جماعتِ اسلامی کے مرکزی راہنما سینیٹر مشتاق احمد خان غزہ پٹی کی سرحد پر کھڑے امت مسلمہ کے حکمرانوں کو پکار رھے ھیں کہ غذائی سامان کی نہیں بلکہ جنگی سامان کی ضرورت ھے۔
#viralpost #viralvideo #viralreels #viralpage #viralshorts
غزہ میں پیٹرول اور ڈیزل بھی ختم کفن کے کپڑے بھی ختم تو مجاہدین گدھا گاڑی میں اور کھر کے بسترو میں شہداء کی لاشیں ھسپتال سے منتقل کررہے ہیں.
فلسطینی بچے اپنے ہاتھوں پر اپنا نام لکھ رہے ہیں تاکہ بمباری کے بعد جب وہ ملب تلے دبے ہوں تو ان کے والدین ان کو ان کے ناموں سے پہچان سکیں۔ ناقابل یقین مناظر کس دلیری شجاعت اور بہادری کے ساتھ یہ بچے اپنے موت کا انتظار کر رہے ہیں اللہ اکبر 😞💔
اھلاً بکم.... فی رحاب الجھیم
جہنم کی گہرائیوں میں خوش آمدید۔
کے عنوان سے فلسطینی تنظیم اسلامک جہاد نے اسرائیلی فوج کے لیے زیر زمین سرنگوں میں اپنے تیاری دیکھاتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
ڈاکٹر میمونہ نے اپنی بہن کا بدلہ صرف لے لیا غزہ کے مصربارڈر پہ تعینات یہودی فوجیوں کے قریب جا کر اپنے پرسنل گاڑی سے راکٹ مار دی اب پاکستانیوں آپ کی ذمداری ہے ایک ایک ویڈیو پھیلانے کی تاکہ انکے چیخیں ایک لڑکی کے ہاتھوں سب لوگ ملاحظہ کریں
یہ اصل دہشت گردی ہے جسے میڈیا چھپا رہا ہے۔
مشرقی غزہ میں فلسطینی بچوں کا ایک ہجوم پینے کا پانی لینے کے لیے پانی کے ٹینک پر جمع ہوا۔ اور اسرائیلی دہشت گردوں نے اوپر سے بچوں پر بم پھینکا جس کے نتیجے میں درجنوں بچے شہید اور زخمی ہوئے
⚔️🔥💔
🏇🤺 غزہ میں شھید ہونے والے اپنے پیاروں کی لاشوں کے سامنے کھڑے ہو کر وہ عزم کر رہے ہیں کہ ہم بھی اِن کی طرح شھید تو ہو سکتے ہیں لیکن یہ شہر یہودیوں کے حوالے نہیں کریں گے
اسرائیل اور اسکے حمایت کرنے والے تمام ممالک کا بائیکاٹ کرنا اور انکی تمام مصنوعات کو چھوڑنا ہم پر فرض ہے۔
مصنوعات کے حوالے سے تفصیلی ویڈیو
خود بھی اس پر عمل کریں اور احباب کو بھی ضرور شیئر کریں