Social Advocate

Social Advocate Personal blog

د شہزاد او د ھغہ د ملگرو پہ جوند او ھغوی تہ پہ راپیخو مسئلو د (ریسرچ پیپر) لیکلو او پبلش کولو ارادہ لرم۔ ستاسو رائے غواڑ...
18/05/2024

د شہزاد او د ھغہ د ملگرو پہ جوند او ھغوی تہ پہ راپیخو مسئلو د (ریسرچ پیپر) لیکلو او پبلش کولو ارادہ لرم۔
ستاسو رائے غواڑم۔
Md Shaiby

22/03/2024

دعاوں کی اپیل!
درہ سلطان خیل گاوں ماخئ صاحب اباد دیر اپر سے تعلق رکھنے والے مسمی بخت زمین کی دو جوان سالہ بیٹیاں ایک بلڈ کینسر اور دوسری جگر کینسر جیسی موذی مرض میں کئ مہینوں سے مبتلا ہوچکی ہیں ایک بیٹی اسلام آباد میں ایک نجی ھسپتال میں ایڈمٹ ہے مذکورہ شخص بالا خود بھی 4/5 مہینوں سے فالج کی اٹیک سے ایک ہاتھ پر معذور ہوچکا ہے مذکورہ کی 4/5سال قبل دو جوان سال بیٹے مسمیان صدام اور سناء اللہ اور ایک بیٹی مسماتہ (خ)2سال کے اندر اندر ایک بعد دیگرے اس فانی دنیا سے روڈ ایکسڈنٹ اور بجلی کرنٹ سے جان بخق ہوکر چلے گئے ھیں اب جوکہ ایک بیٹی کی کینسر 4سٹیج پر پہنچ چکی ہے
مذکورہ کی مالی حالت انتہائی کمزور ہے مخیر حضرات سے امداد اور دیگر عوام الناس سے دعا وں کی اپیل ہے معلومات کرنے رابطہ نمبر 0348 9575010

Picture of the day ❤️
18/03/2024

Picture of the day ❤️

15/03/2024
14/03/2024

‏عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو پیغام دیا ہے،
کہ آئی جی خیبرپختونخوا کو فی الفور عہدے سے ہٹائیں.

یوہ دی دو نمبری وکڑہ او بل بہ دی قسم ھم خوڑلے ئی۔دا کس بہ ماخام د روجہ ماتی  نہ پس لاس اوچت کڑی او سہ بہ غواڑی؟
13/03/2024

یوہ دی دو نمبری وکڑہ او بل بہ دی قسم ھم خوڑلے ئی۔

دا کس بہ ماخام د روجہ ماتی نہ پس لاس اوچت کڑی او سہ بہ غواڑی؟

11/03/2024

رمضان المبارک میں اپنے آس پاس کے غریب گھرانوں کا خاص خیال رکھیں۔
شُکریہ

🫡❤️
04/03/2024

🫡❤️

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی تصویر سامنے رکھ کر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
02/03/2024

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی تصویر سامنے رکھ کر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

01/03/2024

یکم رمضان سے خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر سے صحت کارڈ بحال ہوگا
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور

28/02/2024

پنجاب میں مفت WiFi دونگی، مریم
پورے پختونخواہ کو پہلے کی طرح صحت کارڈ دوں گا، گنڈاپور
فرق اور ترجیحات دیکھیں

27/02/2024

کے ایف سی یہودیوں کا ہے اور فیس بک وٹس ایپ علمائے دیوبند نے بنائے ہیں۔
واہ کیا لاجک ہے

26/02/2024

رشوت لینے والا خوش ہوتا ہے کہ پیسہ مل گیا دینے والا خوش ہوتا ہے کہ کام ہوگیا لیکن قران کہتا ہے یہ دونوں جہنمی ہیں۔

26/02/2024

صحت کارڈ قومی شناختی کارڈ تھا لیکن شہباز ابھی تک یہ بات سمجھ نہیں پایا کہ شناختی کارڈ پر پاکستان کا جھنڈا ہے ، پی ٹی ائی کا نہیں

پورے واقعے میں ایک بات قابل غور ہے جنہے قرآنی آیات اور عربی میں فرق ہی نہیں معلوموہ مسجدوں پر قابض ہیں۔جہاں سے شعور لینا...
26/02/2024

پورے واقعے میں ایک بات قابل غور ہے
جنہے قرآنی آیات اور عربی میں فرق ہی نہیں معلوم
وہ مسجدوں پر قابض ہیں۔
جہاں سے شعور لینا تھا وہاں سے بغض لیکر جس عورت کو اللہ نے عزت دینے کا حکم دیا وہاں تم محض اپنی جہالت میں نہ صرف اس کے کپڑے اتار دیتے بلکہ اسے مار بھی دیتے۔
یہی ہوتا رہا ہے اس ملک میں۔

26/02/2024

ہم ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں ‏آئی ایم ایف کو خط لکھنا غداری ہے اور 25 کروڑ عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنا وفاداری ہے۔

Address

Dir
18200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social Advocate:

Videos

Share