Maidan Table Talk-MTT

Maidan Table Talk-MTT The official media channel of Maidan Table Talk social media group. Local and international News. Rise different social problem.

13/01/2025

۱۹۰ ملین پاؤنڈ کیس میں آج پھر تمام ٹیم غیر حاضر رہا
عمران خان خود کیوں اپنے کیسیز میں تاخیری حربے استعمال کررہا ہے؟

12/01/2025

کویی ایسا بندہ ہے جو سوشل میڈیا والوں نے معاف کیا ہو؟

11/01/2025

جان کی آمان لیکن اگر لاس اینجلس ٹرمپ کے بیان یا فلسطین کی وجہ سے جل رہا ہے تو فلسطین کس وجہ سے جل رہا ہے؟

کیونکہ لاس اینجلس میں اس را ئل کے خلاف جتنے مظاہرے ہوے ہے وہ سعودی عرب میں بھی نہیں ہوے—- اگر اس وجہ سے جلنا تھا تو واشنگٹن یا تل ابیب کو جلنا چاہیے تھا

10/01/2025

اےطائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی

جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون  چوکیدار جی پی ایس نمبر1 مانیال جہانگیر شاہ خان  ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پاچکے ہیں آج 10/01/...
10/01/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

چوکیدار جی پی ایس نمبر1 مانیال جہانگیر شاہ خان ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پاچکے ہیں آج 10/01/2025 کو ان کا نماز جنازہ 11:00 بجے مانیال عید گاہ میں ادا کی جاے گی

09/01/2025

المیہ

لوگوں کے دل میں اتنا خوف پیدا کرو کہ وہ نقصان تو برداشت کرے لیکن منہ سے ایک لفظ نا نکالے.

09/01/2025

ایکسپریس لائن 🥹 پورا دن گزر گیا کوئی پرسان حال نہیں

بہت سارے شکوے شکایات کے بعد ایڈمن نے “اس معاملے” میں مزید ایک لفظ بھی بولنے سے گریز کرنے کا فیصلہ کیا ہےلیکن یاد رکھنا ک...
09/01/2025

بہت سارے شکوے شکایات کے بعد ایڈمن نے “اس معاملے” میں مزید ایک لفظ بھی بولنے سے گریز کرنے کا فیصلہ کیا ہے
لیکن یاد رکھنا کسی کے پرسنل غلط معاملات کو پارٹی کے سوشل میڈیا بریگیڈ کے جانب سے اپنے ذمہ لینا ، اس کو ڈیفنڈ کرنا ، پارٹی سے منسلک کرنا کوئی اچھا کام نہیں بلکہ اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے

کل کو کوئی پارٹی ورکر قتل، زنا، سود کا مرتکب ہوگا تو کیا وہ بھی آپ اپنے سر لوگے؟

اور یاد رکھنا چند افراد کے ذاتی معاملات کو آپ لوگوں نے خود پارٹی سے جوڑ دیے ہیں لیکن جو فصل ابھی بو دیا اس کو الیکشن کے دنوں میں ضرور کاٹوگے البتہ اس دن پھر کسی کو کاٹنا مت، کیونکہ فضول کاٹنے میں تو آپ لوگ ماہر ہو۰ 🫵

07/01/2025

ہر دن کچھ نیا سوچو
ہر پل خوشگوار رہے گا

06/01/2025

خبر شوم چی وکیل یی ھم انویسمنٹ کڑے 🫣🥹

ھسی خبرہ کوم کیس راباندی ونکئ گورے ، زہ دہ توشہ خانہ کیس وکیل یادوم 😁

06/01/2025
06/01/2025

معاملات سلجھانے کے دوران ایف آیی آر اچھی بات نہیں ہے
اب لوگ ورلڈ فوڈ کو ای میلز کرنا شروع کردیں گے ہو سکتا ہے ان کے خلاف بھی ایف آیی آر ہوجائے

اور ورلڈ فوڈ جیسا بین الاقوامی ادارہ اگر ایسا بدنام ہوجائے جن کو پتہ ہی نہیں ہے کہ ہمارے نام پر کاروبار ہورہا ہے تو بات بہت دور تک جاے گی اور سلجھتے ہوئے معاملات دوبارہ الجھ سکتے ہیں

05/01/2025

تَعَـــجُّب! یہ نہیں کہ ہم لوگ بَھٹَک گئے ہیں مَسئَلہ اب یہ ہے کــہ...ہر بَھٹکا ہوا شخص صِرف دُوسرے کو راہِ راست پر لانا چاہتا ہے ۔

04/01/2025

میدان ٹیبل ٹاک
ڈبل شاہ بمقابلہ ڈونلڈ ٹرمپ میں غیر جانبدار ہے البتہ فلاحی اداروں پر الزامات کے حق میں نہیں

3 بلین کے فراڈ کرنے والے کو 100 روپے میں ضمانت مل گیئ😀
01/01/2025

3 بلین کے فراڈ کرنے والے کو 100 روپے میں ضمانت مل گیئ😀

*اس سال زندگی کے ایک اور سبق میں اضافہ ہوا کہ ہمارے ہونے سے جس طرح یہ دنیا چل رہی ہے**ہمارے بعد بھی اسی طرح چلے گی،بلکہ ...
31/12/2024

*اس سال زندگی کے ایک اور سبق میں اضافہ ہوا کہ ہمارے ہونے سے جس طرح یہ دنیا چل رہی ہے*
*ہمارے بعد بھی اسی طرح چلے گی،بلکہ اس سے بھی بہتر*🙂

♥️ ❍ ⎙ㅤ ⌲
ᴸᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ

31/12/2024

Address

A4
Dir
18300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maidan Table Talk-MTT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share