Malak Umar Hayat

Malak Umar Hayat خادم خال
vc chairman khall kozkaly
کوزکلے ۔سچہ۔ میرہ ۔بیلہ۔
contact no:-03159294858

الحَمْدُ ِلله  اللہ تعالیٰ  کی مدد سے کٸ سالوں سے بند سکیم  کو دوبارہ  بحال کیا۔شکریہ چیرمین  ملک عمر حیات ، سلمان بادشا...
10/11/2024

الحَمْدُ ِلله اللہ تعالیٰ کی مدد سے کٸ سالوں سے بند سکیم کو دوبارہ بحال کیا۔
شکریہ چیرمین ملک عمر حیات ،
سلمان بادشاہ، جہاد اللہ ، حسن لالا

10/11/2024

الحَمْدُ ِلله اللہ تعالیٰ کی مدد سے کٸ سالوں سے بند سکیم کو دوبارہ بحال کیا۔
شکریہ چیرمین ملک عمر حیات ،
سلمان بادشاہ، جہاد اللہ ، حسین لالا

انشاءلله  گجر چم پانی کا مسلہ کل تک  بحال  ہوجاۓ گا
09/11/2024

انشاءلله گجر چم پانی کا مسلہ کل تک بحال ہوجاۓ گا

کوزکلے  گجر  چم کی واٹر سکیم کا پاٸپ  جو  کٸ سالوں سے بند پڑا تھا۔ اج چیرمین  ملک عمر حیات  کی ہدایت  اور زیر نگرانی میں...
09/11/2024

کوزکلے گجر چم کی واٹر سکیم کا پاٸپ جو کٸ سالوں سے بند پڑا تھا۔ اج چیرمین ملک عمر حیات کی ہدایت اور زیر نگرانی میں پاٸپ کی مرمت کا کام جاری ہے


09/01/2024

دا عمرحیات چیرمین صاحب دا ترہ لور ۔دا عظمت شاہ، شاہین شاہ، اکرام شاہ، مزمل شاہ مور بی بی پہ حق رسیدلی دا۔ جنازہ بہ یے نن پہ 3:00 بجے " پلوسو جنازگاہ خونی ڈنڈ "اوچ کی ادا کیگی۔

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
20/11/2023

I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

16/09/2023

خال میں چور کے خلاف ایف اٸی ار نہ درج کرنے کے خلاف خال کے عوام سرافہ احتجاج۔

خادم خال سیول ڈیفنس پوسٹ وارڈن نعمت اللّٰہ کو مسجد میں کرنٹ لگنے کی وجہ سے خالRHC منتقل کیا گیا تھا لیکن ہسپتال میں ڈاکٹ...
04/09/2023

خادم خال سیول ڈیفنس پوسٹ وارڈن نعمت اللّٰہ کو مسجد میں کرنٹ لگنے کی وجہ سے خالRHC منتقل کیا گیا تھا
لیکن ہسپتال میں ڈاکٹروں نے جانبحق ہونے کی تصدیق کردی۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا کریں ۔

خادم خال سیول ڈیفنس پوسٹ وارڈن نعمت اللّٰہ کو مسجد میں کرنٹ لگنے کی وجہ سے خالRHC منتقل ۔۔۔خصوصی دعاؤں کی اپیل۔۔۔
04/09/2023

خادم خال سیول ڈیفنس پوسٹ وارڈن نعمت اللّٰہ کو مسجد میں کرنٹ لگنے کی وجہ سے خالRHC منتقل ۔۔۔
خصوصی دعاؤں کی اپیل۔۔۔

31/07/2023
08/07/2023

ایریگیشن چینل خال کوزکلے ملبے کی وجہ سے بند ہے تمام نوجوانوں سے گزارش ہے کہ کل صبح 7 بجے الجزیرہ سپر سٹور کے ساتھ جمع ہوجائے تاکہ نالے کی صفائی کی جائے ۔

آج تحصیل چیرمین مفتی عرفان الدین (تیمرگرہ) ملک عمرحیات کے رہائش گاہ پر آمد
04/07/2023

آج تحصیل چیرمین مفتی عرفان الدین (تیمرگرہ) ملک عمرحیات کے رہائش گاہ پر آمد

28/06/2023

اہلیان ویلیج کونسل kozkalay کی خدمت میں عرض کی جاتی ہیں کہ قربانی کے جانوروں کی آلائیشیں گلی محلہ میں ہرگز نہ پھینکیں ۔اور کچرا ٹی۔ایم۔اے۔کے مختص کردہ جگہوں پر پھینکیں۔ تاکہ کچرا اٹھانے والی گاڑی باآسانی اس کو اٹھا سکیں۔
شہر کی صفائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم یہ حقیقت تسلیم نہیں کر لیتے کہ صفائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہیں اور ہر ایک کو کردار ادا کرنا ہے
منجانب ۔
sec vc ahmad mujtaba and Chairmain Umar Hayat sb

چیرمین ملک عمرحیات کی طرف سے تمام اہل وطن کو اور خصوصا پردیس بھائیوں کو عید الضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ۔
28/06/2023

چیرمین ملک عمرحیات کی طرف سے تمام اہل وطن کو اور خصوصا پردیس بھائیوں کو عید الضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں ۔

15/06/2023

ایک اہم پیغام
خال کے عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ الخدمت فاونڈیشن تحصیل خال نے آر ایچ سی ہسپتال خال کوزکلے میں مسلسل تین دن کے لیے یعنی 16۔17۔ 18 جون 2023 کو آنکھوں کے معائنے اور آپریشن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں مفت علاج اور ادویات مہیا کی جائے گی
تمام ضرورت مند حضرات اس موقع سے فائدہ اٹھاے
khall kozkaly
hayat khan

دیر لوئرجمعیت علماء اسلام تحصیل خال کا انتخابی اجلاس ہوا ،اجلاس میں اتفاق راۓ سے جناب    کو امیر مقرر کیا ،  ضلعی امیر س...
04/05/2023

دیر لوئر
جمعیت علماء اسلام تحصیل خال کا انتخابی اجلاس ہوا ،اجلاس میں اتفاق راۓ سے جناب کو امیر مقرر کیا ، ضلعی امیر سراج الدین صاحب ضلعی فنانس سیکرٹری قاری رحیم اللہ صاحب نے اجلاس میں خصوصی شرکت کیا

جاری کردہ_ پریس سیل جمعیت علماء اسلام تحصیل خال ضلع دیر لوٸر

آج عید الفطر کے موقع پر اپنے عیدگاہ میں علاقے کے مشران اور ساتھیوں کے ساتھ عید کی مبارک باد کر رہے ہیں ۔
22/04/2023

آج عید الفطر کے موقع پر اپنے عیدگاہ میں علاقے کے مشران اور ساتھیوں کے ساتھ عید کی مبارک باد کر رہے ہیں ۔

عید الفطر کی نماز انشاء الله کل7:45 کو  گورنمنٹ پراٸمری سکول میں ادا کیجاٸی گی۔
21/04/2023

عید الفطر کی نماز انشاء الله کل7:45 کو گورنمنٹ پراٸمری سکول میں ادا کیجاٸی گی۔

Address

Dir

Telephone

+923159294858

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Umar Hayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share