13/02/2023
تمپ:(ڈیلی آواز ٹائمز)
فشریز افسر عبدالمطلب زامرانی کا ایک فوٹو جس وقت ٹرالر مافیا کئ قبضے میں ہے اور ابتک لاپتہ ہے بلوچستان گورنمنٹ ٹرالر مافیا کے ہاتھوں سے ابتک عبدالمطلب کو نہیں چڑا سکا ہے بلوچستان حکومت ٹرالر مافیا کے سامنے بے بس دکھائی دئ رہا ہے