03/03/2025
اسسٹنٹ کمشنر ہو تو ایسا۔۔۔۔ ڈاکٹر حامد صدیق جیسا
شانگلہ۔ لیلونئی بازار میں دوران آپریشن برخلاف گرانفروشی اسسٹنٹ کمشنر الپوری ڈاکٹر محمد حامد صدیق کا عوام الناس کے ساتھ اظہار خیال۔ عوام الناس گرانفروشوں کا مکمل بائیکاٹ کر کے فوری شکایات اسسٹنٹ کمشنر دفتر میں جمع کروائیں تاکہ مصنوعی مہنگائی میں ملوث افراد کو قانون کے شکنجے میں لایا جا سکے۔