Ayub khan Buneri

  • Home
  • Ayub khan Buneri
‏ایک عمر کے بعد انسان عید نہیں ‏گزشتہ عیدوں کی یادگاریں مناتا ہے
22/04/2023

‏ایک عمر کے بعد انسان عید نہیں
‏گزشتہ عیدوں کی یادگاریں مناتا ہے

28/09/2022
افریقہ کی ایک میں دو شیر تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کو جنگل پار کروا رہے ہیں۔         اللہ کی راہ میں غیب سے مدد کا منظر
25/05/2021

افریقہ کی ایک میں دو شیر تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کو جنگل پار کروا رہے ہیں۔
اللہ کی راہ میں غیب سے مدد کا منظر

31/03/2021

السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ تمام پاکستانی بھائی خیریت اور عافیت سے ہونگے

کل سے ایک خبر جو کہ ملائیشیا کے وزیر دفاع صاحب نے بیان دیا تھا پاکستانی کمیونٹی میں بہت زیادہ گردش کر رہا ہے کہ
(سلنگور, کوالالمپور' جوہر بارو' بلاؤ پیننگ' کلنٹن اور سراوا)

ان تمام سٹیٹ میں لوک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہے اور جیسا چلتا آیا گیا ہے ویسا ہی چلتا رہے گا

لیکن PKPB میں اسٹیٹ کے اندر سختی سے نرمی میں منتقل کر دیا گیا یعنی کے شہروں میں بہت زیادہ نرمی کی گئی ہے. ایک اور بات بھی واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ( رنتاز نگری )یعنی کہ ایک سٹیٹ سے دوسرے سٹیٹ کے بیچ میں جو روڈ بلاک (Road block) لگے ہوئے ہیں وہ ابھی تک برقرار رہیں گے

اس کے علاوہ ایک اور خبر بھی گردش کر رہی ہے کہ پاکستان سے آنے والے یا پھر دوسرے ممالک سے ملیشیا آنے والے لوگوں کے لئے بھی ایرپورٹ کھول دیے گئے ہیں

میں آپ لوگوں کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے ملیشیا کے وزیر دفاع صاحب کل اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جن لوگوں کے پاس گھر کے ملازمت کے ویزے ہیں ان لوگوں کو ملیشیا آنے کی اجازت دی گئی ہے لیکن ان کے لیے کے لیے بھی آپ لوگوں نے MY TRAVEL PASS پر اپلائی کر آنا ہوگا

اور جن کے بوس موجود ہیں صرف وہ لوگ ہیں my travel pass میں اپلائی کروا سکتے ہیں

امید ہے کہ آنے والے دنوں میں ورک پرمٹ والوں کو بھی آنے کی اجازت دی جائے گی.

ملائیشیا میں زیادہ تر ایجنٹ مافیا آپ لوگوں کو کہتے ہیں کہ پاکستان سے آنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں تو برائے مہربانی ہماری آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ ایسا کوئی بھی سسٹم نہیں ہے آج کل ملیشیا میں جو کچھ ہو رہا ہے سب کچھ آن لائنONLINE سسٹم سے چل رہا ہے

اس میں کوئی بھی ایجنٹ مافیا کوئی بھی کام نہیں کر سکتا تو احتیاط کیجئے اور اپنے حق حلال کے کمائے ہوئے پیسوں کی قدر کریں

تو برائے مہربانی آپ سب سے گزارش ہے کہ غلط انفارمیشن پر مت جائیں بھائی اپنا اور اپنی فیملی کا بہت زیادہ احتیاط کرے شکریہ
پوسٹ کو آگے اپنے بھائیوں تک شیئر ضرور کیجئے گا

01/02/2021

اج شام 4 بجے وزیر اعظم عمران خان عوام کے ساتھ ٹیلیفون کے ذریعے بات کریں گے۔

‏⁧‫ ‬⁩

 #مـــــــٹـاســکے تــــو   💞  کــی  #تـــصـویــر ھـــوں مــــــیں"⁦✌️⁩⁦
31/12/2020

#مـــــــٹـاســکے تــــو 💞

کــی #تـــصـویــر ھـــوں مــــــیں"⁦✌️⁩⁦

28/11/2020

ملائیشیا میں غیر قانونی پاکستانی ملائیشیا حکومت کی افر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے اپ کو لیگل کرے آمنہ بلوچ پاکستانی ہائی کمشنر؟

Address


Telephone

01116457458

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayub khan Buneri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share