11/12/2024
پولیس افسر، سب انسپکٹر چوکی انچارج جو کسی تعارف کا محتاج نہیں، جنہوں نے اپنا سارا وقت عوام کی خدمت اور سہولت کے لئے مختص کیا ہوا ہے.
انہوں نے تقریباً 9 ماہ پہلے بطور انچارج چوکی اخگرام اپنی چارج سمبھالا اور وہاں پر علاقے میں جتنی برائیاں تھی اسکو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کی، چاہے وہ آئس جیسا بے رحم نشہ آور ذلالت ہو ، چاہے چرس ہو اور یا وہاں پر کسی غنڈہ گردی ہو اسکو معاشرے سے دور کیا، جسکی وجہ سے وہاں کے لوگوں اور انکے درمیان بھائی چارے کا ایک ماحول بن گیا لیکن یہاں پر ہ کسی کی انا، بدلہ اور یا پسیو کی لالچ میں آکر انکا تبادلہ کر وایا، چونکہ انہوں نے ایک سال پورا کرنے کے بعد ترقی پانی تھی اور ایک سال میں تقریباً 9 مہینے اپنے فرائض انجام دئیے لیکن بدقسمتی سے انکو سزا کے طور انکا ٹرانسپر کروا دیا اور انکا تقریباً ایک سال کی خدمت اور جدوجہد کو خاک میں ملا دیا..
میری تمام ایڈمنسٹریشن اور صوبائی حکومت سے درخواست ہے کہ انکو فوراً دوبارہ اخگرام چوکی میں تعینات کیا جائے..
شکریہ