Reality of Transgender act
اب تو مدعی بھی بول پڑا نامنظور. تو پھر کس کیلئے اتنی خواری اور بدنامی؟
ہم جھکے نہیں ہم بکے نہیں!!
ایسے بہادر ماں کی عظمت کوسلام!
موبائل میں بچوں اور بڑوں کیلئے غلط ویڈیو سرچ کرنا کیسے بلاک کریں؟
موبائل فون ایک کھیلونا نہیں!
جب آپ بچوں یا نوجوانوں کے ہاتھ میں موبائل فون دیتے ہو تو آپ اس کو دنیا جہاں کے ہر برے اور اچھے چیز تک رسائی دیتے ہوں. اب یہ ان کی مرضی پر ہوتا ہے کہ ان کی سوچ اور اپروچ کہا ہوتی ہے اور یقیناً ہر بری چیز ایک حسین دھوکہ ہوتی ہے اور شیطان اسے اور دلکش بناتی ہے.
خلیجی ممالک میں تو حکومتی سطح پر ان خراب چیز ؤں تک رسائی ناممکن بنا نے کی حتی الوسع کوشش کی گئی ہے لیکن پاکستان جیسے شہر ناپرسان میں باوجود قدرت رکھنے کے میڈیا، سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کو مدر پدر آزاد رکھا گیا ہے. ایک چھوٹی سی تدبیر جو آٹے میں نمک کے برابر ہے پھر بھی آپ کوشش کرسکتے ہیں.
#credit goes to @Hassan
امازون کے سہانے خواب صرف دھوکہ. #shahidanwerllc @shahidanwarllc #amazon
امازون کے سہانے خواب !
صرف اپنے پلیٹفارم کو کامیاب کرنے کیلئے مختلف انٹرپرینور کے زریعے خواب دیکھا کر ٹشو پیپر کے طور استعمال کر رہے ہیں. بغیر سرمایا اور اپنی کوئی برانڈ کے کامیابی بڑی مشکل ہے.
ترقی کیسے ممکن ہے؟
ہمارے جغادری قسم کے اکنامسٹ ترقی کا حل ٹیکس لگانا سمجھتے ہیں جبکہ یہ ترقی کا معکوس ہے..
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ٹیکس سب سے کم تھا لیکن اسلامی ریاست کے خزانے بھرے ہوئے تھے.
جدید دور میں ترکی کی ترقی کا راز کم سے کم ٹیکس اور اور خزانے کا منہ غریبوں کے لیے کھولنا ہے.
پاکستانی لوگ سست کیوں ہیں ؟
پاکستانی لوگ سست کیوں ہیں؟
دنیا کے چار قسم کے لوگ اور ان کی خصوصیات!
یہ سب جانے ساجد اقبال سندھو سے اس انٹرویو میں.
The #Economy the #real #change The Economist @pm #imrankhan
The #economy and #The #economist . I think This #Government is making everyone an Economist
حقیقت جس سے سب انکاری ہیں. کیونکہ بعض "لوگوں" کے مفادات اور غنڈہ گردی کو لگام ڈالی جارہی ہیں.