31/10/2024
#ڈگری پولیس کی کاروائی!!!
ڈگری کے قریب گذشتہ روز ہونے والے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان گرفتار ۔ایس ایچ او ڈگری انسپکٹر سلیم سراج سموں نے پولیس نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کاروائیاں کرتے ہوئے انعام اللّٰہ ابڑنگ قتل کیس میں نامزد تین ملزمان سلطان ابڑنگ ۔گل محمد ابڑنگ اور عبدالرحمن ابڑنگ کو گرفتار کرلیا
Highlight Digri News