Umar sherani journalist official

Umar sherani journalist official Umar sherani is a south asian journalist covering the all world of news for social media websites.

11/06/2024

انسداددہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علی امین گنڈاپور کی ضمانت میں توسیع کردی
وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور موٹر وے گھیراؤ جلاؤ اور کارسر کار میں مداخلت کیس میں آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔علی امین گنڈاپور کی جانب سے انکے وکیل نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دے دی۔عدالت نے علی امین گنڈا پور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع کر دی۔سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ فیصل رشید نے کی۔

افسوسناک خبردرابن سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی مسافر کوچ کلاچی موڑ کیساتھ حادثے کا شکار.بشیر شیرانی  لیویز پولیس ہلکار ...
11/06/2024

افسوسناک خبر
درابن سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی مسافر کوچ کلاچی موڑ کیساتھ حادثے کا شکار.بشیر شیرانی لیویز پولیس ہلکار موقع پر جان بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی۔۔

عمران خان پیشی ، نیب ترامیم کیس : سماعت لائیو ہو گی یا نہیں ؟ججز میں اختلاف : “یہ ایک ٹیکنیکل کیس ہے، اس میں عوامی مفاد ...
30/05/2024

عمران خان پیشی ، نیب ترامیم کیس : سماعت لائیو ہو گی یا نہیں ؟ججز میں اختلاف : “یہ ایک ٹیکنیکل کیس ہے، اس میں عوامی مفاد یا دلچسپی کا معاملہ نہیں” چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ : جسٹس اطہر من اللہ نے لائیو سٹریمنگ کی حمایت کردی ، "مقدمہ پہلے لائیو چلتا تھا تو اب بھی لائیو چلنا چاہئے، یہ تاثر نہیں جانا چاہئے کہ یہ عدالت آزاد اور غیر جانبدار نہیں ہے،"جسٹس اطہر من اللہ
Imran Khan

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراور وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات کی اہم تفصیل سامنے آگئی۔وزیراعلیٰ خی...
27/05/2024

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراور وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات کی اہم تفصیل سامنے آگئی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزارت داخلہ میں وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی اور خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر شکایت کی۔

اس ملاقات میں وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری بھی شامل تھی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی نے شکوہ کیا کہ صوبے میں 18، 18 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ معمولات زندگی اور کاروبار بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے جواب دیا کہ کے پی کے میں اربوں روپےکی بجلی چوری ہوتی ہے۔

انہوں ںے واضح کیا کہ صوبے میں بجلی چوری روک دیں صوبے کے لوگوں کو 24گھنٹے بجلی دینےکوتیارہیں۔

27/05/2024
تحصیل عدالت درابن کلان تحصیل بار درابن کلان  وکلاء کے صدر گل الرحمن ایڈوکیٹ اور صدام شیرانی ایڈوکیٹ کو جنرل سیکرٹری  منت...
25/05/2024

تحصیل عدالت درابن کلان
تحصیل بار درابن کلان وکلاء کے صدر گل الرحمن ایڈوکیٹ اور صدام شیرانی ایڈوکیٹ کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

23/05/2024

ضم اضلاع کےسابقہ خاصہ داراورلیویزکےلیے خوشخبری

پشاور/ضم اضلاع کےخاصہ داراورلیویزپنشن کےحقدار ہونگے،صوبائی حکومت کافیصلہ

پشاور:محکمہ داخلہ کا خیبرپختونخواپولیس کی سفارشات پرفیصلہ

پشاور:ضم اضلاع کےسابقہ خاصہ داراورلیویز کےپنشن کامسلہ تھا،سی پی او

پشاور:فاٹا انضمام کےبعد سابقہ لیویزاورخاصہ دارخیبرپختو نخوا کو پولیس میں ضم کیاتھا،سی پی او

پشاور:انضمام سےقبل خاصہ دار 10سال سےکم مدت ملازمت کی وجہ سےپنشن کےحقدار نہ ٹھہراتے تھے،سی پی او

پشاور:اس مسلےکوتہہ تک پہنچانے کےلیے سی پی اومیں ایک کمیٹی تشکیل دی تھی،سی پی او

پشاور:کمیٹی کی سفارشات صوبائی حکومت کوارسال کی گئی، سی پی او

پشاور:محکمہ داخلہ نے مروجہ قوانین کےتحت تمام ضم اہلکاروں کوپنشن دینے کافیصلہ کیا،سی پی او

پشاور:محکمہ داخلہ کےفیصلہ کےبعد اب تمام سابق لیوزاور خاصہ دارپنشن کےاہل ہونگے ،سی پی او

Everyone
18/05/2024

Everyone

بریکنگ نیوز تحصیل درابن کلاں۔۔۔تحصیل بار درابن کلان  وکلاء کے بار روم کی کنسٹریکشن کیلئے آج درابن کلان کے وکلاء صدر تحصی...
11/05/2024

بریکنگ نیوز تحصیل درابن کلاں۔۔۔
تحصیل بار درابن کلان وکلاء کے بار روم کی کنسٹریکشن کیلئے آج درابن کلان کے وکلاء صدر تحصیل بار درابن گل الرحمن ایڈوکیٹ,سردار شعیب خان میانخیل ایڈوکیٹ اور صدام شیرانی ایڈوکیٹ,علی خان میانخیل ایڈوکیٹ اور نواب شاہ میانخیل ایڈوکیٹ نے وزیراعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈپور سے ملاقات کی۔وزیراعلی نے درابن بار روم کے فنڈ کی منظوری دے دی۔
صدر درابن بار گل الرحمن ایڈوکیٹ اور صدام شیرانی ایڈوکیٹ نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا۔ کہ انشاءاللہ بہت جلد درابن کلان میں عدالتی سرگرمیاں دوبار بحال ہو جائیں گی.

گرمیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کی چھتوں اور درختوں کے قریب یا کسی بھی سایہ دار جگہ پر مٹی...
10/05/2024

گرمیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کی چھتوں اور درختوں کے قریب یا کسی بھی سایہ دار جگہ پر مٹی یا پلاسٹک کے کسی بھی چھوٹے سے برتن میں باجرہ، گندم ،چاول وغیرہ ڈال کر پرندوں کی خوراک کا اہتمام کریں اور روزانہ ان کیلئے پانی بھی بھر دیا کریں
Everyone

سیکرٹری جنرل عمر ایوب کا اہم پیغام 🚨تحریک انصاف 9 مئی 2024 کو ملک بھر کے ہر صوبائی حلقے میں احتجاج کرے گی اراکین اسمبلی،...
05/05/2024

سیکرٹری جنرل عمر ایوب کا اہم پیغام 🚨

تحریک انصاف 9 مئی 2024 کو ملک بھر کے ہر صوبائی حلقے میں احتجاج کرے گی اراکین اسمبلی،ٹکٹ ہولڈر اور تنظیمی عہدیدار مظاہروں میں شریک ہونگے

https://youtu.be/0s6Hu2PaTiY?si=1txijVmX-yoVz9Sqدوبئی سیلاب میں درازندہ سے تعلق رکھنے والے حنیف شیرانی نے سیلاب میں ڈوبت...
29/04/2024

https://youtu.be/0s6Hu2PaTiY?si=1txijVmX-yoVz9Sq
دوبئی سیلاب میں درازندہ سے تعلق رکھنے والے حنیف شیرانی نے سیلاب میں ڈوبتے لڑکے کو کیسے بچایا۔دیکھیں پوری ویڈیو لنک پہ میرئے یوٹیوب چینل میں۔
Everyone Imran Khan

سیلاب پاکس...

27/04/2024

‏ٹانک سے تشویشناک خبر ۔۔۔
ٹانک/سیشن جج اغوا
ٹانک: ڈیرہ روڈ پر ہتھالہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی کاروائی۔مقامی ذرائع
ٹانک:اسحلے کے زور پر مین روڈ سے سیشن جج اغوا۔مقامی ذرائع
ٹانک: سیشن جج ٹانک سے ڈیرہ اسمعیل خان جارہے تھے۔پولیس ذرائع
ٹانک: سیشن جج کا نام شاکراللہ مروت بتایا جارہا ہے۔مقامی ذرائع
ٹانک:سیشن جج جنوبی وزیرستان کی عدالت میں تعینات تھے۔پولیس ذرائع
ٹانک:واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او ٹانک بمعہ بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
ٹانک: مسلح افراد جج کے ڈرائیور اور گاڑی کو روڈ پر چھوڑ گئے ہیں. پولیس ذرائع
ٹانک: تاحال کسی قسم کی بازیابی نہیں ہوئی۔

24/04/2024

درابن کلاں اعلان گمشدگی کاغذات۔۔
آج ایک زنانہ سے محلہ ملاخیل کے گلیوں میں یا نزد بازار میں سفید شاپر میں بند ایک عدد شناختی کارڈ بے نظیر کارڈ بے فارم 500 روپے اور بھی کچھ کاغذات تھے گم ہوئے ہے۔ برائے مہربانی اگر کسی کو بھی ملے۔تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔شکریہ
03426311547

15/04/2024

اطلاع عام درال پاور ہاؤس کا بن ٹوٹ چکا ہے
لہذا دریائے سوات کے آس پاس جتنی بھی گھر وغیرہ موجود ہے وہ فوری طور پر خالی کیا جائے اور محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں

07/04/2024

السلام علیکم

عید کے بعد دو سے تین بارشوں کے سلسلوں کی آمد متوقع ہے پہلا سلسلہ 13 اپریل کو انے کے امکان ہے اور یہ سب بارشوں کے سلسلہ دس دنوں کے اندر ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے پہاڑی اور میدانی علاقوں کو متاثر کرتے نظر ارہے ہیں جس سے آندھیوں اور ژالہ باری کا امکان رد نہیں کیا جاسکتا .

واللہ اعلم

بارشوں سے حالیہ جاری گرمی کی لہر میں کمی متوقع ہے آج میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 37 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہوئے ہیں.

امکان ہے کے بارشوں سے درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ تک آجائیگا.

سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کا شعبۂ تعلقاتِ عامہ معاملات کو سیاسی رنگ دے رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا ...
20/03/2024

سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کا شعبۂ تعلقاتِ عامہ معاملات کو سیاسی رنگ دے رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کر کے میرے اور فوج کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے مزید کیا کہا؟ جانیے ان گرافکس میں۔

ہارورڈ یونیورسٹی کے مشہور پروفیسر ہنری کلاسن، ایم ڈی، پی ایچ ڈی، نے اسلام قبول کر لیا ہے۔.
17/03/2024

ہارورڈ یونیورسٹی کے مشہور پروفیسر ہنری کلاسن، ایم ڈی، پی ایچ ڈی، نے اسلام قبول کر لیا ہے۔.

شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں فورسز کی چیک پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ۔۔بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی۔۔۔۔لیفٹیننٹ کرنل سی...
16/03/2024

شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں فورسز کی چیک پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ۔۔بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی۔۔۔۔لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی اور کیپٹن محمد احمد بدر سمیت سات فوجی جوان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔۔۔تمام چھ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 16 مارچ کی صبح 6 دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ کیا۔۔۔فورسز نے دہشتگردوں کی دراندازی کی ابتدائی کوشش کو ناکام بنا دیا۔دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی۔۔۔متعدد خودکش حملے ہوئے۔۔۔جس کے نتیجے میں عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا۔۔۔۔5 جوان شہید ہوگئے۔۔۔۔جن میں حوالدار صابر۔۔نائیک خورشید۔۔سپاہی ناصر۔۔۔سپاہی راجہ اور سپاہی سجاد شامل ہیں۔کلیئرنس آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کی قیادت میں فوجی جوانوں نے بہادری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا اور تمام 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔۔۔۔تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی اور کیپٹن محمد احمد بدر نے بھی شہادت کو اپنے گلے لگا لیا۔

13/03/2024

*مشیر وزیراعلی خیبرپختونخوا برائے عشر و زکوٰۃ، سماجی بہبود اور ترقی خواتین مشال یوسفزئی کا پشاور پناہ گاہ میں افطاری کے بعد میڈیا سے گفتگو۔*

11/03/2024

Inflation increases Before Ramadan ..

11/03/2024

لاہور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔
سب کو رمضان کا بابرکت مہینہ مبارک ہو۔

 Everyone
11/03/2024

Everyone

10/03/2024

شیر افضل مروت کا اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاجی جلسے سے خطاب۔۔


Everyone

09/03/2024

وزیر اعلی KPK کا الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ-
جعلی صدر کو نہیں مانتا مبارکباد نہ دینے کا فیصلہ۔

Everyone

نائجیریا کے شمال مغربی علاقے میں بندوق برداروں نے جمعرات کو ایک اسکول پر حملہ کرکے کم از کم 287 طلبہ کو اغوا کرلیا۔ اس م...
09/03/2024

نائجیریا کے شمال مغربی علاقے میں بندوق برداروں نے جمعرات کو ایک اسکول پر حملہ کرکے کم از کم 287 طلبہ کو اغوا کرلیا۔ اس مغربی افریقی ملک میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں بڑے پیمانے پر اغوا کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

27/02/2024

اور #مہدی رانگ نمبر
شیرافضل خان مروت کی زبانی سنیۓ۔وہ اس سے پہلے کونسا کام کرتے. 🚕

Address

Khyber Pakhtunkhwa. District Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar sherani journalist official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar sherani journalist official:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Dera Ismail Khan

Show All