Bakht Nawaz Khan

Bakht Nawaz Khan د صداقت په انتهاء کې یمه
گني یاران� او ماران� ښه پیژنم

25/09/2024

کسی کو ضرورت مند رہنے دینا اور پھر اس کی مدد کرتے رہنا، ایک سوچا سمجھا قتل ہے۔
(چی گویرا)

17/08/2024

ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے، بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے حالانکہ زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ملتے ہیں۔

08/06/2024

جب انسان خاموش ہو جائے اور اپنے حق کے لیے بھی نہ بولے، تو سمجھ جاؤ کہ وہ اپنے اندر بہت کچھ دفن کر چکا ہے !

19/09/2023
04/06/2023

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ہسپتال، تھانہ، عدالت یا کسی بھی سرکاری دفتر میں جانے سے پہلے واقفیت ڈھونڈنی پڑتی ہے۔

19/04/2023


صرف روٹی کھانے سے نہیں بلکہ دوسرے انسان کے حق کھانے سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے ۔

04/04/2023

افطاری سے 1 منٹ پہلے آدھاکجھور بھی نہیں کھاتے اس ڈر سے کہ روزہ نہ ٹوٹ جائے, پھر لوگوں کا حق کھاتے ہوئے ڈر کیوں نہیں لگتا ؟🤔

21/01/2023

د عذابونو فېصلې ورباندې ځکه کېږي
چې د ظلمونو انتها د خدائ پۀ زمکه کېږي

چې د مُلا سره دې مینه شوه نو پوئ شه فېضه!
چې د باقي تمام جهانه به دې کرکه کېږي
(فیض علی خان فیض )

10/01/2023

مشکل فیصلہ غریب کی سوکھی روٹی کو آدھا کرنا نہیں بلکہ امیر کے پراٹھے پر لگے گھی کی مقدار کو کم کرنا ہوتا ہے

26/12/2022

‏باقی مخلوق زیادہ سے زیادہ آپ کے جسم کو گھائل کر سکتی ہے ۔لیکن روح کو زخم دینے کا فن فقط انسان کے پاس ہے.

17/12/2022

والدین کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو بس اتنا کیجیئے کہ کوئی آپ کی وجہ سے انکی تربیت پہ انگلی نہ اٹھائے ۔

Address

Main Bazar Dir
Dir
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakht Nawaz Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bakht Nawaz Khan:

Videos

Share

Nearby media companies