ناراں (بٹہ کنڈی )میں ذاتی عدالت لگا کر ظلم کی داستاں رقم کی گی
میلوں کے اراضی مالک نے 3 مرلے کے ہوٹل ملک کو سڑک پر لا کھڑا کیا رقم وصول کرنے کے باوجود اس سے 35 سالوں کے کاروبار کو تباہ کردیا یتیم فیاض کا واحد ذریعہ معاش اس کے بچوں کا واحد ذریعہ آمدن اس کا ملکیتی ہوٹل جو اس نے دو.سال قبل رقم دیکر لیا تھا ظالموں نے توڑ کر اسے دربدر کر دیا اس ظلم کے خلاف اورنگزیب حق و سچ کی آواز بن گیا
گڑہی حبیب اللہ تا بسیاں مختلف مقامات پر بننے والے مین شاہراؤں پر ویٹنگ سٹینڈ جن میں BAQ کے مطابق ٹائلز بھی لگنی تھیں صحیح طریقے سے پلستر بھی نہیں کیا گیا اور متعلقہ ٹھکیدار محکمہ TMA بالاکوٹ سے بل بھی پاس کروا کر لے گیا ہے چونکہ اس نے کم ریٹ پر کام لیا ہوا تھا اور جو کام کیا گیا ہے اس میں اس کو اپنا منافع مل گیا تھا اور جو کام باقی تھا اس میں اسے نقصان تھا لہذا نقصان حکومت کے کھاتے میں یہ سب کام متعلقہ محکمے کی ملی بھگت سے سرانجام پایا گیا متعلقہ محکمہ یہ کہے کہ ابھی اس کی رقم باقی ہے
مشن مصطفے کانفرنس ,مرکزی عید گاہ گڑھی حبیب الل میں
جنید علی قاسم سابق ناظم تحصیل کونسل بالاکوٹ
خیبرپختونخوا سائنس ایجنڈا پروگرام کے حوالے پشاور میں افتتاحی تقریب .1.5 بلین روپے کی لاگت سے کے پی سائنس ایجنڈا پروگرام کے تحت تیرہ سائنس پروگرامز پر کام کیا جائے گا ،صوبائی وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی،عاطف خان
#KP360Updates
یہ بوڑھا بزرگ غریبی کے عذاب اور سستے آٹے کی لائن میں کھڑے ہونے کی وجہ سے زندگی سے رہائی پا گیا۔😢
خیبر پختونخوا کے قرضوں سے متعلق اصل حقائق۔
@Jhagra
#KP360Updates
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا مانسہرہ میں پولیس اہلکار کی ریڑھی بانوں، مزدوروں کے ساتھ بدسلوکی کی وائرل ویڈیو پر نوٹس۔ ضلعی پولیس سربراہ نے پولیس اہلکار معطل کرکے حوالات میں بند کردیا، پولیس اہلکار کے خلاف واقعہ کی تحقیقات شروع
#ThankYouCMKP @IMMahmoodKhan #KP360Updates