سادات فلاحی تنظیم ٹانگوں باندن

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • سادات فلاحی تنظیم ٹانگوں باندن

سادات فلاحی تنظیم ٹانگوں باندن � پاکستان زندہ باد �

اعلان فوتگیاحسان اللہ ۔اشرف خان۔کا والد اور چیرمین گل فروز خان کا بھای گل ملا جان رضای الاھی سے وفات پا چکا ھے۔جسکا نماز...
22/11/2023

اعلان فوتگی
احسان اللہ ۔اشرف خان۔کا والد اور
چیرمین گل فروز خان کا بھای گل ملا جان رضای الاھی سے وفات پا چکا ھے۔
جسکا نمازے جازہ اج بروز بدھ 22-11-2023کو باندن ٹانگو میں 04.30بجے ادا کی جائے گی ۔۔۔۔

15/09/2022
غم کی خبر ،،،اسوڑی درہ باندن سے تعلق رکھنے والے حاجی گل نواب ،اسلام خان اور عزیزالرحمن عرف (کچ) کے والدہ محترمہ ،،خان زی...
13/09/2022

غم کی خبر ،،،
اسوڑی درہ باندن سے تعلق رکھنے والے حاجی گل نواب ،اسلام خان اور عزیزالرحمن عرف (کچ) کے والدہ محترمہ ،،خان زیب اور اختر زیب کی دادی بقضاہے الہی وفات پا چکی ہے نماز جنازہ کل بروز بدھ 2:00بجے باندن میں ادا کی جاے گی

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلٌّ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى، فَلْتَصْبِرْ، وَلْتَحْتَسِبْ۔

غم کی خبر  # اوسوڑی درہ نشان بانڈہ سے تعلق رکھنے والا فضل واحد بابا وفات پاچکاہے نماز جنازہ کل بروز منگل بوقت 11بجے نشان...
12/09/2022

غم کی خبر #
اوسوڑی درہ نشان بانڈہ سے تعلق رکھنے والا فضل واحد بابا وفات پاچکاہے نماز جنازہ کل بروز منگل بوقت 11بجے نشان بانڈہ میں اداکی جائےگا ۔مرحوم سیراج ؛ جہان زیب کا والد اور عالم زیب کادادا ہے ۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

,گاوں باندن محمد زادہ، انور زادہ  کی ماں  آیاز خان اور محمد اسرار کی دادی بقضاءے الیی وفات پا چکی ہے نماز جنازہ آج شام 6...
11/09/2022

,گاوں باندن محمد زادہ، انور زادہ کی ماں آیاز خان اور محمد اسرار کی دادی بقضاءے الیی وفات پا چکی ہے نماز جنازہ آج شام 6:00 بجے باندن میں ادا کی جاءے گی

اعلان فوتگی ۔ مختیار غنی اور بختیار علی کپڑے والا کے والد محترم  اور قاری عبد الحمید المدینہ کمپوٹر والے کا چچا حاجی کری...
01/08/2022

اعلان فوتگی ۔ مختیار غنی اور بختیار علی کپڑے والا کے والد محترم اور قاری عبد الحمید المدینہ کمپوٹر والے کا چچا حاجی کریم گل صاحب وفات پا گئے ہیں جس کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر 2 بجے روڈ والے جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا ۔ 01.08.2022

یہ بچہ کل 2022-07-30 سلطان آباد واڑی مدرسے سے لا پتہ ھے۔اگر کسی  کو معلومات ہو تو براۓ مہروبانی اس نمبر پر رابطہ کرے۔03...
31/07/2022

یہ بچہ کل 2022-07-30 سلطان آباد واڑی مدرسے سے لا پتہ ھے۔اگر کسی کو معلومات ہو تو براۓ مہروبانی اس نمبر پر رابطہ کرے۔03149008518

غم کی خبر علاقہ اوسوڑی درہ سکنہ کوھے  سے تعلق رکھنے والے دلارم اور صمد خان کا والد صاحب عرفان اور اعجاز کا دادا دلاور با...
29/07/2022

غم کی خبر
علاقہ اوسوڑی درہ سکنہ کوھے سے تعلق رکھنے والے
دلارم اور صمد خان کا والد صاحب عرفان اور اعجاز کا دادا
دلاور بابا بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں کل بتاریخ 30/7/2022 بروز ہفتہ دن 11 بجے ایوب کنڈر میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی

ضلع وسطی واڑی کے لئے ایک اور اعزاز.باندن جیسے پسماندہ گاوں کے جوان  ڈینٹل ڈاکٹر بن گیا  واڑی کے علاقہ اسوڑی درہ  باندن س...
06/07/2022

ضلع وسطی واڑی کے لئے ایک اور اعزاز.
باندن جیسے پسماندہ گاوں کے جوان ڈینٹل ڈاکٹر بن گیا
واڑی کے علاقہ اسوڑی درہ باندن سے تعلق رکھنے والا سید اطہر جمال ولد عالم زیب نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے BS Dental میں چار سالہ ڈگری مکمل کیا جو کہ علاقہ عوام کے لئے اعزاز ہے امید ہے کہ وہ دوسری علاقوں کے مقابلے میں اپنے علاقہ عوام کی خدمت کو اہمیت دیں گے.

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتگاؤں کوہے اصوڑی سے تعلق رکھنے والے فتح محمد کا جوان سالہ  بیٹاکلیم اللّٰہ وفات پاچکا ہے ج...
07/06/2022

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت

گاؤں کوہے اصوڑی سے تعلق رکھنے والے فتح محمد کا جوان سالہ بیٹاکلیم اللّٰہ وفات پاچکا ہے جس کی نماز جنازہ آج 7/6/2022 بوقت 2.30 کوہے میں ادا کی جائگی۔

میرا استاد محترم عزت مآب جناب عالم زیب صاحب ایس ایس ٹی سے ہیڈ ماسٹر پروموٹ ہونے پر اسے  مبارکباد پیش کرتا ھوںاور اللہ تع...
27/05/2022

میرا استاد محترم عزت مآب جناب عالم زیب صاحب ایس ایس ٹی سے ہیڈ ماسٹر پروموٹ ہونے پر اسے مبارکباد پیش کرتا ھوں
اور اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ اس عظیم ہستی کو لمبی زندگی عطإ فرماٸے۔۔

😭اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنمفتی سردار علی حقانی عرف ( توجوو )کی وفات کا اچانک سن کر انتہائی دکھ ہوا  اللہ...
08/05/2022

😭اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مفتی سردار علی حقانی عرف ( توجوو )کی وفات کا اچانک سن کر انتہائی دکھ ہوا اللہ تعالی ان کی شہادت قبول فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں. امین

سادات فلاحی تنظیم کے جوانوں نے اپنے اپنے بقایاجات بخوشی ادا کئے۔
02/05/2022

سادات فلاحی تنظیم کے جوانوں نے اپنے اپنے بقایاجات بخوشی ادا کئے۔

  إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَعلاقہ اسوڑی درہ  کے گاوں رانگو سے تعلق رکھنے والامرزادگل اور (مرحوم) خانزادگ...
25/04/2022


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
علاقہ اسوڑی درہ کے گاوں رانگو سے تعلق رکھنے والا
مرزادگل اور (مرحوم) خانزادگل کے والدہ صاحبہ وفات پاچکی ہے۔جسکی نماز جنازہ آج 25/04/2022 بروز پیر کو04:00pm پےرانگو میں ادا کی جائے گی ۔
(مرحومہ) حیات گل ،رحمداد خان،خالد خان،خمیدگل،اور آنس گل کی نانی تھی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ۔

پاکستان تحریک انصاف  کےمحترک کارکن امیر زیب خان نے قوم کی مشاورت سے ویلج کونسل وسوڑی باندن سے، جنرل کونسلر کے لیئے کاغزا...
19/02/2022

پاکستان تحریک انصاف کےمحترک کارکن امیر زیب خان نے قوم کی مشاورت سے ویلج کونسل وسوڑی باندن سے، جنرل کونسلر کے لیئے کاغزات نامزدگی جمع کرا دی

د غم خبر !علی بھادرماما وفات شوےدےد ریاض امیرصاحب او امتیاز پلار او شیربھادر ماما رورصبا د ہفتہ پہ ورز پہ 3 (دری) بجی 22...
21/01/2022

د غم خبر !
علی بھادرماما وفات شوےدےد ریاض امیرصاحب او امتیاز پلار او شیربھادر ماما رور
صبا د ہفتہ پہ ورز پہ 3 (دری) بجی 22/01/2022 بہ یئ پہ اشاڑبند کی جنازہ ادا کیگی
اناللہ وانا الیہ راجعون

 ۔ #اِنّا_لِلّٰهِ_وَاِنّا_اِلَيْهِ_رَاجِعُوْنکوہے سے تعلق رکھنے والے گلمدار ماماکی بیٹی شاہنور اور تاجدین کی بہن  بقضائے...
15/01/2022

۔
#اِنّا_لِلّٰهِ_وَاِنّا_اِلَيْهِ_رَاجِعُوْن
کوہے سے تعلق رکھنے والے گلمدار ماماکی بیٹی شاہنور اور تاجدین کی بہن بقضائے الٰہی وفات پاچکی ہے۔ مرحومہ کی نماز جنازہ اج بروز ہفتہ دوپہر 3 بجے بمقام کوہے ایوب کنڈر میں آدا کی جائے گی
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین

 ۔ #اِنّا_لِلّٰهِ_وَاِنّا_اِلَيْهِ_رَاجِعُوْنکوہے سے  سے تعلق رکھنے والے شیراز خان  اور ساجد خان کی والدہ صاحبہ ، بھادر ...
07/01/2022

۔
#اِنّا_لِلّٰهِ_وَاِنّا_اِلَيْهِ_رَاجِعُوْن
کوہے سے سے تعلق رکھنے والے شیراز خان اور ساجد خان کی والدہ صاحبہ ، بھادر زیب ،عالم زیب امیر صاحب اور اختر زیب کی بہن جبکہ ارفان اللہ کی پھو پھی بقضائے الٰہی وفات پاچکی ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ دوپہر 2 بجے بمقام کوہے قلعہ بازار میں آدا کی جائے گی
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین

غم کی خبر  # #اِنّا_لِلّٰهِ_وَاِنّا_اِلَيْهِ_رَاجِعُوْنکوہے سے  سے تعلق رکھنے والے شاہ زمان خان بقضائے الٰہی وفات پاچکے ...
04/01/2022

غم کی خبر #
#اِنّا_لِلّٰهِ_وَاِنّا_اِلَيْهِ_رَاجِعُوْن
کوہے سے سے تعلق رکھنے والے شاہ زمان خان بقضائے الٰہی وفات پاچکے ہیں۔ مرحوم نسیم خان اور واحد گل کے والد جبکہ جان بادشاہ کے چچا محترم تھے۔نماز جنازہ آج منگل دوپہر 04:30 بجے بمقام کوہے اسوڑی درہ میں آدا کی جائے گی
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ، امیر نواس خان ,ظفر اقبال پلار او حاجی تاج محمد رور وزیر خان وفات شوے دے۔مرحو...
03/01/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ،


امیر نواس خان ,ظفر اقبال پلار او حاجی تاج محمد رور وزیر خان وفات شوے دے۔مرحوم جنازہ بہ نن مازیگر4.30 3.1.2022 باندن کی ادا کیگی

گاؤں باندن کے ظفراقبال اور گل نواز خان کے والد محترم وزير ماما اس وقت مردان ميڈيکل کمپليکس ميں زير علاج هے اُسکو  O+ خون...
01/01/2022

گاؤں باندن کے ظفراقبال اور گل نواز خان کے والد محترم وزير ماما اس وقت مردان ميڈيکل کمپليکس ميں زير علاج هے
اُسکو O+ خون کى شديد ضرورت هے جو بهاىئ خون عطيه کرنا چاهتے هيں تو مهربانى کرکے اس نمبر پر رابطه کريں
جزاک الله خير
(03489880835)

25/12/2021

انتقال کې ،خبر
گاوں رانگو سے تعلق رکہنے والا ابراھیم اور اسفندیار کا والدہ انتقال ہوچکی ہے مرحومہ افتخار اور گوہر کی دادی جان تھی نمازی جنازے کا اعلان بعد میں کیا جایگا ۔

مشمانو بانڈہ سے تعلق رکنے والا عالم زیب کا بہاٸ انور زیب وفات پا چکا ہے اج نماز جنازہ  23/12/2021       4:00 بجے مشمانو ...
23/12/2021

مشمانو بانڈہ سے تعلق رکنے والا عالم زیب کا بہاٸ انور زیب وفات پا چکا ہے اج نماز جنازہ 23/12/2021 4:00 بجے مشمانو بانڈہ مے ادا کیا

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن علاقہ اسوڑی درہ کے گاوں رانگو سے تعلق رکھنے والا (عبد الواحد) کاکا   وفات ...
02/12/2021

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
علاقہ اسوڑی درہ کے گاوں رانگو سے تعلق رکھنے والا (عبد الواحد) کاکا وفات پا چکا ہے۔جسکا نماز جنازہ کل بروز جمعرات کو 2:30pm پے رانگو میں ادا کیا جائیگا۔
(مرحوم) خائیستہ رحمان , زیارت خان کے والد محترم تھے۔اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین ثمہ آمین اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
علاقہ اسوڑی درہ کے گاوں رانگو سے تعلق رکھنے والا (عبد الواحد) کاکا وفات پا چکا ہے۔جسکا نماز جنازہ کل بروز جمعرات کو 2:30pm پے رانگو میں ادا کیا جائیگا۔
(مرحوم) خائیستہ رحمان , زیارت خان کے والد محترم تھے۔اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین ثمہ آمین

اعلان جنازہ ۔۔واڑی موہا باغ سے تعلق رکھنے والا گل زرین گجر انتقال کرگئے نماز جنازہ اج شام 7:30 بجے موہا باغ میں ادا کی ج...
23/11/2021

اعلان جنازہ ۔۔
واڑی موہا باغ سے تعلق رکھنے والا گل زرین گجر انتقال کرگئے
نماز جنازہ اج شام 7:30 بجے موہا باغ میں ادا کی جائیگی
مرحوم بہرام خان اور رفیق کے والد محترم تھے ۔۔۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن Da meshwano  nashna gul kaka fa haq orasedo Saba 11:00 baje ba ye fa mashwano ...
19/11/2021

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
Da meshwano nashna gul kaka fa haq orasedo Saba 11:00 baje ba ye fa mashwano banda ke jnaza ada kege😭😭😭

مالاکنڈ Dargai سے تعلق رکھنے والے ہیومن رائٹس  ایکٹیویسٹ محمد ذادہ آگرہ کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے شہید  کردیا۔
08/11/2021

مالاکنڈ Dargai سے تعلق رکھنے والے ہیومن رائٹس ایکٹیویسٹ محمد ذادہ آگرہ کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

31/10/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ،

اسوڑئ درہ کوہے سے تعلق رکھنے والا شڈل کاکا وفات پاچکاہے ۔
مرحوم ولی اکبر خان ، ذاکر خان ، عالم خان کا والد جبکہ عبدالزرین کا بھائی تھا ۔
نماز جنازہ کل بروز پیر دن 3 بجے کوہے میں ادا کی جائے گی ۔

Address

Dir Warhai
Dir
18000

Telephone

+923405865513

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سادات فلاحی تنظیم ٹانگوں باندن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share