Imran Riaz Khan Fans Club

  • Home
  • Imran Riaz Khan Fans Club

Imran Riaz Khan Fans Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran Riaz Khan Fans Club, News & Media Website, .

‏اس شدت غم کو ہم کیا نام دیں میر
13/01/2023

‏اس شدت غم کو ہم کیا نام دیں میر

13/01/2023

سب کچھ معاف کیا جا سکتا ہے مگر ارشد شریف کا انصاف چاہیئے۔ یہ ہم یاد رکھیں گے اور بھولنے بھی نہیں دیں گے۔

13/01/2023

‏ایم کیو ایم نے اپنے وفاقی وزرا سے استعفے طلب کر لئے آج رات ہی حکومت سے علیحدگی کا اعلان ہو سکتا ہے۔

بھائی کر لو بدمعاشی۔۔۔ لوگ طبیعت صاف کر دیں گے
13/01/2023

بھائی کر لو بدمعاشی۔۔۔ لوگ طبیعت صاف کر دیں گے

12/01/2023
شہباز شریف کا بہترین ایڈمنسٹریٹر والا بھرم بھی جاتا رہا۔ پالش کے بدلے صرف کیسز معاف ہوئے سیاسی تشخص بری طرح متاثر۔
11/01/2023

شہباز شریف کا بہترین ایڈمنسٹریٹر والا بھرم بھی جاتا رہا۔ پالش کے بدلے صرف کیسز معاف ہوئے سیاسی تشخص بری طرح متاثر۔

پیسے پہنچے نہیں اشتہار پہلے پہنچ گئے
11/01/2023

پیسے پہنچے نہیں اشتہار پہلے پہنچ گئے

11/01/2023

پاکستان میں گیس کی قیمتیں 74 فیصد تک بڑھانے کی منظوری, روزانہ عوام کو بار بار مارتے ھیں ایک سے بڑھ کے ایک بے شرم۔

پہلے جب مہنگائی بہت زیادہ ہوتی تھی
09/01/2023

پہلے جب مہنگائی بہت زیادہ ہوتی تھی

بنیادی ضرورت کی چیزیں منگوانے کے لیے ڈالرز نہیں ہیں مگر امراء کے لیے لگژری گاڑیاں منگوانے میں کوئی حرج نہیں۔ قوم کو بچت ...
09/01/2023

بنیادی ضرورت کی چیزیں منگوانے کے لیے ڈالرز نہیں ہیں مگر امراء کے لیے لگژری گاڑیاں منگوانے میں کوئی حرج نہیں۔ قوم کو بچت کے مشورے اور حکومتی خرچے میں 26.1 فیصد اضافہ
Thanks Sir👍🏻

05/01/2023

پرسوں کیپٹن صفدر فرما رہے ہیں کہ ایک برگیڈیر نے 8 کروڑ روپے لے کر الیکشن کا رزلٹ بدلوا دیا. اگر یہی بات اعظم سواتی یا شہباز گل نے کی ہوتی، تو ابھی تک کیا ہو چکا ہوتا؟

05/01/2023

صاحب کا فراڈ چیک کریں۔ اب رنگے ہاتھوں پکڑے جائیں تو کیا کریں؟

31/12/2022

عوام ووٹ ڈالنے پہنچ گئی
الیکشن کمیشن غائب
ایک تاریخ بن رہی ہے۔

‏ڈالر نہ ہونے کی وجہ سے کراچی پورٹ پر پڑا پیاز کنٹینروں میں اگنا شروع ہو گیا.
31/12/2022

‏ڈالر نہ ہونے کی وجہ سے کراچی پورٹ پر پڑا پیاز کنٹینروں میں اگنا شروع ہو گیا.

31/12/2022

رانا ثناء اللہ کےمطابق قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس میں اسحاق ڈار نےآرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی کےسامنےعمران خان کی ملک دشمنی کےثبوت رکھےاور ثابت کیا کہ اس وقت ملک کی معاشی تباہی کے ذمہ دار عمران خان ہیں.
ساتھ یہ دعویٰ بھی کیا کہ سب نے اسحاق ڈار کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
صدیق جان

30/12/2022

جھوٹا وعدہ

‏اوہ بے شرمو چھوڑو ان بچوں کوبلاول اور مراد علی شاہ کو کوئی جا کر غیرت دلائے یہ معصوم بچے ہیں۔ انہیں رکھنے کا یہ کونسا ط...
29/12/2022

‏اوہ بے شرمو چھوڑو ان بچوں کو
بلاول اور مراد علی شاہ کو کوئی جا کر غیرت دلائے یہ معصوم بچے ہیں۔ انہیں رکھنے کا یہ کونسا طریقہ ہے؟

سب کے سامنے منڈیاں لگیں۔ ضمیر بکے۔ ڈیلیں ہوئیں این آر او ٹو لیا اور ملک کو ڈبو دیا۔ اور فخر سے بتا بھی رہے ہیں۔
28/12/2022

سب کے سامنے منڈیاں لگیں۔ ضمیر بکے۔ ڈیلیں ہوئیں این آر او ٹو لیا اور ملک کو ڈبو دیا۔ اور فخر سے بتا بھی رہے ہیں۔

28/12/2022

اللہ رب العزت مولانا طارق جمیل صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

27/12/2022

بریکنگ نیوز:۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے

جوبائیڈن کو بھی دورے پڑ رہے ہیں۔
25/12/2022

جوبائیڈن کو بھی دورے پڑ رہے ہیں۔

25/12/2022

‏مہنگائی میں اضافہ اور تنخواہوں میں کٹوتیوں کے مشورے 🙏🏻
اس غریب قوم پر رحم کیجیئے حضور آپ کا کام تو چلتا رہے گا عام ملازمت پیشہ رُل جائیں گے۔

23/12/2022

ہمیں گھڑیوں کا تو پتا تھا لیکن دارالحکومت میں دہشتگرد 15 کلو بارود لے کر داخل ہوگیا، ہمیں پتا نہیں چلا...
صدیق جان

اسی دوران آڈیوز ویڈیوز کا دھندہ خوب چل رہا ہے
22/12/2022

اسی دوران آڈیوز ویڈیوز کا دھندہ خوب چل رہا ہے

کورٹ میں وفاقی حکومت کہتی ہے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیل نہیں دی جا سکتی. یہ شریف اور زرداری حکومت کا اعتراف ج...
19/12/2022

کورٹ میں وفاقی حکومت کہتی ہے توشہ خانہ سے خریدے گئے تحائف کی تفصیل نہیں دی جا سکتی. یہ شریف اور زرداری حکومت کا اعتراف جرم ہے. ثابت ہو گیا کے عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں صرف سیاسی انتقام لینے کی کوشش ہو رہی ہے. اسد عمر

19/12/2022

کمپنی نے عدالت کو توشہ خانہ میں 70 سالہ لوٹ مار کا حساب دینے سے صاف انکار کر دیا

18/12/2022

اسمبلیاں تحلیل کرنا آئینی عمل کا حصہ ھے- کسی کے دانت تھوڑی نہ توڑے جا رھے ھیں-

17/12/2022

کیا ابتک معلوم ہوا کہ مقصود چپراسی مرحوم کے اکاؤنٹ میں آنے والے اربوں روپے کس کے تھے؟ وہ پیسہ وہاں سے نکل کر گیا تو شاہی خاندان کے پاس تھا۔

16/12/2022

گھڑی دی ویل نئیں۔۔۔ تے ٹکے دی سیل نئیں
امپورٹڈ حکومت کا ٹوٹل بیانیہ بس اتنا سا ہی ہے۔ 😂

15/12/2022

‏پاکستان میں امپورٹڈ حکومت بننے کر بعد سے پاکستان کی ایکسپورٹس میں کمی اور اسکا فائدہ اٹھاتے ہوئے بنگلہ دیش کی ایکسپورٹس میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے اعدادوشمار میسر ہیں اور اسکی تصدیق مفتاح بھی کر چکے ہیں۔ کیسا شاندار تجربہ کیا گیا ہے وطن عزیز سے۔۔۔

15/12/2022

اگر اسمبلیاں تحلیل کیں تو نااہل کر دیا جائے گا۔ عمران خان کو واضح دھمکی والا پیغام

17/11/2022

اللہ کی شان،سرےمحل چور،ایون فیلڈ چور،ٹی ٹی چور،نیکلس چور،ترک خاتونِ اوّل ہار چور،قومی خزانہ چور،ووٹ چور،مینڈیٹ چور،جمہوریت چور بھی گھڑی چور گھڑی چور کا شور مچا رہےاور توشہ خانہ چور بھی توشہ خانہ چوری کےطعنےمار رہے۔۔
اسےکہتےہیں چور مچائےشور۔۔
اسےکہتےہیں اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔۔

17/11/2022

گھڑی اسلام آباد میں شفیق نامی تاجر کو 5 کروڑ 10 لاکھ روپے میں فروخت کی گئی۔
شفیق نے متحدہ عرب امارات کے تاجر اویس مرچنٹ کو گھڑی 6 کروڑ 10 لاکھ روپے میں فروخت کی، پھر اویس مرچنٹ نے امارات کی ایک شخصیت کو گھڑی فروخت کی۔ عمر فاروق ظہور نے اس شخصیت خریدی

16/11/2022

‏7 ماہ کی کڑی محنت اور کئی ملکوں کی خاک چھاننے کے بعد عمران کے خلاف کرپشن کے ثبوت کے طور گھڑی ڈھونڈنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اب ثابت کرو کہ یہ گھڑی توشہ خانہ سے 50 فیصد رقم ادا کر کے خریدی نہیں بلکہ غائب کی گئی 🤣

لندن میں جرمانہ ہوجاتا ہے🤣
16/11/2022

لندن میں جرمانہ ہوجاتا ہے🤣

06/11/2022

منگل سے دوبارہ لانگ مارچ
عمران خان کی کنٹینر پر موجودگی کے بغیر مارچ کو آگے بڑھانا PTI کے لیڈرز کا بڑا امتحان شروع۔

ایف آئی آر میں حناء پرویز بٹ کا نام بھی ہونا چاہیے؟
03/11/2022

ایف آئی آر میں حناء پرویز بٹ کا نام بھی ہونا چاہیے؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Riaz Khan Fans Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share