر...
07/10/2023

فحرے گــــــــڑھی خبیب اللّٰہ ♥️
محلہ نرال سے تعلق رکھنے والے حاور تنولی ماشاءاللہ
خوب بصورت انداز میں اللّٰہ پاک لمبی عمر عطا فرمائے (آمین),❤

ضلع مانسہرہ  کا سب سے خوبصورت  گراؤنڈ ۔ہمارے شہر گڑھی حبیب اللہ کے خوبصورت گراؤنڈ  کا نظارہ
07/10/2023

ضلع مانسہرہ کا سب سے خوبصورت گراؤنڈ ۔

ہمارے شہر گڑھی حبیب اللہ کے خوبصورت گراؤنڈ کا نظارہ

07/10/2023

مالک ہم اس آزمائش کے قابل نہیں مالک ہم گناہ گار اپنے بندوں توں ہی رحم فرماء
بالاکوٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
استغفر اللہ

07/10/2023
22/08/2023

ریسکیو آپریشن شروع 😭😭😭😭
یا اللہ بٹگرام الائی میں آسمان اور زمین کے درمیان چیئرلیفٹ میں پھنسے ہوئے سکول کے بچوں کو غیبی مدد فرمائے

06/08/2023

محبتوں کا شہر گـــــــــــڑھی حبیب اللہ 😍👍

06/08/2023

کراچی سے حویلیاں آنے والی ٹرین نواب شاہ سرہاری حادثہ کا شکار دس بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی متعدد افراد زخمی😭

گڑھی حبیب اللہ 2008 میں سیلاب کی لی گئ اک خوبصورت تصویر
06/08/2023

گڑھی حبیب اللہ 2008 میں سیلاب کی لی گئ
اک خوبصورت تصویر

بالاکــــوٹ بالاکــــــوٹ ہے ❤
02/08/2023

بالاکــــوٹ بالاکــــــوٹ ہے ❤

 #بالاکوٹ،سکی کناری ڈیم پراجیکٹ کے ساتھ شاہراہ ناران پر ٹنل کا کام مکمل۔ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا😍
02/08/2023

#بالاکوٹ،
سکی کناری ڈیم پراجیکٹ کے ساتھ شاہراہ ناران پر ٹنل کا کام مکمل۔ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا😍

تنوری     تنوری ،تنور کا اسم صغیر ہے۔کوئی پچاس برس پہلے دیہاتی گھروں میں توے پر روٹی پکانے کا رواج بہت ہی کم تھا۔ہر گھر ...
02/08/2023

تنوری
تنوری ،تنور کا اسم صغیر ہے۔کوئی پچاس برس پہلے دیہاتی گھروں میں توے پر روٹی پکانے کا رواج بہت ہی کم تھا۔ہر گھر میں کم وبیش ایک تنوری ہوتی جو گھر کے صحن میں یا چھت پر ہوتی۔ عام طور پر صبح وشام تنوری میں افراد خانہ کے حساب سے ایک ہی بار روٹیاں پکا لی جاتی تھیں۔۔۔جو شام تک تر و تازہ رہتی۔دیسی گندم خراس سے پسوا کر مزے دار غزائیت سے بھر پور آٹا تیار کروایا جاتا۔پھر اس کو بڑی محنت اور جان سے گوندھا جاتا اور بہت اہتمام سے تنوری میں روٹیاں پکائی جاتی تھیں ۔ اکثراوقات ہمسائے کی خواتین بھی ایک ہی تنوری پہ روٹیاں پکانے آ جاتی تھیں ۔صبح کے وقت ان روٹیوں کو دیسی گھی یا مکھن سے چوپڑا جاتا۔کبھی کبھار روٹی کی اوپری پرت میں انگلی سے سوراخ کرکے اس میں دیسی گھی یا مکھن ڈال کر روٹی کو دو بار تہہ کر دیا جاتا۔اس سارے عمل کو چونگا لگانا کہتے تھے جو بہت ذائقے والا ہوتا۔کئ دفعہ سادی روٹی کو گرم گھی میں مسل کر چوری بنا لی جاتی،وہی چوری جو ہیر اپنے رانجھے کے لئیے لے کر جاتی تھی۔ تنوری کی گرم گرم روٹیوں کے ساتھ بھنڈی توری، بھرے کریلے ، آم اور دودھ کی لسی بہت ہی مزہ دیتے۔برسات کا موسم ہوتا تو دوپہر میں آٹے میں بیسن، پیاز اور ہری مرچ ڈال کر میسی روٹیاں پکائی جاتی جو چاٹی کی لسی کے ساتھ عجب مزہ دیتی تھیں۔بعض اوقات آٹے میں گڑ ڈال کر میٹھی روٹیاں پکانے اور کھانے کا شوق پورا کر لیا جاتا۔گھر کی چنگیر کبھی بھی روٹیوں سے خالی نہ ہوتی۔اماں کہتی تھیں، پتر! بھرے گھر کی چنگیر کبھی خالی نہیں ہونی چائیے۔۔۔نہ۔جانے کب اور کس وقت کوئی بھوکا آ جائے۔۔۔روٹی ہو تو سالن مل ہی جاتا ہے۔

ڈاکٹر وقاص 😭
02/08/2023

ڈاکٹر وقاص 😭

27/07/2023

*‏موت کے دن قبر کھودنے محلے کے غریب آتے ہیں۔۔۔۔۔!!*
*جبکہ شادی کے دن الگ کھانا امیر کے لیے لگتا ہے.۔۔۔!!*
*ہم اجتماعی منافق ہیں۔۔۔!!*
*اگر میری بات کسی کو اچھی نہ لگی ہو تو معذرت۔۔۔۔۔!!*
*تلخ حقیقت۔۔۔!!*
___💯🙏🏻✨

19/07/2023

گڑہی حبیب اللہ موسلہ دھار بارشوں سے لینڈ سلاٸیڈنگ جگہ جگہ سے سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشن گوٸ کردی ۔اے سی بالاکوٹ علاقے میں فورا ایمرجنسی کا اعلان کرے۔

ایک بچہ جس کی عمر تقریباً چار پانچ سال ہے اپنا نام محمد علی اور والد کا نام محبوب بتا رہا ہے بالاکوٹ بازار سے ملا ہے اگر...
12/07/2023

ایک بچہ جس کی عمر تقریباً چار پانچ سال ہے اپنا نام محمد علی اور والد کا نام محبوب بتا رہا ہے بالاکوٹ بازار سے ملا ہے اگر اس کے بارے میں کوئی پوچھ گچھ رہا ہو تو مہربانی کر کے انہیں بتائیں کہ وہ میرے پاس موجود ہے اس نمبر پر رابطہ کر لیں03449530267
جاوید اقبال سابق صدر انجمن تاجران بالاکوٹ

اب آپ کے شہر گـــــــــــڑھی حبیب اللہ سے راولپنڈی کیلئے سروس جاری 😍💖👍
07/07/2023

اب آپ کے شہر گـــــــــــڑھی حبیب اللہ سے راولپنڈی کیلئے سروس جاری 😍💖👍

گڑھی حبیب اللہطارق ہیلتھ سنٹر گڑھی حبیب اللہ کا شاندار آغاز شوھال معزاللہ میں 50 سالہ خدمات سرانجام دینے والے ماہر معالج...
07/07/2023

گڑھی حبیب اللہ
طارق ہیلتھ سنٹر گڑھی حبیب اللہ کا شاندار آغاز
شوھال معزاللہ میں 50 سالہ خدمات سرانجام دینے والے ماہر معالج محترم طارق خان نے گورنمنٹ گرلز ھائیر سکینڈری سکول بالمقابل
( یوسف مینشن ) گڑھی حبیب اللہ میں اپنی کلینک( طارق ہیلتھ سنٹر )کا آغاز کر دیا طارق ہیلتھ سنٹر میں تمام امراض کا شافی علاج کیا جاتا ہے خدمت کا موقع دیں شکریہ
منجانب محمد طارق خان اینڈ عبد الرب احمد خان آف شوھال معزاللہ حال گڑھی حبیب اللہ نزد شاھین ماڈل سکول
رابطہ نمبر
0302/8125053
0315/8898514

حرمت قرآن ریلی گــــــــڑھی حبیب اللہ دربار عالیہ بابا قطب شھیدؒ تا میلاد چوک😍💖👍
07/07/2023

حرمت قرآن ریلی گــــــــڑھی حبیب اللہ
دربار عالیہ بابا قطب شھیدؒ تا میلاد چوک😍💖👍

مرحوم دانش بھائی 😭
06/07/2023

مرحوم دانش بھائی 😭

Address

Garhi Habibullah
21240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Garhi Habibullah Daily News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share